00:00Kotham Pakistan کے زیرہ اتمام World Sandwich Day 2026 جوشو خروش سے منایا گیا
00:04جس میں طلبہ نے اپنی کلنری مہارتوں اور تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا
00:08اس موقع پر طلبہ نے مختلف اقسام کے مزدار سینڈوچز تیار کیا
00:12اور ذائقوں اجزاء کے انتخاب اور خوبصورت پیشکش کے ذریعے اپنی فنی صلاحیتوں کا اظہار کیا
00:17سرگرمی کے دوران طلبہ نے روایتی سینڈوچز کے ساتھ ساتھ جدید انداز کی مختلف ترقی بھی متعارف کروائیں
00:23اور فوڈ پریزنٹیشن کے نئے طریقے سیکھیں
00:25اس سرگرمی کا مقصد طلبہ کو عملی تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں تخلیقی سوچ
00:30ٹیم ورک، کچن ڈسپلن اور پیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینا تھا
00:33کاثم پاکستان میں ایسی عملی سرگرمیاں طلبہ کو بین الوکامی فود ٹرینڈ سے روشناس کروانے
00:38اور انہیں ہسپیٹیلٹی انڈسٹری کے عملی تقاضوں کے مطابق تیار کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں
00:42ورلڈ سینڈوئی ڈے کی یہ تقریب طلبہ کی محنت تخلیقی صلاحیتوں اور کلنری کے شعبے سے ان کے شوق کا
00:47خوبصورت اظہار تھی