00:03ڈیکی نیوز ایٹ پر خبر شامل کرتے ہیں
00:05کراچی سے کراچی کے علاقے گلستان جہور میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے
00:10جہاں ناوالوں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق ہو گیا
00:15واقعے گلستان جہور بلوک 13 کے قریب پیش آیا
00:18ریسکیو حکام کے مطابق جابحق شخص کی عمر تک قریب 35 سے 40 سال کے درمیان ہے
00:23تاہم فوری طور پر اس کی شناک نہیں ہو سکی
00:26واقعے کے بعد مقتول کلاش قریبی اسپتال منتقل کر دی گئی
00:29جبکہ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں
00:34تاحال فائرنگ کی وجوہات اور ملزمان کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
00:38پولیس کی تحقیقات کے بعد ہی واقعے سے متعلق مزید حقائق واضح ہو سکیں گے
00:42کراچی میں پیش آنے والے اس واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے پر آپ کو آگا رکھیں گے
00:47مزید جاننے کے لیے دیکھتے رہیے
00:49دیکی نیوز نیٹ ورک شکریہ