Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025

Category

People
Transcript
00:00اسلام علیکم کیسے آپ سب ٹھیک ہیں فٹ ہیں نئی ویڈیو کے ساتھ بلکہ نئے سوال کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
00:05میں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پیشنٹس آتے ہیں میرے پاس مختلف شہروں سے لوگ آتے ہیں
00:12اور جہاں ڈائیٹ ایکسسائز کی بات ہو رہی ہوتی وہاں میری کوشش ہوتی ہے کہ میں ان سے بولوں کہ کوئی سوال ہے تو پوچھیں
00:19اور مجھے بڑا اچھا لگتا ہے کہ جب لوگ سوالات لے کے آتے ہیں
00:23تو میں جب یہ question کرتا ہوں کہ سوال پوچھیں تو میں نے دیکھا کہ یہ ایک جو سوال ہے نا
00:32یہ repeat ہو رہا ہے یعنی کہ بہت سارے لوگوں کا ایک کہلنے کے اجتماعی سوال ہے
00:38اور بہت سارے لوگ میں یقین رکھتا ہوں کہ اس سوال سے relate بھی کریں
00:42جب میں لوگوں سے کہتا ہوں کہ کوئی سوال پوچھیں تو وہ کہتے ہیں کہ
00:46ڈاکٹر رسیم ہمیں جو ہم deserve کرتے تھے ہمیں ملا نہیں
00:52ہماری قدر نہیں کی گئی
00:55میں جو سمجھتا ہوں کہ مجھے جو میرا دام لگنا چاہیے تھا
01:00یا جو مجھے مقام ملنا چاہیے تھا وہ ملا نہیں
01:02لوگوں نے میری قدر نہیں کی جس ادارے میں میں کام کرتا ہوں اس نے میری قدر نہیں کی
01:06یعنی کہ یہ گلہ ہوتا ہے ان کا
01:08تو اس دن میں آوڈیو سن رہا حضرت واصف ری واصف رحمت رہے کی
01:11تو اس میں ارشاد فرماتے ہیں کہ اپنی قیمت لگانا بند کرو
01:15یہ جو ہم اپنی قیمتیں لگاتے رہتے ہیں نا
01:19کہ ہائے مجھے تو وہ ملا نہیں جو میں deserve کرتا تھا
01:22یہ فوراں گلے میں چلا جاتی ہے بات اور ناشکری میں چلی جاتی ہے
01:25اب سے ہم کیا بولیں گے
01:27کہ جو بھی مجھے ملا
01:29اللہ نے مجھے میرے حق سے زیادہ دی
01:32نعمتیں گنا تو شروع کرو
01:34انسان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے
01:38کہ یہ کوئی ایک برائی اس کے ساتھ ہو جائے نا
01:42کہ انسان اگر اس کے ساتھ برا کر دے
01:43تو وہ اس انسان کی سو جو نیکیا ہے
01:46جو احسان ہے وہ بھول جائے گا
01:48اسے ایک برائی کو یاد رکھے گا
01:49اور اسے ملٹیپلائی بیز زیرو کرتا ہے
01:51اور یہی معاملہ ماز اللہ
01:53انسان اللہ کے ساتھ بھی کرتا ہے
01:56کہ ذرا سا کوئی ایک چیز مشکل آتی ہے
01:58تو وہ اللہ کے وہ سارے انامات
02:01وہ احسان بھول جاتا ہے
02:02اور اسے ایک چیز کا گلہ کرنا شروع کر دے
02:05اور آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے
02:08کہ جب ہم گلہ کرنا شروع کرتے ہیں
02:11جب ہم راضی نہیں ہوتے اپنی زندگی میں
02:14تو کس حد تک وسوسے بڑھتے ہیں
02:16ہم کسی چیز پر بھی خوش نہیں رہ سکتے
02:19جو انسان پانچ پر لے کے گھر پر خوش نہیں ہے نا
02:22وہ پانچ کنال کے گھر پر بھی خوش نہیں ہے
02:25یہ بات سمجھئے کہ یہ کتنی ضروری ہے
02:29اس بات کو سمجھنا
02:29خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہے
02:32تو آج سے ہم یہ کہنا شروع کریں گے
02:35کہ یا اللہ تیرے مجھ پر اتنے احسانات ہیں
02:38آپ کے مجھ پر اتنے احسانات ہیں
02:41کہ جو آپ نے مجھے دیا ہے نا
02:44وہ بلکل بہترین دیا ہے اور میں اس پر راضی ہوں
02:50جیسا آپ بہتر سمجھتے تھے آپ نے بلکل ویسا مجھے دیا
02:53بلکہ اگر کہیں یہ بھی کہنا پڑے
02:56کہ آپ نے مجھے حق سے زیادہ دیا ہے
02:59تو یہ بھی غلط نہیں
02:59دیکھیں کتنی نعمتیں ہیں
03:03گننا تو شروع کریں
03:04یہ نظارے بنائے اللہ نے
03:06اور اس کے بعد اس کو دیکھنے کیلئے آپ کو آنکھیں دے دیا
03:09عقیدہ دے دیا
03:11ایمان دے دیا
03:12والدین دے دیئے
03:14ہم اکثر
03:16گلا کر رہے ہوتے ہیں اکثر لوگ آتے ہیں
03:19اور مرد آتے ہیں اور وہ کہتے ہیں
03:21کہ میری وائف جو ہے بڑی بدتمیز
03:23تو اس بدتمیز وائف کو
03:26اپنا نصیب سمجھ کے قبول کر لیں
03:28باہر کی ساری دنیا آپ نے راضی کی ہوئی ہے
03:31اور ایک جو آپ کے گھر میں جو آپ کا ہم سفر ہے وہ آپ سے راضی نہیں ہوتا
03:37اتنی انا کا مسئلہ بنایا ہے ہم نے کے
03:40اس میں
03:41ہم اس بندے کو نہیں راضی کر سکتے جس کو راضی کرنا سب سے ادھا ضروری ہے
03:45بلکہ
03:46اس کو ہم اتنا نظر انداز کرتے ہیں
03:48کمزور بیویوں کو ہم نے اتنا نظر انداز کیا ہے
03:51کہ وہ کمزور بیویاں اتنی طاقتور ہوتی جا رہی ہیں
03:55کہ وہ ماذا اللہ کہیں عذاب کی شکل اختیار نہ کر لیں
03:58اور یقین جانے جو میں سن رہا ہوں جو میں دیکھ رہا ہوں
04:02یہی ہوتا نظر آ رہا ہے
04:03رشتے کمزور ہو گئے
04:04پہلے دشمن جو ہے نا دور کہیں رہا کرتے تھے
04:09اب گھروں کے اندر ہی جانے دشمن ساتھ ساتھ رہ رہے ہیں
04:13کیا ہو گیا ہے چھوٹی سی زندگی ہے
04:15چار دن کا میلہ ہے
04:17پھر اس کے بعد یہ سب ختم ہونے والے ہیں
04:21سٹے ہیں آرزیز دنیا میں
04:23اس میں بھی ہم راضی نہیں رہ سکتے
04:25یہ جو قریبی اردگرد رہنے والے ہیں نا
04:28انہی کا پوچھا جائے گا
04:30اور جب ہم نکاح کرتے ہیں تو وہ وعدہ ہے
04:35تو زیادہ اور لوگوں کو تو وہ وعدہ ہی یاد نہیں ہے
04:38اور ہمارے وعدوں کا اللہ ہم سے پوچھے گا
04:41اور یہ جو شادی ہے نا یہ بھی وعدہ ہے
04:42کہ شادی کرتے وقت ہم نے تمام قولٹیز
04:45اور تمام پرابلمز کے ساتھ ایک انسان کو اپنی زندگی میں قبول کیا
04:49آج اس کی وہ چھوٹی چھوٹی غلطی ہے
04:53بھی ہمیں اتنی بڑی بڑی نظر آ رہی ہیں
04:54کیونکہ ہمیں وہ وعدہ بھولا ہوئے ہیں
04:57جب ہم اللہ کو بیچ میں لے کے آئیں گے نا
04:58اور اللہ کے حوالے سے سوچیں گے
05:00کہ میں نے اللہ کو گواہ بنا کر
05:03اس رشتے کی ابتداء کی تھی اور وعدہ لیا تھا
05:07تو بڑے مسئلے ہمارے حل ہو جائیں گے
05:10اور یہ دونوں کی لئے ہیں
05:11گھر کو جنت بنانا ہے جی
05:12ایک دوسرے کو فتح کرنے کی مشن پر نکلے ہوئے ہیں
05:16میہ بیوی
05:16جس سے پوری فیملی سفر ہو رہی ہیں
05:19خود بھی راضی نہیں ہیں
05:21بچے بھی افیکٹ ہو رہے ہیں
05:22تو اس بات کو سمجھئے
05:24اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق دے
05:26چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولئے گا
05:28دعا ہمیں یاد رکھئے گا