00:28ڈیلرز
00:30امام علی خدا بخش کا کہنا تھا کہ ریفائنڈیو نے صرف تین ماہ میں پورے سال کے برابر منافع کم
00:35آیا ہے اس لئے ان کی مالی معاملت کا فرانزک آرڈٹ ضروری ہے
00:38اجلاس میں انور کمال نے بھی موقف اختیار کیا کہ عوام کو پیٹرول پر چاریس سے پچاس روپے فی لیٹر
00:43تک ریلیف دیا جا سکتا ہے
00:46پیٹرولیم ڈیزلز نے مطالبہ کیا کہ آرڈٹ کے ذریعے ماضی کے منافع کی حقیقت سامنے لائے جائے اور پیٹرولیم سیکٹر
00:52کی پالیسی سازی میں ڈیلرز کے نوائندوں کو بھی شامل کیا جائے
00:57تاہم واضح رہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے کمی فی لارڈیزلز کا دعویٰ اور مطالبہ ہے حکومت کی
01:03جانب سے ایسی کسی کمی کا اعلان سامنے نہیں آیا
01:05مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیے ڈی کی نیوز نیٹورک شکریہ