- yesterday
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Supreme Court Declares PTI Not Eligible for Reserved Seats || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Supreme Court Declares PTI Not Eligible for Reserved Seats || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پچھلے سال فیصلہ دیا تھا
00:31تو اس کے اوپر عمل درامت رکوا دیا گیا تھا
00:34اور یہ عمل درامت رکا تھا
00:36اسٹیبلشمنٹ کی خواہش کے مطابق
00:37الیکشن کمیشن او پاکستان نے
00:39پاکستان میں اس وقت ایک بدماشی چل رہی
00:41ایک گنڈا گردی چل رہی ہے
00:42عدالت فیصلہ دیتی ہے سپریم کورٹ او پاکستان کا فل کورٹ
00:45ایک فیصلہ دیتا ہے لیکن کیونکہ یہ فیصلہ
00:47پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بسند نہیں آتا
00:50تو الیکشن کمیشن او پاکستان کو حلہ شیری دی جاتی ہے
00:53کہ اس کے اوپر عمل درامت نہیں کرنا
00:55پھر وہ عمل درامت نہیں کرتا
00:57اور عمل درامت نہ ہونے کی صورت میں
00:59کوئی پوچھنے والا بھی نہیں تھا
01:00ایک سال تک اس فیصلے پر عمل درامت نہیں ہوا
01:04کسی نے نہیں پوچھا بلکہ نظر ثانی آگئی
01:06اب نظر ثانی کی اپیل کے اندر جناب کچھ تھا ہی نہیں
01:09لیکن اس کے باوجود ایک آئینی بینچ بنایا گیا
01:13اور آئینی بینچ آپ کو پتا ہے
01:14کہ چھبیسویں آئینی تربیم کے بعد
01:16اپنی مرضی کے لیے اور اپنی مرضی کے فیصلوں کے لیے
01:20پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے آئینی بینچ بنایا تھا
01:23جو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے مطابق فیصلے کرے گا
01:27پھر اپنی مرضی کے ججز بھی عدالتوں میں پہنچائے گئے
01:30ججز کی ٹرانسفر کوسٹنگز بھی کی گئی
01:32خاص طور پر سپریم کورٹ آف پاکستان اور اسلام آباد ہائی کورٹ
01:36اور پنجاب ہائی کورٹ جو لاہور میں ہے لاہور ہائی کورٹ
01:38ان کو پوری طرح سے کنٹرول کر لیا گیا
01:40پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی جانت سے
01:43اور اب بلاخر وہ فیصلہ آ گیا جس کے بارے میں ہم سب بات کر رہے تھے
01:47پاکستان تحریک انصاف کی ٹوٹل جو اٹھتر نشستیں ہیں
01:51صبحی اور قومی اسمبلی میں یہ مخصوص نشستیں ہیں
01:54یہ چھین کر ان جماعتوں کو دے دی گئی ہیں
01:57جن جماعتوں کو عوام نے مسترد کیا ہے
01:59یعنی ایک تو جماعت ایسی ہے جس کی ٹوٹل تین سیٹیں ہیں
02:03لیکن ان تین سیٹوں کے ساتھ انہیں گیارہ مخصوص نشستیں ملیں گی
02:07نارملی یہ ہوتا ہے کہ جو جماعت تین سیٹیں جیتی ہیں
02:11تو اس کو ایک سیٹ مل جاتی ہے
02:12نارملی ایسا ہوتا ہے
02:14لیکن یہاں پہ کیا ہو رہا ہے کہ جو جماعت تین سیٹیں جیتی ہیں
02:17اس کو مخصوص نشستیں گیارہ مل جائیں گی
02:20اندازہ کریں آپ
02:21عوام نے ان کو مسترد کیا
02:24عوام نے انہیں کہا جی ہم آپ کی شکل نہیں دیکھنا چاہتے لیکن پاکستان کی عدلیہ بزد ہے
02:30اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بزد ہے کہ یہ سیٹیں ہم نے یہی پہ دینی ہے
02:34تیرہ جنوری کا ایک سیاترین دن تھا دوزار چوبیس کا جب بلے کا نشان پاکستان کی سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی سے چھینا گیا
02:41اور ایک بہت بڑی کنٹروورسی میں پاکستان کی الیکشن کو ڈال دیا گیا
02:44لیکن آٹھ فروری کو پاکستانیوں نے مو توڑ جواب دیا
02:48اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو اور عدلیہ میں بیٹھے ہوئے ان کے موروں کو بڑترین شکست دی
02:53اب یہ جو ستائیس جون کا دن ہے محرم کی پہلی تاریخ ہے
02:58اسلامی سال کا آغاز ہو رہا ہے اور آغاز ایک بہت بڑی نائنصافی کے ساتھ ہو رہا ہے
03:02یعنی اسلامی سال کے پہلے دن ہی ایک بڑی نائنصافی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے
03:07لیکن یہ ظلم کرنے والے ایک بات یاد رکھیں
03:14ان تمام چیزوں کا جواب انہیں دینا پڑے گا
03:17عدلیہ پر جو کالا دھبا لگا ہے وہ تو لگا ہے
03:20مگر یاد رہے اس کے اصل کردار نہ صرف بینکاب ہوں گے
03:23بلکہ تاریخ کے کونہ دان کا حصہ بنیں گے
03:26یہ یاد رکھیے گا میری بات
03:28یہ آج میرے الفاظ آپ یاد رکھیے گا
03:31جو لوگ یہ گند مار رہے ہیں پاکستانی قوم کے ساتھ
03:34انہیں پاکستانی قوم کو جواب دینا پڑے گا
03:36اور یہ تاریخ کے ہاتھوں
03:38بترین رسوائی کا سامنا بھی کریں گے
03:40یہ ابھی بلاول کو تو بہت اچھا لگ رہا ہے نا
03:43اوپر سے وہ ڈیموکریٹک بنے ہوئے ہوتے ہیں
03:44کہ جناب ہمیں مفت کا مال مل رہا ہے
03:47مال غنیمت مل رہا ہے
03:48الیکشن کوئی اور جیتا ہے سیٹے ہم لے کر جائیں گے
03:50ابھی تو بہت اچھا لگ رہا ہے
03:52لیکن ایک وقت آئے گا کہ یہ لوگ پشتائیں گے
03:54شریف کاندار کا کیا کہنا
03:56وہ تو شروع سے ہی گود میں بیٹھنے کے عادی ہیں
03:57اور وہ گود میں ہی آج بھی بیٹھے ہوئے ہیں
04:00تو انہیں تو مفت کے مال کی عادت پڑی ہوئی ہے
04:02کبھی اس کے چھابے میں ہاتھ مار دیا
04:04کبھی اس کے ہاتھ مار دیا
04:05کبھی یہاں سے لٹمار کر دی
04:06تو بوٹ مالش کے ساتھ وہ اپنے اقتدار کو طول دیتے رہتے ہیں
04:09ہمیشہ دیتے رہتے ہیں
04:10لیکن یہ سارے کردار تاریخ کے کورہ دان میں جائیں گے
04:14اور پاکستانی ایک دن
04:15اپنا حق ضرور لیں گے
04:17پاکستانیوں کو مایوس کرنے کے لیے بار بار کہا جاتا ہے
04:20کہ یہ تو قوم ہی نہیں ہے
04:22یہ تو کھڑے ہی نہیں ہو سکتے
04:23وہ بنگالی تو قوم تھے
04:25وہ اس لیے کھڑے ہو گئے
04:26وہ تو اپنا حق لینا جانتے تھے
04:28یہ کبھی کٹھے نہیں ہو سکتے
04:29اور نہیں یہ نہیں پاکستان میں کبھی انقلاب نہیں آسکتا
04:31اور نہیں یہ ممکن ہی نہیں
04:32یہ صرف اور صرف قوم کو مایوس کرنے کے لیے کیا جاتا ہے
04:36پاکستانی بہترین قوم ہے
04:38پاکستان کے ہر کونے میں گیا ہوں پاکستان کے ہر نصر کے بندے سے ملا ہوں
04:42ہر ایڈیا کے لوگوں سے میری ملاقات ہوئی ہے پاکستانی زبردست لوگ ہیں
04:45ان کا کوئی کمپیریزن نہیں ہے یہ بہترین لوگ ہیں اور ایک دن آئے گا جب یہ لوگ اپنا حق چھین لیں گے
04:52یہ جو لوگ کہتے ہیں کبھی انقلاب نہیں آسکتا وہ اس لیے کہتے ہیں کہ وہ انقلاب سے ڈرتے ہیں
04:57یہ جو لوگ کہتے ہیں کبھی شعور نہیں آسکتا وہ اس لیے کہتے ہیں کہ وہ شعور سے ڈرتے ہیں
05:02یہ جو لوگ کہتے ہیں نا کبھی پاکستان میں تبدیلی نہیں آئے گی
05:05یہ عوام کھڑی نہیں ہو سکتی
05:06وہ اس لیے کہتے ہیں کہ وہ عوام سے ڈرتے اور عوام کو تقسیم کرنا چاہتے
05:10مایوس کرنا چاہتے ہیں
05:11یا تو لوگ مایوس ہو جائیں
05:13عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ سے انتظامیہ سے
05:16سیاست دانوں سے پارلیمنٹ سے
05:18ہر چیز سے مایوس ہو کر ہاتھ پیر چھوڑ کے بیٹھ جائیں گے
05:21دفع کرو یار
05:21یہ سیاست ہی گندی اپنے بچوں کا پیٹ پالو
05:24یا تو لوگ یہ کریں اور یہی سوٹ کرتا ہے
05:26پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
05:28آپ نے ہار نہیں ماننی میری پاکستانیوں سے گزارش ہے
05:30کہ اپنی جدو جائد جاری رکھیں
05:32میری پاکستانیوں سے گزارش ہے
05:34کہ فوکس رکھیں اس بات کے اوپر کے بند کمروں میں
05:36فیصلے نہیں ہوں گے
05:38فوکس رکھیں اس بات کے اوپر کے اسٹیبلشمنٹ
05:40پاکستانیوں کے مقدر کا فیصلہ
05:42نہیں کرے گی
05:43عوامی منتخب نمائندہ یہ فیصلہ کریں گے
05:45اور منڈیٹ کا اعترام ہوگا
05:47پاکستان میں رول آف لاؤ ہوگا
05:49پاکستان کے اندر آزادی اظہار رائے ہوگی
05:51پاکستان میں ظلم جبر اور فستائیت
05:53یہ سب کچھ ختم ہوگا
05:54انسانی حقوقی پاہمانیاں بند ہوں
05:56اور یہ ہوگا
05:57اور یہ ہم کریں گے
05:59وہ بڑا زبردست ایک شیئر سنایا تھا
06:01اعتزاد حیثن صاحب نے
06:03کہ جبر کا موسم کب بدلے گا
06:05ہم بدلیں گے
06:07تب بدلے گا
06:08اور ہم انشاءاللہ اسے بدلیں گے
06:10وقت آ جائے گا
06:11ہو سکتا ہے وہ وقت دور ہو
06:12لیکن وہ وقت آئے گا ضرور
06:14یہ میرا ایمان ہے
06:15ناظرین سات جونئر ججز نے
06:17آٹھ سینئر ججز کا
06:19اکثریتی فیصلہ مسترد کر دیا
06:22یعنی یہ تو یہی ہوگیا جس کی لاتھی ہے
06:24اس کی بھیانس ہے
06:26ایک جگس صاحب یہ فرما رہے تھے
06:27کہ میں ادارے کی خاطر اپنی
06:29ماں کی فاتحہ چھوڑ کر آیا ہوں
06:31کاش
06:32وہ انصاف کر پاتے
06:34انصاف کی خاطر اپنی ماں کی فاتحہ چھوڑ کر آتے
06:37اور اگر وہ انصاف کرتے
06:39تو ان کی والدہ کو بھی ان پہ فخر ہوتا
06:40ان کی والدہ ان پہ فخر کرتی ہیں
06:43وہاں آسمانوں پہ
06:44کہ میرے بیٹے نے
06:45اگر میری فاتحہ میں نہیں بیٹھا
06:46تو اس نے جا کر انصاف کیا ہے
06:48کیونکہ مجھے اس فیصلے کے اندر انصاف دکھائی نہیں دے رہا
06:51عوام نے جن کو ووٹ دیا
06:52یہ سیٹے ان کو ملنی چاہیے تھیں
06:54عوام نے جن کو مسترد کیا
06:56یہ سیٹے ان کو نہیں ملنی چاہیے تھیں
06:57یہ سمپل چیز ہے
06:59آپ اپنا دماغ تو اپلائی کریں
07:01کوئی ایک آدمی مجھے بتائے
07:03کبھی جنہیں لوگوں نے ووٹی نہیں دیا
07:05انہیں مخصوص نشستیں کیسے مل جائیں
07:07جنہیں لوگوں نے ووٹ دیا
07:09ان سے کیسے چھین لی جائیں
07:10اب اس کا ندیجہ کیا ہوگا
07:11کہ ایک تو مخصوص نشستیں چھین گی
07:13پاکستان تحریک انصاف سے
07:14اور دوسرا کیا ہوگا
07:16دوسرا یہ ہوگا
07:17کہ سینٹ کی سیٹنے بھی ان کی کام ہو جائے گی
07:20اور تیسرا کوشش کی جائے گی
07:21کہ خیبر پکتونخواہ میں
07:22پاکستان تحریک انصاف کی حکومت
07:24گرا دی جائے
07:25اور میں آپ کو یقین سے کہہ رہا ہوں
07:27کہ اس سارے کے بیچے
07:28پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہے
07:29اور ان کا پورا رول ہے
07:31ڈی جی آئی ایس پی آر کا ایک سٹیٹمنٹ آیا ہوا ہے
07:33یہ سٹیٹمنٹ میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
07:35پہلے سٹیٹمنٹ سنیں
07:36پھر میں آپ کو اس کے اوپر کچھ ثبوت
07:37اور حقائق آپ کو بتاتا ہوں
07:39ڈی جی آئی ایس پی آر فرماتے ہیں
07:41کہ فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں
07:43دلچسپی نہیں ہے
07:44نمبر ایک
07:46فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں
07:48دلچسپی نہیں ہے
07:49ڈکی والا واقعہ یاد ہے آپ کو
07:51چھپ چھپ کر جی ایچ کو میں لوگ جاتے تھے
07:54ملاقاتیں کرتے تھے
07:56آج وہ سیاستدان اپنے موں سے بتاتے ہیں
07:58کہ ہم باجوہ سے جا کر ملتے تھے
08:00ملتے تھے نا
08:01ابھی تھوڑے دن پہلے کی بات ہے
08:02تب بھی ڈی جی آئی ایس پی آر یہی کہتے تھے
08:04کہ فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں
08:06ہم سیاست کاری نہیں رہے
08:07لیکن اس وقت بھی
08:09فوجی افسران سیاستدانوں سے مل رہے ہوتے تھے
08:12اور لگاتار مل رہے ہوتے تھے
08:13تو سیاستدانوں سے تو بات چیتاپ کر رہے تھے
08:16آج جرنل باجوہ خود گوائی دے رہا ہے
08:18آج فیض امید اسی چکر میں اندر ہوا ہوا ہے
08:20آج بہت سارے اور سیاستدان گوائی دے رہے ہیں
08:23فضل الرحمان نے گوائی دی ہے
08:24پی ایم ایل این کے لوگوں نے گوائی دی ہے
08:26محمد زبیر نے گوائی دی ہے
08:28اور بہت سارے لوگ ہیں
08:30شاید خاکان عباسی ہے
08:31وہ سب گوائیاں دے رہے ہیں
08:32کہ جناب فوج پوری تنازے سیاست میں انوالو ہے
08:34ڈی جی آئی اس پی آر کہتے ہیں
08:36فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنے میں دلچسپی نہیں ہے
08:39جبکہ دوسری طرف فوج نے جتنی سیاسی جماعتوں سے بات چیت کی ہے
08:43اتنی بات چیت تو آپس میں سیاسی جماعتوں نے نہیں کی
08:45پھر وہ کہتنا ہے کہ ہم
08:47ہمیشہ اس معاملے پر بالکل واضح ہیں
08:49یہ سیاستدانوں کا کام ہے کہ وہ آپس میں بات کریں
08:52مسلح افواج کو برائے مربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے
08:56بھئی یہی تو رولا ہے کہ مسلح افواج کو سیاست سے نکالا جائے
09:00فوجی قیادت کا کوئی کام نہیں ہے کہ سیاست کے اوپر کام کرے
09:03یعنی یہاں پہ تو آرمی چیف کے بینر اور پوسٹر لگا کے
09:07ایک پولیٹیکل پارٹی الیکشن لڑ رہی تھی
09:09ابھی زمنی الیکشن ہوا وہاں پہ سیالکوٹ میں
09:11وہ الیکشن لڑائی اس بنیاد کے اوپر ہے
09:14کہ جناب ہم نے آرمی چیف کی فوٹوز لگائی ہوئی ہیں
09:16اور جالی طریقے سے وہ الیکشن جتوابی دیا
09:18اس کینڈیڈیٹ کو جس کے ساتھ آرمی چیف کی فوٹو لگی ہوئی تھی
09:22تو فوج کو سیاست میں ملوث کون کر رہا ہے
09:25خواجہ عاصف کہہ رہے ہیں جناب یہاں پہ ہائیبریڈ موڈل چل رہا ہے
09:28فوج اور حکومت مل کر سیاست کر رہے ہیں
09:31ہم مل کر جو ایک دوسرے کے ساتھ چل رہے ہیں
09:33نظام اور ریاست مل کر چلا رہے ہیں
09:35تو یہ ایک ہائیبریڈ نظام ہے
09:37اس میں فوج فیصلے کر رہی ہے
09:39ڈی جی آئی ایس پی ایر کہہ رہے ہیں ہم نہیں کر رہے ہیں
09:41وزیر دفاع جو ڈی جی آئی ایس پی ایر کا باس ہے
09:43وہ یہ کہتا ہے کہ نہیں فوج پوری طرح انوالف
09:46وہ یہ کہتا ہے جرنل باجوہ پوری طرح انوالف تھا
09:49وہ یہ کہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ پوری طرح انوالف ہے
09:51اور عمران خان کو ہم نہیں چھوڑیں گے
09:53یہ غزرہ اپنے موہ سے کہتے ہیں
09:54کیونکہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے خلاف ہے
09:56ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی انوالمنٹ کی گوہیاں پوری حکومت دے رہی ہے
10:01سارے کے سارے ٹاؤٹس دے رہے ہیں
10:03لیکن جو ملازم ہے سرکاری ڈی جی آئی ایس پی آر
10:06وہ فرماتے ہیں کہ نہیں
10:08فوج سیاست میں ملوث نہیں ہے
10:09اور نام ملوث کیا جائے
10:11بھئی یہ حکومت آپ کا باس کہہ رہا ہے
10:14خواجہ آصف کہہ رہا ہے
10:15کہ آپ انوالف ہیں سیاست میں
10:17آپ کے جرنل سیاست میں انوالف ہیں
10:19یا تو انہیں پکڑ کے آپ سزا دیں جو انوالف ہیں
10:21جرنل باجوہ کے بارے میں وہ دن رات قسمیں کھا رہا ہے
10:24کہ وہ ہمیں دھمگیاں بھی دیتا تھا
10:26خواجہ آصف نے کہا کہ اتنی سیاست
10:28ہم نے اپنی پوری زندگی میں نہیں کی
10:29جتنی جرنل باجوہ نے اس ایک سال کے اندر کی ہے
10:32یہ خواجہ آصف وزیر دفاع آپ کا کہہ رہا ہے
10:34اور آپ اس کے انڈر کام کرتے ہیں
10:37وہ آپ کا باس ہے
10:38وہ یہ کہہ رہا ہے اور آپ یہ کہہ رہے نہیں
10:40ہی ہم نہیں کرتے سیاست میں
10:41کوئی کردار دار نہیں کرتے
10:42جاکہ خواجہ آصف سے کوئی ثبوت مانگ لیں
10:44اور میں یہاں پہ آپ کو ایک ثبوت دے دیتا ہوں
10:46حقیقت بتا دیتا ہوں
10:48اور ہلفون بتا دیتا ہوں
10:49کہ جب میں آئی ایس ای کی قید میں تھا
10:51تو مجھے باقاعدہ آئی ایس ای کے افسران نے آ کر کہا
10:56کہ نواز شریف کو سپورٹ کرنی ہے
10:58یعنی میری آسانی کے بدلے میں
11:00میری آزادی کے بدلے میں
11:01انہیں چاہیے کیا تھا کہ نواز شریف کو سپورٹ کرو
11:04میں نے انکار کیا وہ دیکھ لے
11:05اس کا نتیجہ کیا نکلا
11:06کس حالت میں میں آیا واپس
11:08تو نواز شریف کے لیے
11:09کہ نواز شریف کے لیے
11:13سپورٹ آئی ایس ای نے میرے سے مانگی تھی
11:15تو یہ سیاست میں کردار نہیں تھا
11:17تو اور کیا تھا
11:19وہاں آئی ایس ای کو کوئی پرابلم تھا
11:20میرے ساتھ تو کہتے ہیں جناب ہمیں آپ سے یہ والا پرابلم ہے
11:22اس کو آپ ٹیکل کر لیں
11:23لیکن نواز شریف کے لیے سپورٹ نہ مانگتے
11:26میرے سے تو آئی ایس ای کے آفیسر نے آ کر کہا
11:29کہ ہم کیوں نہ نواز شریف کو سلوٹ کریں
11:31جس نے اس ملک کے لیے اتنی قربانیاں دی ہیں
11:33آئی ایس ای کے آفیسر نے مجھے آ کر کہا
11:36اور مجھے قائل کرنے کی کوچش کی
11:37کہ بہت اچھا بندہ ہے
11:38اس کو آپ سپورٹ کریں
11:39میں نے کہا نہیں جی میرا ملک کھا جائے گا
11:41میں نہیں اس کو کروں گا سپورٹ
11:43یہ بندہ ٹھیک نہیں لگتا مجھے
11:45میں نے کہاں بھی نہیں کرنا
11:46میں نے یہ بھی کہہ دیا تنگ آ کے
11:47کہ یار میں نے کرنا ہی نہیں ہے
11:48میں بھارے میں جائے میں کرتا ہی نہیں
11:49میں نے نہیں کرنا اس کو سپورٹ
11:51اس بات کا بڑا غصہ تھا پھر میں دیکھا پانچ مہینے تک اندر تھا
11:55تو فوج کا سیاست میں اول روز سے کردار ہے آج تک کردار ہے
12:00مجھے بتایا نا یہ وزیر آدم سے کیوں نہیں ملا ڈانلڈ ٹرمپ
12:04کیوں نہیں ملا وزیر آدم سے وہ تو آپ کے فیلڈ مارشل سے ملا نا
12:09آرمی چیف سے ملا تو یہ تو سیاستدانوں کے کرنے کے کام ہے خارجہ پولیسی کے
12:13یہ کوئی فوج کے کرنے کے کام تو نہیں ہے لیکن یہ کام کیا تو یہ
12:17یہ جو ایک سیاسی ڈومین ہے جو ایک سیویلین ڈومین ہے اس کے اندر
12:22انٹر فیرنس ہے اور یہ انٹر فیرنس جو ہے یہی تو ہے کہ آپ مداخلت
12:27کرتے ہیں اور میں اس کے بارے میں اور بے شمار ثبوت ہیں چیزیں آپ کے
12:30سامنے رکھ سکتا ہوں جتنے بھی لوگ جبری طور پر لا پتا ہوئے ان میں
12:33سے اکثریت نے بتایا ہمیں ملٹری انٹیلیجنس یا آئیے سی اٹھا کر
12:36لے کر گئی تھی انہیں جگہ بھی بتا ہے کہ اس کو کہا رکھا تھا کہ اس کو
12:39کہاں رکھا تھا کہ اس کو بیسمنٹ میں رکھا تھا کہ اس کو کون سے
12:41دفتر میں رکھا تھا کہ اس کو کہاں لے کر چلے گئے تھے بیشتر لوگوں
12:45کو پتا ہے لوگ بتاتے ہیں تو فوج کا سیاست میں کردار ہے یہ جھوٹ ہے
12:50کہ کوئی کہے کہ کردار نہیں ہے ناظرین ایک اور چیز اور یہ بڑی افسوسناک
12:55چیز ہے میں نے اس کے منادر دیکھے تو دل ٹوٹ گیا بڑی تکلیف ہوئی یہ
12:59دریائے سوات میں یہ بائی پاس کے نزدی کا ایک علاقہ ہے یہاں پہ اکثر
13:02بیٹھ کے ہم کھانا بھی کھاتے تھے دوستوں کے ساتھ اکٹے بھی ہوتے
13:05تھے یہاں پہ دریائے سوات جو ہے وہ بڑے پریشر کے ساتھ اوپر سے
13:08نیچے آتا ہے شہر کے بیچ میں سے گزرتا ہے تو بڑا پلیزنٹ
13:10موسم یہاں پہ گرمیوں میں ہوتا ہے تو ہم نے یہاں پہ بہت
13:14ٹائم گزارا میں نے دوستوں کے ساتھ اسی جگہ پہ یہاں سترہ لوگ
13:19موجود تھے اور ایک دم سلا بھی ریلایا اس کی وجہ سے وہ اندر
13:24پھس گئے اس جگہ پہ جہاں سے وہ واپس نہیں آ پا رہے
13:27تھے بلکہ مجھے میرے جو صحافی ہیں کچھ دوست انہوں نے بتایا
13:30انہوں نے کہا جی اگزیکٹلی یہ وہی جگہ ہے جہاں پہ ہم جاتے
13:32بھی تھے اور وہ سلا بھی ریلا پانی کا بڑھتا رہا بڑھتا رہا اور
13:37وہ سارے کے سارے پانی کے ساتھ بے گئے اب تک کی جو اطلاع ہے اس کے
13:41مطابق دو متضاد اطلاعات آ رہی ہیں ایک اطلاع یہ ہے کہ دس لاشیں
13:45مل گئی ہیں ایک اطلاع یہ ہے کہ گیارہ لاشیں مل گئی ہیں باقیوں
13:49کی تلاش جاری ہے جبکہ تین افراد کو ابھی تک بچایا جا سکا ہے یہ
13:54ہوا یہ ہے کہ مدین سے پہلے ایک علاقہ ہے وہاں پہ کلاوڈ برسٹ ہوا
13:57ہے اور یہ کلاوڈ برسٹ کے حوالے سے پہلے سے انفرمیشن تھی کہ کلاوڈ
14:01برسٹ ہو سکتا ہے تو اس کے بارے میں ایک وارننگ بھی تھی کہ کلاوڈ
14:06برسٹ ہو سکتا ہے لیکن دیکھیں لوگوں کو عام آدمی کو کیسے پتا
14:08چلے گا کہ اوپر کلاوڈ برسٹ ہو رہا ہے یہ تو انتظامیہ کے کرنے
14:11کا کام ہے نا اور اس پانی کو اوپر سے نیچے آنے میں ایک گھنٹے سے
14:15زیادہ کا وقت لگا ہے اتنے وقت کے اندر نیچے بندوبستیوں نے ہی
14:19کیا گیا جتنے لوگ موجود تھے ان کو اعلان کر کے انتظامیہ نے آ کر
14:22پولیس نے آ کر ڈی ایم اے نے پی ڈی ایم اے نے یا ون ون ٹو ٹو
14:26نے جتنے لوگ وہاں پہ دریاء کے کنارے موجود تھے ان کو وہاں سے
14:30ہٹایا کیوں نہیں کہ جناب سیلابی ریلہ آ رہا ہے ایک گھنٹے کے بعد
14:33آپ یہاں سے ہٹ جائیں کسی نے توجہ نہیں دی توجہ ہے ہی نہیں کسی
14:37کی اس طرف یہ اربورپے کے فنڈ کھا جاتے ہیں ان کے بعد بیسک سمان
14:42نہیں ہے یہ بڑا آسان تھا دوست میں نے بتا رہے ہیں کہ پندرہ گز
14:46بیس گز کی دور کے اوپر وہ لوگ کھڑے ہوئے تھے یہ ایسے نظر آ رہے
14:49تھے سامنے اگر ان کے پاس رسے ہوتے پروپر سمان ہوتا یا
14:53لائف جیکٹس ہوتی جنہیں پہننے کے بعد انسان ڈوبتا نہیں ہے تو
14:57تقریباً سارے لوگوں کی جان بچ جاتی ہیلی کپٹر منگانا تو
15:01بہت دور کی بات ہے آپ تھوڑا سا ایک کشتی کو یہاں سے دور سے
15:04دکھیلتے وہ ان کے پاس پہنچ جاتی اس میں مٹھا گے لوگوں کو آپ
15:07نکالتے کھینچ کے رسی کے ساتھ اگر آپ وہاں رسہ پہنچا دیتے
15:10اس کے ذریعے آپ لائف جیکٹس پہنچاتے اکے کر کے باندھ کے ان کو
15:12نکال لیتے پوری دنیا میں رسکیو ایسی ہی ہوتا ہے لیکن یہ
15:16بیسک ایکپٹمنٹ ہے جس کے بارے میں بتا رہا ہوں ویدہ تو کرینے
15:19جو علی امین گھڑا پور صاحب لے کر چلے گئے تھے اسلام آباد
15:21اتجاج کرنے کے لیے ان کے بارے میں ایک بندے نے آج مجھے
15:24ایک کلیم کیا ہے میں کنفرمیشن اس کی لوں گا کہ جناب وہ ابھی تک
15:28فیڈرل گورنمنٹ نے چھوڑی نہیں ہے وہ سمان ہی ان کا واپس نہیں کیا
15:31ون من ٹو ٹو کا جو وہاں گیا تھا اسلام آباد یہ کلیم کیا
15:34ایک بندے نے بارے میں پوچھوں گا جو کے پی گورنمنٹ ہے اگر
15:39وہ یہ سن رہے ہیں تو مجھے انفرمیشن دیں کہ ان کا سمان واپس
15:42ملا یا نہیں ملا ناظرین یہ کلاوڈ برسٹ ہوا اس کے باوجود
15:46نیچے فون پہ اطلاع دی جا سکتی تھی لوگوں کو دریاں سے
15:48اٹھایا جا سکتا تھا پروائی نہیں لوگ وہاں پہ دریاں پہ
15:52موجود ہیں سب کو پتا اوپر سے پانی آ رہا ہے سیاؤں کو تو
15:54نہیں پتا نا ان میں دس لوگ سیال کوٹ سے آئے ہوئے ہیں پانچ
15:57لوگ مردان سے آئے ہوئے ہیں دو لوگ کہتے ہیں کراچی سے آئے
15:59ہوئے ہیں بھئی یہ لوگ لوارس ہیں ایک لمحے کے لیے سوچے
16:04علی امین گھنڈا پور کے اس کا بیٹا یا بیٹی کھڑی ہوئی تھی
16:06پانی کی اندر کیا وہ ڈیڑھ گھنٹے تک ایسی کھڑے ہو کے
16:09انتظار کرتے رہتے ہیں مدد کی اور کوئی مدد نہ کرتا
16:12ان کی تو کیا حالت ہوتی ہے علی امین گھنڈا پور کی اگر وہ
16:15پانی میں بہ جاتے ایک لمحے کے لیے سوچیں شباہ شریف کہ
16:20اگر شباہ شریف کا کوئی کوتا یا پوتی یا بیٹا یا بیٹی
16:22وہاں پہ پانی میں اس طرح کھڑے ہوتے اور مدد کے لیے پکار
16:26رہے ہوتے ایک ڈیڑھ گھنٹے تک وہاں پہ وہ زندگی کے ساتھ
16:29لڑ رہے ہوتے زندگی اور موت کا مسئلہ ہوتا اور مدد نہ
16:33پہنچتی تو شباہ شریف اپنے آپ کو معاف کر سکتے ایک لمحے
16:36کے لیے آرمی چیف سوچے اس بارے میں حالانکہ ان کا یہ کرنے
16:39کا کام نہیں ہے لیکن کیونکہ وہ ان چیزوں میں مداخلت کرتے ہیں
16:41تو اس لیے میں کہہ رہا ہوں کہ ان کا کوئی بچہ یا بچی یہاں پہ
16:44کھڑا ہوتا پانی کے اندر اور اس کے لیے جو ہے اس طرح کی
16:48مدد چاہیے ہوتی اور مدد نہ پہنچتی ایک بیسک ایکوپمنٹ ہے
16:52یار کوئی بہت میں یہ نہیں کہہ رہا بڑی ہیوی چیز ہے
16:54افغانستان کا ایک ویڈیو جو ہے وہ وائرل ہو رہا ہے اس میں
16:57دکھا رہے ہیں جناب کہ وہاں پہ افغانستان کا جو بیڑا خرق ہو
17:00گیا ان کی اکانومی ان کی حالت آپ چیک رہے ہیں پاکستان سے
17:02کتنا پیچھے رہ گیا بیس سال وہ جنگ لڑکے آئے ہیں وہاں
17:06پہ جناب پانی کے اندر سے ایک ویڈیو آ رہا ہے جناب وہاں
17:08ریسکیو کیا جا رہا ہے ہیلیکوپٹر کے اوپر اور نکالا جا رہا ہے
17:11لوگوں کو اور ریسکیو کیا جا رہا ہے بچایا جا رہا ہے انسانی
17:13جانوں کو سلاب کی صورت میں کل سے پتا تھا یہاں پہ
17:17کلاوڈ برسٹ ہو سکتا ہے کلاوڈ برسٹ ہونے کے بعد ایک
17:21گھنٹا تھا لوگوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے وہ بھی نہیں
17:23کیا اس کے بعد ڈیڑھ گھنٹے تک لوگ وہاں پہ فسے رہے
17:26ایک ڈیڑھ گھنٹا کہہ رہے ہیں وہاں لوگ فسے رہے ان کو وہاں سے
17:29نکالنے کا بندوبستی کوئی نہیں کیا گیا بیسک ایکوپمنٹ نہیں
17:33ہے ان کے پاس بیٹیوب بلکشتیاں ہوتی ہیں دس چیزیں اور ہوتی ہیں
17:37آپ رسے کا صحیح استعمال کرتے ہیں لوگ بہت زیادہ دور نہیں
17:40تھے وہ جو لوگ ہیں وہ بچے رہے ہیں اب ہاتھ مل رہے ہو
17:43کہتے ہیں مقامی لوگوں نے جان بچائی ہے تین لوگوں کی جن کی
17:46بچی ہے انتظامیاں بلکل غائب تھی عربوں کروڑوں کے یہ بجٹ
17:49کھاتے ہیں بے شرم اور انہیں غیرت بھی نہیں آتی انسانی جان کو
17:53یہ سمجھتے ہی کچھ نہیں کچھ نہیں سمجھتے ان کی اپنی جانیں
17:57قیمتی ہیں بس ایک لمحے کے لیے سوچے علی امین گنڈا پور بھی شہباز
18:02شریف بھی اور آرمی چیف بھی یہ لوگ ایک لمحے کے لیے سوچے
18:06کہ ان کے اپنے گھر کا کوئی بچہ وہاں پہ پانی میں کھڑا ہوا
18:09امداد کے لیے آواز لگا رہا ہے انتظار کر رہا ہے کہ آؤ
18:12بچانے کے لیے کیا یہ ہیلیکوپٹر جو ہیں ہمارے صرف ہمارے شہریوں
18:15پہ بمباری کے لیے ہیں مجھے سوات سے ایک دوست نے فون کیا
18:18انہوں نے کہا کہ جب ہم پہ بمباری کرنی ہوتی تھی پھر تو پندرہ
18:21بیس منٹ میں آ جاتا تھا ہیلیکوپٹر لیکن آج ہمارے لوگوں کو
18:24بچانا تھا تو کوئی ہیلیکوپٹر نہیں آیا اس کی آواز میں تکلیف
18:28تھی میں نے آواز آپ تک پہنچا دی ہے جو اس نے کہا ہر چیز ہمارے
18:33پاس موجود ہے وسائل موجود ہیں لوگ اتنا اتنا ٹیکس دیتے ہیں لیکن
18:36اس کو استعمالی نہیں کیا جاتا بنیادی سامان چاہیے یہ کوئی سوات
18:41ایسا تو نہیں ہے کہ کوئی بہت دور دراز کوئی گھاؤں کا علاقہ
18:44ہے نئی جی نہیں یہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹوریسٹ
18:48ڈیسٹینیشن ہے یہ اور ناران ان دو جگہوں پہ سب سے زیادہ سیاہ
18:53آتے ہیں اس کے بعد گلیات میں آتے ہیں بہت بڑے پیمانے پر سیاہ
18:57یہاں پہ ہر سال آتے ہیں اور یہاں تو خصوصی انتظامات ہونے
19:00چاہیے اس قسم کے حادثوں میں ابھی تھوڑے دل پہلے شاہی باگ کے
19:03علاقے میں لوگ ڈوب گئے کشتی اُلٹنے سے وہاں پہ بھی کوئی
19:07بندوبست نہیں ہے نہ کوئی لائن آٹر ہے نہ کوئی رولز ہیں
19:11نہ کوئی قائدہ ہے نہ کوئی ضابطہ ہے وہاں پہ جناب میک میں
19:14بنایا ہوئے یہ ٹوریزم کو پرموٹ کرے گا یہ فلان چیز کو
19:17پرموٹ کرے گا یہ انٹرٹینمنٹ کروائے گا ٹکے کا کام نہیں
19:20کر رہے ہیں ٹکے کا کام نہیں کر رہے ہیں یہ قتل کا مقدمہ
19:23ہونا چاہیے وہاں کے ڈی سی کے اوپر انتظامیاں کے اوپر اینڈی امے کے
19:27اوپر پی ڈی ایمے کے اوپر تمام لوگوں کے اوپر انتظامیہ کے اوپر
19:31سبائی حکومت کے اوپر اس کے اوپر معاملہ اٹھایا جانا چاہیے
19:33افاقی حکومت کے اوپر بھی اٹھایا جانا چاہیے کہ جراب اگر آپ کے
19:37اپنے بچے ہوں تو آپ کتنا اپنے پروں کے اندر رکھتے ہیں لیکن یہ
19:40عام انسان ہے تو اس کو آپ کیڑا وکوڑا سمجھتے ہیں ایسے ہی آپ ان کی
19:43جان جانے دیں گے انتہائی افسوسناک واقعہ ہے اور ان واقعات
19:48کو یعنی جب بھی یہ واقعہ ہوتا ہے یہ پیسے بانٹتے ہیں لوگوں میں
19:50کروڑ پہ اس کو دے دو پچاس لاکھ اس کو دے دو مرنے والے کو اتنے
19:54دے دو زخمی کو اتنے دے دو بس کیا بہت ہو گیا آپ پیسے بانٹیں
19:58گے بس اور بھائی پیسہ خرچ کر کے لوگوں کی جانے بچانے کا بندو
20:01بس کرو ایسا ایکوپمنٹ اور ٹریننگ لے کر آو جس سے لوگوں کی جانے
20:05بچائی جا سکے کہاں تا سارا نظام جو تنخائیں لیتا ہے نکالو
20:09نہ ریکارڈ بتاؤ یا تو آپ تسلیم کریں کہ یہ سارا بجٹ آپ لوگ
20:13کھا جاتے ہیں اور عوام سے پیسہ لے کر آپ ڈکار جاتے ہیں عوام کو
20:16بچانے کی آپ کی کوئی پریورٹی ہے ہی نہیں آپ انہیں بچانے ہی
20:19نہیں چاہتے انتہائی افسوسناک اور دل خراج سے مورتحال ہے یہ
20:23مناظر دیکھ کے تکلیف ہو رہی ہے بنانا رپبلک میں بھی ایسا نہیں
20:26ہوتا ایک لمحے کے لیے سوچو کہ آپ کے بچے یہاں کھڑے ہوتے
20:29ہیں ایک لمحے کے لیے سوچو آپ کی رو فنا ہو جائے گی جو ان لوگوں
20:33کے ساتھ ہوا وہ موت کے ساتھ لڑتے رہے کتنی دیر تک ایک دوسرے
20:37کو پکڑ کے ایک دوسرے کے سہارے وہاں پہ کھڑے رہے شرم بھی نہیں
20:40آتی آپ لوگوں کو اب تک لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا ناظرین اللہ
20:45حافظ