Skip to playerSkip to main content
#petroldieselprice #fuelprices #cmkpk #sohailafridi #pti #ptilongmarch #longmarch #imrankhan #attatarar #china #iran #usa #makkahdefensepactm #longmarch #headlines

PTI Protest Updates | Govt Increases Petrol Prices | ARY News 12 AM Headlines | 26th Sep 2026

The Petroleum Division issued a notification after approval by the Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA).

The new prices will take effect from midnight and remain in place until Monday night.

Under the revised rates, petrol has increased by Rs. 2.02 per litre to Rs. 391.30 per litre, while diesel has decreased by Rs. 3.59 per litre to Rs. 408.53 per litre.

OGRA approved the revised prices for the period from 26 to 28 September 2026.

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈرمین شریفین
00:30ایران امریکہ جنگ سے قیمتی جانے ضائع ہوئیں
00:32معیشتوں کو نقصان پہنچا
00:34آپ نے ہرمز جیسے اہم سمندری راستے شدید دباؤ میں آگئے
00:37پاکستان نے واشنگٹن اور تہران کو میز پر بٹھا کر تاریخی پیش رکھتی
00:42پاکستان نے اس تنازے کو ختم کرنے کے لیے کئی تاریخی اقدامات کیے
00:46عالمی معیشت کے مراکز آپ نے ہرمز اور باب المندب کو کھلا رہنا چاہیے
00:50میزائل، ڈرونز، بندوقوں کے شور کے دوران سفارتکاری کی آواز کو مزید بلند ہونا چاہیے
01:09افواج پاکستان نے بھارت کو کبھی نہ بھولنے والا سبق سکھایا
01:15افواج پاکستان نے بھارت کو کبھی نہ بھولنے والا سبق سکھایا
01:19بھارت نے گزشتہ سال بلا اشتیال جاہریت کی
01:21پیل مارشل کے جرت مندانہ قیارت میں بہادر افواج نے پیشہ برانہ صلاحیت سے بھرپور جواب دیا
01:27وزرعظم نے جنرل اسمبلی کو بتایا
01:29سدر ٹرمپ نے بروقت مداخلہ سے دو ایٹمی طاقتوں کی جنگ روپنے میں اہم کردار ادا کیا
01:34سدر ٹرمپ کی پرسم اور بصیرت افروز قیارت پر شکر گزار دی
01:37وزرعظم نے کہا کشمیر پاکستان کی شہر ایک ہے اور ہمیشہ رہی تھی
01:41جمہو کشمیر کے تنازے کا منصفانہ حل انتہائی ضروری ہے
01:45اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق کے خود ارادیت سے مطالق اپنے بادے پورے کرے
01:50پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا
01:53بھارت کا سنتاس موہدہ یک طرفہ موطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے
01:57بھارت کے یک طرفہ اقدام کو اقوام متحدہ اور عالمی عدالت نے بھی مسترد کیا
02:01پاکستان کے حق کا پانی روکنے یا غرق موڑنے کو اعلان جنگ سمجھا جائے گا
02:09وزرعظم شہباز شریف کا یو این جنرل اسملی میں فیل مارشل سید آسم انیر کو خراج تحسین
02:14کہا فیل مارشل نے سفارتی اور دفاعی محاص پر شاندار خدمات سر انجام دی
02:18وزرعظم کا کہنا تھا دہشتگردی عالمی امن اور سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہے
02:23ہماری مسلح فاظ اور بہادر شہریوں کی قربانیوں کی بدولہ جات دنیا زیادہ محفوظ ہے
02:28امن پسند دنیا پاکستان کی لازوال قربانیوں کو جھٹلا نہیں سکتی
02:32فتنال خارج اور فتنہ ہندوستان افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں
02:37افغان حکام اپنی سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال روکنے کے لیے فوری اخدامات کریں
02:43وزرعظم نے فلسطینیوں کا مقدمہ بھی پیش کیا کہا غزہ کے بعد اسرائیلی حملوں کا مغربی کنارے تک کھیلنا انتہائی
02:49تشویشناک ہے
02:50فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی مظالم کی مضمت تھی
02:54شہباز شریف نے اسلاموفوبیا کا معاملہ بھی اٹھایا کہا بھارت میں آر ایسس کا ہندوتوہ نظریہ مذہبی نفرت کو ہوا
03:00دے رہا ہے
03:01دنیا میں مذہبی نفرت کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے
03:04وزرعظم شہباز شریف کا چین کے صدر شی جنپنگ کی بصیرت افروز کا یادت کو خیراج تحسین
03:10کہا چینی صدر کے گلوبل ڈیولپمنٹ سیکیورٹی سولرائزیشن اور گوورنرز کے اخدامات لائکے تحسین ہیں
03:36مکہ دفاع اتحاد کے اتقریف سے برانکار ریاض میں اہم اجلا
03:40ترک مسلح افلاج علامیہ کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے فیرڈ مارشل سید آسین مونی
03:45ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سلچوک اوکلو اور سعودی چیف آف جنرل سٹاف شریک ہوئے
03:51تینوں ملکوں کی اعلیٰ عسکری قیادت نے مشترکہ دفاعی تعاون اور بہامی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا
03:57نیویرک میں پاکستان، ترک اور سعودی وزراء خارجہ کے اہم بیٹھک ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا
04:03تینوں ملکوں نے خطے میں پائدار اب میں اس تحکام کے لئے مل کر کام کے عظم کا یادہ کیا
04:08وزراء خارجہ نے کشیدگی میں کمی اور بہران کے پرم حل پر زور دیا
04:12مکہ مشترکہ دفاعی موہدے کے تحت ایک فریق پر حملہ تمام پر حملہ تصور کیا جائے گا
04:17نائی وزیر اعظم اسحاد دار نے ایکسپرٹ لکھا
04:20وزراء خارجہ ملاقات میں مکہ مشترکہ دفاعی موہدے کے تحت ادارہ جاتی دھانچے کے قیام کی پیش رفت کا جائزہ
04:27لیا
04:44مکہ دفاعی موہدہ خطے کے انگ کی زمانت ہے
04:47ترک وزیر خارجہ کا مکہ موہدے پر تنقید کرنے والوں کو جواب
04:50نیو یارک میں سیمینار کے دوران حاکان فیدان نے سابق امریکی سپیر جیمز جیفری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
04:57گزشتہ پچاس سال کے دوران نیٹو چارٹر میں اجتماعی دفاع کے آرٹیکل فائیو کا اطلاع کتنی بار ہوا
05:03نیٹو اتحاد کی تاریخ میں آرٹیکل فائیو ایک بار نافذ ہوا
05:06مگر کوئی اس کو کاغذی شیر نہیں کہہ رہا
05:09نئے اتحاد سے یمن کے دس سال طویل بہران کے فوری حل کا مطالبہ نامناسل ہے
05:22پی ٹی آئی کا لانگ مارچ چار اکتوبر تک موخر اے آوائی نیوز کی خبر کی تصدیق ہو گئی
05:27وزیر اعلیٰ سوہلہ افریجی نے مارچ موخر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا
05:30ہمارا مارچ چار اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا
05:33اے آوائی نیوز پشاور کے بیروچیز یالوہک تیج امیرات کو خبر دی تھی
05:37کہ پی ٹی آئی کے اکثر رہنما لانگ مارچ ملتوی کرانا شاہتے ہیں
05:41پشاور اجلاس میں بعض رہنماوں نے محمود اچکزی اور ناصر عباس پر تحفظات کا اظہار کیا تھا
05:46سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں لانگ مارچ باقاعدہ موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا
05:51زوم میٹنگ کے آڈیو بھی اے آوائی نیوز کو مل گئی
05:54بیرسٹر گوھڑ نے آگے نہ بڑھنے کا مشورہ دیا
05:56سلمان اکرم راجہ نے تیاریوں کا پوچھا آتو سوہل آفریدی بولے
06:00تیاریت تو مکمل ہے لیکن ہم نے سوچنا ہے کہ کرنا کیا ہے
06:03اسد کیسر نے لانگ مارچ موخر کرنے کی تجویز دی
06:06اے آوائی نیوز نے اپنی خبر میں بانی پی ٹی آئی کی سالگرہ کا بھی حوالہ دیا تھا
06:10اب کہا گیا ہے مارچ کی دوران پانچ اکتوبر کو کیٹ کاٹا جائے گا
06:35پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئی
06:37ہمت ہے تو آؤ اسطانباد
06:39وفاقی وزیر اطلاع تطاولہ تارڑ کہتے ہیں
06:41یہ بزدل ہیں ان کی دھرنے کی کوئی تیاری نہیں
06:44کی پی حکومت دہشتگردوں کی سہولت کاری کر رہی ہے
06:47وزیراعلا کی پی اپنے کال او فیل سے کل ادم ٹی ٹی پی کے کمانڈر زیادہ نظر آتے ہیں
06:52پی ٹی آئی کل ادم ٹی ٹی پی کی بی اور کل ادم ٹی ٹی اے کی سی ٹی ہیں
06:56دہشتگردوں نے کی پی کی تمام سیاسی جماعتوں پر حملے کیے
06:59پی ٹی آئی دہشتگردوں کی منظور نظر ہے
07:02قرم میں افغانستان کے جانب سے پاکستان میں فائرنگ کی گئی
07:04مگر پی ٹی آئی نے مضمت نہیں کی
07:06وزیراعلا سحیل آفریدی نے افغان دراندازی کی مضمت تک نہیں کی
07:10یہ پہلے دہشتگردوں سے ہاتھ ملاتے ہیں
07:13پھر خود کو سیاسی لوگ کہتے ہیں
07:15سحیل آفریدی اور پوری کیپی حکومت
07:17بزدل اور دہشتگردوں کی سہولت کار ہے
07:32پی ٹی آئی والے صرف بیان بازی سے انتشار پھیلا رہے ہیں
07:35آف در ایکرڈ ہمارے سات رابطے میں ہیں
07:37محمود اچکزئیہ راجہ ناصر عباس کے پاس
07:40باتچیت کا منڈیٹ
07:41وزیراعظم کے مشیر رانہ سناللہ کہتے ہیں
07:44کہیں پر بھی اعتجاج کریں لیکن اسلام آباد پر بہربانی کریں
07:47دھرنگ کی وجہ سے پاکستان کے بارے میں تاثر اچھا نہیں جاتا
07:50پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں کسی سرگرمی کی ریپورٹ نہیں
07:54خیبر پختون خواہ سے روایتی آٹھ سے دس ہزار لوگ نکل سکتے ہیں
07:58اسلام آباد مکمل کھلا ہوا ہے
07:59کوئی سڑک پت نہیں
08:00جیمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر نے کہا
08:02ہمارے بارے میں بیانیا گھنا گیا
08:04اور شہر کنٹینر سے بھر دیا گیا
08:06انتشاری ٹولہ جیسے الفاظ کی سخت مضمت کرتے ہیں
08:22پی ٹی آئی راہے فرار چاہتی ہے
08:24لانگ مارچ ملتوی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
08:27اس وقت ان کے پاس کوئی پلان نہیں
08:29یہ بہت لاہت کا شکار ہے
08:30گوونر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے
08:32یہ سرکاری املاک کے ذریعے اپنا لانگ مارچ کامیاب کرانا چاہتے ہیں
08:36صوبہ آپ کے ہاتھ سے نکل رہا ہے
08:38گوونر راج کی باتیں بھی ہو رہی ہیں
08:40فواد چاہتی کا کہنا ہے
08:41پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مختر کرنا
08:43سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی آخری امید ہے
08:46حکومت بانی کو بنی گالا منتقل کرے
08:48سیاسی قیدیوں کو ریلیو دیں
08:50تاکہ ملک کی صورتحال بہتر ہونا شروع ہو
08:52پورٹ لکپت میں اقید سیاسی لیڈرشپ کو مذاکرات میں شامل کر کے
08:56حالات میں بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے
09:10حکومت نے پی ٹی آئی سے باتشیت کا راستہ اپنانے کا فیصلہ کر لیا
09:14لانگ مارچ کی تناظر میں حکومتی حکمت عملی سے متعلق آہم اجلاس ہوا
09:18وزیر قانون آزم عزید آرہ وزیر مملکت داخلہ تلال چودری اور دیگر حکام شرکت کی ذرائع کا کہنا ہے
09:24اجلاس میں جماعت اسلامی کی طرحان پی ٹی آئی سے بھی مذاکرات کا راستہ کھلا رکھنے پر غور کیا گیا
09:29لانگ مارچ روکنے سے متعلق انتظامی اور سیکیورٹی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
09:33پنجاب حکومت کی انٹرنیٹ ساویس بند کرنے والی تجویز کو محصرت کر دیا گیا
09:38پی ٹی اے کو وزارت داخلہ کی ہدایات ملنے تک انٹرنیٹ بندش پر اقدام نہ کرنے کی ہدایت کی گئی
09:57پیٹرولی مزنوات کی قیمتوں میں ردو بدل اعلامی اجاری
10:00پیٹرول دو روپے دو پیسے فی لیٹر مہنگا پیٹرول کی نئے قیمت 391 روپے تیس پیسے فی لیٹر مکرر
10:05ڈیزل کی قیمت میں روپے 69 پیسے فی لیٹر کمی ڈیزل کی نئے قیمت 408 روپے 53 پیسے فی لیٹر
10:11ہو گئی
10:12اوگرہ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈیویجن نے اعلامی اجاری کر دیا
10:23بلوچستان میں فتنہ خارج اور فتنہ ہندوستان کو ٹھکانے لگانے کا مشن
10:27سیکیروٹی فورسس نے چار دل میں بھارتی حمایت یافتہ 33 دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا
10:33آئی ایس پی آر نے بتایا آپریشن شعبان میں 22 خارجی مارے گئے
10:36ان میں 11 دہشتگرد نوشکی میں انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن کے دوران حالات کر دیئے گئے
10:41سیکیروٹی فورسس نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا
10:45آئی ایس پی آر نے بتایا دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برامت کر لیا
10:52گیا
10:52غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رہی گئی
11:02وزارت اطلاق فیکٹ چیک اکاؤنٹ نے افغان وزارت دفاع کے دعوے کو منگھڑت کراتی دیا
11:08افغان وزارت دفاع نے اسپن بولدک کے قریب پاکستانی پوسٹ تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا
11:14وزارت اطلاق کا کہہ رہے ہیں جمعرات کو پاکستانی فورسس نے گلستان سیکٹر میں افغان جاریت کی کوشش ناکام بنائی
11:20جوابی کاروائی میں طالبان چوکیوں کو نشانہ بنایا
11:24تیرہ طالبان اہلکار حالات متعدد زخمی ہوئے
11:27واقعی کی ویڈیوز تصویر میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیرے گردش ہیں
11:31افغان وزارت دفاع کا جھوٹا دعویٰ حیران کن نہیں یہ جھوٹ بولنے کے عادی ہیں
11:40سیکیورٹی خدشات کے پیشنیزر سیول سیکیٹریٹ پشاور کو بند کر دیا گیا
11:44پولس کے مطابق دفاعاتے کو خالی کروا لیا گیا
11:46ملازمین کو چھتی دے دی گئی
11:48وزیر اعلیٰ سوہی لافیدی کی سیکیٹریٹ آمد صوبے کی سیکیورٹی پر بریفنگی
11:52سوہی لافیدی کا کہنا تھا حملے کی دھمکیوں کے بابردو
11:55سیکیٹریٹ مسجد میں نماز کی ادائیگی دہشتگردی کے خلاف عظم کا تخواہ
11:59دہشتگرد ہمیں خوافصدہ نہیں کر سکتے
12:06پشاور برسک روڈ پر سی ٹی ڈی آپریشن میں حلاق دہشتگرد افغان شہری نکلا
12:10تب پیشی حکام کا کہنا ہے دہشتگردوں کو سہولت پراہم کرنے والوں کو رات کے حراست میں لیا گیا
12:16دہشتگرد آرزی طور پر اس علاقے میں مقیم تھے
12:19گروہ بڑے حملے کی تیاری میں مسئول تھا
12:21گزرشتہ روز سی ٹی ڈی انٹیلیجنس آپریشنز میں ایک دہشتگرد حلاق اور دو فرار ہوئے تھے
12:26ایک پولس جوان شہید اور دو زخمی ہوئے تھے
12:30پنجاب اور استعمبات میں انٹرنیٹ موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا
12:35وزارت داخلہ حلاق کے پیش نظر پی ٹی اے کی مشاورت سے فیصلہ کرے گی
12:39وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ کی پرس کانفرنز کہا
12:42وزیر آزم کی پیٹرول ریلیف سکیم سے اب تک سنتالیس لاکھ شہری مستفید ہو چکے ہیں
12:47کسی کو کوئی شکایت ہو تو نائن سیون سیون ون پر رابطہ کر سکتا ہے
12:56ریلیف پاکچ کافی نہیں لیوی بھتا ختم کرنا ہوگا
12:59ریلیف پاکچ سے بیس ہی ست لوگوں کا مسئلہ بھی حل نہیں ہو رہا
13:02پیٹرولیم لیوی کے نام پر میڈر کلاس کو لوٹا جا رہا ہے
13:05لیوی ختم نہ کی تو اسلامواد جائیں گے
13:07ہمی جماعت اسلامی حافظ نیون رحمان کا لاہور میں جلسے سے خطاب
13:10کہا ہم نے میدان نہیں چھوڑا نہ ایک منٹ کے لیے غافل ہوئے
13:14ہم حکومت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کریں گے
13:16سرمایہ دار اور جاگردار عوام کو دوٹے رہتے ہیں
13:19سیاسی جماعتیں ان مافیاس کے ساتھ ہیں
13:22ہم عوام کی سیاست کرتے رہیں گے
13:24مریم نواز نے پنجاب میں زراد کا بیڑا غر کر دیا
13:27وزیر اعلیٰ پنجاب کو گیارہ عرب کے جہاز کا حساب دینا پڑے گا
13:39جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر کے ساتھ
13:41موائدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہیں
13:43جنگ ختم کرنے کا فیصلہ واشنگٹن کو کرنا
13:46ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا فاکس نیوز کو انٹیویو
13:50کہا امریکی مٹم الیکشن سے پہلے یا بعد میں
13:52موائدہ ہونے سے ایران کو فرق نہیں پڑتا
13:54اختلافات مذاکرات سے حل کیے جا سکتے ہیں
13:57تو ایک دوسرے کو قتل کرنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے
14:00اسرائیلی کاروائیوں اور اشتعال انگیزی کی وجہ سے
14:03جنگ ایران پر مسلط ہوئی
14:04ایرانی وزیر خارجہ کہتے ہیں
14:06شرائط تسلیم ہونے پر آب ناہرمز سات دن میں کھول دیں گے
14:09اقوام متحدہ میں اسی ممالک کا آب ناہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ
14:13بحرین کے وزیر خارج عبداللطیف بن راشد نے
14:16اقوام متحدہ میں مسترکہ بیان پڑھا
14:30چینی صدر کا ایران اور امریکہ پر استانباد موہرے کی طرف باپسی کے لیے زور
14:36چینی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرم سے ملاقات میں کہا
14:39بیچنگ امریکہ اور ایران کی استانباد ایم ایو کی طرف باپسی کی حمایت کرتا ہے
14:43انہوں نے مزید کہا چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکتدار ہونا چاہیے
14:48امید ہے امریکہ تائیوان کے حوالے سے درست موقع برقرار رکھے گا
14:52امریکی صدر نے کہا دونوں ملک مل کر ایسا تعلق قائم کر سکتے ہیں
14:56جو آنے والی نسلوں کے لیے خوشحالی اور سلامتی کو فروغ دے سکتا ہے
15:05کسان اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کے بعد
15:07کوئٹا سے لانگ مارچ آج ملتوی کر دیا
15:10چیئمن کسان اتحاد خالد حسین بارٹ نے بتایا
15:12حکومتی وقت نے سیکیورٹی دینے کی اقین دہانی کرائی ہے
15:16سامبات کے طرف لانگ مارچ ہر صورت میں ہوگا
15:18حکومت سے مذاکرات کے بعد اگلی تاریخ کا جلد اعلان کریں گے
15:23امیدہ جتک نے کہا زیارت کروس پر حالات کافی دنوں سے خراب ہیں
15:27کسان اتحاد کے شکر گزار ہیں
15:28انہوں نے بات سنی اور مان لی
15:30ہم خالد حسین بارٹ کے ساتھ ویٹھیں گے
15:41شوگر ملز مالکان نے پھر چینی برامت کرنے کی اجازت مانگ لی
15:45ترجمان شوگر ملز اسوسییشن نے کہا
15:47فیوری دوہزار چھبیس سے استعداہ کی جا رہی ہے
15:50کہ اضافی چینی برامت کی جائیں
15:51دس لاکھ ٹن چینی کو فوری برامت کیا جانا چاہیے
15:54پرشنگ سیزن قریب ہے
15:56تاخیہ سنت اور کسانوں کو تباہ کر دے گی
15:58ترجمان کا کہنا تھا
16:00چینی کی قیمتیں پیداوالی لاغت سے بہت کم ہیں
16:02شوگر انڈسٹری کو فری مارکٹ کے اصولوں پر کام کرنے دیا جائے
16:12سینئر وزیر اسین شرجیل میمن کی زیر صدارت
16:14محکمہ اطلاق کا اجلاس
16:16فیک نیوز کی روک تھام کے لیے
16:17ان سی سی آئے سے مدد لینے کا فیصلہ
16:19شرجیل میمن نے کہا
16:21جھوٹی اطلاق سے کسی کو نقصان پہنچانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی
16:25فیک نیوز اور گمراہ کن اطلاق کی روک تھام کے لیے
16:28ان سی سی آئے سے معونت لی جائے
16:30مین سٹریم اور سوشل میڈیا پر فیک نیوز کی روزانہ کی بنیاد پر
16:33مانیٹرین کی جائے
16:44پنجاب میں تین سو روریل ہیلتھ سینٹرز کو
16:47اسپتالوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
16:48پہلی بار جدی دیجیٹل میڈیکل باکس
16:51متعارف کرانے کا بھی فیصلہ
16:52ڈیجیٹل میڈیکل باکس سے کیمرہ منسلک کر کے
16:56ٹیلی کانفرنس بھی ہو سکے گی
16:57وزیرعالہ پنجاب کے کلینک آن ویل منصوبے نے تاریخ حکم کرتی
17:01مختصر مدت میں تین کروڑ سے زائد مریزوں سے انہیں استفادہ کیا
17:05وزیرعالہ پنجاب کی موسمی اور عام امراض کے لیے
17:08ٹیلی میڈیسن سینٹر قائم کرنے کی ہدایت
17:10ٹیلی میڈیسن سینٹر قائم کرنے کی

Recommended