00:09ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنین جنرل احمد شریف چودری نے اس حوالے سے اہم وضاحت کر دی ہے
00:14رائٹرز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا
00:18کہ سعودی عرب مزید پاکستانی فوجی بھیجنے کا فیصلہ خطے کی صورتحال
00:22اور پاکستان اور سعودی عرب کی سیاسی قیادت کی مشابرہ سے ہوگا
00:26انہوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان کا شیطگی کم کرنے کے لیے
00:29امریکہ اور ایران کے درمیان سالسی کی کوششوں پر محتاط امید کا ادھار کیا
00:33ان کا کہنا تھا کہ اگر مضبط پیشرفت کے امکانات نہ ہوتے تو فیلڈ مارشل دو مرتبہ ایران کیوں جاتے
00:39تاہم امن کی کوششوں کو نقام بنانے والے اناثر بھی موجود ہیں
00:42ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پاکستان سعودی عرب اور مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ
00:48منورہ کے دفاع کے لیے پرعظم ہیں
00:50مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں نئے ممالک کی شمولیت کا فیصلہ تینوں ممالک کی سیاسی قیادت کرے گی
00:56یمن کی تنازع پر ان کا کہنا تھا کہ یمن کا اندرونی معاملہ ہے اور پاکستان اس تنازع کا حصہ
01:02نہیں
01:02خائبر پختون خواہ میں سیکیورٹی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بڑے فوجی آپریشنز کے بجائے
01:09انٹیلیجنس کی بنیاد پر انصداد دہشتگردی کی کاروائیاں مزید تیز کی جائیں گی
01:14ڈی جی آئی ایس پی آر کے اس انٹرویو میں پاکستان کی علاقائی سفارتکاری سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون
01:20اور دہشتگردی کے خلاف حکمت عمری سے متعلق اہم موقف سامنے آیا ہے
01:24مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیے ڈی کی نیوز نیٹ پر شکریہ