Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05مطمئن سامین امید کہتے ہیں کہ آپ سب اللہ کے فضل و گرم سے ٹک ٹاک رخوش ہوں گے
00:09آج کے ہماری ویڈیو کا نوان ہے حدث شاہ اسماعیل شہید رحمت اللہ علی کا اخلاص
00:14حدث شاہ اسماعیل شہید رحمت اللہ علی کا واقعہ ہے کہ ایک مرتبہ دیلی کی جامعہ مسجد میں
00:19ڈیر دو گھنڈے کا آپ نے واضح فرمایا
00:22واضح سے فارغ ہونے کے بعد آپ جامعہ مسجد کی سیڑیوں سے نیچے اتر رہے تھے
00:26اتنے میں ایک شخص بھاگتا ہوا مسجد کے اندر آیا
00:29اور آپ ہی سے پوچھا کہ کیا مولوی اسماعیل صاحب کا واضح ختم ہو گیا
00:33آپ نے جواب دیا کہ ہاں بھائی ختم ہو گیا
00:36اس نے کہا کہ مجھے بہت افسوس ہوا
00:38اس لیے کہ میں تو دور سے واضح سننے کے لیے آئے تھا
00:42آپ نے پوچھا کہاں سے آئے تھے
00:44اس نے جواب دیا کہ میں فلان گاؤں سے آئے تھا
00:46اور اس خیال سے آئے تھا کہ میں ان کا واضح سنوں گا
00:49ان کی نصیتیں سنوں گا
00:50افسوس کہ ان کی نصیتیں ہی ختم ہو گئی
00:52اور میرا آنا بیکار ہو گیا
00:54حد مولا نے فرمایا کہ تم پریشان مت ہو
00:57میرا ہی نام اسماعیل ہے
00:59آؤ یہاں بیٹھ جاؤ
01:00چنانچہ آپ نے اس کو وہیں سیڑیوں پر بٹھا دیا
01:03اور فرمایا کہ میں نے ہی واضح کہا تھا
01:05میں تمہیں دوبارہ سنا دیتا ہوں
01:07جو کچھ میں نے واضح میں کہا تھا
01:09چنانچہ سیڑیوں پر بیٹھ کر سارا واضح آپ نے دوبارہ دورا دیا
01:13بعد میں کسی شخص نے کہا
01:15کہ حضرت آپ نے کمال کر دیا
01:17کہ صرف ایک آدمی کی خاطر
01:19پورا واضح آپ نے دوبارہ دورایا
01:20جواب میں حیرت مولا نے فرمایا
01:23کہ میں نے پہلے بھی ایک ہی طرح کی خاطر
01:25واضح کیا تھا
01:27اور دوبارہ بھی ایک ہی کی خاطر کہا تھا
01:29یہ مجمع کوئی حقیقت نہیں رکھتا
01:31جس ایک اللہ کی خاطر
01:33میں نے پہلی بار کہا تھا
01:35دوسری مرتبہ میں نے اسی ایک اللہ کی خاطر
01:37یہ سارا معاملہ کیا
01:39بہوالہ گناہ چھوڑنے کے آسان نسخے
01:42آج کی ویڈیو یہیں بھی مکمل ہوتی ہے
01:44ملتے ہیں کسی اور ویڈیو کے ساتھ
01:46اللہ نگے پان

Recommended