#islamabad #newprovince #NFC #tariqfazalchaudhry #pakistanpolitics #islamabadprovince #newprovinces #politics #arynews #bordertalks
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:03foreign
02:30foreign
02:42foreign
03:01foreign
03:17foreign
03:19foreign
03:30Islamabad ka Norman Clature
03:31اور یہاں ka
03:33جو
03:34control ka model نہیں سمجھتے
03:36وہ ان کے علمیں نہیں ہے
03:38میں مختصرا آپ کو عرض کر دیتا ہوں
03:40کہ Islamabad میں ہمارا جو development
03:42کا ادارہ ہے وہ ہے CDA
03:44اور وہ development کرتا ہے Islamabad کے sector area
03:46میں. Aadha علاقہ ہمارا
03:48جو ہے وہ non sector area ہے
03:49Islamabad کی ہمارا rural area ہے
03:51جس میں دہات ہیں جیسے بارکو ہے
03:54چرا ہے ترلائی ہے کھنہ ہے
03:56سیالہ ہے روات ہے
03:57یہ موٹے موٹے مراکز ہیں
03:59اور یہاں پہ وہ تمام تر issues
04:01موجود ہیں جو اگر ہم
04:03ان کی تفصیلات میں جائیں تو آپ کو یہ لگے گا
04:06کہ جیسے میں کوئی سعود پنجاب کے
04:07کسی دی علاقے کی بات کر رہا ہوں
04:09نہ یہاں پہ سیوریج سسٹم ہے
04:11نہ یہاں پہ کوئی پینے کے پانی کی
04:13فرامی ہے نہ یہاں پہ کوئی garbage collection
04:16ہے نہ یہاں پہ
04:17کوئی موثر جو ہے
04:20union councils کا
04:21نظام موجود ہے کہ یہاں پہ کوئی
04:23building control system ہو یا monitoring ہو
04:26تو یہ over the period of time
04:27اس میں کافی improvement کرنے کی کوشش کی گئی ہے
04:30لیکن یہ مسائل جون کے تو موجود ہیں
04:31اب اس میں prime minister صاحب کی direction پہ
04:34ایک committee تشکیل دی گئی تھی
04:36جس میں میں بھی موجود تھا
04:38اور ہماری دیگر بھی وزراء موجود تھے
04:40اب اس کی سفارشات کیا ہیں
04:42وہ سفارشات ہم نے ایک draft کی شکل میں
04:44prime minister صاحب کی approval کے لیے
04:46بجوا دی ہیں
04:47اور اس میں یہ ہے کہ اسلامباد کا ایک
04:51independent assembly ہو
04:52جو کہ قانون ساز ہو
04:54اسلامباد کے جتنے معاملات ابھی قانون سازی کے لیے
04:58قومی assembly اور senate میں جاتے ہیں
05:00وہ اس قانون ساز assembly میں جائیں
05:02میں ساتھ ہی یہ واضح کر دوں کہ یہاں
05:04اسلامباد میں جو بلدیاتی نظام موجود ہے
05:06وہ کسی طور پہ بھی
05:08اس نظام کا متبادل نہیں ہو سکتا
05:10جو ابھی تجلیز کیا گیا ہے
05:12مثال کے طور پہ پنجاب میں
05:14یا سندھ میں یا باقی صوبوں میں
05:16بلدیاتی ادارے موجود اگر ہیں بھی
05:18اور کام کر رہے ہیں
05:20تو وہ پنجاب assembly سندھ assembly
05:22کے پی ابلوستان assembly کا نعمل بدل نہیں ہو سکتے
05:25تو ہم ایک assembly جو ہے
05:26اس draft میں ہم نے propose کی ہے
05:2827 اس کے member ہوں گے
05:30اور اس میں وہ تمام طرح functions
05:32جو ایک صوبے کے چیف minister
05:34یا چیف secretary کے زیرے تمام
05:36under one umbrella
05:37ایک ہی چھت کے نیچے
05:38تمام functions آتے ہیں
05:40وہ دینے کی تجویز ہے
05:41اب اس کے بعد ایک اور بات دیکھیں
05:43کہ ہمارے جو
05:44health کا نظام ہے
05:46وہ ministry of health کے ساتھ attach ہے
05:47hospital ادھر ہیں
05:48جو ہمارے school ہیں
05:51وہ ministry of education کے ساتھ attach ہیں
05:53باقی ادارے ہمارے کچھ interior کے ساتھ ہیں
05:55کچھ ہمارے جو ہیں
05:57welfare ministry
05:58حاج و کاف منسٹری کے ساتھ attach ہیں
06:00تو یہ جو
06:02dichotomy ہے
06:03اور اسلام بات کے
06:04ادارے جو ہیں
06:05وہ مختلف منسٹریوں کے ساتھ ہیں
06:07مختلف departments کے ساتھ ہیں
06:09یہاں پہ
06:10جو tax collection ہے
06:12وہ موجود ضرور ہے
06:13لیکن تمام صوبوں میں
06:15جو tax collection ہوتی ہے
06:16اس کا پیسہ
06:17اسلام اپنے اپنے
06:19جو respective صوبے ہیں
06:20ان کی اوپر لگتا ہے
06:21جبکہ اسلام بات میں
06:22tax collection جو کہ
06:23اربوں روپے ہے
06:24وہ ساری کی ساری
06:25fertile government کے پاس چلی جاتی ہے
06:27اور اسلام بات کی development کے لیے
06:29پھر ہم
06:29جو یہاں سے نمائندے ہوتے ہیں
06:31دوہزار آٹھ سے میں
06:32میں نہیں ہوں
06:32اسلام بات سے
06:33دو دفعہ میں
06:34کابینہ کا حصہ رہا ہوں
06:35تو ہم
06:36وہ fertile government سے پھر
06:37request کر رہے ہوتے ہیں
06:39کہ جو development کے لیے
06:40ہمیں فانڈز دیں
06:40وہ اربوں روپے آت
06:41اسلام بات کی development کے لیے
06:43لگنا چاہیے
06:43تو اس تمام
06:45سسٹم کو
06:45streamline کرنے کے لیے
06:47وہ draft
06:48ہم نے
06:48پرائم نسس صاحب کو
06:49submit کیا ہے
06:50اور اس پہ بھی
06:51public hearing ہو رہی ہے
06:52اس پہ بیگر جو
06:53سیاسی جماعتیں ہیں
06:54انہیں on board لیں گے
06:55پاکستان پیپلز پارٹی کے
06:57یہاں پہ بڑے سینئر
06:58ممبر ہیں
06:59جناب نیر بخاری صاحب
07:00chairman senator ہیں
07:01ان سے رابطہ کر کے
07:03میں opposition سے بھی
07:03رابطہ کروں گا
07:05اور اسلام بات سب کا ہے
07:06یہ بالکل ایک
07:07non controversial
07:08bill ہے
07:08اور جب یہ
07:09act کی شکل میں
07:10ہم اس کو
07:11present کریں گے
07:12تو اس سے پہلے
07:13ہم سیاسی جماعتوں
07:14کو بھی اس میں
07:14مکمل جو ہے
07:15وہ on board لیں گے
07:17اور میں سمجھتا ہوں
07:18کہ اسلام بات کا
07:19یہ model
07:20دنیا کے جو
07:21جدید ترین
07:23capitals ہیں
07:23انہیں مد نظر
07:24رکھ کے بنایا گیا ہے
07:25انشاءاللہ تعالی
07:26جب یہ implement ہوگا
07:28تو ہمارے یہ پچھلے جو
07:29ساٹھ ستر سال کے
07:31مسائل حل طلب ہیں
07:32یہ
07:32بہت محصر
07:34اور بہتر طریقے سے
07:34حل ہو جائیں گے
07:35اچھا
07:37ڈاکٹر صاحب
07:37یہ جو طریقہ کار ہے
07:39اور
07:40جو
07:40ٹائم فریم
07:41اس کے لئے سوچا گیا ہے
07:42کیا یہ
07:42جو ہے
07:43نیا صوبے کے طور پر
07:45article
07:45two thirty nine four کے
07:46clause four کے ذریعے
07:47جو بنایا جائے گا
07:48یا کوئی اور
07:49administrative
07:50نشاندہی کی گئی ہے
07:51اس کو بنانے کے لئے
07:52دیکھیں یہ جو
07:53یہ جو
07:53draft ابھی تیار کیا گیا ہے
07:55ہماری کمیٹی کی طرف سے
07:56یہ پرامنسل صاحب کو
07:57submit ہوا ہے
07:57اور اس کے ساتھ ساتھ
07:58ہم نے یہ
07:59اپنی وزارت قانون
08:00کو بھی submit کیا ہے
08:01ہماری پہلی کوشش
08:03تو یہ ہے
08:03کہ یہ
08:03act of the parliament
08:04کے ذریعے اس کو
08:05پاس کیا جائے
08:06تاکہ
08:06simple majority سے
08:07یہ assembly اور senate میں
08:08پاس ہو
08:09لیکن اگر اس میں
08:10ہمیں آئین میں
08:11ترمیم کی ضرورت ہوئی
08:12تو جیسے کہ
08:13میں نے پہلے کہا
08:14کہ تمام تر جو
08:15سیاسی جماعتیں ہیں
08:16ان کے جو
08:17جو ہم آئے ہیں
08:17انہیں اعتماد میں
08:18لیں گے ہم
08:19اور
08:20میں سمجھتا ہوں
08:21کہ تمام سیاسی جماعتیں
08:23باشمول اپوزیشن
08:24کے اس غیر متنازع
08:26دل کی سپورٹ کریں گے
08:27اور ہم اسے
08:28constitutional amendment
08:29کے ذریعے بھی
08:30پاس کروا لیں گے
08:31تو یہ صرف
08:31اسلام آباد کی
08:32حد تک یہ بات ہے
08:33سر کیونکہ
08:34curiosity ہے
08:34public کے اندر
08:35جو larger debate ہے
08:37اس کو جو ہے
08:37محسن نکوی صاحب کے
08:39بیان سے جوڑا چاہ رہا ہے
08:40کہ یہ
08:41system جو ہے
08:42وہ مکمل طور پر
08:43جو ہے وہ
08:43بیٹھ گیا ہے
08:44اور اب ایک
08:45reset کی ضرورت ہے
08:46اس کے بعد سے
08:47یہ ساری legislation
08:48زانا اور یہ
08:48discussion جو ہے
08:49وہ شروع ہوئی ہے
08:50حالانکہ
08:51اسے پہلے صرف
08:52چیمہ گوئیاں تھی
08:52اب officially یہ
08:53کاروائی شروع ہو گئی ہے
08:54تو سوال یہ
08:55یہی بنتا ہے
08:56کہ یہی تک رکے گا
08:58کہ نہیں آگے بھی ہے
08:58کیونکہ
08:59اسن اقبال صاحب نے بھی کہا ہے
09:00کہ یہ 17 صوبے
09:01جو ہے وہ بنیں گے
09:01اور مسلم league کا
09:03تو جنرل بیانی ہے
09:04یہی سامنے آتا ہے
09:05کہ وہ
09:05راضی ہیں
09:06سارے process کے اوپر
09:08تو آپ کو کچھ
09:08architecture کا اندازہ تو ہوگا
09:10کہ اگر اسلام آباد سے
09:11شروعات ہوتی ہے
09:12تو کہاں تک بات جو ہے
09:13بجائی ہے
09:16دیکھئے
09:16اسلام آباد کا جو
09:17model ہے
09:18یہ دنیا کے پیشتر
09:19جو capitals ہیں
09:21دارالخلافے
09:21انہیں مد نظر رکھ کے
09:23یہ تجریز کیا گیا ہے
09:24اور اس میں
09:25کوئی
09:26اس کی تقسیم کی
09:27یا کسی اور چیز کی بات نہیں ہے
09:29بلکہ
09:29یہ ایک
09:30model جو ہے
09:32دارالحکومت کا ہوگا
09:33اور
09:34اگر شروعات یہاں سے ہوتی ہیں
09:35اور اس کے بعد
09:37جو انتظامی
09:38unit
09:38نئے بنانے کی بات
09:40پورے ملک میں ہو رہی ہے
09:41اس کے والے سے میں یہ ارز کروں گا
09:43کہ
09:43اسلام آباد کا
09:45ایک
09:46دارالخلافے کی
09:47اپنی assembly
09:47اور اس کے بعد
09:48اس کا ایک بہترین
09:49governance model
09:50یہ اسلام آباد کے جو
09:52ایک ایک resident ہے
09:54ایک ایک ریائشی ہے
09:54اس کے دل کی آواز ہے
09:55اسی طرح
09:57اگر پورے ملک میں انتظامی
09:58units کی بات ہو رہی ہے
09:59تو اس کے حوالے سے بھی
10:01میں یہ کہوں گا
10:02کہ
10:02عوام کو اس میں
10:04on board لینا چاہیے
10:05public opinion کیا ہے
10:06that matters
10:07اور یہی
10:08سب سے بڑے میں سمجھتا ہوں
10:09stake holder ہیں
10:10اس system کے
10:11اگر میں نے آج
10:12اسلام آباد کے
10:13rule لے ریئے کی
10:14محرومی کی داستان
10:15آپ کے سامنے رکھی ہے
10:16تو ہمارے
10:17چاروں صوبوں کے
10:18وہ علاقے
10:19جنہیں ہم کہتے ہیں
10:20جی کہ وہاں پہ
10:21وسائل
10:21صحیح طور پہ
10:23نہیں پہنچ سکے
10:23اور لوگ جو ہیں
10:25وہ محروم ہیں
10:26اگر وہ چاہتے ہیں
10:27کہ انتظامی
10:28units بنائے جائیں
10:29تو پھر جو
10:31دوسرا مرلہ ہے
10:32اس debate کا
10:33کہ کیسے بنائے جائیں
10:34پھر معاملات
10:35وہاں پہ جائیں گے
10:36تو آج یہ بحث
10:37جو ہے
10:37ہمارے
10:38دانشور کر رہے ہیں
10:40ہمارے میڈیا کی
10:41اوپر یہ بحث ہے
10:41ہمارے anchors
10:42یہ بحث کر رہے ہیں
10:43پارلیمنٹ میں
10:44یہ بحث شروع ہو چکی ہے
10:46عوام جو
10:47سب سے بڑے
10:47سٹیک ہولڈر ہیں
10:48ان کی اوپینین
10:49اس میں آنا ضروری ہے
10:50اور اس کے بعد
10:51یہ
10:52کسی اتفاقے رائے سے
10:53کسی ایک ایسی
10:54فیصلے کی طرف
10:55یہ بات جائے گی
10:56جو سب کے لیے
10:57قابل قبول ہوگا
10:58اور معاملات
10:59کو آگے بہتر
11:00بنائے گا
11:01جو آپ کو
11:02اس وقت
11:02گورننس میں
11:03آپ کو کوئی کمی
11:04نظر آتی ہے
11:05اور اس کو بہتر
11:06بنانے کی
11:06ہمیشہ گنجائش
11:07رہتی ہے
11:08میں پاکستان بھار کے
11:09چاروں صوبوں کی
11:09بات کر رہا ہوں
11:10اس حوالے سے
11:11یہ ڈیبیٹ
11:12جو ہے
11:12ان کو مدنظر رکھ کے
11:13آگے چلائی جانی چاہیے
11:15اور اسی کے مطابق
11:16فیصلہ ہونا چاہیے
11:17اچھا ناظرین
11:18ٹائم ہوا ہے
11:18ایک چھوٹے سے بریک کا
11:19واپس آ کر
11:20جو ہے
11:20وہ تفصیلیں نسی
11:21گفتگو کو
11:22جو ہے وہ آگے
11:23بڑھاتے ہیں
11:23ہمارے ساتھ رہی ہیں
11:26ویلکم بیک ناظرین
11:27ہمارے ساتھ موجود ہیں
11:28ڈاکٹر تارک فضل چودری
11:30صاحب
11:30ڈاکٹر صاحب
11:31جو بات سامنے آئی ہے
11:32اس میں تو جو
11:33نکوی صاحب کی
11:34نئی سٹیٹمنٹ ہے
11:34اس میں تو یہی وہ
11:35کہہ رہے ہیں
11:36کہ اسلام آباد کو
11:37ان ایف سی کا جو ہے
11:38وہ کوئی حصہ جو ہے
11:39وہ نہیں ملتا
11:40تو بات اصل میں
11:41فائنانشل ڈسٹریبیوشن
11:42کے حوالے سے بھی ہے
11:43تو کیا اس میں
11:44ان ایف سی کیلئے
11:45ایک کیا طریقہ کار ہوگا
11:46اور ان اگر
11:47نئے انتظامی یونٹ
11:48تو بات کی بات ہے
11:49لیکن اسلام آباد کے
11:50وسائل کی تقسیم کیلئے
11:51کیا ان ایف سی میں
11:52آپ کوئی دوبارہ
11:53چینجز کی جائیں گی
11:56دیکھئے بالکل
11:57ہم درخواست کریں گے
11:59جیسے کہ میں نے
11:59آپ کو کہا کہ
12:01تمام صوبوں میں
12:02جو ٹیکس کی
12:03کلیکشن ہوتی ہے
12:04وہ ساری ان صوبوں کی
12:05تعمیر و ترقی پر لگتی ہے
12:07اب اسلام آباد کا
12:08ابھی ہم اس پر کام کر رہے ہیں
12:10کہ ٹوٹل سال میں
12:12ہم کتنا ٹیکس تو ہے
12:13اسلام آباد کٹھا کرتا ہے
12:14لیکن میں آپ کو
12:15اگر صرف یہ بتاؤں
12:16کہ اگر گاڑیوں کی
12:17جو ریجسٹریشن ہے
12:18اس کا اور یہاں پہ
12:20جو ریجسٹریوں ہوتی ہیں
12:21میں سیڈیے کی بات نہیں کر رہا
12:23میں یہ آئی سی ٹی کی بات کر رہا ہوں
12:25جو ڈی سی آفس کے
12:25اور کمیشنر آفس کے
12:27ماتحاد ادارہ ہے
12:28اگر صرف ان دو اداروں
12:29کو آپ ملا لیں
12:30تو یہ بیس ارب سے زیادہ
12:31تقریباً پچیس ارب روپیہ
12:33صرف یہ دو ادارے کٹھے کرتے ہیں
12:35جبکہ اسلام آباد
12:36ایک سال میں
12:37اور یہ سارا ٹیکس کٹھا ہو کے
12:39فیڈل گورنمنٹ کے
12:40ایکاؤنٹ نمبر ون میں
12:41چلا جاتا ہے
12:42اسلام آباد کے
12:43ایکاؤنٹ میں نہیں آتا
12:44اور اسلام آباد کی
12:45ڈیولپمنٹ کے لیے
12:46پورے سال میں
12:46ہمیں ایک ارب روپیہ بھی
12:47فیڈل گورنمنٹ کے طرف سے
12:49نہیں ملتا
12:49یہ تمام جتنی
12:51حکومتیں گزری ہیں
12:52میں ان سب کی بات کر رہا ہوں
12:53میں کوئی
12:54شکایت نہیں کر رہا
12:55میں آپ کے سامنے
12:56فیکٹ رکھ رہا ہوں
12:57کہ ہمارے اسلام آباد
12:58کا جو رورل ایریا ہے
12:59جن کے مسائل
13:00میں نے آپ کے سامنے
13:01رکھے ہیں
13:01اس کی ڈیولپمنٹ کے لیے
13:03پورے سال میں
13:03ایک ارب روپیہ نہیں ملتا
13:05ان علاقوں کو
13:06تعمیر و ترقی کے لیے
13:07اور کلیکشن
13:08ہمارے دو میک میں
13:08پچیس ارب روپیہ کر رہے ہیں
13:10باقی میک میں بھی
13:11اگر آپ لگائیں گے
13:11تو یہ کم از کم
13:12اسی اسی ارب
13:13سو ارب
13:14تفصیل دیں گے
13:15میں پریسائزلی بھی
13:15بتا دوں گا
13:16ابھی میڈیا کو
13:17کہ کتنا ٹیکس
13:18اسلام آباد کٹھا کرتا ہے
13:19یہ وہ
13:20میں آپ کے کہیں
13:21کہ گیپ ہے
13:22جس کو فل کرنے کے لیے
13:23یہ سسٹم بھریا جا رہا ہے
13:25اور جو
13:26این ایف سی سے
13:27حصہ آنا ہے
13:28وہ اس کے الگ ہے
13:28اچھا
13:29وہ جب آئے گا
13:30تو ہمارے اسلام آباد کے لیے
13:32اتنے وسائل
13:41کی جب ہم بات کرتے ہیں
13:42تو تھوڑی کلارٹی
13:43اگر اس میں مانگے
13:44کہ ٹائم فریم کیا ہے
13:45کیا یہ ہم جلدی کرنے والے ہیں
13:47پھر تو
13:47دوبارہ ری الوکیشنز
13:49جو ہے وہ ساری کرنی پڑیں گی
13:50آپ کے ذہن میں کیا ہے
13:51جب یہ کمیٹی بن گئی
13:52اور اسے فارشات پیش کیے گئے ہیں
13:54کیا ٹائم فریم دیئے گئے ہیں
13:58دیکھئے
13:58ابھی میں ٹائم فریم کے حوالے سے
14:00تو
14:01پریسائزلی
14:01بتانے کی پوزیشن میں
14:02اس لیے نہیں ہوں
14:03کہ اس میں ہم نے دیگر
14:04سیاسی جماعتوں کو بھی
14:05آن بورڈ کرنا ہے
14:06اس کے بعد انشاءاللہ
14:07ہم اس کو ایک ایکٹ کی شکل دیں گے
14:09اور پھر جیسے میں نے کہا
14:10کہ دیکھتے ہیں
14:11کہ وہ ٹو دھرڈ سے ہوتا ہے
14:13یا سیمپل میجورٹی سے ہوتا ہے
14:14دوسری بات یہ ہے
14:15کہ جو ابھی
14:16دوہزار چھبیس ستائیس کا بجٹ ہے
14:18اگر اس میں
14:18این ایف سی میں سے
14:19ہمیں پیسے نہیں بھی دیے جائیں گے
14:21تو ہمیں کوئی اتراز نہیں ہے
14:22ہماری پروریٹی یہ ہے
14:23کہ یہ
14:24اسلامباد علاق صوبہ بنے
14:26اسلامباد کا گواننس مارڈل بہتر ہو
14:28اس کی اپنی قانون ساز اسیمبلی ہو
14:30سارے اختیارات اس کے پاس آ جائیں
14:32جو ہمارے
14:34انٹرنل ریسورسز ہیں
14:35ٹیکس کلیکشن کے
14:36جو اسلامباد کے اندر ٹیکس کٹھا ہوتا ہے
14:38ہماری اس سال کی
14:39ڈیولپمنٹ کے لیے
14:40وہ پیسہ کافی ہے
14:41اگلے سال جب بجٹ پہ بات آئے گی
14:43تو پھر ہم انٹسی پہ جائیں گے
14:45اور پھر ہم فرڈل گورنمنٹ سے درخواست کریں گے
14:47کہ آپ
14:48اس میں سے بھی جو معاشر بنتا ہے
14:49وہ ہمیں دیں
14:50اچھا میں آپ کی موجودی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
14:52ایک آخری سوال آپ سے جو ہے
14:54وہ کرنا چاہتا ہوں
14:54کہ یہ جو
14:56آرٹیکل ون فورٹی کے اوپر بات ہو رہی ہے
14:58لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے
15:00آبیسلی آپ ان ساری پروسیس کا حصہ بھی ہیں
15:03جانگاری بھی ہیں
15:04آپ ان میں آبیسلی ایکٹیبلی انوالڈ ہیں
15:06کیا اس میں رضا مندی ہے
15:08کہ آرٹیکل ون فورٹی اے کے اندر
15:09جو ہے وہ ترمیم ہو
15:10اور لوکل باڈیز جو ہے
15:12اس کو فنڈ الوکیشن بھی فیڈریشن سے ہو
15:18دیکھیں جو نئے انتظامی یونٹس بنانے کی بات ہو رہی ہے
15:21سب سے پہلے تو یہ واضح ہونا چاہیے
15:22کہ یہ
15:23بلیاتی سسٹم کا نیمل بدل نہیں ہے
15:26وہ ایک ایسے با اختیار یونٹس بنانے کی بات ہو رہی ہے
15:30جنہیں براہ راست ان ایف سی سے فنڈنگ ہو
15:33اور اپنے علاقے میں جو جو یونٹ بنتا ہے
15:35اس کی جو تعمیر و ترقی ہے
15:37وہ براہ راست ان فنڈ سے ہو
15:39بلیاتی ادارے وہ پھر بھی مرونے منت ہوتے ہیں
15:42کہ انہیں فنڈنگ جو ہے بعد میں
15:44کہ کبھی ملتی ہے یا کبھی نہیں ملتی
15:46اور ان کے اختیارات بھی محدود ہوتے ہیں
15:48تو بلیاتی اداروں کو اگر کونسٹیوشنل پروٹیکشن آسل ہوگی
15:53تو وہ عوام کے جو مسائلیں انہیں حل کرنے میں مدد ضرور دیں گے
15:57لیکن قطعی طور پر ان کی جو فنڈنگ ہے
15:59وہ ان انتظامی یونٹس کے برابر نہیں ہو سکتی
16:02جن کے بارے میں ابھی آج کل یہ جو بحث ہو رہی ہے