00:00Assalamualaikum
00:01Assalamualaikum
00:01Achanak
00:03سارے درخت اس کے سامنے سے
00:05ہٹنے لگے اور راستہ
00:07بنتا چلا گیا
00:08مگر یہ سب ہوا کیسے
00:10یہ بتائیں گے آج کی کہانی میں
00:13ایک گھنے
00:15اور خوبصورت جنگل میں
00:17ایک رحم دل بھیڑیا رہتا تھا
00:19لیکن وہ باقی سارے جانوروں سے
00:21الگ تھا جہاں دوسرے جانور
00:23سارا دن کھیل کود میں
00:25مصروف رہتے وہ جنگل میں
00:27رہ کر بھی کتابیں پڑھتا
00:28اور علم حاصل کرتا
00:30وہ اپنے جنگل اور اپنے جانوروں کے لئے
00:33کچھ کرنا چاہتا تھا
00:35ایک دن اسے ایک کتاب میں سے
00:37ایک پرانا نقشہ ملا
00:38اور اس پر لکھا تھا
00:40تین آزمائشیں اور ایک خزانہ
00:42سانپوں کی وادی
00:44پٹکا ہوا جنگل
00:46اور پگھلتا ہوا پل
00:47اس کی آنکھوں میں چمک آ گئی
00:51نقشہ دیکھ کر اس نے سوچا
00:53یہ خزانہ اگر میں نے حاصل کر لیا
00:55تو میں اپنے لوگوں کے لئے
00:57بہت کچھ کر سکتا ہوں
00:58وہ وقت ضائع کے بنا
01:00گھر گیا سفر کے لئے ضروری
01:03سامان لیا اور روانہ ہو گیا
01:04پورا دن چلنے کے بعد
01:07وہ شام کے وقت
01:08سانپوں کی وادی میں پہنچا جہاں سانپ
01:10ہی سانپ تھے راستہ نہیں تھا
01:13اس نے اپنے سامان سے بین نکالی
01:15اور بجانے لگا
01:16سانپ بین کی آواز پر جھومنے لگے
01:19اور راستہ خالی کر دیا
01:20وہ آگے بڑھا اور بھٹکے ہوئے جنگل میں پہنچا
01:23جہاں درخت
01:24ایک سے دوسری جگہ چلتے جاتے تھے
01:27اور راستہ گم ہو جاتا تھا
01:29اس نے دیکھا ایک ننھی چڑیا زخمی ہے
01:32اس نے پہلے اسے دواء لگائی
01:34اور پھر اس چڑیا کو اپنے اوپر بٹھا لیا
01:36وہ تھوڑا آگے بڑھا
01:38تو سارے درختوں نے راستہ چھوڑ دیا
01:41چڑیا بولی
01:42جو رحم کرتا ہے
01:44بزانہ
01:44اسی کو ملتا ہے
01:46جنگل پار کر کے
01:48وہ برف کے پل پر پہنچا
01:49جو پگھر رہا تھا
01:50وہ پل پر جانے لگا
01:52تو ایک زخمی خرگوش کی آواز آئی
01:54مجھے بچاؤ
01:55اس نے دیکھا
01:57کہ خرگوش کا پیر پتھر کے نیچے دبا ہوا ہے
01:59وہ اگر خرگوش کو بچانے جاتا
02:02تو پل پگھل جاتا
02:03پیر اس نے پہلے خرگوش کو بچایا
02:05پھر جلدی سے پل پر بھاگنا شروع کیا
02:08مگر پل پگھل گیا
02:10اور بھیڑیا
02:11انہیری وادی میں گر گیا
02:13جب اس کی آنکھ کھلی
02:15تو وہ ایک میدان میں
02:17ایک بڑے سے دروازے کے آگے کھڑا تھا
02:19اور دروازے پر لکھا تھا
02:21یہ خزانہ اس کا ہے
02:23جو رحم کرتا ہے
02:24وہ اندر گیا
02:25تو وہ پوری جگہ خزانے سے بھری ہوئی تھی
02:28خزانہ اس کا ہو چکا تھا
02:31خزانہ حاصل کر کے
02:32اس نے اپنے جنگل میں سکول بنوایا
02:34اور ایک ہسپتال بھی
02:36اور خزانہ اپنے لوگوں میں پانٹ بیا
02:38اور ان کا ہیرو بن گیا
02:40تو پتہ چلا
02:41نیت صاف ہو
02:42تو کامیابی ضرور ملتی ہے
02:44کہانی اچھی لگی ہو
02:46تو چینل کو لازمی سبسکرائب کر لیں
Comments