Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی قصبہ گریز میں ایک فوجی اہلکار کشن گنگا دریا میں جمعرات کو غرقاب ہو گیا۔ حکام نے حادثہ کی تصدیق فوت ہوئے فوجی اہلکار کی شناخت عاشق حسین خان کے طور پر ظاہر کی ہے۔ حکام نے بتایا کہ عاشق حسین وادی گریز کے تربل گاؤں کے قریب دریائے میں ڈوب گئے، تاہم وہ کن وجوہات اور کس طرح کے حالات میں غرقاب ہوئے اس بارے میں ابھی تک پولیس یا فوج کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ وہیں جموں کشمیر پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:05¶¶
00:34¶¶

Recommended