00:00اسلام علیکم دوستو میں آپ کے لئے لے کے آئے ہیں ایک بہت بڑی خوش
00:13خبری آپ دوستو کے لئے تو میں آج آپ کو خوش خبری دینے والا ہوں تو جن
00:18جن لوگوں نے ہم سے پی ایس آر ریجسٹریشن رمضان نگاہبان پروگرام
00:22میں ریجسٹریشن ہم سے کروائی تھی تو ان کو یہ میں پہلے بھی اپنے
00:26ویٹس اپ گروپ کے اندر کھوکھر اتحاد گروپ کے اندر جو ہے جو میرا
00:30قومی بھائیوں کا گروپ ہے اس کے اندر جو ہے میں یہ ساری معلومات
00:33رفتہ رفتہ تھوڑی تھوڑی جیتے رہتا ہوں تو اب میری کوشح یہ یہ
00:36کہ تمام بھائی جو ہے میرے ویٹس اپ چینل کو بھی فالو کر لیں تاکہ
00:39ان کو یوٹیوب کا جن کا پیکج نہیں ہوتا ان کو ویٹس اپ پہ یہ
00:42معلومات ملتی رہے تو یہاں پہ دیکھئے کہ آج فینلی جدو جہد کرنے
00:47کے بعد میرا جو ہے چیک وصول ہو گیا مریم نواز مریم نواز
00:52نگاہبان رمضان پیکج کی طرف سے تو یہ دس ہزار پر مجھے مل
00:55چکے اب میں بتاتا ہوں کہ میں نے اس چیک کے لیے کتنی جدو جہد کی
00:58اور کتنی کوشش کی صرف اپلائے کرنے سے آپ کو کوئی فرق نہیں
01:02پڑے گا سب سے پہلے اگر آپ میری ویڈیو پہنائے ہیں تو آپ کو
01:05اس ویڈیو کے نیکی ایک ریڈ کلر کا بٹن نظر آئے گا اس کو پریس
01:08کر کے سبکرائب کر لیں اور ساتھ ہی آپ کو ایک بیل آئیکن شو
01:11ہوگا اس کو پریس کر کے نوٹیفیکن کون کر لیں تاکہ میری ہر آنے
01:14والی ویڈیو کی معلومات آپ کو ملتی رہے اور ویڈیو چینل کو فالو
01:17کر لیں تاکہ بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ویڈیو نہیں بنائی جا
01:21سکتی ٹیکس اور تصویر کی صورت میں پیکچر کی صورت میں معلومات
01:26جو ہے فوری طور پر ویڈیو پہ بیجی جاتی ہے بہت کام چانسز ہوتے
01:30ہیں یعنی کہ اوپر ویڈیو نہیں بنائی جا سکتی آہ ویڈیو
01:32آہ نئی بنتی تو پھر اس کے آہ تاریری شکل میں ہم جو ہے ٹیکس
01:36اور آہ ایمیج کی شکل میں ویڈس اپ پر بھیجی جاتے ہیں اچھا آپ
01:39فینلی ہوا کیا مسئلہ یہ ہوا ہے کہ بہت سارے اپلائے کرنے
01:42والوں نے اپنے نمبر دیئے اور وہ نمبر ایکٹیو نہیں ہے اچھا
01:46ایک دفعہ یونین کونسل والے کال کرتے ہیں اور اس کے بعد اس
01:48کے اوپر بھی لکھا ہوا تھا کہ یہ جو ہے ریٹرن گیا ہوا تھا
01:51ریٹرن اب میں نے کیا کیا میں نے دو دن انتظار کیا دو دن
01:54انتظار کرنے کے بعد فینلی یونین کونسل بلدیا کے خلاب میں
01:58نے ایسی صاحب کو درخواست پورٹ کر دی کہ آپ کا جو عملہ ہے وہ
02:02بالکل کام کرنے سے کاثر ہے کام نہیں کر رہا تو مطلب ان کو
02:06آہ پروپر ورکنگ جو کرنی چاہیے وہ نہیں کر رہا ہے یہ بغیر
02:10نوٹیفکیشن دیئے ایسے اپنی طرف سے اوپر لکھ رہے ہیں کہ جو
02:14ہے یہ بندہ لینے نہیں آرہا مسئلہ مسئلہ لکھ رہے ہیں اچھا
02:17اب مسئلہ یہ ہو رہا ہے جیسے ہی میں نے ایسی صاحب کو درخواست
02:20دی درخواست دی درخواست میں میں نے کیا لکھا ہے وہ ساری جیزیں
02:23اس پیج کے اندر لکھی ہوئی ہیں میں کوشش کروں گا یہ
02:26ڈسکرپشن میں دے دوں گا آپ میرے سے نمبر پر ویٹس اپ پر
02:28رابطہ کر کے آپ کی درخواست بھی دے سکتے ہیں تو آپ جن جن
02:32کو کالیں آئی ہوئی ہیں جن جن کو یونین کونسل سے کال آئی
02:36ہے چاہے وہ اس مہینے آئی ہے دس دنوے پانچ جیتنے ہوئے ہیں جن
02:39جن کو کالیں آئی ہیں وہ ادھر جا کے پہنچ جائیں ان کو کہا
02:42کہ چیک ہے آپ کا نہیں مل رہا تو آپ فینلی یہ کریں کہ آپ ایسی
02:47صاحب کو پیش ہو جائیں کہیں جی ہمارا چیک کا آیا ہے ہمیں کال آئی
02:50کہ یونین کونسل والے تلاش کر کے نہیں دے رہے ابھی یہ آنے
02:53والی پندرہ طریق تک کہ اس کی آخری طریق ہے اس کو قیش کرنے
02:56کی بعد میں جتنے بھی چیک ہوں گے وہ ری فانڈ ہو جائیں گے تو اب
03:00آپ نے اپنے اکل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اکلمندی کرنی ہے جن جن
03:04کو کالیں آئی ہیں جن جن کو پتا چال گیا ہے کہ ان کا چیک آیا ہے
03:09وہ یونین کونسل کے چکر لگائیں بار بار لگائیں اگر یونین
03:12کونسل والے نہیں مانتے ایسی اسسٹنٹ کمیشنر ہر تحصیل میں ہوتا
03:16ہے وہاں جاک لگائیں اگر آپ کا کوئی کھانے والے والے بندے
03:20ہیں تو ان کے لیے تو ماشاءاللہ ادھر تو کمیشنر بھی بیٹھ
03:22ہے زیلہ میں تو کمیشنر بھی بیٹھتا ہے تو کوشش کریں اسسٹنٹ
03:26کمیشنر تک اپنی درخواست کو ضرور لے کے جائیں بتائیں کہ ہم
03:30آئے کال آئی تھی ہمارا چیک آئے ہم علی جی بال ہیں تو یہ جو
03:35یونین کونسل والے دھائیں بھائیں کر رہے ہیں بات کو فلا رہے
03:37دے نہیں رہے جب تک آپ کو مل نہیں جاتا آپ نے بیٹھنا یہ
03:41میں صرف آپ کو ایڈوائز دے سکتا ہوں ایک مشفرہ دے سکتا ہوں
03:44جدو جہد آپ کو کرنی پڑے گی اب مجھے جو ملے یہ چار دن
03:47بعد ملے مجھے انہوں نے جمعے والے دن رات کو کال کی اور
03:51میں کسی گھر سے اپنے ہوم سیٹی میں نہیں رہتا کسی دوسری جگہ
03:55رہتا ہوں تو اوٹ آف سیٹی سے میں آیا رات کو تقریبا
03:59بارہ ایک بجے اگلے دن جو میں نے کے پاس پہنچے تو انہوں نے
04:02کہا جو پینڈ دے گا ہے تلاش کر رہے ہیں ریٹارن ہے نہیں
04:05ملے گا لیکن میں جدو جہد کی میں نے پہلے دن ہی آن لائن جو
04:08ہے پورٹل کے اوپر ریکویسٹ ڈال دی لیکن اس کے اوپر کوئی
04:11ردو عمل نہیں ہوا ٹھیک دو دن ایک دن میں بیج میں اعتوار آ گیا
04:14سوار والا دن میں نے ضائع کرنے کے بعد میں نے اسسسٹنٹ
04:18کمیشنر کو درخواست دے دی کہ آپ کا جو ہے عملہ ہے یہ
04:21چیک مجھے آیا ہے جو جو انہوں نے میرے ساتھ چکر بازی کی جو
04:24جو انہوں نے مجھے چکر لگوا ہے بار بار میں نے سارے
04:27درخواست میں لکھے اور پیش ہو گیا جس کی ویڈیوز میں اپنے
04:31گروب میں بھیج دوں گا فوٹو وغیرہ بھی بھیج دوں گا تو اس
04:34طریقے سے آپ اپنا یہ دس ہزار والا کیش رواڈ جو ہے نا حکومت
04:39والا جیزاں ہیں آپ کو بالکل نہیں کرنا چاہیے آپ بھی
04:41کوشش کریں کہ آپ کو پتہ چال جائے کہ آپ کا آیا تھا اس کے
04:45بعد آپ رولر ڈال سکتے ہیں اگر آپ کو پتہ نہیں ہے کہ آپ کا
04:48آیا ہے یا نہیں آیا تو پھر تو کچھ نہیں ہو سکتا لیکن آنے
04:51والے مہینے کی پندرہ طریق تھی کر یہ سب کو مل جانا ہے تقریبا
04:55سب بندوں کو مل جانا ہے ہر یونین کانسل سے آٹھ آٹھ ہزار
04:58ہزار چیک آٹھ ہٹ سو ہزار ہزار چیک ریٹارن جا رہے ہیں
05:01لوگ لینے نہیں آ رہے مسئلہ ہمارے ہم میں بھی ہے اڈریس ہم
05:04نے صحیح نہیں لکھا ہم نے پرمنٹ اڈریس غلط لکھے ہیں کرانٹ
05:07اڈریس غلط لکھے ہیں میلنگ اڈریس غلط لکھے ہیں سمجھ رہے ہیں
05:11یہ ہو رہا ہے اب میرا میلنگ اڈریس بھی صحیح تھا لیکن انہوں
05:14نے یونین کانسل والوں نے یہ جو ہے ایک قسم کا سکیم کرنے کی
05:18کوشش کی ہے کہ میرے اس اڈریس پہ جو لکھا ہوا تھا اس پہ بھی
05:21نہیں گئے یہ بالکل جا نہیں رہے لیکن اگر آپ کو پتہ
05:24چال جاتا ہے کالا جاتی ہے کہ آپ کا چیک آیا ہوا ہے آپ کا
05:28کارڈ آیا ہوا ہے آپ کو اس وقت تک نہ بیٹھیں جب تک آپ کو
05:32نہ مل سکے اب اس کا چیک کرنے کا کوئی خاص طریقہ انہوں نے
05:35بنایا نہیں یہ صرف یونین کانسل میں ہی چیک کیا جا سکتا ہے کسی
05:38بھی یونین کانسل میں جا کے آپ چیک کر سکتے ہیں اس کے بعد اس
05:41ٹیم پوزیشن پہ سارے چیک پڑے ہیں تو سارے بندے جتنے بھی ہیں وہ
05:46اے سی اے سی صاحب کے دفتر جا کے اپنا چیک ضرور طلب کریں اے سی
05:50صاحب کے دفتر جا کے اپنا سٹیٹس چیک کریں اپنا شراخسی کارڈ
05:53لے کے جائیں ادھر سے آپ کو اب ساروں کو انہوں نے کل سے یہ
05:57قانون لاغو کی ہے کہ اب اے سی صاحب نے کہا ہے کہ ریٹرن جو
06:01ہونے تھے وہ اب ریٹرن نہیں کر رہے ہیں تو یہ تصحیل میاں
06:04چندوں میں تو ابھی انہوں نے یہ قانون لاغو کی ہے تقریباً
06:06خانے وال میں بھی ایسا ہوگا تو خانے وال میں جو بھی
06:09اسسٹنٹ کمیشنر ہے آپ ان سے ملاقات کریں اور ان کو اپنے
06:12مسئلے بیان کریں امید ہے آپ سب کو مل جائے گا انشاءاللہ اس
06:15ویڈیو میں آپ کو بہت ساری چیزوں بتا دی ہیں ادھر وائز آپ کا
06:18اس ویڈیو کے لیٹر کوئی بھی سوال ہو آپ اس ویڈیو کے نیچے
06:21کمنٹس کر دیں انشاءاللہ آنے والے وقت میں اس کے اوپر بھی
06:24اکلاق سے ویڈیو بنائی جائے گی انشاءاللہ ملتے ہیں کسی
06:26نئے ویڈیو میں کسی نئے ٹوپک میں اپنا کیا رکھے گا اللہ حافظ
Comments