Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00ہم as humans دیکھتے ہیں کہ beauty has a strong attraction
00:03کوئی بھی چیز جو میں پسند آتی ہے اس میں خوبصورتی ہوتی ہے
00:07that's why people spend hundreds and thousands of rupees to travel to mountains
00:10and to travel to beautiful places on earth because it's beautiful
00:13so beauty کی بڑی قدر و قیمت ہے ہمارے ہاں
00:15اور اللہ سبحانہ وتعالی کیسے
00:17ان اللہ جمیل یحب الجمال
00:20اللہ سبحانہ وتعالی خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتے ہیں
00:23یوسف علیہ السلام کو دیکھ لیں
00:25کہ ایک انسان ایک نبی جس کو اللہ نے create کیا
00:29اور اس کو اس دنیا کی half of beauty دے دی
00:31تو اس کی beauty کا یہ عالم تھا
00:33کہ جب خواتین بیٹھ کے fruit کاٹ لیں ہیں
00:36تو وہ اپنی انگلیاں بھی کاٹتی چل گئی ہیں
00:37اور ان کو احساس تک نہیں ہوا
00:39جب یوسف علیہ السلام کا یہ beauty ہے
00:41تو what about اللہ سبحانہ وتعالی
00:42who is the source of all beauty
00:43اللہ اکبر
00:44جب اللہ تعالی کے چہرے کا دیدار ہوگا
00:47اور جو ویل اٹھے گا
00:48تو جنتی جنت کی نعمتوں کو بھول جائیں گے
00:51جنتی اپنے وجود کو بھول جائیں گے
00:53اللہ سبحانہ وتعالی is the most beautiful
00:55اللہمہ انہا نسالوکا لذتا نظر
00:59الہ وشکل کریم وشب خلال علی خواہک
01:01یہ اللہ ہمیں اس لذت عطا کر
01:03ہم اس کا سوال کرتے ہیں تو
01:04جو ترے چہرے کو دیکھنے سے ملتے ہیں
01:06جو ترے چہرے کو دیکھنے سے ملتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment