Skip to playerSkip to main content
Petrol and diesel prices in Pakistan may see another reduction from September 30.

According to initial estimates, petrol could become cheaper by Rs. 1.50 per litre, while high-speed diesel may decrease by Rs. 2.73 per litre.

OGRA is expected to determine the new petroleum prices tonight, after which the government will announce the final rates.

Petrol was recently reduced by Rs. 2.27 per litre, while high-speed diesel was cut by Rs. 3.56 per litre.

Watch the complete update for the latest petrol and diesel price news.

Subscribe to DQ News for breaking news, Pakistan updates and the latest developments.

#PetrolPrice #DieselPrice #PetrolPrices #PakistanNews #FuelPrices #OGRA #PetroleumPrices #BreakingNews #DQNews #Pakistan

Category

🗞
News
Transcript
00:05ڈی کی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں
00:07پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
00:12جس سے عوام کو معمولی ریلیف ملنے کی امید ہے
00:15تفصیلات کے مطابق 30 ستمبر سے پیٹرولی مصنوات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے
00:22ابتدائی اندازوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1.50 روپے پیسے فی لیٹر
00:26جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.73 روپے پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے
00:32ذرائع کے مطابق آگرہ کی جانب سے آج رات پیٹرولی مصنوات کی قیمتوں کا تائین کیا جائے گا
00:38جس کے بعد نئی قیمتوں کا حد میں اعلان ہوگا
00:41یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پیٹرول کی قیمت میں 2.27 روپے پیسے
00:46جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.56 روپے پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
00:52اسی کمی کے بعد پیٹرول 3.89 روپے 3 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر
01:00ہو گیا تھا
01:00اب نئی قیمتوں کا حد میں فیصلہ آگرہ کے اعلان کے بعد سامنے آئے گا
01:04مدید جاننے کے لیے دیکھتے رہیے ڈی کیو نیوز نیٹ برک شکریہ

Recommended