00:00اسلام علیکم امید ہے دوستوں آپ خیریت سے ہوں گے
00:15تو آج کے اس ویڈیو کے حصہ جات میں میں آپ کو بتانے والا ہوں
00:21ایپ سپریشن کے بارے میں
00:23اگر آپ نے کسی بھی تھرڈ پارٹی ایپ کو اپنے اکاؤنٹ کا اکسیس دے رکھا ہے
00:30تو کسی وقت بھی آپ کا بیلس کٹوٹی ہو سکتا ہے
00:35کتنا کٹوٹی ہو سکتا ہے
00:37اس کا بھی کوئی صحیح تو ہی نہیں کیا جا سکتا
00:39جب آپ اکسیس دیتے ہوتے ہیں
00:42تو آپ سے ایک دفعہ پین ویریفیکیشن مانگی جاتی ہے
00:45حال یہ ہی میں میرا یہ لوس ہوا ہے
00:49مجھے یہ نقصان ہوا ہے
00:51تو مجھے اس پر ویڈیو بنانا
00:52ضروری سمجھے
00:54ویڈیو بنانا اچھا لگا ہے
00:56تو میں نے کہا کہ چلو میرا تو نقصان ہو گیا
00:58باقی جیتنے بھی دوست ہیں ان کا نقصان نہ ہو
01:01تو یہاں پہ اگر میں آپ کو بتاتا چلوں
01:05تو میں اپنے اکاؤنٹ کو لوگن کر لیتا ہوں
01:08اکاؤنٹ کو لوگن کرنے کے بعد
01:13میں آپ کو بتاتا چلوں
01:14تو حال یہ ہی میں جو میری کٹوٹی ہوئی ہے
01:17وہ صرف تھرڈ پارٹی ایپ سپکریشن کی وجہ سے ہوئی ہے
01:20تو یہاں پہ اگر ہم اپشن پہ جاتے ہیں
01:24تو یہ میں بتا رہا ہوں آج کیسے ویڈیو میں
01:27آپ کو ایزی پیسہ کے ذریعے
01:29تھرڈ پارٹی ایپ جو ہوتی ہیں
01:32ان کی سپکریشن ہٹانے کا طریقہ کار
01:35اگر آپ نے ان کو سکرائب کر رکھا ہے
01:38ان کا کوئی پلان فرس ٹیم آپ نے
01:40اپنی ضرورت کو مطابق خرید رکھا ہے
01:42تو بعد میں ان کو بیچ میں ہٹانا بھی ہوتا ہے
01:45ورنہ اگلے مہینے آپ کے اکاؤنٹ سے
01:48اتنے پیسے دوبارہ کٹے جائیں گے
01:49تو یہاں پہ اب میں آپ کو پہلے ہسٹری دکھا دیتا ہوں
01:53تو میں چلتا ہوں ہسٹری میں
01:55تو ہسٹری میں جانے کے بعد
01:58یہاں پہ میں ہسٹری پہ جاتا ہوں
02:00تو یہاں پہ دیکھئے
02:02یہاں پہ جی یہ
02:03آپ کو ایک پانچ ہزار والی ٹرانزیکشن نظر آ رہی ہوگی
02:08حالیہ ہی میں میں نے پچھلے ماہ میں
02:11تقریباً یہ دیل کا رشتہ ایک ایپ ہے
02:13اس کی گورڈ سبکریشن خرید دی
02:16اس وقت یہ جو ہے
02:17انہوں نے مجھے تقریباً پچاس روپے میں
02:20نائنٹی پرسنٹ ڈسکونٹ کے ساتھ
02:23یا نائنٹی فائیو روپے ڈسکونٹ کے ساتھ
02:25پچانوے فیصد ریایت کے ساتھ
02:28یہ پلان دیا
02:28بڑی زبردستی مطلب جیسے ہی سمجھ لو
02:31آپ کے جاب ٹرائی کریں
02:33اس کے بعد میں نے اس کو سبکرائب کر لیا
02:36تو کل جب میرے اکاؤنٹ میں
02:38وہی مہینے کی وہی طریقہ آئی ہے
02:40خود بخود پانچ ہزار پہ
02:42کٹ گئے ہیں اور جس کی اجازت
02:44بھی میں نے نہیں دے رکھی
02:45طریقہ یہ ہے کہ پیسے جو
02:48کاٹنے کے طریقے چاہرنے ہیں وہ تین ہیں
02:50ایک اوٹی پی ویریفیکیشن
02:52کے ذریعے آٹس سکریشن ہے
02:54یا ایٹی ایم کیش وغیرہ یہ اس طرح
02:56ہو سکتا ہے
02:57اب جو سکریشن والا طریقہ ہے نا
02:59اس کے لئے اجازت نہیں چاہیے آپ کی جب بھی
03:01پیسے کاٹنے ہو آپ کے اکاؤنٹ سے
03:03ڈیڈیکٹ کر لیں گے آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا
03:05بعد میں میسے جائے گا
03:06تو یہ یہ ہے نا ایزی پیسے میں
03:09یہ فیچر ہے جیز کیش میں بھی ہوگا
03:11جتنے بھی فنانشنال سرویسز ہیں
03:14بینک اکاؤنٹس ہیں
03:15ان میں ساروں میں یہ فیچر ہوگا
03:17اچھا اب یہ سبکریشن آپ نے ہٹانی
03:19کہاں سے ہیں تو یہاں پہ جیسے
03:21اکاؤنٹ پہ جاتے ہیں تو یہاں پہ یہ
03:23دیکھئے گا نا سکرائب سرویسز
03:25سکورٹی سرویسز
03:26پرفرنسزز
03:28سکورٹی سرویسز میں سے اوپر والا
03:31جو کالم ہے نا سبسکرائب
03:33سبسکرائب جو ہے نا
03:35اس کے اندر میں جیسے ہی گیا تو یہاں پہ
03:37دل کا رشتہ بڑے سکون سے بیٹھا تھا
03:40اس نے میرے پانچ ہزار پہ کاٹ دی
03:42اب جیسے یہ دراز والوں کو
03:43میں نے ایکسیس دے رکھا ہے
03:44اس طرح آپ نے جتنے بھی سرویسزز
03:47کو سبپرائب کر رکھا ہے نا
03:49ان کو یہاں آکے رموو کر دیں
03:51ورنہ آپ کی
03:53آپ کے پیسے کٹوٹی کیے جا سکتے ہیں
03:55میرا حالیہ ہی میں
03:57جو ہے پانچ ہزار پہ سنسلے میں کٹوٹی
03:59ہوا ہے تو میں نے سوچا ہے کہ میں
04:01تمام دوستوں کے لئے اس کے لئے ویڈیو بنا دوں
04:03تو یہ بہت ہی میجر
04:05فیچر ہے ہر تھالڈ بالٹی
04:07آج کے انٹرنیٹ کے اس دور میں
04:09یہ چیزیں بہت کامان ہو چکی ہیں
04:11اس چیزوں کو چھوڑا بھی نہیں جا سکتا
04:14اور استعمال کرنا مجبوری بنا پڑا ہے
04:16تو کوشش کیا کریں
04:18کہ جس کے آپ سکرائب
04:19ایک دفعہ آپ سرویسز لے لیتے ہیں
04:21سپرائب کر لیتے ہیں
04:22سبسکریبشن لے لیتے ہیں
04:24تو اس کو بعد میں
04:25اگر آپ نے نہیں استعمال کرنا
04:27تو اس کو
04:28انسکرائب یا ان لنک
04:30اپنے اکاؤنٹ سے کر دیا کریں
04:32تو اب میرے اکاؤنٹ میں لنک تھا
04:34تو مجھے پانچ ہزار پی کا مطلب یہ لاؤس ہوا
04:36لیکن میں ان سرویس سے متفید بھی نہیں تھا
04:39مطلب میں نے استعمال کی
04:40مجھے سمجھ نہیں آئی
04:41یا مجھے صحیح چلانا نہیں آیا
04:43مجھے پساند نہیں تھی
04:44لیکن انہوں نے زبردستی
04:46پانچ ہزار پی کار لے
04:47کہ میں نے اجازت نامان کو دے رکھا تھا
04:50تو ان تمام چیزوں سے بچنے کے لیے
04:52آپ آوائیڈ کر سکتے ہیں
04:53آپ کوشش کریں
04:54کہ آپ کوئی بھی جوئی رسالٹ پالٹی ایپ
04:56ایکسیس اپنے کسی بھی
04:59فناشنل اکاؤنٹ
05:00بینک اکاؤنٹ
05:01جیز کیش اکاؤنٹ
05:02ایزی پیسہ اکاؤنٹ
05:03یہ سارے بینک اکاؤنٹ ہی ہیں
05:05ان کا ایکسیس نہ دے
05:06تاکہ آپ کا کسی بھی وقت لاؤس نہ ہو
05:09تو امید ہے آپ کو اس ویڈیو کی سمجھا گی ہوگی
05:12ملتے ہیں کسی نئے ویڈیو میں
05:14کسی نئے ٹاپک میں
05:15اپنا کیا رکھے گا
05:16اللہ حافظ
Comments