00:00اسلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے تو آج کے اس ویڈیو
00:16کے حصہ جات میں میں آپ کو بتانے والوں کہ آپ پی ڈی ایف فائل جو ہوتی ہے جو
00:22ڈاکومنٹس ایک دوسرے جگہ پہ سینڈ کرنے کے لیے عام فارمیٹ استعمال
00:27ہوتا ہے اس کو آپ کو موبائل میں اوپن کیسے کر سکتے ہیں عام طور پر تو
00:32ہر موبائل کے اندر اس کا اپنا فنکشن ہوتا ہے اوپن کرنے کے لیے لیکن
00:36بہت سارے موبائلوں میں کچھ لوگوں کو استعمال کرنا نہیں ہاتا سمجھ
00:41رہے ہیں سب سے پہلے آپ نے گوگل پلے سٹور سے پی ڈی ایف ریڈر جو
00:45ہے ڈاونلوڈ کر لینا ہے میں آپ کو کوئی بھی دکھا دیتا ہوں پی ڈی ایف
00:49ریڈر گوگل پلے سٹور کو اوپن کر گئی تو یہاں میں پلے سٹور اوپن
00:53کرتا ہوں تو یہاں پلے سٹور کو اوپن کرنے کے لیے یہ دیکھیں یہ جی
00:57پی ڈی ایف آئیڈر ہے اسی نام سے پی ڈی ایف ریڈر بھی ہوتا ہے پی
01:02ڈی ایف ویورد بھی ہوتا ہے یہاں پہ ملٹی پال ہوتے ہیں تو اس کو
01:06میں ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہوں میرے پاس پہلے سے آر ایڈی یہ ڈاؤنلوڈ ہوئے
01:10ہوئے پڑے ہیں لیکن میں صرف آپ کو دکھانے کے لیے یہ ڈاؤنلوڈ کی
01:15ہے تو یہ ڈاؤنلوڈ ہو رہا ہے ڈاؤنلوڈ تب تک ہو جائے آہ میں ویڈیو کو
01:21پوز کرنے کی کوشش کروں گا کہ تاکہ ویڈیو زیادہ لمبی نہ اس سے پہلے میں
01:25آپ کو پی ڈی ایف فائل شیئر کر کے دکھاتا ہوں کہ پی ڈی ایف فائل شیئر کیسے
01:30کرتے ہیں تو یہاں پہ دیکھے گا میرے پاس جو پی ڈی ایف یہ فائل پڑ گیا
01:35یہ ایک علامہ اکبال اوپن یونیورسٹی کی بک ہے تو یہ فائل جو پڑی ہے تو
01:41میں اس کو شیئر کر لیتا ہوں کسے دوسری جگہ پہ کسے دوسری جگہ پہ شیئر
01:49کرنے کے بعد یہاں پہ میں اس کو اوپن کرتا ہوں شیئر کرنے کے بعد
01:55ڈاؤنلوڈ کرنا ہوتا ہے ڈاؤنلوڈ جب آپ کریں گے جب آپ اوپن کریں گے تو پھر
01:59آپ کے سامنے اوپن کرنے کے مختلف طریقے رو نما ہوتے ہیں جن میں آپ
02:06کو کوئی بھی ایک طریقے کا ایک اپلیکیشن کا انتخاب کرنا ہوتا ہے جس سے
02:10آپ کی اپلیکیشن اوپن ہو سکے تو یہاں پہ جو اس وقت پی ڈی ایف ریڈر بھی اوپن ہو
02:18چکا ہے تو میں دوبارہ اس کو اس والے گروپ کے اندر ڈال دیتا ہوں اس والے گروپ
02:23کے اندر ڈالنے کے بعد تو یہاں پہ دیکھئے گا اب یہ اب میرے پاس نہ خود بخود
02:28نہ ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہو گئے ہیں یہ دیکھیں جی خود بخود ڈاؤنلوڈ ہونا
02:33شروع جب بھی اس کو اوپر آپ ٹک کریں گے اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ ہوگا
02:36تو یہ خود بخود ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہو جائے گی یہ بیس ایم بی کی
02:40تقریباً فائل ہے اس فائل کے اندر چھبیس پیج شامل ہے اچھا اب یہ ایسا یہ
02:45ڈاؤنلوڈ ہوگی ٹک ہو گیا اس کو پر تو اس کو پر جیسے ہی ہم اوپن کے اوپر
02:49کلک کرتے ہیں اس کو پر کلک کرتے ہیں اچھا یہاں پہ دیکھئے گا اب
02:55دیکھنے والی بات یہاں پہ یہاں پہ دیر سارے فنکشن اوپن ہے میرے
03:00پاس پی ڈی ایف فائل کو کھولنے کے لیے اب پہلا ہے بروزر اس کے بعد
03:04ہے آل ڈاکومنٹس پی ڈی ایف اوپن آل ڈاکومنٹس پی ڈی ایف ریڈر اس کے بعد
03:10کینو ہے گوگل ڈرائیو ہے کیم سکینر ہے اور کیم سکینر دوسرا ہے تو یہاں
03:16پہ جو ہے میں اس پی ڈی ایف ریڈر والے کے اوپر اوپن کرتا ہوں
03:20یہاں پہ جسٹ وان کے اوپر کلک کروں گا تو یہ فائل جو ہے اوپن
03:24ہونا شروع ہو جائے گی اچھا یہ اپلیکیشن کچھ ایڈز والز بھی ہوتی
03:28ہیں کچھ ایڈ فری ہوتی ہیں کچھ پیڈ ہوتی ہیں کچھ پیسے والی ہوتی
03:33ہیں یا کچھ فری بھی ہو سکتی ہیں تو پی ڈی ایف ریڈر اگر آپ کے موبائل
03:37میں نہیں ہے تو آپ خود اس کو گوگل پلی سٹور سے انسٹال کر سکتے ہیں
03:40تو یہاں میں اوپن والے بٹن کو اوپر کلک کرتا ہوں تو آپ کے سامنے
03:45یہ پی ڈی ایف فائل جو ہے اوپن ہو چکی ہے دیکھ رہے ہیں یہ بہت
03:49احسان طریقہ ہے پی ڈی ایف فائل کو پڑھنے کے لیے اور پی ڈی ایف فائل
03:54کو ریڈ کرنے کے لیے اس میں زومنگ اور انزومنگ کا اوپشن بھی مل جاتا ہے
03:58جیتنا بڑا چھوٹا کرنا چاہیں آپ کر سکتے ہیں بہت احسان ہے
04:03تو اب میں نے آپ کو ایک پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈر بھی دکھایا تھا جو کہ
04:07ڈاؤن لوڈ ہو رہا تھا تو میں اس کی طرح بھی ذرا چلتا ہوں کہ وہ
04:11کہاں تک پہنچے یہ آر ای ڈی جو پہلے سے ڈاؤن لوڈ ہوئے پڑے تھے
04:14نا ان میں سے میں نے آپ کو اوپن کر کے دکھایا گوگل پلی سٹور میں
04:18جا کے دکھانے کا مقصد یہ تھا صرف آپ کو ان کی پہچان ہو سکے
04:23کہ پی ڈی ایف ڈر ہوتے کون کون سے ہیں سمجھ رہے ہیں جی میں دوبارہ
04:27ادھر اوپن کرتا ہوں پلی سٹور پلی سٹور کے اوپر یہاں پہ یہ دیکھیں
04:33پی ڈی ایف ڈر جو ہے انسٹال ہو چکا ہے اور اس کو میں اگر اوپن کرتا
04:37ہوں تو اس کے اندر ساری پی ڈی ایف کتاب میں بکیں ڈاکومنٹس فائل جتنے بھی
04:42پڑی ہوگی وہ خود بخود رونما بھی ہوں گی کچھ اکسیس کے بعد نا تو
04:47یہاں پہ یہ جی یہ ایڈ والا ہے پی ڈی ایف ریڈر تو یہاں پہ میں اگری
04:51میٹ کو اوپر کلک کرتا ہوں نیکسٹ کرتا ہوں پھر نیکسٹ نیکسٹ تو یہاں
04:56پہ جی یہ پیسے والا ہے کوئی پیسے کیا رہا ہے تو میں پیسے نہیں دینا
05:00چاہ رہا ہوں کلوز کرتا ہوں کلوز کرتا ہوں تو یہاں پہ دیکھئے گا میرے
05:04پاس جو ڈاکومنٹس فائل جو میں نے ابھی ڈاونلوڈ کری ہے وہ والی ایک
05:07نظر آ رہی ہے گیٹنگ سٹنڈر تو جو ہے نا میں آپ کو اس کو اوپن کر
05:12کے دکھا دیتا ہوں تو یہاں میں اس کو پر کلک کرتا ہوں تو جو نیا ہم
05:16نے پی ڈی ایف ریڈر ڈاونلوڈ کیا نا اس کے اندر یہ فائل اوپن ہو چکی
05:20ہے ٹھیک ہے جی یہاں پہ یہ دیکھئے یہ والی فائل ہے اس کو سکرول
05:25ڈاونلوڈ کرتے ہیں تو یہ والی فائل ہے جس کے اندر یہ ڈاکومنٹس
05:28اس طریقے سے آپ اپنے ہر موبائل کے اندر پی ڈی ایف فائل کو اوپن
05:32کر سکتے ہیں سیم طریقہ لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا ہی ہے اور سیم طریقہ
05:36موبائل کا ہی ہے تو امید ہے آپ کو اس ویڈیو کی سمجھ آگی ہوگی اگر
05:40آپ کا اس ویڈیو کے متعلق کوئی بھی سوال ہو تو آپ کمیٹ ضرور
05:44کر دیں سوشل میڈیا کے تمام چینل کے ذریعے آپ مجھ سے لے کریں
05:48تاکہ آپ نئی آنے والی ایڈیوکیشنل کی تعلیم کی معلومات کی
05:53ویڈیوز آپ کو ملتی رہے ہیں انشاءاللہ ملتے ہیں کسی نئی ویڈیو
05:56میں کسی نئے ٹاپک میں اپنا خیار رکھیے گا اللہ حافظ
Comments