Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah the Messenger of Allah
00:30لَا تَقُومُ السَّاعَ عَلَىٰ أَحَدٍ يَقُولُ اللَّهِ
00:35اللَّهِ
00:36قیامت نہیں قائم ہوگی کسی ایسے شخص پر جو کہتا ہو
00:41اللَّهِ اللَّهِ
00:43یہ جو حدیث شریف مختصر سی آپ کے سامنے پڑھی گئی ہے
00:49اور ترجمہ بیان کیا گیا ہے
00:51یہ مسلم شریف کی روایت ہے
00:54اس حدیث کا مفہوم یہ ہے
00:57کہ قیامت اس وقت آئے گی
01:00جب دنیا اللہ کی یاد سے
01:04اور اللہ کو یاد کرنے والوں سے
01:09بلکل ہی خالی ہو جائے گی
01:12اور اللہ کی عبادت اور فرما برداری
01:16اور حد تعالی شانہوں کے ساتھ
01:20بندگی کے صحیح تعلق کا
01:23دنیا سے بلکل خاتمہ ہو جائے گا
01:28جب ایسا وقت آئے گا
01:31یعنی جب کوئی بھی اللہ کو یاد کرنے والا نہیں ہوگا
01:36اور دنیا میں
01:37اللہ کو یاد کرنے والے
01:40موجود نہیں رہیں گے
01:43تو اس وقت یہ پورا عالم
01:46یہ دنیا
01:49یہ پورا عالم خنا کر دیا جائے گا
01:53گویا کہ اس حدیث سے
01:55یہ سبق دینا مقصود ہے
01:58کہ اللہ تعالی کا ذکر
02:02اور اللہ رب العالمین کے ساتھ
02:06بندگی کا صحیح تعلق
02:09اس عالم کی روح
02:12اور اس کے باقی رہنے کے لیے وجہ جواز ہے
02:16جس دن
02:18ہماری یہ دنیا
02:20اس سے بلکل خالی ہو جائے گی
02:22اسی دن
02:23اپنے پیدا کرنے والے
02:25اور چلانے والے کے حکم سے
02:28توڑ پوڑ کر کے برابر کر دی جائے گی
02:32اب باز روایات میں آتا ہے
02:34وہ بھی مسلم خلیف کی روایت ہے
02:36حضرت اللہ بن مسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
02:39کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:42نے رشاد فرمایا
02:43لا تقوم ساعہ
02:45الا علیہ شرار الخلق
02:48قیامت قائم نہیں ہوگی
02:51مگر بدترین آدمیوں پر
02:53مطلب یہ ہے
02:55کہ اللہ سے تعلق رکھنے والے
02:57اچھے لوگ
02:59جب سب ختم ہو جائیں گے
03:02اور یہ دنیا
03:03جب صرف
03:05بد کرداروں
03:06اور خدا فراموشوں ہی کی دنیا
03:10رہ جائے گی
03:11اللہ کو یاد کرنے والے
03:13کوئی نہیں ہوگا
03:14برے لوگ
03:15اس دنیا پر رہتے ہوں گے
03:17بد کرداروں
03:19بد اخلاق بسم کے لوگ
03:20اس دھرتی پر ہوں گے
03:23تب اللہ کی حکم سے
03:24قیامت آ جائے گی
03:27تو ہمیں کوشش کرنی چاہیے
03:30اللہ کی یاد
03:32اللہ کا ذکر
03:33اور اسی طریقے سے
03:35ظاہر سی بات یہ چیزیں
03:37ایک تو آدمی خود
03:39ان پر عمل کرنے والا ہو
03:41اور دوسرا یہ کہ
03:44اس کی دعوت دینے والا ہو
03:46محول اسی سے ہی بنتا ہے
03:48کہ اللہ نے جو نور
03:51اور جو روشنی
03:52ہمیں نصیب فرمائی ہے
03:54اس نور اور اس روشنی
03:56کو آگے پھیلائیں
03:58گھر میں بیٹھیں
04:00اپنے بچوں میں
04:01اسی نور اور روشنی
04:02کی باتیں کریں
04:03ذکر کی باتیں کریں
04:05جب بس اوقات
04:07بان لوگوں کو شرم آتی ہے
04:08بی بی بچے بیٹھے ہو
04:10میں یہاں کیا دین کی باتیں کروں
04:12آلو ٹومڈر کی باتیں
04:15ہو جاتی ہیں
04:16پیاس کی ہو جاتی ہیں
04:17تو ان دھنیے پہ جو ہے نا
04:19ایک گھنٹہ گفتگو ہوتی رہتی ہے
04:21اور اللہ اس کے رسول کی بات پہ
04:23جو ہے شرم آ رہی ہوتی ہے
04:25یہ کیسی عجیب سی بات
04:26ہمارا کام ہے بات کرنا
04:30اصل میں بات ہی ہوتی ہے
04:33کہ بس اوقات
04:34وہ جیسے اس کا شیر ہے نا غالب کا
04:36کامہ کسوں سے جاؤ گے غالب
04:39شرم تم کو مگم نہیں آتی
04:41تو یہ بی بچوں کے سامنے
04:43پہلے سے
04:44ساتھ ستھ رہا ہوتا اس کو پتا ہوتا ہے
04:47میں کیا ہوں
04:48اب اس کو عجیب سے لگنا ہوتا ہے
04:50میں نماز کی بات کیسے کروں
04:52جب میں خود ہی
04:53میری اپنی نماز سے
04:54میری بیوی
04:56بیوی اور بچے
04:56جتنے راز سے واقف ہوتے ہیں
04:59کوئی اور تو نہیں ہوتا نا
05:01ان کے سامنے ہماری زندگی ہے
05:03بہرحال اس کا ایک تو فائدہ یہ ہوگا
05:05کہ شرمندگی ہوگی
05:07کہ میں بی بچوں کو نماز کا کہہ رہا ہوں
05:10تو میں خود بھی عمل کرنے والا بڑھوں
05:12اور اللہ تعالیٰ توفیق دے دیتے ہیں
05:15اور دوسری بات یہ ہے
05:17کہ ہمارا کام یہ ہے
05:20کہ ہم محنت کریں
05:21نتیجہ
05:22اللہ کی طرف سے آتا ہے
05:25بات کہہ لینی چاہیے
05:26حق بات ہو
05:28نصیحت کی بات ہو
05:30خیرخواہی کی بات ہو
05:32جی
05:33اگر نیت درست ہوگی
05:35جذبہ اچھا ہوگا
05:36اللہ تعالیٰ اس میں تاثیر
05:38وہ ڈالنیں گے
05:39تو افہم بھی اللہ رب العالمین
05:41ہمیں صحیح معلوم میں
05:43ذکر کی توفیق نصیب فرمائے
05:45اپنی یاد کی
05:46اپنی بندگی کی
05:47اور اپنی عبادت کی توفیق نصیب فرمائے
05:50اور بندگی
05:51اور ذکر کا ماہول ہمیں بنانے کی توفیق نصیب فرمائے
05:54رحمتی بیدہ
Comments

Recommended