00:00asalamu alikum
00:01ایک ایسا زدی بچا
00:03جو ایک میڈیک شو سے
00:05اچانک گٹن ایپ ہو گیا
00:06لیکن وہ وہاں
00:08اکیلا گیا کیوں تھا
00:09اور اصل میں ہوا کیا تھا
00:11چلو بتاتے ہیں
00:13احسن ایک آٹھ سال کا
00:15زدی اور لاپرواسہ بچہ تھا
00:18جو ہر وقت کسی نہ کسی
00:19ایڈونچر کی تلاش میں رہتا تھا
00:21زیادہ تر کھیننے کا چکر میں
00:23گھر سے غائب رہتا
00:24اس کی والدہ اسے سمجھاتی رہتی
00:26کہ بیٹا گھر سے زیادہ دور نہیں جایا کرو
00:29اور کسی اجنبی پر بھروسہ نہیں کرنا
00:31لیکن وہ اپنی امی سے کہتا
00:34امی مجھے مت بتائیں
00:36مجھے سب پتا ہے
00:37ایک دن اس کی امی بازار گئیں
00:40اور اسے بول کر گئیں
00:41کہ میں تھوڑی دیر میں آ جاؤں گی
00:43گھر پر رہنا اور کوئی بھی آئے
00:45تو دروازہ مت کھولنا
00:46امی کے جاتے ہی احسن کو لگا
00:49کہ آزادی مل گئی
00:51وہ گھر سے تھوڑی دور
00:52جہاں پر میجک شو لگا ہوا تھا
00:54وہاں چلا گیا
00:55اس نے سوچا امی کے آنے سے پہلے
00:57واپس آ جاؤں گا
00:58جب وہ میجک شو میں گیا
01:01وہاں ایک جوکر جادو دکھا رہا تھا
01:04جوکر نے کہا
01:05جو بچہ آخر تک رکے گا
01:06اسے انام دیا جائے گا
01:08سب بچے چلے گئے
01:10لیکن احسن انام کے لالچ میں وہیں کھڑا رہا
01:13سب کے جانے کے بعد
01:14جوکر نے اپنا ماسک اتارا
01:16احسن نے جیسے ہی جوکر کو دیکھا
01:18وہ ڈر گیا
01:19کیونکہ دو دن پہلے
01:21یہی آدمی پارک میں اسے گھر رہا تھا
01:23احسن نے اپنے گلے میں لٹکی ہوئی سیٹی
01:26کو زور زور سے بجانا شروع کر دیا
01:28جو اس کی والدہ نے اسے دی تھی
01:30آس پاس کے دکاندار اکٹے ہو گئے
01:32جوکر نے احسن کو بے ہوش کر کے چھپا دیا
01:35احسن کی والدہ بھی گھر آ چکی تھی
01:38اور احسن کو گھر پر نہ پا کر
01:40انہوں نے ڈھومنا شروع کیا
01:41پولیس کو بھی اطلاع دے دی گئی
01:44پولیس نے آ کر تفشیش شروع کی
01:46تو لوگوں نے بتایا کہ ہم نے اسے
01:48میجک شو کی طرف جاتے دیکھا تھا
01:51وہاں پہنچ کر پولیس کو پتا چلا
01:52کہ اچانک بہت زیادہ سیٹیوں کی آوازیں بھی آ رہی تھی
01:56اور پھر آنا بند ہو گئیں
01:57پولیس نے جگہ کی تلاشی لی
01:59تو احمد بے ہوشی کی حالت میں ملا
02:02جوکر کو گرفتار کر لیا گیا
02:04تو کہانی سنانے کا مقصد یہ ہے
02:06کہ بچے اکثر سوچتے ہیں
02:08کہ ہمیں سب پتا ہے
02:10مگر یہ بلکل غلط ہے
02:11کیونکہ بچے معاشرے کے حالات کو
02:13بلکل بھی نہیں جانتے
02:15اگر کہانی اچھے لگی ہو
02:17تو ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کرنا
02:20اور چینل کو لازمی سبسکرائب کر لینا
Comments