Skip to playerSkip to main content
  • 1 minute ago
Chocolate Academy celebrated Iqbal Day by organising a special cupcake decorating workshop for students of The City School. The creative activity provided students with an opportunity to explore their artistic talents, learn basic cake decoration techniques, and celebrate the legacy of Allama Muhammad Iqbal through creativity and hands-on learning.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Chocolate Academy کے زیر اتمام
00:01یوم اقبال کے موقع پر
00:02دی سٹی سکول کے طلبہ کے لیے
00:04خصوصی کپ کیک ڈیکوریشن ورکشاپ کا انقاد کیا گیا
00:07جس میں بچوں نے بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی
00:10اس ورکشاپ کا مقصد
00:11علامہ محمد اقبال کے پیغام خودی
00:13خود اعتمادی اور بلند ازائن کو
00:15تخلیقی سرگرمیوں کے ذریعے اجاگر کرنا تھا
00:17ورکشاپ کے دوران طلبہ کو
00:19کپ کیک سجانے کے مختلف طریقے سکھائے گئے
00:21جہاں بچوں نے رنگوں اور ڈیزائنز
00:23اور اپنی تخلیقی سلائٹوں کو بروے کار لاتے ہوئے
00:25خوبصورت کپ کیکس تیار کیے
00:26Chocolate Academy کی جانب سے منقضہ یہ ورکشاپ
00:29یوم اقبال کی تقریبات کو ایک منفرد
00:31اور دلچسپ انداز میں منانے کی خوبصورت
00:33مثال ثابت ہوئی
00:34اس سرگرمی نے علامہ اقبال کے پیغام کو اجاگر کیا
00:37کہ نوجوان اپنی سلائٹوں کو پہچانے
00:39بڑے خواب دیکھیں اور محنت کے ذریعے کامیابی حاصل کریں

Recommended