Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Follow me on YouTube chanel
https://youtube.com/@techandsciencehub-1?si=oeSafm4_sJ-n8Fkk
Transcript
00:00ہم اپنی اولاد کو عزت نہیں دیتے
00:02اپنا حق سمجھ کر ان پر ڈنڈا چلا کے رکھتے ہیں
00:05عزت دو
00:08جب میرے نبی کے گھر حضرت فاطمہ آتی تھی
00:11تو ایسے آپ پیچھے بیٹھے ہوتے تھے
00:15آگے بڑھتے تھے
00:20اور ان کا ہاتھ پکڑ لیتے تھے
00:22اور ان کے ماتھے پہ کس کرتے تھے
00:24پھر ان کا ہاتھ پکڑے پکڑے
00:27ان کو ایسے لے کے آتے لے کے آتے لے کے آتے
00:30پہلے ان کو بٹھاتے پھر خود بیٹھتے
00:34پہلے اپنی بیٹی کو بٹھاتے پھر خود بیٹھتے
00:40یہ اللہ کے نبی نے ہمیں سکھائی ہے
00:44لائف
00:44صرف نماز پڑھنا اور داڑی رکھ لینے کا نام اسلام نہیں ہے
00:48اور مدرسہ چلانا اور مکتب بنانا
00:51یہ بہت بڑے کام ہے لیکن گھر کی زندگی بہت بڑا کام ہے
00:56گھر میں آپ ایک اچھا انسان خیرکم خیرکم لے اہلِ ہی
01:00بہترین انسان وہ ہے جو اپنے بیوی سے اچھا سلوک کرتا ہے
Be the first to comment
Add your comment