- 2 months ago
Category
✨
PeopleTranscript
00:00اگر نمبر اچھے نہیں آئے تو کیا ہوگا
00:30جنہیں ڈر ہے کہ شاید میں ظاہری لحاظ سے خوبصورت نہیں ہو کئی کوئی انگلی نہ پوائنٹ کر دے جنہیں ڈر ہے کہ کئی کوئی پیسے کا تانہ نہ مار دے جنہیں ڈر ہے کہ کسی کو کوئی اوقات یاد نہ دلا دے جنہیں ڈر ہے کہ کوئی یہ نہ کہہ دے کہ تجھے فلان ہی آتا یوں نہیں آتا فون ہی آتا شون ہی آتا جنہیں ڈر ہے کہ کوئی زلیل نہ کرتے کہ تجھے ویسٹن کلچر کی پہچان نہیں جنہیں ڈر ہے کہ کوئی زلیل نہ کرتے کہ ت
01:00پیدا ہو جائے کہ کہیں ان کے اندر کا جھوٹ کل کو ان کے سر پہ
01:03کھڑا نہ ہو جائے اگر ایک امام کھڑا ہو گیا تو لوگ اصل میں
01:07معاشرہ سوسائیٹی اس لیے نہیں ڈرا رہا ہوتا کہ وہ خود
01:12درے ہوئے ہوتے وہ اس لیے ڈرا رہا ہوتا ہے تاکہ انہیں اپنے
01:15آپ کو یہ نہ کہنا پڑ جائے کہ یہ کیسے کر گیا تو زندگی بیٹا
01:19اس فل آف ڈاگز این سکوپیونز این سنیکس یہ بچو یہ سام اور
01:25یہ کتے بلے زندگی میں رہیں گے بیٹا مگر شیر کی شان دس
01:29کتوں میں جو میرے بڑے نے مجھے ایک دفعہ کہا تھا کہ پتر دس
01:33کتے بھونک رہے ہوئیں تو گیاروانہ بنی شیر شیر ہوتا ہے بیٹا
01:37وہ اپنی خاموشیوں سے رام کرتا ہے سلطنتوں کو وہ اپنی خاموشیوں
01:42سے مزاج دیتا ہے لوگوں کو ایک بڑا انسان جو معاشروں کو ایک
01:49معاشرہ دے کے چلا جاتا ہے جو کائنات کو اپنی ایک کائنات دے کے
01:54جاتا ہے جو فلسفوں کو ایک تحریر بخشتا ہے اور انسانیت کو
01:59ایک تقریر بخشتا ہے بیٹا اس کی سب سے بڑی چیز ہوتی ہے اس کی
02:03خودی اس کی میں تکبر والی نہیں میں اعتماد والی میں کہ میں میں ہوں
02:09تمہارے ہاتھ کا کھلونا نہیں ہوں you can not define me you can not
02:12limit my potential you can not limit my dreams میری جیت بھی میرا میری ہار
02:17بھی میری میں اور ہوں با اپنا مزاک تو کون ہوتا ہے میرا مزاک
02:21میں برباد کروں گا اپنے آپ کو تو کیا برباد کرے گا مجھے میں
02:29برباد کر دیتا ہوں اپنے آپ جب ایک انسان اپنے آپ سے مل لیتا ہے بیٹا
02:33the moment a man meets his own self وہ لمحے جب انسان اپنے آپ سے ملتا ہے
02:38اس ورزن سے نہیں جو لوگا نے بنایا ہوتا ہے the cosmetic you جب تو اپنے
02:43آپ سے ملے گا اور اپنے گند کو accept کرے گا اپنی حیثیت کو قبول کرے گا
02:48اپنے اندر کی ہر چیز کو قبول کرے گا اچھے کو بھی قبول کرے گا برے کا بھی قبول کرے گا
02:54then why the world matters
02:56تجھے کیوں چاہیے لوگوں کی مہتاجی ہے تجھے کیوں چاہیے لوگوں کے سجدے تجھے کیوں چاہیے لوگوں کی appreciation
03:01تجھے کیوں چاہیے ہے کہ لوگ بیٹ کے تیری تعریف کرے
03:04why do you want public recognition what matters is you you are important for yourself not me
03:11میری باتوں سے بھی کیوں فرق پڑنا چاہیے
03:13ڈر ایک natural part ہے خوف ایک powerful source ہے کہیں پہنچانے کا ہم نہیں کہتے خوف نکال کے منس کر کے کوئی surgery کر کے نکال دیں خوف اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے کبھی کبھی ایک انسان کی تیزی کو لگام لگانے کے لیے خوف اچھی چیز ہے کسی کو چڑی ہوتی ہے نا کہ میں فوراں فیصلہ کرتا ہوں وہاں ڈر اچھی چیز ہے وہ اس کے قدم کو روکتی ہیں وہ اس کی جذباتیت کو لگام لگاتی ہے وہ خوف اس کی دو روپے کے اندر دو منٹ کے اندر سکتے ہیں لگانے کے لگانے کے لگانے کے لگ
03:43اس کے لیٹر پر چلنے کو لگام لگاتی ہے خوف اس نوٹ بیٹ خوف لیمٹس یور بے ڈھنگا پن خوف آپ کی بد تہذیبی بد تمیزیوں کو لیمٹ لگاتا ہے یہاں تو اچھا ہے مگر وہ خوف جو شک پیدا کرتے وہ خوف جو قدم سٹیجکلی نہیں پیچھے روکے اس لیے پیچھے روک دے لوگ کیا کہیں میرا اپنا ہاتھ کیا کہیں میں معاشرے کو فیس کیسے کروں گا میں اس ایکسلنس کے لیے قدم بڑھانے میں آف دا گریڈ ریور سے ہٹ کے اگر میں ہٹ گیا پیچ
04:13کہے گی بڑا خوف یہی ہوتا ہے اس کے بعد ایک اور خوف ہے کہ میرا اپنا آپ مجھے کیا کہے گا اگر میں نے یہ کام کر دیا آج اگر میں نے وقت ضائع کرنا بند کر دیا پارٹی کرنی بند کر دی اور فضول میں ٹائم بیس کر کے فلاں دوست کو خوش کرنا بند کر دیا فلاں موہوں کو موہ دینا بند کر دیا کہیں وہ کیا کہے اس لیے دنیا میں سب سے بڑا خوف ایک انسان انسان کو نہیں دے سکے دنیا میں سب سے بڑا خوف انسان خود اپنے آپ کو دے تھے
04:41there are two battles inside you بیٹا دو جنگیں چل رہی ہیں تیرے اندر ایک تیرے اندر کا وہ امام ہے جس کے ساتھ اللہ نے تجھے پیدا کیا ایک تیرے اندر کی وہ حیثیت ہے جس کے ساتھ تجھے اللہ نے پیدا کیا ایک تیرے اندر وہ پہاڑ ہے وہ آتش وشہ ہے وہ آگ ہے وہ طفان ہے وہ ہوای ہے تیرے اندر جو تجھے لیک بنا تھا وہاں اوپر جانے کے لیے اور دوسرا تیرے اندر کا آپ ہے ان نفس اللہ اماراتم بسو کے تحت وہ تجھے لیمٹ کرتا رہے گا ڈراتا
05:11سسٹم وہ تجھے بتاتا رہے گا اوقات میں ریپ حیثیت میں ریپ جو لوگ ہیں وہی کرنا ہے اور وہ تیری زندگی میں سکسس کو ڈگری جاوبز کوپریٹس کمپنیز گاڑیاں دو کنال چار کنال ایک اکڑ یہی دکھاتا رہے گا کہ یہ نہیں ہے تو تو ختم ہو جائے گا سکسس کی ڈیفنیشن انسان کے کردار کا ارتفاع نہیں ہے سکسس کی ڈیفنیشن
05:36ہسی فیزیلوجیکل لحاظ سے گاڑیاں دولت پیسہ سوسائیٹی سوشل سرکر دنیا کے سب سے بڑے لوگ سب سے زیادہ وقت اپنے آپ کے ساتھ گزارتے ہیں بیٹا اور تُو لوگوں کی پرواہ کر رہا ہے اپنے آپ سے ملاقات کر کیونکہ شروعات میں بھی کوئی نہیں ہوگا اور سفر میں بھی تجھے بازو نہیں ملنے یہ بے وفائیوں کا سفر ہے بیٹا
05:57لوگوں کو قائل کرنا بند کر پیرنٹس کو قائل کرنا بند کر ایک بڑا لیڈر ایک بڑا آدمی وہ آواز نہیں کرتا تیری زندگی کے اندر تیرے ایٹ گرد اللہ کی مخلوق ہونی چاہیے جو تیرے حق میں مقدمہ لڑے اپنی زبان سے لوگوں کو قائل کرے گا
06:18ارے تیرا اپنا آپ نہیں قائل ہوگا اور تُو لوگوں کو کہہ رہا ہے میں یہ کر سکتا ہوں تُو لوگوں کو کہہ رہا ہے I'm meant for something meaning that's not happening man
06:24let the world and the universe speaks and fight your case لڑنے دے کائنات کو تیرا مقدمہ لیکن وہاں تک پہنچنے کے لیے تجھے بہت مصبت positive strong focused self purification self augmentation
06:38نفس کی پاکیزگی اپنے اندر کی سیاست اپنے نفس کی گلاتیاں اپنی perceptional distortions اپنے جذبات اپنے احساسات اپنی محبتیں اپنی امید اپنا خوف اپنا غصہ اسے tone down کرنا سیکھ پتر اس کو سنبھالنا سیکھ اور اس کو بنانا سیکھ
06:55آج کرے گا تو بیس بائس سال میں کہیں سنبھال لے گا اپنے آپ تجھے پتا ہوگا کہ تیرا نفس کہاں سے دو روپے کی چیز لے کے آتا ہے تیرے اندر
07:03کہاں سے ڈر پیدا کرتا ہے کہاں سے شک دیتا ہے کہاں سے ڈیزائر دیتا ہے مگر اگر آج سے ہمارے یہ تریننگز نہیں ہوئی
07:09self development knowing the better you enhancing the better version of your mind management and mind science
07:15تو بیٹا آگے تجھے برباد کرنے کے لیے توپے اور ٹینک نہیں چاہیے ہوں گے
07:19تیرا اپنا آپ مار دے گا تجھے تیرا اپنا آپ روکے گا تجھے اور ساحل پہ بیٹھے بزدل اور قائر
07:26کاش اگر مگر کنوے میں بیٹھا وہ مینڈا کاش اگر مگر کے ساتھ ہی رہ گا کہ کاش کاش کر لیا ہوتا
07:32کاش میں نے چھلانگ لگائی ہوتی کاش سمندر اور دریا کے اس پار کے لیے میں ایک بار اپنے آپ کو ایک موت کو دیتا ہی دیتا
07:42شاید دس ہزار حیات دے دیتا اللہ مجھے کاش میں مر جاتا وہاں پر تو اچھا تھا اور کاش میں جی جاتا وہاں پر تو اچھا تھا
07:49تو یہ کاش کے ساتھ بیٹا زندگی فیصلہ تیرا ہوگا
07:52اللہ تجھے بھی وہ گمنامیاں نصیب کرے جس کے بعد صرف نامی نام ہوگا تیرا
07:57اللہ تجھے وہ گمنامیاں نصیب کرے پتر جب تیرا اتنا نام ہوگا کہ لوگ شرف تیرے دیکھنے کے لیے قیمت دے رہے ہوں
08:03اور تُو ڈر کے باتھا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے
08:06تیری جیت بھی تیری بچے تیری ہار بھی تیری تیرا ہو گیا تو گل ختم
08:16لوگ کیا کہتے ہیں کیا فرق پڑتا ہے
08:17اگر یہ سوچ لائے گا تب ہی تو تُو قوموں کے ریورڈ کو اپنی طرف مور سکتا ہے
08:23تیری آواز میں وہ درد تیری تقریر میں وہ سوس تیرے قلیجے میں وہ دھڑکن تب پیدا ہوگی بیٹا
08:28جب تُو سچائی کو قبول کرے گا اپنے ساتھ اور پھر یہ فیلئر یہ شکے
08:33بی لائک اٹری
08:35لوگ تجھے جب پتھر ماریں پتھر پتھر نہ ماریں پھل دیں کونگ
08:44کٹ جائیں مر جائیں لوگوں کے
08:46ایک بڑا آدمی ایک بڑا انسان بدلے بازنی ہوتا
08:52وہ اپنی جیت بھی دے جاتا ہے اپنی ہار بھی دے جاتا ہے لوگ
08:55بیٹا اتنے چھوٹے ظرف کے ساتھ اگر میدانوں میں اترے گا زندگی میں
08:59زلیل ہو جائے گا
09:00لوگوں کو میرے نبی کی طرح جان دے
09:03دے کے چلا جائیں
09:05بڑا بن اپنی حیثیت سے بڑا بن
09:07کھانا کھلایا کر لوگوں
09:09غربت میں فقیری میں کھانا کھلایا کر پتھر لوگوں
09:12بربادی میں مسکراد ہونی چاہیے تیری شخصیت میں وہ دم ہونا چاہیے
09:16کہ جب کچھ نہ بکے
09:17کردار بگ جائے یا روشٹرم پہ تیرا درد بگ جائے آگے سے بیٹا
09:21اپنا درد بیش دیں بیٹا
09:23اپنے آپ کو اتنا بڑا کرنا ہے تُو
09:25کہ لوگ تیرے درد میں اپنا درد بھول جائے
09:27زندگی کے سب سے بڑے سفر
09:32سب سے میننگفل سفر
09:34سب سے ریسورسفل سفر
09:36سب سے یادگار سفر
09:38اکیلے ہوتے ہیں بیٹا
09:39لوگ نہیں ہوں گے تیرے سا
09:40کلو ہوگا بچے تُو
09:41یاد رکھی
09:42گھبرائی نہ
09:43بڑے بڑے
09:45بڑے بڑے قبیلے تیرے ساتھ جڑیں گے
09:47لیکن شروع میں نہیں ہو گئے
09:49گھبرائی نہ پتر
09:50میں تجھے کہہ رہا ہوں
09:51گھبرائی نہ
09:52وہ دل جو رات کو دھڑکے گا نا
09:54تنقیدوں کی وجہ سے
09:55وہ سینہ جو چھلانگیں مارے گا
09:57بیڈ کے اوپر گھبراد کے
09:58وہ لوگوں کی بات ہے
10:00جو تیرے کلیجے کے چیر چیر کے
10:01تیرے ٹکرے کر دے گی بیٹا
10:03وہ لوگوں کی انگلیاں
10:04وہ تنقیدیں
10:05جو تیرے نیچے سے
10:06تیری ٹانگیں کار دیں گی بچے
10:07گھبرائی نہ ہوتا
10:08میں تجھے کہتا ہوں
10:09تھوڑا سا وقت دے
10:10تھوڑی صدیان دے
10:11اپنے آپ کو
10:12ایک صدی بنانے کے لیے
10:13کچھ صدیان تجھے بھولنی پڑیں گے بیٹا
10:15چلتا رہی ہے
10:16صیفتا جا
10:17گرتا جا لڑتا جا
10:18اور اللہ کے
10:19اللہ سے رشتہ نہ توڑی
10:20بیٹا اس پورے سفر میں
10:21جب دنیا تیرے ساتھ نہیں ہوگی
10:23تیرا خدا تاقل بھی تھا
10:24آج بھی
10:25انتہا میں بھی
10:26اور یہ جملہ
10:27اپنے اندر لے گیا
10:28کہ لوگوں کو
10:28تو یہ کہہ سکے
10:29کہ میں کوئی
10:30میں کوئی پیچھے سے
10:31نہیں لے کے آیا تھا
10:32جو بھی بنایا ہے
10:33میں نے آیا
10:33اللہ کی دنیا تھی
10:34وَسَخْحَرَا لَكُمْ مَعْفِ سَمَوَاتِ
10:36وَمَعْفِ الْأَرْدِ جَمِعِنِ
10:37یہیں بنایا میں
10:39یہ سب چلا بھی گیا
10:40اینڈ میں
10:41میں اپنا اللہ
10:41لے کے چلا جاؤں گا
10:42اور بیٹا
10:43اگر اللہ ہے
10:43دنیا میں
10:44سب سے بڑی دولت
10:45تیرے پاس
10:45یہ تیرا کیا چھیل لیں گے
10:47اس لیے
10:47تو ایک بڑے عالم دین
10:49نے سات سو سال پہلے کہا
10:50لوگ میرا کیا
10:51بگاڑ سکتے ہیں
10:52اگر تم جیل میں
10:53ڈالو گے
10:54تو خود سے ملاقات
10:55اور رب سے ملاقات
10:56کی پرائیویسی مل جائے گی
10:57اگر تم مجھے
10:58باہر نکال دو گے
10:59شہروں سے
11:00تو ہجرت کا
11:00ظرف اور شرف
11:01مل جائے گا
11:02اور اگر تم مجھے
11:03مار دو گے
11:04تو اپنے خواب تک
11:05پہنچنے کی راہ میں
11:06اگر شہید کا درجہ ہی
11:07ملنا ہے
11:07تو اس سے بڑی زندگی
11:08کیا ہو سکتی ہے بیٹا
11:09بیٹا زندگی کے اندر
11:11جب در لگے
11:12اللہ کو یاد کریں
11:13جب در لگے
11:14در کو
11:15درا دیں اس ٹائم
11:16در کو ایک در بخش جا
11:18خوف کو ایک خوف بخش جا
11:20زندگی کو
11:21ایک فلزفہ بخش جا بیٹا
11:22کنارے پہ بیٹھ کے
11:24کاش اگر مگر کی زندگی سے
11:26بہتر ہے
11:27سامنے آ
11:29ڈوب گیا
11:30تو بھی تاریخ بن جائے گا
11:32گزر گیا
11:33تو بھی تاریخ بن جائے گا
11:34فیصلہ تیرہ ہے بیٹا
11:35رضاکم اللہ خیر واسمالسلہ
11:51موسیقی
Recommended
3:55
|
Up next
1:46:16
6:23
1:34
1:49:36
1:49:02
2:15
1:05
0:54
1:06
8:16
13:39
6:25
13:21
0:20
3:42
4:16
5:32
12:13
0:30
7:59
16:31
14:33
0:35
2:13
Be the first to comment