00:00First of all, I present here our national curry, nahari and madden kunna, chicken biryani, dal makni, saag, bindi masala
00:10and different types of our traditional sweets like gulab jamun, patisa and walnut halwa. I am very happy to hear.
00:19Kotham کے ہونہار اور باسلاحیت شیفز نے ایک بار پھر اپنی مہارت اور فن طبخ کے ذریعے عالمی سطح پر
00:26پاکستان کا نام روشن کر دیا.
00:28آزربائی جان میں منعقد ہونے والے اس بین الاقوامی ایوٹ میں جہاں دنیا بھر سے دس سے زائد ممالک نے
00:35شرکت کی وہاں پاکستان کی نمائندگی Kotham کے بہترین شیفز نے نہایت وقار اور اعتماد کے ساتھ کی.
00:42شیف وسیم اور شیف عثمان نے نہ صرف پاکستانی خانوں کے منفرد ذائقوں کو پیش کیا بلکہ اپنی پیشکش کے
00:49ذریعے پاکستان کی تہذیب مہمان نوازی اور ثقافتی خوبصورتی کو بھی اجاگر کیا.
00:54ان کے ہاتھوں سے تیار ہونے والے روایتی پکوانوں نے دنیا بھر سے آئے مہمانوں کو پاکستان کے ذائقوں اور
01:01ثقافت روشناس کرایا جس نے ہر دل میں ایک خوشگوار تاثد چھوڑا.
01:05یہ کامیابی صرف انفرادی نہیں بلکہ پورے ملک پاکستان اور کوتھم پاکستان کے لیے باعث فخر ہے.
01:12ایک ایسا لمحہ جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی ہنر اور ثقافت عالمی منظر نامے پر اپنی پہچان
01:19بنانے کے لیے بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں.
Comments