Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00جو انسان اپنی قدر کرتا ہے اللہ بھی اس کی بڑی قدر کرتا ہے
00:03کہ آپ کو فیتھ نے عقیدے نے کرج دیئے
00:05کہ انڈر پوک تو نہیں بنا دیئے
00:07اقت خرقہ انسان افیق عبد ہم نے انسان کو مشکت کے لیے پیدا کیا
00:11اس نے ایک بڑی پیاری بات کی
00:14اس نے کہا کہ ڈاکٹر سی میں جب اپنی صحت کا خیال رکھتا ہوں
00:19اچھا کھاتا ہوں ورزش کرتا ہوں
00:21دسپلن میں آ جاتا ہوں
00:22تو میری کنورجن بڑھ جاتی ہے
00:24اور جب میں تھوڑا سا اس طرح اپسوس ہو جاتا ہوں
00:27تو ہزار کوشش کے باوجود میری کنورجن اس طرح سے نہیں ہوتی
00:31میرا وہ ریزلٹ ویسا نہیں ہوتا
Be the first to comment
Add your comment