00:00Kotham Multan کی طالبہ Mahanour Ahmed نے انڈونیشیا میں World Chefs Global Championship Asia Semi Final 2026 میں کانسی کا
00:06تمغہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا
00:09Chefs Association of Pakistan کی student member Mahanour Ahmed نے Global Vegan Chefs Challenge category میں اپنی کلنری مہارت اور
00:16تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا
00:19یہ کامیابی نہ صرف Kotham Multan بلکہ پاکستان کی کلنری انڈسٹری کے لیے بھی باعث فخر ہے
00:24Chefs Association of Pakistan نے Mahanour Ahmed کی کامیابی کو سراتے ہوئے انہیں مبارک بات پیش کی
00:28Mahanour Ahmed کا یہ اعزاز عالمی سطح پر پاکستانی نوجوان شفز کی بڑھتی وصلاحیتوں کا ایک اور ثبوت بھی ہے