00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی الحدیث
00:09انتبذوا فی الاسقیہ
00:12رواہ مسلم
00:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث میں بیان فرمایا
00:18مشکیزوں میں نبیذ بنایا کرو
00:20دوستو نبیذ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ مشروبات میں سے ایک مشروب ہے
00:28اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہوتا تھا
00:32کہ رات کے وقت چھوارے یا کشمش ان کو پانی میں ڈال دیا جاتا تھا
00:36وہ تمام رات پانی میں پڑے رہتے
00:38صبح تک ان کی تاثیر اور ان کی مٹھاس پانی میں آ جاتی
00:41اس پانی کو نبیذ کہا جاتا تھا
00:44اس کو پی لیا جاتا تھا
00:46یا صبح کے وقت بھگو دیا جاتا شام کو پی لیا جاتا
00:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک معبول بھی یہی تھا
00:53سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ نہ بیان فرماتی ہیں
00:56جامع ترمزی کی روایت ہے
00:57ننبیدوہو غدوتا ویشربوہو عشاء
01:00ہم صبح کے وقت نبیذ بنا دیتے حضور شام کے وقت پی لیتے
01:04وننبیدوہو عشاء ویشربوہو غدوہ
01:07یا ہم رات کے وقت نبیذ بنا دیتے اور حضور صبح کے وقت اس کو پی لیتے تھے
01:12تو یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
01:15بعض اوقات نبیذ کے متعلق معمول رہتا تھا
01:19اس کے ساتھ یہ بات بھی ذہن میں رہنی چاہیے
01:21کہ شروع میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:24مخصوص برطنوں کے اندر نبیذ بنانے سے منع کیا تھا
01:28گو کے بعد میں اس کی اجازت دے دی گئی تھی
01:30اب کسی بھی برطن کے اندر نبیذ بنائی جا سکتی ہے
01:34کہ رات میں اس میں کشمش یا چھوارے پانی میں بھگو دیے جائیں
01:38اور صبح کے وقت ان کی تاثیر اور اس کی مٹھاس جب پانی میں آ جائے
01:42تو اس پانی کو پی لیا جائے
01:44تو اس پانی کو پی لیا جائے
Comments