00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05مطمئن سامین آج کے وقت ہم بات کریں گے عجیب و غریب مریض کے بارے میں
00:09یا عجیب و غریب مریض کے بارے میں
00:11حضرت یونس علیہ السلام نے حضرت جبریل امین علیہ السلام سے فرمایا
00:15میں روح زمین کے سب سے بڑے عابد کو دیکھنا چاہتا ہوں
00:19حضرت جبریل علیہ السلام نے آپ کو ایک ایسے شخص کے پاس لے کر گئے
00:23جس کے ہاتھ پاؤں جزام کی وجہ سے گل کر کٹ چکے تھے
00:27اور وہ زبان سے کہہ رہا تھا
00:29یا اللہ تُو نے جب تک چاہا ان آزاز سے مجھے فیدہ بخشا اور جب چاہا لے لیا
00:33میری امید صرف اپنی ذات میں باقی رکھی
00:36اے میرے پیدا کرنے والے میرا تُو مقصود بستو ہی ہے
00:40حضرت یونس علیہ السلام نے فرمایا
00:42اے جبریل امین میں نے آپ کو نمازی روزہ دار شخص دکھانے کو کہا تھا
00:48حضرت جبریل علیہ السلام نے جواب دیا
00:50اس مسئیبت میں مبتلا ہونے سے قبل یہ ایسا ہی تھا
00:53اب مجھے یہ حکم ملا ہے کہ اس کی آنکھیں بھی لے لوں
00:55چنانچہ حضرت جبریل علیہ السلام نے اشارہ کیا اور اس کی آنکھیں نکل پڑی
01:00مگر عابد نے زبان سے وہی بات کی
01:02اے اللہ جب تک تُو نے چاہا ان آنکھوں سے مجھے فائدہ بخشا
01:06اور جب چاہا انہیں واپس لے لیا
01:08اے خالق میری امید کا صرف اپنی ذات کو باقی رکھنا
01:12میرا تو مقصود بستو ہی ہے
01:14جبریل علیہ السلام نے عابد سے فرمایا
01:16آؤ باہم مل کر دعا کریں
01:19کہ اللہ پاک تم کو پھر آنکھیں اور ہاتھ پاؤں لٹا دے
01:22اور تم پہلے کتنا عبادت کرنے لگو
01:24عابد نے کہا ہرگز نہیں
01:26حضرت جبریل علیہ السلام نے فرمایا آخر کیوں نہیں
01:29عابد نے جواب دیا
01:31جب میں رب کی رضا اسیم ہی ہے تو مجھے صحت نہیں چاہیے
01:34حضرت یونس علیہ السلام نے فرمایا
01:37واقعی میں نے کسی کو اس سے بڑھ کر عابد نہیں دیکھا
01:40حضرت جبریل علیہ السلام نے کہا
01:43یہ وہ راستہ ہے کہ رضا الہی تک رسائی کے لئے اس سے بہتر کوئی راہ نہیں
01:47مہتم سامین
01:49آپ نے دیکھا کہ صابر ہو تو ایسا ہو
01:52آخر کون سی ایسی مسئبت تھی
01:53جو ان بزرگ عحمت اللہ علیہ کی وجود میں نہ تھی
01:56حتیٰ کہ بلاخر آنکھوں کے چراغ بھی بجا دیئے
01:59مگر ان کے صبر و استقلال میں ذرا برابر بھی فرق نہ آیا
02:02وہ اللہ تبارک وطلہ کی رضا پر پھر بھی راضی رہے
02:05اللہ پاک سے شفا طلب کرنے کے لئے بھی تیار نہیں تھے
02:08کہ اللہ پاک نے بیمار کرنا ہی منظور فرمایا ہے
02:11تو میں تندرس ہونا ہی نہیں چاہتا
02:13مہتم سامین
02:14ایک کولہ ہے عربی زبان کا
02:17کہ ہم بلاؤں اور مصیبتوں کے ملنے پر ایسے خوش ہوتے ہیں
02:19جیسے اہل دنیا
02:21دنیاوی نعمتیں ہاتھ آنے پر خوش ہوتی ہیں
02:23یاد رکھیئے
02:25مصیبت بساوقات مومن کے حق میں رحمت ہوتی ہے
02:28اور صبر کر کے عظیم عجر کمانے
02:31اور بے حساب جنت میں جانے کا موقع فرام کرتی ہے
02:33حتی بن عباس رضی اللہ تعالیٰ نمہ فرماتی ہیں
02:36کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:39جس کے مال یہ جان میں مصیبت آئی
02:41پھر اس نے اسے پوشیدہ رکھا
02:43اور لوگوں پر ظاہر نہ کیا
02:44تو اللہ پاک پر حق ہے
02:46کہ اس کی مغفرت فرما دے
02:47ایک روایت میں یہ بھی آتا ہے
02:49کہ مسلمان کو مرز پریشانی
02:51رنج عذیت اور غم میں سے جو مصیبت پہنچتی ہے
02:54یہاں تک کہ کانٹا بھی چھپتا ہے
02:56تو اللہ تعالیٰ اس سے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتی ہیں
03:00بہاوالا
03:01ریاض السالحین
03:03مجمع الزوائد
03:04صحیح بخاری
Comments