Skip to playerSkip to main content
#supremecourt #imrankhanyoutubechannel #ptijalsa
Big Updates || Imran Riaz Khan VLOG || Breaking News || Exclusive Story

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خانوں اب تک کی ساری صورتحال میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں کہ ہم نے اب تک کیا کیا وٹنس کیا اور کیا ہوا انڈیا اور پاکستان کے بیچ میں
00:21جبکہ ایک بہت بڑی ڈیویلپنٹ پاکستان کے اندر ہوئی ہے کل رات کو جتنی حبل وطنی ہم حاصل کر سکے تھے آج صبح ہم نے اس کو پوری طرح تباہ کر دیا ہے قوم کو اکٹھا کرتے کرتے پوری قوم کو تقسیم کر دیا ہے سپریم کورٹ کے ایک فیصلے نے میں اس فیصلے کی طرف آپ کو بعد میں لے کر جاؤں گا لیکن پہلے جو انڈیا اور پاکستان کے بیچ میں سب سے بڑی ڈیویلپنگ سٹوڑی ہے وہ آپ کے سامنے میں رکھنے لگاؤں
00:44اب ناظرین ہم نے ابھی تک کیا وٹنس کیا سب سے پہلے بھارت نے پاکستان پر رات گئے حملہ کیا بھارت نے جو حملہ کیا وہ فضا سے زمین میں حملہ کرنے والے مزائل انہوں نے استعمال کیے یعنی انہوں نے اپنے تیاروں کے دریئے سے زمینی اہداف کو نشانہ بنایا
01:03بھارت نے نو مقامات پر نشانے لگائے اور جن میں چوبیس مزائل بھارت کی جانب سے کم سے کم چوبیس مزائل بتایا جا رہے ہیں کہ وہ بھارت کی جانب سے داغے گئے ہیں
01:13بھارت نے نیلم جیلم ڈیم کو بھی نشانہ بنایا ہے نوسیری ڈیم کو بھی نشانہ بنایا ہے اور یہ کنفرمیشن پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی دے دی ہے
01:22بھارت نے مساجد کے اوپر اٹیک کیا ہے اور ہلاکتوں اور شہادتوں کی تعداد جو ہے وہ اب زیادہ ہو گئی ہے
01:29رات کو جب آئی ایس پی آر نے کلیم کیا تھا تو کچھ شہادتوں کی تعداد کو چھپانے کی کوشش کی جائے دیا کم بتایا جا رہا تھا
01:35حالانکہ جو انڈیپینڈنٹ سورسز ہیں وہ یہ بتا رہے تھے کہ نقصان زیادہ ہوا ہے
01:39اور میں آپ کو یہ رات کو بھی کہہ رہا تھا کہ کنفرمیشن آ جائے گی دن کے اجالے میں پتا چل جائے گا
01:45ایسے لاشوں کو چھپایا نہیں جا سکتا اور پھر پتا چلا کہ چھپیس کے قریب اب تک شہدہ کی تعداد ہو چکی ہے پاکستان میں
01:53اور یہ تمام لوگ سیویلین ہیں ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
01:58مساجد کو شہید کیا گیا ہے مساجد کے اوپر اٹیک کیا گیا ہے اس پہ مسلمانوں میں پاکستانیوں میں شدید غم و غصہ ہے
02:06اب ڈیمز کو نشانہ بنایا گیا مساجد اور مدارس کو نشانہ بنایا گیا
02:11اور بھارت کی جانب سے جو سب سے کاروائی کا بڑا حصہ ہے وہ یہ ہے
02:15کہ بھارت نے پاکستان کے چار سیٹلڈ ایریا میں یعنی انٹرنیشنل بارڈر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حملہ کیا ہے
02:24لائن آف کنٹرول پہ تو بھارت کی ایک لمبی تاریخ ہے لڑائی لگی رہتی ہے
02:28لیکن سیالکورٹ میں مرید کے میں شہوپورا میں اور بہاولپور میں بھارت نے اٹیک کر کے پاکستان کو ایک بہت بڑا چیلنج کر دیا ہے
02:37اب لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کاروائی سے فرق نہیں پڑے گا پاکستانی یہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ پاکستان بھی بھارت کے سیٹلڈ ایریا میں بھارت کو نقصان پہنچائے
02:47دیکھیں پاکستانی یہ کبھی نہیں کہیں گے کہ سیویلینز کو وہاں پہ پاکستان مارے
02:50سیویلینز کی ہلاکتوں کے یا سیویلینز کے نقصان کے پاکستان خلاف ہے لیکن بھارت کو نقصان ضرور پہنچنا چاہیے
02:58کم سے کم ان سٹرکشرز کو جو پاکستان کے پانیوں کے اوپر بنائے گئے ہیں یہ پاکستانیوں کا ایک بڑا مطالبہ ہے
03:05ناظرین پاکستان کی جانب سے رات گئے جو بڑے بڑے دعوے کچھ کیے جا رہے تھے وہ میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
03:11کہ جو تعداد بڑھتے بڑھتے بھارتی جہازوں کی وہ ساتھ تک پاکستان کے میڈیا نے پہنچا دی تھی
03:17کہ ساتھ جہاز بھارت کے تباہ ہو گئے ہیں مگر صبح جو صورتحال کچھ واضح ہوئی ہے اور اب تک جو حقائق ہیں
03:23وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں کہ جو انٹرنیشنل میڈیا نے بھی چیزیں مانی ہیں اور بھارتی میڈیا نے بھی اس کی تصدیق کی ہے
03:30بھارتی اخبار ہے دا ہندو یہ بڑا کٹر اخبار ہے بھارت کا اور یہ لکھتا ہے کہ
03:36اب یہ آگے علاقوں کا نام ہے اخنور کا علاقہ ہے رامبان کا علاقہ ہے اور پیمپور کا ایریہ ہے
03:50دا ہندو کو جو گورنمنٹ اوفیشل ہے اس نے یہ بتایا کہ کم سے کم تین تیارے جو ہیں وہ کریش ہوئے ہیں
03:58اور یہ انڈین جیٹس ہیں یہ دا ہندو نے لکھا لیکن اس کے بعد انہوں نے یہ سٹوڈی ڈلیٹ کر دی
04:03یہ تصدیق انڈین میڈیا کی جانب سے ہو چکی ہے میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا انڈیا ٹوڈے پہ بھی
04:08ایک ریپورٹر نے یہ بتایا تھا کہ تین جگہ سے اطلاع آ رہی ہے کہ وہاں پہ جیٹس گرے ہیں
04:12کس کے گرے ہیں اس کے بارے میں وہ اس وقت نہیں بتا پایا لیکن بعد میں بھارتی میڈیا سے یہ خبر غائب کی جا رہی ہے
04:19بھارت کا جو آئی ایس پی آر ہے جس طرح پاکستان میں آئی ایس پی آر ہے اس طرح بھارت کی بھی فوج کا اپنا ایک سسٹم ہے
04:26لیکن وہ اس طرح کام نہیں کرتا تو ان سے بھی جب اس بارے میں توقع کی جاری تھی کہ وہ اس پہ بات کریں گے
04:32تو انہوں نے پاکستان کے ان دعویوں کے اوپر کسی قسم کی کوئی بات نہیں کی کہ ان کی ائر فورس کا کتنا نقصان ہوا ہے
04:38لیکن جو آزاد ذرائع ہیں لیکن جو بین الاقوامی میڈیا ہے چاہے وہ رائٹرز ہے چاہے وہ بی بی سی ہے چاہے وہ مقامی صحافی ہیں
04:45چاہے وہاں کے سورسز ہیں وہ یہ بتاتے ہیں کہ کم سے کم تین جگہوں پہ تیارے گرنے کی اطلاع ہے
04:51لیکن یہ پتہ نہیں چل سکا کہ یہ کون سے تیارے ہیں اور کس ملک کے بنے ہوئے ہیں
04:56کیا یہ رافیل ہیں ایس یو تھرٹی ہے یا مک ٹونٹی نائن ہے یہ کون سے تیارے ہیں
05:01ایک تیارہ پلواما کے نزدیک پامپور کا علاقہ ہے وہاں سے بلڈوزر کو بھی دیکھا گیا کہ وہ ملبا اٹھا کر لے کر جا رہا ہے
05:08اور یہ ویجولز آپ سب سوشل میڈیا پہ دیکھ چکے ہیں دوسرا جو تیارہ ہے وہ جمہوں کا زلہ رام بن
05:14وہاں پہ بھی ایک تیارہ گرہ ہے اور اس کی کنفرم اطلاعات ہیں
05:18تیسرا جو ہے پنجاب کا زلہ بٹنڈا وہاں پہ بھی ایک تیارہ گرنے کی اطلاعات ہیں
05:23اس کے ویجولز بھی آپ نے دیکھے ہیں وہاں پہ پنجابی میں کھڑے ہوئے لوگ جو ہیں
05:26سکھ پرادری وہاں پہ بات چیت بھی کر رہی ہے کہ تیارہ تو آکے ڈگا جاہز
05:30تو یہ وہ جو باتیں پنجابی میں کرتے ہیں تو وہ اس کے بارے میں بتا رہے ہیں
05:34پاکستانیوں کی جو شہاتیں ہیں اب دیکھیں نا انڈیا میں چھبیس سویلین قتل کیے گئے
05:40دہشتگردوں نے کیے اور بھارت نے اسی طرح کی دہشتگردی کرتے ہوئے پاکستان میں
05:46چھبیس سویلینز کو قتل کر دیا ہے اب اسرائیل نے کھل کر بھارتی فوجی کاروائی کی
05:52حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور اسرائیل کا یہ کہنا ہے کہ وہ کھل کر بھارت کو اس میں
05:55سپورٹ کرے گا ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو پریس کانفرنس کی اس میں انہوں نے
06:00ایک بات اٹھائی کہ کیا جنگی قوانین اور عالمی نامز اس بات کی اجازت دیتے ہیں
06:04کہ بھارت وارٹر سٹرکچرز کو نشانہ بنائے یعنی اس کا مطلب ہے کہ پاکستان
06:09وارٹر سٹرکچرز کو نشانہ نہیں بنانا چاہتا کیونکہ پاکستان جو ہے وہ جنگی
06:12قوانین اور جو عالمی نامز ہیں ان کی پاسداری کرنا چاہتا ہے یعنی
06:17ڈی جی آئی ایس پی آر کے کہنے کا مطلب تو یہی لگ رہا ہے پاکستان میں جو
06:20بڑا مطالبہ ہے وہ یہ ہے کہ ہمیں اسی طرح کا بدلہ چاہیے جیسا حملہ بھارت
06:24نے کیا ہے بھارت نے بہت بڑا حملہ کیا ہے پاکستان کے اندر سیویلینز کے
06:29اوپر میزائل داغیں ہیں اور یہ بھارت کی جانب سے جنگی جنون ہے بھارت نے
06:35بدترین پاکستان میں میزائل باری کی ہے چار سیٹلڈ ایڈیاز میں بارڈر کی
06:40خلاف ورزی کر کے بھارت نے حملہ کیا ہے کیا پاکستان ویسا جواب دے
06:43پائے گا پاکستان کی حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی
06:48فورسز کو فری ہینڈ دے دیا گیا کہ جناب اب آپ جوابی کاروئی کریں اور
06:52اپنے طریقے سے جوابی کاروئی کریں اس کا یہ مطلب ہے کہ پاکستان ابھی جوابی
06:56کاروئی کا حق محفوظ رکھتا ہے لیکن دوسری جانے پاکستان کے وزیر
07:00دفاع کا جو بیان ہے وہ انتہائی کمزور اور انتہائی گھٹیا بیان
07:04قرار دیا جا رہا ہے پاکستان میں تمام حلقوں کی جانب سے کہ انہوں
07:08نے بینالقوامی میڈیا پر یہ کہا کہ اگر بھارت رکھ جاتا ہے لڑائی
07:11کرنے سے تو ہم سیز فائر کے لیے تیار ہیں وہی بھارت نے پاکستان کے
07:16اندر گھس کر میزائل حملے کیے ہیں اور سیالکوٹ میں کیے ہیں
07:19مرید کے میں کیے ہیں مساجد کو نشانہ بنایا ہے بھاولپور میں
07:23کیے ہیں شیہوپورا میں کیے ہیں جب بھارت نے اتنی بترین کاروئی
07:27کرتے ہوئے نہیں سوچا تو خواجہ آصف اپنے طور پر کیسے سیز
07:31فائر کا اعلان کر سکتے ہیں یعنی وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ بھارت
07:34جو ہے وہ اس وقت لائن آف کنٹرول کے اوپر شیلنگ بند کر دے
07:37ہم سیز فائر کرنے کے لیے تیار ہیں کیوں جی بھارت نے آپ کے جو
07:41سٹرکچرز ہیں جو وارٹر سٹرکچرز ہیں ان کے اوپر بھی اٹیک کیا
07:45ہے نیلم جیلم کے اوپر بھی اٹیک کیا اور نوسیری ڈیم کے اوپر بھی
07:48اٹیک کیا جو انتہائی افسوسناک عمل ہے تو کیا اس کے بدلے میں پاکستان
07:53جو پاکستان کے پانی ہے یعنی سندھ تاس معایدے کے مطابق دریائے
07:58سندھ دریائے جیلم اور دریائے چناب ان تینوں دریاؤں کے پانیوں کے
08:02اوپر پاکستان کا حق ہے اور بھارت ان میں سے کسی بھی دریاء کا پانی
08:06نہیں روک سکتا بھارت نے ان دریاؤں کے اوپر بہت سارے سٹرکچرز
08:10بنا رکھے ہیں اب پاکستان کی ذمہ داری ہے اور پاکستان کو جوابی
08:13کاروائی کرنی پڑے گی کہ وہ ان سٹرکچرز کو ہٹا کر پاکستان کا
08:18پانی کھلوائے اور یہ بات پاکستانی بار بار کر رہے ہیں پاکستانی
08:22اس بارے میں مطالبہ کر رہے ہیں سامزادہ حامد رضی صاحب نے کہا
08:25کہ بھارت نے ہمارے اوپر سیٹلڈ ایریاز میں چوبیس مزائل مارے ہیں
08:29جب تک پاکستان واپس اٹھالیس مزائل نہیں مارے گا اور بھارت
08:32کے سیٹلڈ ایریاز میں نہیں مارے گا تب تک اس کو جواب یا اس کو
08:36بدلہ تصور نہیں کیا جائے گا ساتھی ساتھ سامزادہ حامد رضی صاحب
08:41نے ایک اور بات کی ہے کہ اگر پاکستان پہ مسجد گرائی جا سکتی ہے
08:44یا مساجد پہ حملہ کیا جا سکتا ہے تو بھارت میں بھی مندروں پہ
08:47حملہ کیا جا سکتا ہے یہ جناب سامزادہ حامد رضی صاحب کا ایک
08:52موقع ہے جو میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا ہے اور یہ اس وقت کی
08:56صورتحال ہے عالمی سطح پہ بڑا زور لگایا جا رہا ہے کہ دونوں
09:00ممالک ریسٹرینٹ کا مظاہرہ کریں جنگ بندی کسی طرح ہو جائے اور لڑائی
09:05مزید آگے نہ بڑے لیکن لڑائی بڑھنے کے خدشات موجود ہیں کیونکہ
09:11بھارت کا اگر اتنا نقصان ہوا ہے اور اس کے اگر رفال تیارے گر گئے ہیں
09:14یا رافیل تیارے گر گئے ہیں بھارت کے جن کے بارے میں پاکستان
09:18دعویٰ کر رہا ہے تو یہ نرندر مودی کے لیے بہت ہی آکورڈ سیچویشن
09:22ہو جائے گی فرانس کے لیے بہت بری صورتحال ہو جائے گی کچھ لوگ
09:25یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ جو فرانسیسی کمپنی ہے جو رافیل تیارے
09:30بناتی ہے اس کے شیئرز کی مالیت گری ہے جبکہ یہاں پہ جو پاکستان
09:35نے اتحار استعمال کیے ہیں ان کمپنیز کے شیئرز کی مالیت
09:38بڑی ہے یعنی چائنا کو اس کا فائدہ ہوا ہے اور فرانس کو اس کا
09:42نقصان ہوا ہے اب اگر پاکستان اور بھارت کی بیچ میں کوئی نیوکلئر
09:46وار ہو جاتی ہے اس حوالے سے اندازے اور تخمینے دنیا نے لگانے
09:50شروع کر دی ہیں دا انٹرنیشنل کمپینڈ ٹو ابولش نیوکلئر ویپنز آئی
09:54سی اے این انہوں نے کہا کہ یہ بہت خوفناک ہو سکتا ہے پوری دنیا
09:59کے لیے اور انہوں نے اندازے بتائیں ہیں کہ اگر ایک ایک
10:03ایکسچینج ہو جاتا ہے نیوکلئر ایکسچینج پاکستان اور انڈیا کے
10:06بیچ میں تو ملینز لوگ جو ہیں وہ امیجیٹلی مارے جائیں گے یعنی
10:10بہت سارے بڑی تعداد میں لوگ جو ہے وہ مارے جائیں گے اور کروڑوں
10:14لوگ ایفیکٹ ہو جائیں گے اور پوری دنیا کے اوپر اس کے اثرات چلے
10:18جائیں گے یہ الجزیرہ نے اس کی ریپورٹ کو چھاپا ہے اب ناظرین
10:22آجائے اس گھٹیا اور غلط اور قابل مضمت انسانیت سوس فیصلے
10:27کے اوپر جو پاکستان کی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آج دیا
10:32ہے ناظرین ایک طرف قوم کو اکٹھا کر رہی تھی دشمن کی کاروائی قوم
10:37دشمن کے عزائم کے خلاف اکٹھی ہو گئی اور پہلی مرتبہ مجھے رات
10:42کو ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ سب لوگ ایک ہی سمت میں سوچ رہے ہیں کہ
10:45ہر حال میں دشمن کو جواب دینا ہے اب اس وقت جب ہم سب کو اپنا فوکس
10:49کرنا تھا دشمن کو جواب دینے کی طرف اس وقت سپریم کورٹ آف
10:52پاکستان کے آئینی بینچ نے جس آئینی بینچ کو صرف اس لیے بنایا گیا
10:56چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد تاکہ اس سے اپنے من مرضی فیصلے لیے
11:01جا سکے اس بینچ نے ایک گھٹیا ترین اور ایک تاریخ کا سیاہ ترین
11:06فیصلہ دے دیا ہے فیصلہ دینے والے ججز یہ ان کے نام ہمیشہ
11:10تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے جنہوں نے بدترین انسانی حقوق کے
11:13خلاف فیصلہ دیا ہے اب اس میں جسٹس امین الدین کسی تعرف کے
11:18متاج نہیں ہے ساری دنیا ہی نے جانتی ہے کہ اس طرح یہ آئینی
11:21بینچ کے سربراہ بنے ہیں نمبر دو جسٹس محمد علی مدر نمبر تین
11:25جسٹس شاہد بلال نمبر چار جسٹس مسررت حلالی نمبر پانچ اور
11:31حسن رزوی یہ جناب پانچ ججز نے فیصلہ دے دیا ہے کہ سیویلینز
11:36کا ملٹری کوٹس کے اندر ٹرائل ہو سکتا ہے اس سے پہلے جو سپریم
11:42کوٹ آ پاکستان کے معزز ججز یہ فیصلہ دے چکے ہیں پہلے
11:46یہ کہہ چکے ہیں کہ سپریم کوٹ آ پاکستان یہ کہہ چکا ہے کہ
11:50فوجی عدالتوں کے اندر سیویلینز کا ٹرائل نہیں ہوگا لیکن اب یہ
11:54اپیل دائر کی گئی اور اس کے بعد فوجی عدالتوں نے فوراں سزائیں
11:59سنائیں سیویلینز کو یہ پوری دنیا میں نہیں ہوتا کہیں محذب
12:03ملک میں نہیں ہوتا پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہسائی ہوگی پوری
12:06دنیا کے اندر پاکستان کا مزاق اڑے گا کہ یہ فوجی عدالتوں کے
12:10اندر اپنے سیویلینز کو سزائیں دے رہے ہیں صرف دو جج ہیں جنہوں
12:13نے اس سے اختلاف کیا ایک نیم الدین افغان اور ایک جمال مندو
12:17خیل یہ دو جج صاحب آئے ہیں جنہوں نے کہا جی نہیں یہ فیصلہ غلط ہے
12:21انہوں نے قرار دیا کہ یہ اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے اسلام کے
12:26خلاف ہے بنیادی انسانی حقوق کے بھی منافی ہے اور یہ کسی صورت
12:31بھی سیویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے وہاں سے یہ دو
12:36ججز نے کہا لیکن زیادہ ججز نے کچھ اور کہا دیا اب دیکھیں
12:39نا رات کو دشمن نے پاکستان کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا
12:44نقصان دن کے اجالے میں پاکستان کی عدلیہ نے پہنچا دیا ہے اللہ
12:49اللہ کر کے یک جیتی بن رہی تھی تو یک جیتی کو برباد کرنے کے لیے
12:52دو اقدامات ہوئے ایک تو جناب فیصلہ کر لیا گیا کہ اردلی حکومت
12:56یا اردلی وزیراعظم جو عمران خان صاحب کہتے ہیں بقول شہباز شریف
12:59کو کہ یہ جو شہباز شریف ہے یہ اردلی وزیراعظم ہے ایک تو اردلی
13:04وزیراعظم کے قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا گیا جو انتہائی گھٹیا اور
13:08نامناسب فیصلہ ہے قوم جس شخص کی شکل نہیں دیکھنا چاہتی جسے
13:13مسترد کر چکی ہے جس کے بعد ٹوٹل ستارہ سیٹے تھی اور آرمی چیف
13:16نے اٹھا کے اس کو وزیراعظم بنا دیا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل
13:19کے دو نمبری کر کے تو یہ جو دو نمبر وزیراعظم ہیں یہ آ کر قوم
13:25کے ساتھ خطاب کرے گا اتنے اہم موقع پر اس وقت تو عمران خان صاحب
13:29سے خطاب کروانا چاہیے اس وقت تو آپ کو عمران خان صاحب کو باہر
13:33نکال کر انہیں موقع دینا چاہیے تھا تاکہ قوم اکٹھی ہو تو قوم
13:37کو تقسیم کرنے کا جو پہلا فیصلہ کیا گیا وہ یہ کیا گیا کہ جالی
13:41جالی اردلی حکومت کے اردلی وزیراعظم سے کہا جا رہا ہے کہ
13:46آپ قوم سے خطاب کریں اب ان کے خطاب کے بعد قوم تقسیم در تقسیم ہی
13:51ہوگی قوم کے اکٹھے ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ابھی بھی جب انڈیا
13:55نے پاکستان پہ اٹیک کر دیا ہے تو اس خاندان کے کسی فرد نے نرندر
13:59مودی کی للکار کا جواب نہیں دیا ابھی بھی اس خاندان کے کسی فرد
14:03نے کسی قسم کا کوئی رسپانڈ نہیں کیا یہ مودی سے ڈرتے مودی سے خوف
14:08صدہ ہیں یا پتہ نہیں مودی سے ان کی کوئی لالچ ہے نہ بیٹی بولتی
14:11ہے نہ باپ بولتا ہے نہ چچا بولتا ہے نہ بتیجہ بولتا ہے کوئی بھی
14:14اس پورے خاندان کے اندر نرندر مودی کو ٹکر دینے کے لیے تیار نہیں
14:18ہے جس کے جنگی جنون نے اس پورے ریجن کو دونوں ایٹمی طاقتوں کو آمنے
14:24سامنے لاکر کھڑا کر دیا ہے رات کے حملے میں جو قوم اکٹھی ہوئی تھی اس
14:30کی حب الوطنی کا بخار سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایک فیصلے نے جو
14:35ہے وہ ختم کر دیا ہے اب آپ اندازہ کریں نا ملٹری کورٹ ہوتی کیا
14:39ایدرہ سمجھیں اس کو آپ دیکھیں ایک ملٹری کا جرنل کہہ رہا ہے کہ
14:44ہمارے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے دوسرا جرنل کہہ رہا ہے ہمارے ساتھ
14:47بڑی زیادتی ہوئی ہے تیسرا جرنل بھی کہہ رہا ہے کور کمانڈر کانفرنس
14:51ہو رہی ہے سارے جرنل کہہ رہے جی ہمارے ساتھ بڑی زیادتی ہو
14:53گئی ہے علامیہ جاری ہو گیا ڈی جی آئی ایس پی آر آیا ہے اس نے
14:56بھی کہہ دیا جی بڑی زیادتی ہو گئی ہے ہمارے ساتھ علامیہ جاری
14:59ہو گیا اب ایک کرنل بیٹھا ہوا ہے چھوٹا آفیسر اور اس نے اب
15:03فیصلہ دینا ہے ملٹری کوٹ میں کیا وہ کہہ سکتا ہے کہ زیادتی
15:07نہیں ہوئی کومن سنس کی بات ہے نا سادی سی بات ہے کومن سنس کی
15:12بات ہے کہ سارے بڑے بڑے افسر کہہ چکے ہیں فوج کے کہ ہم وکٹم ہیں ہمارے
15:17ساتھ زیادتی ہوئی ہے ہمیں مار پڑی ہے نومئی میں ہمیں انصاف دیا جائے اور
15:22انصاف کے لیے کیس بھیج دیا جاتا ہے ان کے انتہائی جونئر آفیسر کے پاس
15:27اب سینئر آفیسر جس جونئر آفیسر کو کوئی بھی کام کہے گا وہ کر دے گا
15:33یہ تو پانی بھی پلانے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں ہر کام کرنے کے لیے تیار
15:35ہو جاتے ہیں اپنے نوکڑی کے چکر میں تو معاملہ یہ ہے کہ سینئر
15:40ترین افسران اپنے جونئر ترین افسران سے انصاف مانگ رہے ہیں تو
15:45جونئر ترین افسران کی کیا جرت ہے کہ وہ مطلوبہ انصاف فراہم نہ
15:50کریں یہ ہے سب سے بڑا سوال اس کیس میں تو معاملہ آ کر وہی رک گیا ہے
15:56کہ جناب فوجی عدالتوں میں سیویلینز کا ٹرائل یہ پاکستان کا مزاق
16:01بنے گا اس کو فور گرانٹڈ نہیں لینا چاہیے تھا جو یورپی یونین کا
16:05وفد آیا تھا اس نے بھی کہا تھا پاکستان کے لیے بڑے پرابلم
16:09کریئٹ ہو سکتے ہیں جو پاکستان کا ایک سٹیٹس ہے پاکستان کے پاس
16:14جو پاکستان کے تاجر فائدہ اٹھاتے ہیں جو یورپی یونین میں آپ کو
16:18میسر ہے کہ آپ وہاں پہ ٹریڈ کر سکتے ہیں ٹیکس فری ٹریڈ کر سکتے
16:22ہیں تو اگر پاکستان سے وہ سٹیٹس چلا جاتا ہے تو یہ ایک بڑا
16:27پرابلم ہوگا اس کا ریویو بھی ہونے والا ہے بہت ممکن ہے کہ پاکستان
16:31نے اس سارے اپیسوڈ کے بدلے میں امریکہ سے یہ مانگ لے کیونکہ
16:35دیکھیں امریکہ کا دباؤ آ رہا ہے کہ پاکستان نے جواب نہیں
16:37دینا اور پاکستان جو ہے وہ اگر جواب نہیں دیتا تو امریکہ کی
16:41خوشنودی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا یہ بات آپ ذہن میں
16:45رکھیے گا یہ فیصلہ بہت ساری چیزیں بتا رہا ہے ایک یہ بتا رہا ہے
16:49کہ ہم نے انڈیا سے نہیں عمران خان سے لڑنا ہے یہ فیصلہ یہ بتا
16:52رہا ہے کہ آپ کا وزیر دفاع رات کے حملے میں صبح سیز فائر
16:58کی آفر دے سکتا ہے لیکن دو سال بعد بھی پاکستانیوں کا
17:01بلٹری ٹرائل بہت ضروری ہے یعنی رات کو حملہ کرتا ہے انڈیا
17:05صبح آپ کا وزیر دفاع بدلہ لیے بغیر کیا کہہ رہا ہے کہ ہم سیز
17:09فائر کے لیے تیار ہیں رات کے حملے کا صبح ہوتے ہی سیز فائر کا
17:13آفر دے رہا ہے آپ کا وزیر دفاع لیکن دو سال پہلے ہونے والا
17:19ایک معاملہ جو ابھی بھی کنٹروورشل ہے جت پہ عمران خان صاحب
17:22کہتے ہیں جوڈیشل انکوائری کروائی جائے جت پہ وہ کہتے ہیں کہ یہ
17:25فالس فلیگ آپریشن ہے جت پہ عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ نو
17:29مہی تو بہانہ ہے پاکستان تحریک انصاف کو دیوار کے ساتھ لگانا
17:32تھا اور کچلنا تھا اور وہ ہم نے ہوتا وہ ابھی دیکھا دیکھیں
17:35نا اگر نو مہی کے بعد پی ٹی اے کا انتحابی نشان نہ چھینا جاتا
17:39اگر نو مہی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بندے اغواہ نہ
17:43کیے جاتے اگر نو مہی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے جبری
17:47گمشدگیوں کے بعد لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہ کروائی جاتی
17:50اگر دھاندری نہ کی جاتی تو لوگ کہتے جی نو مہی کا واقعہ ٹھیک ہے
17:54نو مہی کے بہانے جس طرح ایک پولٹیکل پارٹی کو اور لیڈرشپ
17:58کو کچھلا گیا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایچلی نو مہی ایک بہانہ تھا
18:02تو اب نو مہی کو دو سال گزر گئے ہیں وہاں پاکستانیوں کا آج
18:08دو سال کے بعد بھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنا ہے لیکن رات کو
18:12بھارت نے اٹیک کیا ہے تو صبح بھارت کو سیر سپائر کی آفر بھی پاکستان
18:16کے وزیر دفاع نے کرنی ہے اب پتہ نہیں وزیر آدم جو ہے وہ بھی قوم
18:19سے کتاب کرنے جا رہا ہے پتہ نہیں پاکستان کا وزیر آدم کیا
18:22کہتا ہے لیکن بے حد بے شرمی ہے اور ڈھٹائی ہے کہ اس موقع پر جب قوم
18:28بڑے لمبے عرصے کے بعد اکٹھی ہونے جا رہی تھی قوم کو تقسیم
18:32کر دیا گیا اس اردلی حکومت اور اس بے شرم نظام کے ذریعے سے ناظرین
18:37پاکستانیوں کا اب ایک ہی مطالبہ ہے اور وہ بڑا مطالبہ ہے اور یہ
18:42میرا بھی مطالبہ ہے کہ بھارت نے پاکستان کے سیٹلڈ ایریاز کے
18:46اوپر اٹیک کیا ہے پاکستان کے شہری علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ
18:51بنایا ہے پاکستان کو اس لیول کا جواب دینا پڑے گا پاکستان جب
18:57تک اس لیول کا جواب نہیں دے گا تب تک اسے برابر کی کاروئی تصور
19:01نہیں کیا جا سکتا ورنہ یہی سوچا اور سمجھا جائے گا جو اس سے پہلے
19:06خبروں میں آ رہا تھا کہ بھارت اپنے ٹارگٹس اچیو کر لے گا اور پاکستان
19:11کچھ جوابی کاروئی کر دے گا اور پاکستان اور بھارت دونوں کے لیے
19:14ون ون سیچویشن ہو جائے گی بھارت اپنے شہریوں کو بیوقوف اور پاگل
19:18بنا لے گا پاکستان اپنے شہریوں کو بیوقوف اور پاگل بنا لے گا وہ
19:22بھی کچھ گین کر لیں گے یہ بھی کچھ گین کر لیں گے لیکن سوشل میڈیا
19:25کا یہ دور ہے ہم کسی کو نہ بھاگنے دیں گے نہ حقائق چھپانے دیں
19:30گے اور سکور جو ہے اس کو سیٹل رکھیں گے سکور کا ہم بتائیں گے کہ جناب یہ
19:35سکور ہے یہ انڈیا نے کیا ہے اور یہ آپ نے کیا ہے انڈیا نے سویلینز
19:40کو مارا ہے انہوں نے اعلان جنگ کیا ہے آپ کا پانی بھی روک رہے ہیں وہ
19:44پاکستان کا پانی پاکستانیوں کا پانی پاکستانیوں تک پہنچے یہ
19:49رسپنسبلیٹی پاکستان کی فوج کی ہے اور انہیں اب یہ ذمہ داری پوری
19:52کرنی پڑے گی صرف ملٹری ٹرائل نہیں کرنا سویلینز کا سویلینز کو ان کے
19:57حق بھی لے کر دینے ہیں اب تک لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھیے گا اپنے
20:00اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended