Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Follow me on YouTube chanel
https://youtube.com/@techandsciencehub-1?si=oeSafm4_sJ-n8Fkk

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک دفعہ آپ سہری کا کھانا کھا رہے تھے
00:03اور آپ کے ساتھ حضرت قاب بن عجرم
00:06مقداد بن عصر
00:08اور علی رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
00:10آپ کے ساتھ تھے
00:11بکرے کی سری پکی ہوئی تھی
00:13اور آپ سہری کھا رہے تھے
00:16حضرت بلال آئے
00:17اور آکر کہنے کے
00:18یا رسول اللہ لقد اسبحتہ
00:21صبح ہو گئی ہے
00:23آپ کھانا پینا شہر
00:24یہ کہہ کر چلے گئے ازان دینے
00:27ازان دینے کے لیے
00:29وہ ایک انساری عورت کے گھر پر چڑھتے تھے
00:31وہ چڑھنے لگے تو پھر واپس آئے
00:33تو آپ دیکھا تو آپ کھا رہے تھے
00:35اور نے کہا یا رسول اللہ
00:37واللہ لقد اسبحتہ
00:39یا رسول اللہ اللہ کی قسم
00:41صبح ہو گئی ہے
00:43تو آپ نے اپنے ہاتھ ہوتھا ہے
00:44کہا یا بلال ما اسبحتہ
00:47اب اسبھا نہیں ہوئی تھی
00:49لیکن تو انہیں قسم کھائی
00:51تو تیری قسم جھوٹی نہ پڑے
00:53اللہ نے صبح صادق کو پہلے نکال دی
00:55اور حضرت علی نے فرمایا
00:57اگر بلال قسم نہ کھاتے
00:59تو جب تک ہمارے نبی کھاتے رہتے
01:02صبح ہو صادق ہونی نہیں تھی

Recommended