00:00موسیقی
00:10اسلام علیکم دوستوں امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے
00:16تو میں ہوں آپ کا ہوسٹ اور دوست طاہر عباس مخاطب آپ سے
00:20تو آج کی اس ویڈیو کے حصہ جات میں
00:24میں آپ کو بتانے والا ہوں جیز پوست پیڈ کے استعمال کے بارے میں
00:30اور کوئی کچھ مفید بینیفٹ اور سہولیات کے بارے میں
00:35سب سے پہلے میں آپ کو بتاتا چلوں
00:38کہ جیز پوست پیڈ سم ہوتی کونسی ہے
00:41اس ٹیم جیز کی جو ہیں دو سمیں چار رہی ہیں
00:45ایک جیز پری پیڈ ہے ایک جیز پوست پیڈ ہے
00:50پری پیڈ وہ سم ہے جس کو اپلوڈ کراتے ہیں
00:53اور لوڈ کرانے کے بعد آپ پیکج لگاتے ہیں اور کال کرتے ہیں
00:58اور پری پیڈ جو ہے
01:01پری پیڈ وہ سم ہوتی ہے جس کے اوپر آپ کو
01:05ہر مہینے کے مہینے بل جمع کرانا پڑتا ہے
01:09اور اس کا بل جو ہے
01:11ہر مہینے آپ کو آتا ہے
01:14اور ہر مہینے آپ پیکج لائن رنٹ کے مطابق
01:16مطلب جو بھی آپ نے
01:18بل والی سم کا پیکج لیا ہوتا ہے
01:21اس حساب سے آپ کو اپنے ہر بل طریق پر بل ادا کرنا ہوتا ہے
01:26تو پیکج اس ٹیم جو ہے میرے سمجھنے کے مطابق
01:30میں جو سمجھتا ہوں میرے خیال میں
01:33بل والی سم جو ہے
01:34وہ اس ٹیم بنسبت پری پوٹ سم کے
01:38یا سادہ سم جو پبلک کے لیے یوز ہوتی ہیں
01:41ہوتی تو ساری پبلک کے لیے ہیں
01:43لیکن افیشلی جو بندے یوز کرتے ہیں
01:45پوس پیڈ ان کے لیے اس نسبہ سستہ رہتا ہے
01:49جس طرح لوڈ والی سم کے اوپر آتا ہے
01:51اب لوڈ والی سم کا سب سے مسئلہ یہ ہے
01:54کہ آپ لوڈ کراؤ گے سو رپے کا بیس رپے کا آئے گا
01:57وہ ٹیکس کٹے گا
01:58اس کے بعد جب پیکنڈ لگاؤ گے
01:59اس کے اوپر ٹیکس لگے گا
02:02تو مطلب ساری ڈیٹیل کی کلکلیشن کرتے ہوئے
02:06بات یہاں تک میں نے جو سوچا ہے
02:08کہ پوس پیڈ والی سم جو ہے
02:10پری پیڈ والی سم سے سستی پڑتی ہے
02:13تو جائز کی پاکستان میں دو سیمیں تو یہ چلتی ہیں
02:17جس میں پری پیڈ اور پوس پیڈ سم ہو گئی
02:20اور ایک ان کی سم کی اور بھی قسم ہے
02:22جسے ڈیٹا سم کہتے ہیں
02:24جس کے اوپر صرف انٹرنیٹ کا پیکنڈ لگتا ہے
02:27اچھا اب میں آپ کو بتاتا جلو
02:29آپ یہ کنیکشن کیسے لے سکتے ہیں
02:32اب کنیکشن لینے کے لیے
02:34ان کا جو سب سے کم والا اسٹم پیکنڈ چاہ رہا ہے
02:38سب سے کم والا جو پیکنڈ ان کا چاہ رہا ہے
02:41بیسک گولڈ
02:43بیسک گولڈ کے نام سے ہے
02:45یہ پہلے اس کا نام اور ہوتا تھا
02:47اب انہوں نے نام جو ہے تبدیل کر دیئے
02:49تو بیسک گولڈ میں جو ٹیکس ملا کر
02:52آپ کو ہر مہینے دینا ہوتا ہے نا
02:54وہ تقریباً یارہ سو کو شروع پی دینا ہوتا ہے
02:57سمجھ رہے ہیں
02:57وہ تقریباً یارہ سو پچاس رپے
03:01آپ کو ٹیکس ملا کے دینا ہوتا ہے
03:03یہ پیکنڈ پہلے تین سو رپے میں آیا کرتا تھا
03:07اب انہوں نے اس کا ریٹ بڑھا دیا ہے
03:09اور نام بھی تبدیل کیا ہے
03:10پہلے اس پیکنڈ کا نام تین ہنڈرڈ کے نام سے بھی ایک پیکنڈ تھا
03:14اس سے قیمت صرف جو ہے تین سو رپے ہوا کرتی تھی
03:18اچھا اب میں آپ کو بتاتا چلوں
03:21آپ نے کیسے تبدیل کرنی ہے اپنی سم
03:24آپ نے چلے جانا ہے ان کی فرانچائز پر
03:28آپ نے ان کو کہنا ہے جی میں نے یہ پوسٹ پیڈ جو ہے نا
03:31سم جو ہے لینی ہے
03:32تو اس کی کوئی سکورٹی ہوتی ہے
03:35پیکنڈ کے حساب سے
03:36یا آپ کے استعمال کے حساب سے
03:39وہ سکورٹی ہوتی ہے
03:40کم سے کم اس ٹیم جو سکورٹی چل رہی ہے
03:43وہ تیرہ سو رپے چل رہی ہے
03:44تو یہاں پیکنڈ میں لکھا ہوا بھی ہے
03:46میں ایک پیکنڈ کا آپ کو دکھا دیتا ہوں
03:48باقی آپ خود دیکھ لیجئے گا
03:50تو یہاں پہ جو یہ میرے پاس
03:52اس وقت جو پیکنڈ آ رہا ہے نا
03:54جیز گولڈ بیسیک
03:56یہ سب سے سستہ پیکنڈ ہے
03:58جس کی گیارہ سوکچاس رپے قیمت ہے
04:00اور اس کی سکورٹی کے اگر میں بات کروں
04:02تو یہاں ادھر لکھا ہوگا
04:04کہ اس کا انیشل ڈیپوزٹ کتنے ہیں
04:06سمجھ رہے ہیں جی
04:08اس کا کم سے کم جو ڈیپوزٹ ہوگا
04:10وہ تیرہ سو رپے
04:11آپ کو جو ہے اڈوانس میں
04:14ایز سکورٹی کے طور پر جمع کروانا ہوگا
04:16یہاں پہ لکھا ہوا ہے
04:17سکورٹی ڈیپوزٹ
04:19سکورٹی ڈیپوزٹ جو ہے
04:21کم سے کم تیرہ سو رپے
04:22ٹھیک ہوگیا جی
04:23اچھا اب میں آپ کو بتاتا چلوں
04:25میرے پاس آج ایک سوال آیا ہے
04:28کہ سر جی یہ بل کیا ہے
04:30کرنٹ بل کیا ہے
04:31اور پروویس بل کیا ہے
04:33اور کریڈٹ لیمٹ کیا ہے
04:35تو یہاں پہ اگر میں
04:37ڈیٹیل کے اوپر کلک کرتا ہوں
04:39تو میرے پاس جو ڈیٹیل ویزیبل ہوتی ہے
04:43میں آپ کو دکھا دیتا ہوں
04:44اچھا اب یہاں پہ پہلے نمبر پہ
04:47میرا آل ہے ٹوٹل بل
04:48ٹوٹل بل کتنا ہے میرا
04:50وہ سامنے نظر آ رہا ہے
04:51اس کے نیچے نمبر کے بالکل نیچے
04:54کہ کون سا میرا پیکج لگا ہوا ہے
04:57وہ آ رہا ہے
04:58سمجھ رہے ہیں
04:59گولڈ ویلیو میرا پیکج لگا ہوا ہے
05:01اور اس سے نیچے جب آتے ہیں
05:03تو آتی ہے بل ڈیٹ
05:05یہ دیکھیں یہ لکھا ہوئے
05:06بل ڈیٹ
05:06بل ڈیٹ جو ہے میری
05:08وہ ہر مہینے کی دو طریق ہوتی ہے
05:11اچھا جی
05:12اس کے بعد
05:13تیسری جگہ پہ جو لکھا ہوا ہے
05:16ڈیو بل
05:17ڈیو بل کا مطلب ہے
05:19جو بل آپ کو دو طریق کو ایشو ہوگا
05:21وہ آپ اپنی چھبیس طریق تک جمع کروا دیتے ہیں
05:24تو آپ کو کوئی اس کا ٹیکس لاغو نہیں ہوتا
05:27ورنہ ادروائز اس کے چارجز شامل ہیں
05:30اچھا
05:31تیسرے نمبر پہ آتا ہے جی
05:33کریڈٹ لیمٹ
05:34اب یہ کریڈٹ لیمٹ کیا ہے
05:36جی کریڈٹ لیمٹ آپ کو ایک کمپنی
05:39ایز ای فیور کے طور پہ
05:40لین رنٹ چارجز کے ساتھ
05:42جو ہے نا کریڈٹ لیمٹ دیتی ہے
05:44مثال کے طور پہ
05:45آپ نے
05:46گولڈ بیسک پیکج لیا
05:49اور اس کا ڈیپوزٹ ہے تیرہ سو رپے
05:51تو کمپنی آپ کو دو تین سو رپے
05:53یا جتنا بھی کمپنی اس ٹیم ڈیسائیڈ کرتی ہے
05:56پیکج کے حساب سے
05:57وہ آپ کو کریڈٹ لیمٹ دیتی ہے
05:59ہوتا تو اس طرح ہے
06:00کہ جب سکوٹی لیمٹ ہوتی ہے
06:02اس سے اوپر آپ کا بیل نہیں جانا چاہیے
06:04سکوٹی ڈیپوزٹ جتنا آپ کا ہوا ہوا ہے
06:07اس سے اوپر اگر آپ کا بیل جاتا ہے
06:09تو آپ کی سم بند ہو جاتی ہے
06:12اور اس نمبر پہ
06:13اگر دو تین دن چار دن آپ بیل نہیں دیتے
06:15تو اس نمبر پہ جتنی بھی سمیں ہوتی ہیں
06:18جائز کی وہ ساری بند کر دی جاتی ہیں
06:20اچھا جی
06:21اب میرے پاس اس وقت جو ڈیپوزٹ ہے
06:23میرا تقریباً وہ ہے
06:25انیس سو روپے
06:26انیس سو کش روپے ڈیپوزٹ ہے میرا
06:28اور میری جو کمپنی نے
06:30کریٹ لیمٹ زیادہ سے زیادہ سیٹ کر رکھی ہے
06:32ٹوٹال کریٹ لیمٹ
06:34یہاں پہ جہاں پہ آپ کو یہ
06:35ایم کا آئیکن نظر آ رہا ہے
06:37یہ ہے ٹوٹال کریٹ لیمٹ
06:39تو یہ ٹوٹال کریٹ لیمٹ جو ہے
06:42یہ ہوتی ہے
06:44آپ کمپنی خود ڈیسائیڈ کرتی ہے
06:46آپ کے ڈیپوزٹ کتنا ہے
06:47اس کو مدد نظر رکھتے ہوئے
06:48اچھا جی
06:49اب نیچے جو آ گیا ہے
06:50اوائیلیبل کریٹ لیمٹ
06:52سمجھ رہے ہیں جی
06:53اوائیلیبل کریٹ لیمٹ کیا ہوتی ہے
06:55اوائیلیبل کریٹ لیمٹ
06:56مطلب میں بات کر رہا ہوں اس کی
06:58اوائیلیبل کریٹ لیمٹ کی
07:00تو اوائیلیبل کریٹ لیمٹ
07:03یہ جو کہہ رہا ہوں
07:04یہ ہے اوائیلیبل کریٹ لیمٹ
07:05اب اتنی یہ استعمال ہو چکی ہے
07:08اور یہ والی جتنی بچے رہی ہے نا اس میں سے وہ نظر آ رہی ہے نیچے
07:13اچھا مطلب میری کریڈٹ لیمٹ اس ٹیم جو ہے بائی سو سات روپے ہے
07:17اور میرا اس وقت جو بل ہے وہ تیرہ سو کوش روپے آیا ہوا ہے
07:21میں اوپر آپ کو دکھا رہیتا ہوں
07:22اور باقی جو اس میں سے پیسے میں نے سو کے کریڈٹ لیمٹ بچے رہی ہے نا
07:26وہ یہ نظر آ رہی ہے
07:27اچھا جی اب یہاں پہ اگر آپ دیکھتے ہیں
07:30ڈیو اماؤنٹ
07:31ڈیو اماؤنٹ جو ہے میرے پچھلے مہینے کے بقایا جات
07:35اماؤنٹ ڈیو جو ہے پچھلے مہینے کے جو بقایا جات ہیں
07:39وہ اس کے اندر نظر آ رہے ہیں
07:41کیونکہ پچھلی مہینے میں میں نے یا تو بل پورا جمع کرایا نہیں ہے
07:45تو یا پھر میں نے کرایا بھی بلکل نہیں ہے
07:48سمجھ یا کرایا ہے تو کم کرایا ہے یا کرایا ہی نہیں ہے بلکل
07:51سمجھ رہے ہیں آپ اس کی مثال یوں سمجھ سکتے ہیں
07:53اچھا اب یہاں پہ ہوا کیا ہے
07:56کہ یہاں پہ جی میرا جو یہ پچھلے مہینے کا بل باچ رہا ہے وہ نو سو پچاسی روپے باچ رہا ہے
08:01تو اس کی نا ہر مہینے آپ کو چارجز دینے پڑتے ہیں سو سوہ سو روپے جو ہے ایک سو بیس روپے تک
08:10یا اس طرح اس کے چارجز ہوتے ہیں لیٹ بل فیس کے ماد میں بھی
08:13اچھا اس کے بعد جو میرا کرنٹ منت کا اس کے نیچے آگئے یہ میرا کرنٹ منت کا بل
08:18اب یہ کرنٹ منت کیا ہے جو مہینہ چل رہا ہے اس مہینے کا بل کتنے
08:23تو یہ چیزیں تھیں اس میں کریڈٹ لیمٹ میں کریڈٹ وہ ہوتی ہے جو آپ کے
08:29ڈیپوزیٹ کیے ہوئے بیلس کو کہتے ہیں کریڈٹ اور کمپنی کی مرضی ہوتی ہے
08:33وہ اوپر نیچے آپ کو دو تین سو چار سو کی لیمٹ ہادے راکھ دیتی ہے کہ
08:37اس سے زیادہ آپ اپنا لین رینٹ کا بل نہیں بڑھا سکتے ورنہ آپ کا
08:41کنیکشن موطل ہو سکتا ہے تو یہ طریقہ ہے جیز پوسپیڈ بل کا بل
08:47ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے اب میں آپ کو بل دکھانا تھا نا تو میری بائی سو سات
08:51روپے جو ہے لیمٹ ہے تو اب میں بیک چلتا ہوں تو بیک چلتے ہیں یہاں
08:57پہ دیکھئے گا میرے پاس اس وقت بل ہوا پڑا ہے تیرہ سو پچیس روپے
09:02ہوا پڑا ہے تیرہ سو پچیس روپے ہوا پڑا ہے یہ اس بائی سو سات میں سے
09:06مینس کر کے جو بچ رہی ہے نا کریڈٹ لیمٹ وہ ڈیٹیل میں جا کے آپ کو دکھاتا ہے
09:11کہ کتنی ڈیٹا جی کتنی لیمٹ آپ کی ریچ ہو گئی ہے کتنی باقی ہے تو
09:16امید ہے آپ کو اس ویڈیو کی سمجھ آگی ہوگی اس ویڈیو کے ریلیٹڈ کوئی
09:20بھی آپ کا سوال ہو تو آپ اس ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں لکھ دیجئے گا
09:27بہت جالد اس پر ویڈیو بنائی جائے گی آج کی اس ویڈیو کی حصہ جات میں میں
09:31نے آپ کو بتایا کہ آپ اس کی سیم کو کیسے ایکٹیو کر سکتے ہیں اس کا
09:35استعمال کرنے کا کیا طریقہ کار ہے سکورٹی کتنی ہوتی ہے سکورٹی
09:39ڈیپوزٹ جو ہوتا ہے کتنا ہوتا ہے اور بل ڈیٹ کیا ہوتی ہے انڈ ڈیٹ کیا ہوتی
09:44سمجھ رہے ہیں تو آپ سب لوگوں سے ریکویسٹ ہے کہ آپ میرا ویڈس اپ
09:49چینل کو بھی سکرائب کریں اور اگر آپ نے یوٹیوب چینل کبھی تکر سکرائب
09:53نہیں کیا تو سکرائب کر لیں اور بیل آئیکن کو ضرور پریس کریں تاکہ میری
09:57نئی آنے والی ویڈیوز کی معلومات آپ کو ملتی رہے اور ویڈس اپ
10:00چینل لازمی سکرائب کریں فالو کریں اور فیس بک پیج پہ سوشل
10:04میڈیا کے جتنے بھی لنکیں ان کے ساتھ ہمارے ساتھ منسلکوں بہت دفعہ
10:08ایسا ہوتا ہے کہ یوٹیوب پر جو ویڈیوز جلدی نہیں بنای جاتی ہیں
10:12ٹیکس یا ایمیج کی صورت میں وہاں پہ انفرمیشن بھیج دی جاتی ہے
10:17ویڈیو کوچھ عرصے بعد بھی آ سکتی ہے کبھی پہلے بھی آ جاتی ہے
10:20کبھی بات بھی آتی ہے تو یہ سارے اگر چینل کے ساتھ
10:23اب منسلک ہوں گے تو آپ کو یہ تمام طرح پلومات ملتی رہے گی
10:27تو امید ہے آپ کے سویڈیو کی سمجھ آگی ہوگی ملتے ہیں
10:29کسی نئے ویڈیو میں کسی نئے ویڈیو کے حصہ جات میں
10:33کسی نئے ٹاپک میں اپنا خیار رکھے گا
10:35اللہ حافظ
Comments