Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 weeks ago
Today I'm going to tell you about In this video, I'll show you how to share others TikTok video on your own TikTok account. Discover simple and effective methods to repost TikTok videos, so you can easily share your favorite content with your followers. We’ll walk through the step-by-step process, including how to use the share feature, save videos, and upload them to your profile while respecting TikTok guidelines and copyright rules. Learn how to properly credit creators and ensure your content stays original and engaging. Whether you want to reshare viral videos, collaborate with other creators, or simply add more variety to your feed, this guide covers everything you need to know about sharing TikTok videos on your account.

------------- Support Me By (its Free) ------------- LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE | Notification Bell 🔕


Please Subscribe My YouTube Channel My YouTube Channel Link If You Share Link With Any Person.
www.youtube.com/ajditechnology?sub_confirmation=1
Subscribe my Second Channel.. https://youtube.com/channel/UCvlIYeZh9iKuRHgiFOSIZxQ


Thanks For Watching Friends, If you like our video then Be Sure to Subscribe our Channel and Press that bell in front of Subscribe button after subscribing.


#TikTok #TikTokSharing #TikTokRepost

Search Terms...............................:-
how to share others tiktok video on my tiktok account,
how to repost tiktok video, how to reshare tiktok video,
how to upload someone else's tiktok video,
how to use tiktok share feature, how to save tiktok video,
how to credit tiktok creators, how to share viral tiktok videos,
how to share tiktok content, how to share tiktok video on my profile,
how to share tiktok with followers, how to share tiktok video legally,
repost a video on tiktok

DISCLAIMER: This Channel DOES NOT PROMOTE Or Encourage Any illegal Activities , All Contents Provided By This Channel are Meant For EDUCATIONAL purposes only..


👉 Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use,


👉COPYRIGHT NOTICE All clips included in this video are under fair use. If any part of the contents of this channel is your property (as a musician, label, video, image distributor, or artist), please send me a personal message via email, and your content will be removed within 24 hours.


For Business enquiries: Ajditechnology@gmail.com I GNORE e-mails sent to you from any other e-mail addresses. I do not provide tech support for other e-mail.


SOCIAL LINKS..
DOWNLOAD AJDI TECHNOLOGY CHANNEL APP FOR LATEST TECHNOLOGY TIPS AND TRICKS. #ajditechnology


Subscribe To My Channel and Get More Great Tips
Subscriber Link: https://www.youtube.com/ajditechnology

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00آج کے اس ویڈیو کے حصہ جات میں میں آپ کو بتانے والا ہوں ٹک ٹاک کے ایک ٹرپ سینٹرکس کے بارے میں
00:21ٹرپ سینٹرکس میں میں آپ کو تجویز میں یہ بتانے والا ہوں کہ جب بھی آپ کسی کی کوئی ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھ رہے ہوتے ہیں اس کو آپ ٹک ٹاک پر ہی شیئر کیسے کر سکتے ہیں
00:32تو یہ بہت حسان طریقہ ہے تو میں سب سے پہلے اوپر کر لیتا ہوں ٹک ٹاک کو اب ٹک ٹاک پر یہاں پہ میں آپ کو اپنی ویڈیو شیئر کر کے دکھانے والا ہوں
00:43میں اس کا والیم کو سلو کر لیتا ہوں تاکہ میوزک کی آواز نہ آئے یہاں میوزک کو سلو کر لیا اب میں یہاں پہ سوچ ٹو اکاؤنٹ کرتا ہوں
00:52مطلب میں اپنے ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ پہ ویڈیو شیئر کرنا چاہتا ہوں
00:58تو یہاں پہ میرے اس اکاؤنٹ پہ ملٹیپل اکاؤنٹ لگے ہوئے ہیں
01:03تو یہاں میں اکاؤنٹ کے تبدیلی کے لیے نام کو اپر کلک کرتا تو میرے پاس جو اکاؤنٹ لگے ہوئے ہیں وہ نظر آ رہے ہیں
01:10تو یہاں پہ میں میاں تاہر عباس جات والے اکاؤنٹ کا انتخاب کرتا ہوں
01:16انتخاب کرنے کے بعد یہ تھوڑی سی دیر بعد سوچ ہونے کے لیے ایک دفعہ ٹک ٹاک کو ری سٹارڈ کرے گا
01:24یا ری اوپن کرے گا اکاؤنٹ ٹو لوگن سوچ ٹو اینی ایڈر اکاؤنٹ
01:29مطلب ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ پر جانے کے لیے سوچ کرے گا
01:33ٹھیک ہے جی تبدیل کرے گا اکاؤنٹ کو
01:36اب یہاں پہ دیکھیں گی میرا اکاؤنٹ جو ہے تبدیل ہو چکا ہے
01:40تو اب میں یہاں پروفائل والے بٹن کے اوپر کلک کرتا ہوں
01:43یا میں فائنڈ کر لیتا ہوں
01:45اس اکاؤنٹ کو جس اکاؤنٹ سے میں نے ویڈیو یہاں شیئر کرنی ہے
01:49تو یہاں پہ اب اوپن ہو رہا ہے
01:53تو یہاں پہ میں سرچ کر لیتا ہوں
01:55اس اکاؤنٹ کا جس اکاؤنٹ سے میں نے ویڈیو شیئر کرنا چاہتا ہوں
01:59مثال کے طور پہ میرا افیشلی جو اکاؤنٹ ہے
02:02وہ دو اکاؤنٹ میں یوز کرتا ہوں
02:05ایک یو بی وی ایل جو انٹرٹینمنٹ کے لیے میں نے بنایا ہوئے ہیں
02:09اور ایک ہے جو آج دی ٹکنالوجی کے نام سے
02:12جس کے اوپر ٹیک کے متعلق تمام تر ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں
02:17اچھا اب یہاں پہ مثال کے طور پہ
02:20میں کوئی بھی ویڈیو کا انتخاب کا لیتا ہوں
02:23سب سے پہلے ہی میں نے اس کو اوپر کا لیتا ہوں
02:25میں آپ کو بتاتا چلوں
02:27کہ اس کے لیے لازمی نہیں ہے
02:29کہ آپ نے اس اکاؤنٹ کو فالو کیا ہو
02:31یا نہ کیا ہو
02:32سمجھ رہے ہیں جی
02:33پھر بھی آپ ویڈیو شیئر کر سکتے ہیں
02:35مثال کے طور پہ
02:37یہ والی ویڈیو جو اوپن ہو رہی ہے
02:39یہ میری ہی ہے
02:39تو میں خود اس کو شیئر کرنا چاہ رہا ہوں
02:42تو میں شیئر کرتا ہوں یہاں پہ
02:45تو یہاں پہ شیئر والے بٹن کے اوپر
02:46جب ہم کلک کرتے ہیں
02:47تو یہاں پہ آتا ہے
02:50شیئر آن سٹیٹا
02:52رپورٹ
02:53کوپی لنک
02:54شیئر آن واتس اپ
02:56اور سوشل میڈیا کے جتنے بھی آئیکون ہیں
02:58یہ اوپر اوپر چلتے ہیں
03:00اس کے بعد نیچے والے اوپشن میں آتا ہے
03:03رپورٹ
03:03ڈاؤن لوڈ
03:04ایڈ سٹوری
03:05اور اس کے بعد آتا ہے
03:07ایک دفعہ میں دوبارہ اس کو اوپن کر لیتا ہوں
03:11ہاں نیچے والے بٹن میں آتا ہے
03:13یہاں پہ ڈیوٹ
03:14اور اس کے بعد
03:15یوز ایفیکٹ
03:16سویچ
03:17اور کریئیٹ
03:18یہ اوپشن آتے ہیں
03:20اب آپ نے کون سب والے بٹن کا نمبر کا انتخاب کرنا
03:23سمجھ رہے ہیں
03:24یہاں پہ
03:25کافی سارے شیئر کے اوپشن دیئے ہوئے ہیں
03:28تو یہاں پہ ٹک ٹاک کا نام نہیں نظر آرہا
03:32سمجھ رہے ہیں جی
03:32ٹک ٹاک کا نام نظر نہیں آرہا
03:35پہلے نمبر پہ پڑھا ہے
03:36ری پوسٹ
03:37سمجھ رہے ہیں جی
03:39شیئر کے واتس اپ سے پہلے نمبر پہ پڑھا ہے
03:41ری پوسٹ
03:42اس کو میں پریس کرتا ہوں
03:43تو یہاں پہ دیکھئے گا
03:45یہ ویڈیو ری پوسٹ ہونے کے لئے
03:47یہ دیکھ رہے ہیں جی
03:48انٹریوزنگ دیس پوسٹ
03:50ادھر بائدہ ری پوسٹنگ
03:54اس کو اکے کرتے ہیں
03:55تو یہ جی ری پوسٹ ہو گئے
03:58اچھا ری پوسٹ ہو گئی
04:00اب یہ جو ہے
04:00جب بھی میں اس اکاؤنٹ کے اوپر جا کے
04:03یا میرے دوسرے یوزر جا کے اس کو دیکھیں گے
04:05تو یہاں لکھا آئے گا
04:07ری پورٹڈ بائے
04:08تہر آباس
04:09سمجھ رہے ہیں میرا نام آئے گا
04:11جب بھی کوئی بندہ اس کو
04:12میرے اس اکاؤنٹ سے
04:13جا کے اس ویڈیو کو واج کرے گا
04:15ایسی اور بہت ساری ویڈیوز ہیں
04:17پاپولار جو لوگ ہیں
04:18وہ ری پوسٹ کرتے رہتے ہیں
04:21تو یہاں پہ اگر میں آپ کو
04:23وہ والی ویڈیو دکھاؤں
04:25تو یہ جو ہے
04:25پوسٹ ہو کر
04:26میرے جو اس میں
04:28اکاؤنٹ پہ بھی آ جانے چاہیے تقریبا
04:30تو میں بیک کر کے ایک نظر دیکھ لیتا ہوں
04:33یہاں سے بیک
04:35بیک ہونے کے بعد
04:38یہاں پہ یہ دیکھیں
04:40یہ والی ویڈیو جو ہے
04:42ہم نے ری پوسٹ کی ہے
04:43تو اب ہم بیک چلتے ہیں
04:44اپنے اکاؤنٹ پہ
04:46اور بیک چلتے ہیں
04:48تو یہاں پہ پروفائل والے بٹن
04:52کو اوپر کلک کرتے ہیں
04:53یہ پروفائل والے بٹن کو اوپر کلک ہو گیا
04:56تو یہاں پہ
04:58آپ کو نظر آ جائے گی
05:00ری پوسٹ کی ہوئی ویڈیو
05:02یہاں ری پوسٹ
05:03یہاں شو نہیں ہو رہی
05:04لیکن پروفائل پہ
05:05یہاں پہ یہ دیکھیں
05:07یہ آگئی
05:07ری پوسٹ والے کالم کے اندر جائیں گے
05:10تو جتنے بھی ری پوسٹ
05:11آپ نے کیوں گی
05:12وہ والی ویڈیوز نظر آئیں گی
05:14پہلے نمبر پہ آتا ہے
05:15گیلری دوسرے نمبر پہ آتا ہے
05:17گیفٹے
05:18یا اینی آفرز
05:20اور اس کے بعد آتا ہے
05:21سکورٹی
05:26آگے آتا ہے
05:27کوئی اگر آپ نے ویڈیو سیو کی ہوئی ہے
05:29اس سے آگے آتا ہے
05:29جو ویڈیو آپ نے لائک کا رکھیں
05:31وہ وغیرہ شامل ہیں
05:32تو اس طریقے سے
05:33آپ کوئی بھی ویڈیو کو
05:35ری پوسٹ کر سکتے ہیں
05:36تو امید ہے
05:37آپ کو اس ویڈیو کی سمجھ آگی ہوگی
05:39ملتے ہیں
05:39کسی اور ویڈیو میں
05:41کسی اور ویڈیو کے حصہ جات میں
05:43اپنا خیار رکھے گا
05:44اللہ حافظ

Recommended