Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00کبھی اس چکر میں نہ پڑھنا کہ میرے اوپر جادو کر دیا گیا ہے
00:03میری بندش کر دی گئی ہے
00:05اولاد کی بندش ہو گئی ہے
00:07کاروبار کی بندش ہو گئی ہے
00:09نماز جو موجود ہے
00:12اللہ جو موجود ہے
00:14تو کبھی عاملوں کے چکر میں نہیں پڑھنا
00:16کبھی جو وظیفے بتانے والے ہیں
00:18ہزار دفعہ یہ پڑھو ہزار دفعہ
00:20میرے سر میں درد ہے
00:22اور ایک بزرگ کہنے لگے
00:24کہ آپ ایک ہزار دفعہ
00:26سورہ اخلاص پڑھا کرو
00:28میں کہا جی پھر تا پہلے انہوں لہور درد
00:30واد جاوے گا جو میں ہزار
00:32سر درد دنال میں ہزار واری
00:34سورہ اخلاص پڑھا کہ میں
00:36میرے کولو تھا نماز دی رقات
00:39اچھ کولو واللہ مشکل پڑھی جاندی ہے
00:41میں کہا جی یہ وظیفہ تسی
00:43اپنے کولی رکھو اے میرے واصلہ
00:45کوئی نہیں ہے میرے نبی نے
00:47وظیفہ بتایا نماز پڑھو
00:49دعا مانگ
00:50صدقہ کرو
00:54سخی بنو
00:55بخیل نہ بنو
00:56بخیل سے اللہ دوستی لگاتا نہیں
00:59اور سخی سے اللہ دوستی
01:02توڑتا نہیں چاہے فاسق
01:03اور سخاوت کا مطلب
01:06کوئی بہت سیادہ خرچ کرنا نہیں ہے
01:08وہ دل کی کیفیت کا نام ہے
01:10وہ دل کی کیفیت کا نام ہے
01:12تو غریب بھی سخی ہو سکتا ہے
01:16مالدار بھی ہو سکتا ہے
01:18غریب بھی بخیل ہو سکتا ہے
01:19مالدار بھی ہو سکتا ہے
01:21بخل خود پیدا ہوتا ہے
01:22سخاوت کو پیدا کرنا پڑتا ہے
01:25سخی بنو
01:27مولیوں میں سخاوت بہت کم ہے
01:30بلکہ ہے ہی کوئی نہیں
01:31کیونکہ شروع سے لینے کا جو کام شروع ہو جاتا ہے
01:34تو دینے کو دلی نہیں کرتا
01:36تو دینا سیکھو
01:38تاکہ اللہ تمہیں دے
01:41کشلانا سیکھو
01:43اللہ تمہیں کھلائے
01:45پیلانا سیکھو
01:46اللہ تمہیں پیلائے
01:48پھر سب سے بڑی سخاوت ہے
01:50جس پہ ناراضگی ہے
01:52معاف کرو
01:53سب سے بڑی توازو ہے
01:57جس پہ زیادتی کی ہے
01:59اس سے جا کے معافی مانگنا
02:00معافی مانگنا
02:02اس سے بڑی توازو کوئی نہیں
02:04معاف کر دینا
02:06اس سے بڑی سخاوت کوئی نہیں ہے
02:09اور اللہ کو سخی سے پیار ہے
02:11وہ فاسقی کیوں نہ
Comments