00:00موسیقی
00:10اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
00:16تو آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو بتانے والا ہوں
00:19علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بارے ہوں
00:22تو حال یہ ہی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے
00:26اپنا اقزام کا شیڈول جو ہے اچانک تبدیل کر دیا ہے
00:31تو یہاں پہ اگر میں آپ کو دکھاتا چلوں
00:34تو میں نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر
00:38اس کے بارے میں پہلے سے اطلاع کر دی گئی ہے
00:42کہ یہاں پہ جس علاقے میں فلاڈ کا پانی کا بہو
00:47یا دریا کے قریب تر کے جتنے بھی علاقے ہیں
00:51ان ان علاقوں میں پیپر کینسل کر کے
00:54پیپر کینسل کر دی گئے ہیں
00:57وقتی طور پر اور ان کے لئے
00:59نیکس طریق بھی مقرر کر دی گئی ہے
01:02تو اچھا اب یہاں پہ میں آپ کو بتاتا چلوں
01:04تو میں نے یہ اپنی پوسٹ جو ہے
01:07یوٹیوب پیج پہ بھی کر دی ہے
01:09جس میں نئے پیپروں کی تاریخ بھی لکھی گئی ہے
01:13تو اب میں یہاں آپ کو جا کے
01:15اپنے پیپروں کی یہاں پہ دکھا دیتا ہوں
01:17تو یہاں پہ دیکھئے گا
01:20جن کے پیپر
01:22جو بھی طریق پہ تھے
01:25مطلب سارے پیپر جو تھے وہ ستمبر کے بعد والے ہی تھے
01:29تو یہاں پہ دیکھئے گا انہوں نے واضح بتا دیا ہے
01:33جن کے پیپر مطلب ستمبر سے شروع ہو رہے تھے
01:36ان کے اب گیارویں مہینے ہوں گے
01:38اچھا آپ کو میں بتاتا چلوں
01:40کہ یہ والی ڈیٹ بھی ایزیکٹ نہیں ہے آپ کے لئے
01:43ان کے درمیان کوئی بھی ڈیٹ ہو سکتے
01:46علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یہ ڈیٹ ایشو تو کر دی ہے
01:49لیکن اس کے علاوہ بھی
01:51آپ کا پیپر اوپر نیچے ہو سکتا ہے
01:54طریقہ یہ آپ ایزیکٹ نہ سمجھئے گا
01:56تو آپ کوشش کیجئے گا
01:58بہترین طریقہ اس کا یہ یہ ہے
01:59علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائیڈ
02:01یا پورٹل پر جا کے
02:03آپ اپنے رول نمبر سلپ دپار
02:05ڈاؤنلوڈ کریں
02:06کیونکہ انہوں نے اس دفعہ
02:08علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یہ کیا ہے
02:10کہ رول نمبر سلپ کو بھی تبدیل کر دی ہے
02:14پہلے بہت دفعہ ایسا ہوا تھا
02:16پچھلی دفعہ بھی ایسا ہوا تھا
02:17کہ لوگوں کے پیپر جو ہے نا
02:20بیچ میں میس ہو جاتے تھے
02:21طریقہ اور نوٹیفیکیشن کا صحیح پتہ نہیں چلتا تھا
02:24تو یہ نوٹیفیکیشن جو ہے
02:26علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی
02:28اوفیشل ویب سائیڈ سے
02:30مجھے اوفیشل طرح سے وصول ہوا ہے
02:32تو یہ والی تاریخ بھی
02:34چینج ہے
02:35اس تاریخ پہ بھی جنسٹوڈنٹوں
02:38کے اب جیسے کہ میرا پیپر
02:40ہونا تھا
02:41یا میرا کولیگ کا پیپر ہونا تھا
02:43تین نووے مہینے کی
02:45تین تاریخوں
02:46تو یہ اب جو ہوگا
02:49یہ آٹھوے مہینے
02:51گیاروے مہینے کی آٹھ تاریخ ہوگا
02:54لیکن یہ دیٹ ایز ایکٹ نہیں
02:55دیٹ ایز ایکٹ وہ ہے جو آپ کی
02:56رول نمبر سلپ پہ لکھی ہوگی
02:58تو آپ کوشش کریں کہ دوبارہ
03:00اپنی ایک دفعہ رول نمبر سلپ
03:02ڈاؤنلوڈ کر لیں
03:03تاکہ آپ کو اس کے بارے میں
03:05بہتر پتہ چل سکیں
03:06تو یہ تو ان کا
03:08اوفیشل پورٹل کا طریقہ کار
03:10جو ہے وہ بہت اچھا ہے
03:12جس میں آپ کو
03:13اس دفعہ انہوں نے
03:14رول نمبر سلپ کے اندر ہی
03:16تبدیلیاں شروع کر دی ہیں
03:18تو میں نے
03:19میں بھی
03:20اب اس کے اقزام دینے تھے
03:22تو میں نے بھی دیکھا
03:23اب جا کے
03:24کہ رول نمبر سلپ کے اندر
03:25اپ ڈیٹ ہو چکی ہے
03:27تو آپ بھی
03:28اس نوٹیفکیشن پہ بھی نہ رہیے گا
03:31یہ ایک جنرل نوٹیفکیشن
03:33ہو سکتا ہے
03:34جس میں
03:34تاریخ آگے پیچھے
03:36ہو سکتی ہے
03:36تو آپ
03:37جو ہے
03:38علام اقبال
03:39اپنی اونیوریسٹی کی
03:40اوفیشل ویب سائٹ پہ جا کے
03:42ان کی
03:43اپنی رول نمبر سلپ
03:44ڈاؤنلوڈ کریں
03:45اور اس میں دیکھیں
03:46کہ آپ کا پیپر کب ہے
03:48اب ثابت زیرے
03:49جب بھی یہ
03:50پچھلی دفعہ بھی
03:51جب
03:51بم دماغے ہوئے تھے
03:54اولک میں تو
03:55اس وقت بھی
03:55پیپروں کی تاریخیں
03:57تبدیل کی گئی تھی
03:58تو علام اقبال
03:59اپنی اونیوریسٹی
04:01باقی
04:01ایڈوکیشن
04:02اور ایڈوکیشن منیسٹر کی
04:05ہدایات پہ
04:06یا ہوم منیسٹر کی
04:07ہدایات پہ
04:08پیپر تبدیل کر کے
04:09کوئی بھی ڈیٹ مقتصد کر دیتی ہے
04:11جس میں
04:12پیپر دینے میں
04:13حسانی رہے
04:13تو امید ہے
04:15آپ کو اس ویڈیو کی
04:16سمجھ آگی ہوگی
04:17ملتے ہیں
04:18کسی نئے ویڈیو میں
04:19کسی نئے ٹاپک میں
04:20اپنا خیار رکھے گا
04:21اللہ حافظ
Comments