Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00السلام علیکم کیسے آپ سب ٹھیک ہیں فٹ ہیں نئی ویڈیو کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
00:05آج میں بات کر رہا ہوں ایک بڑے امپورٹن ٹاپک کو لے کے
00:09اور میں چاہتا ہوں کہ آپ بہت غور سے اس بات کو سمجھیں سنیں
00:13اور اس کی اوپر عمل کریں تاکہ آپ کی زندگی میں آسانی آئے
00:17ایک چیز جو میں نوٹ کر رہا ہوں نا کہ
00:19ہماری زندگی کا جو کنٹرول
00:22ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے
00:26ویسے تو جو کر رہا ہے اللہ کر رہا ہے اور اللہ جو کرتا ہے بلکل صحیح کرتا ہے
00:30لیکن ہماری راہ میں جو سب سے بڑی رکاوٹ ہوتی ہے وہ ہم خود ہوتے ہیں
00:34تو وہ جو کنٹرول ہمارا نکل گیا ہے اور ہم نے اپنی لائف کا کنٹرول دوسرے انسان کو دے دیا ہے نا
00:40یہ چیز میں اتنی کومنلی دیکھ رہا ہوں نا
00:43اور جس کی وجہ سے لوگ بیمار ہو رہے ہیں پریشان ہو رہے ہیں
00:46زندگی میں سکون نہیں ہے راضی نہیں ہے
00:49جیسے ایک چھوٹی سی اگزیمپل کہ اکثر لوگ میرے پاس آتے ہیں اور وہ کہتے ہیں
00:53کہ جی فلانا شخص مجھے اچھا نہیں سمجھتا کوئی قریب رشدار ہے
00:56تو بھائی آپ کیوں اپنے آپ کو اچھا ثابت کرنا چاہتے ہیں
01:00یا آپ اپنی اچھائی کیوں اس کے موہ سے سننا چاہتے ہیں
01:02حضرت واصف علی واصف رحمتوری کا بڑا پیارا جملہ ہے
01:05کہ اپنے موہ سے اپنی تعریف کرنا
01:09یہ عذاب ہے
01:12اور اب کسی دوسرے کے موہ سے اپنی تعریف سننا
01:16یہ جو ہے بیماری ہے
01:18یعنی کہ کوئی اگر آکے
01:21میری تعریف کر رہا ہے نا
01:23اور مجھے اپنی تعریف سننی ہے
01:25اور میرے کان ترسے میں ہے
01:26کہ جب تک میری تعریف نہیں ہوگی
01:29تین چار جو ہے لوگ آکے
01:31میری پذیرائی نہیں کریں گے
01:33مجھے پسند نہیں کریں گے
01:34مجھے ایڈمائر نہیں کریں گے
01:36تو میں خوش نہیں ہوں گا
01:40اسی طرح سے
01:41کوئی انسان اگر آکے آپ کو برا کہہ دے
01:44تو اب آپ سارا دن اسی کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں
01:47یعنی کہ ہم اس حد تک
01:49دوسروں کے محتاج ہو چکے ہیں
01:51کہ جب تک
01:52کوئی دوسرا بندہ ایک عمل نہیں کرے گا
01:55ہم خوش نہیں ہوں گے
01:57اللہ کو تو
01:58معذر اللہ ہم نے اس پورے ایکویشن سے نکال ہی دیا
02:00اس دن ایک بہت
02:02گہری بات
02:04حضرت واصف علی واصف فرمتہ نے
02:05بہت آسانی سے سمجھا دی
02:08کہ ہر انسان
02:09کسی نہ کسی ذات
02:12کو خوش کرنے کے لیے محنت کرتا ہے
02:14میری بھی زندگی میں
02:15سوالات ہوتے ہیں
02:17اپنی ذاتی زندگی کو لے کے
02:19اور اسی لیے جو اکثر میں
02:22حضرت واصف علی واصف فرمتہ نے کا ذکر کرتا ہوں
02:24تو ان کی آڈیوز میں
02:25یہ سوال پوچھے جا چکے ہیں
02:27اور وہ سوالوں کے جواب جب میں سنتا ہوں
02:30تو مجھے بڑا کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
02:31عمل کرنے کو ملتا ہے
02:33تو اس لیے میں وہ باتیں آپ تک لے کے آتا ہوں
02:35جیسے کہ اس دن
02:36ایک بہت بڑی بات
02:39انہوں نے بڑی آسانی سے سمجھا دی
02:40کہ ہر انسان
02:41کسی نہ کسی ذات کو خوش کرنے کے لیے
02:44محنت کرتا ہے
02:45محنت کی
02:47محنت کامیاب ہو گئی
02:49آج خوشی کا دن ہے
02:50تو بتاؤ کہ آج کس کی خوشی کا دن ہے
02:53اگر تمہاری
02:54اپنی ذات کی خوشی کا دن ہے
02:57تو انا کے مسافر ہو
02:59اور یہ بڑا خطرناک ہے
03:01اگر تو اللہ کی خوشی کا دن ہے
03:03اللہ کیلئے محنت کی تھی
03:05اللہ کی رضا کیلئے
03:06تو تسلیم و رضا کے مسافر ہو
03:08بہت اچھے مسافر ہو
03:09تو ہم نے یہ چیز سمجھنی ہے
03:12کہ ہم نے
03:12اخلاقیات میں
03:14الہیات کو لے کے آنا ہے
03:16اگر
03:18سارے لوگ
03:19میری تعریف کرنا شروع ہو جائیں
03:21اگر سارے لوگ
03:24میرے کام کرنا شروع ہو جائیں
03:26اگر ساری چیزیں
03:28میرے مطابق ہو جائیں
03:29تو کیا گیرنٹی ہے
03:31کہ ہم خوش رہیں گے
03:33کیونکہ انسان ہے نا
03:34وہ زیادہ سے زیادہ کی
03:35تلاش میں بھاگتا ہے
03:37اور جس انسان نے
03:39اپنی پریشانی کی ذمہ داری
03:41کسی دوسرے پر ڈالی
03:43اس کی پریشانی کبھی ختم نہیں ہوتی
03:46ہم لوگوں سے
03:48اپنے حکم
03:49جو ہے
03:50لوگوں پر جھاڑتے ہیں
03:52اور ہم کہتے ہیں
03:53کہ وہ ہماری بات نہیں مانتا
03:54یا وہ میری تعریف نہیں کرتا
03:56یا وہ مجھے پسند نہیں کرتا
03:58یعنی کہ ہم نے
03:59اپنی لائف کا
04:00ٹوٹل کنٹرول
04:01سوسائٹی پر ڈال دی ہے
04:03لوگوں پر ڈال دی ہے
04:03تو تھوڑا سا
04:06اس چیز کو سمجھنا ہے
04:07کہ ہماری سوسائٹی
04:08ایک بڑے خطرناک راستے کی طرف
04:09چلی گئی ہے
04:10ہم لوگوں کو
04:12امپریس کرنے کے چکروں میں
04:13کسی کو نہیں امپریس کر پاتے
04:14اور سب سے زیادہ جو
04:16متاثر ہوتی ہے
04:17وہ ہماری اپنی زندگی
04:18متاثر ہوتی
04:18جو بھی
04:21ہم رہنے کیلئے کر رہے ہیں
04:24سب جائز
04:25جو بھی دکھاوے کیلئے کر رہے ہیں
04:27سب ناجائز
04:28تو اپنی لائف میں
04:30کھائیں پیئیں
04:31اچھے کپڑے پہنے
04:32سب کچھ کریں
04:33لیکن وہ
04:35اس نیت سے ہو
04:36کہ رہنے کیلئے ہو
04:37مسافر کا سامان ہے
04:38لیکن اگر تو
04:39دکھاوا شروع ہو گیا
04:40تو پھر اس دکھاوے کی
04:41کوئی انڈ نہیں ہے
04:42کل کو نئی گاڑی
04:44نئے جوتے
04:45سب کچھ آپ کو نیا چاہیے
04:47اگر آپ کے پاس
04:49چیزیں پرانی ہو گئی ہیں
04:51تو پھر اب آپ
04:52خوش نہیں ہیں
04:53راضی نہیں ہیں
04:54اور
04:54جتنا آپ کی زندگی میں
04:56گلا بڑے گا
04:57اتنا وسوسہ بڑے گا
04:58اتنی بیماریاں بڑیں گی
04:59تو کمپیریزن جو ہے نا
05:02اس سے بچیں
05:02اور
05:03کوشش کریں
05:05کہ اپنی زندگی
05:06اللہ کو راضی کرنے کے لئے گزاریں
05:08لوگوں سے
05:10جو ہے
05:12مسکقتن مطلب یہ نہیں ہے
05:13کہ جیسے آپ لوگوں سے
05:14برا سلوک کریں
05:15نہیں
05:15اللہ کے حوالے سے
05:17جو حکمات
05:18اللہ نے آپ کو دی ہیں
05:19اللہ کی رضا کیلئے
05:21لوگوں کے ساتھ
05:21اچھا برطاؤ کریں
05:22اللہ کی رضا کیلئے
05:23لوگوں کی سخت باد برداشت کریں
05:25اللہ کی رضا کیلئے
05:27لوگوں کو معاف کریں
05:28پھر چیزیں
05:29اتنی مشکل نہیں ہوتی
05:30یہ جو ہم
05:31دوسروں کے غلام بن جاتے ہیں
05:33یا اپنی
05:34انا کے غلام بن جاتے ہیں
05:35یہ کام بڑا خراب کرتا ہے
05:37تو انہی چیزوں پہ
05:38جب ہم عمل کریں گے
05:39تو ہماری زندگی میں
05:40بڑی آسانی آئے گی
05:41خوش نصیب وہ ہے
05:44جو اپنے نصیب پر خوش ہے
05:45اور یہ حضرت واصف
05:46وری واصف رحمت علیہ کا
05:47بڑا پیارا جملہ ہے
05:49یعنی کہ
05:50جو انسان یہ کہتا ہے
05:51کہ میں کل خوش ہوں گا
05:52وہ کبھی خوش نہیں ہوں گا
05:53تو پلیز
05:55اپنی پریشانیوں کی ذمہ داریاں
05:57دوسروں پہ ڈالنا بند کریں
05:58اس کی وجہ سے میں ایسا ہوں
06:00اس کی وجہ سے میں ایسا ہوں
06:01وہ ایسا ہے
06:02اس وجہ سے میں ایسا ہوں
06:03نہیں
06:03ہر انسان فردن فردن
06:06اللہ کو جواب دے ہے
06:07ہر انسان سے
06:08علیدہ
06:09پوچھا جائے گا
06:11تو وہ ان کا عمل ہے
06:12ان کی عاقبت ہے
06:13اور جو آپ کی اچھائی ہے
06:15وہ آپ کی عاقبت ہے
06:17تو اللہ پاک ہمیں
06:18عمل کرنے کی توفیق دے
06:20دعاوں میں یاد رکھئے گا
06:21چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولئے گا
06:24اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment