Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
Sana Yousaf Today News

Category

😹
Fun
Transcript
00:00پاکستان کے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں چترال سے تلق رکھنے والی نوجوان ڈکٹاکر سنہ یوسف کو فائلنگ کا کئے قتل کر دیا گیا
00:14پیر کو تھانا سنبل کے حدود میں واقعہ سینٹر جی تھلٹین میں ناملوم ملجم نے گھر میں گزکار سنہ یوسف کو قتل کیا
00:23اسلام آباد پولیس کے کرجمان نے بات کرتے ہوئے واقعی کی تصدیق کی اور بتایا کہ یہ واقعہ آج شام سیکٹر جی تھلٹین میں پیش آیا ہے
00:33پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی مطلقہ تھانے کی نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتار منتقل کر دیا گیا
00:43پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ واقعی کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور پیش رفت سے میڈیا کو اگاہ کیا جائے گا
00:51پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ سنہ یوسف کو ان کے گھر آئے ایک مہمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا
00:59تھانا سیمبل کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر ایسے چو ملک آصف نے بتایا کہ بظاہر ایک کاکہ سنہ یوسف کو قتل کرنے والا شہز ان کا جاننے والا معلوم ہوتا ہے
01:10کیونکہ وہ مہمان بن گا ان کے گھر آیا تھا
01:13انہوں نے کہا پولیس نے مصلف پہلوں سے قتل کی تفتیش شروع کر دی ہے
01:19اور جلد اس واقعے کی ایف آئی آر بھی درج کر لے جائے گی
01:23ملک آصف کے انطابق مقتولہ سنہ یوسف اپنی فیملی کے ساتھ سیکٹر جی ٹھلٹین میں رہائش پذیر تھی
01:30سنہ یوسف نے واقعے سے چند گھنڈے قبل ہی انسٹاگرام پہ اسلام آباد سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی
01:37ریپورٹ ایچ ڈی این کھاریا
Comments