Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
بارہمولہ، پلوامہ : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ اور جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں شبانہ آتشزدگی کے دو مختلف واقعات میں ٹمبر فیکٹری، رہائشی ڈھانچوں کے ساتھ ساتھ ایک فروٹ منڈی کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔  عینی شاہدی کے مطابق اشکورہ، بارہمولہ میں دوران شب اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے تین رہائشی مکان اور ایک ٹمبر فیکٹری کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔  دوسری طرف، جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کی پرچھو فروٹ منڈی میں پلاسٹک کریٹس میں لگی آگ کے سبب لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔ فائر بریگیڈ اور پولیس نے دونوں واقعات میں آگ پر قابو تو پا لیا ہے تاہم اس ضمن میں کس رجسٹر کرکے تحقیقات جاری ہیں کہ آگ لگنے کی اصل وجہ کیا تھی؟ ادھر، آتشزدگی کی ان واردات میں کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00Oh
00:30I have known for about half an hour ago that we have been here for about half an hour ago.
00:46Some of our people have kept crates here on the shelves.
00:54foreign
01:00foreign
01:06foreign
01:12foreign
01:18foreign
01:22foreign
01:30foreign
01:36foreign
01:38foreign
Be the first to comment
Add your comment

Recommended