Skip to playerSkip to main content
#GreenTVEntertainment
#ARYdarama #NTVEntertainment #drama
#ARYDrama #dramapendek #Gree
#GreenTV #GeoEntertainment#facebookreels #explorepage #drama
#viralreels #foryoupage #fbreels
#trendingreels #storvtime

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00بلکیز بانو کی حقیقت سامنے آنے کے بعد
00:01نصیر کے ذہن میں صرف ایک ہی سوال ہوتا ہے
00:03کیا بلکیز بانو واقعی اقبال چندن سے محبت کرتی تھی
00:06تب ہی نصیر بلکیز کے پاس جاتا ہے اور کہتا ہے
00:08تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے
00:09تم بالا سے محبت کرتی تھی
00:10لیکن بلکیز فوراں کہتی ہے کہ اقبال چندن جھوٹ بول رہا ہے
00:13تب ہی نصیر قرآن مجید اس کے سامنے رکھ دیتا ہے
00:14اور کہتا ہے اگر وہ جھوٹ بول رہا ہے
00:16تو اس پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاؤ
00:17کہ بالا اور مائی پتھان جو کچھ کہہ کر گئے ہیں وہ سب جھوٹ ہے
00:20یہ سن کر بلکیز قرآن مجید پر ہاتھ رکھنے کے بجائے خاموش ہو جاتی ہے
00:23اور کہتی ہے میں اس پر ہاتھ نہیں رکھ ستی
00:25یہ سن کر نصیر کو یقین ہو جاتا ہے
00:26کہ بالا اور بلکیز کے درمیان سولہ سال پہلے واقعی محبت تھی
00:29غصے میں نصیر بلکیز کو تھپڑ مار دیتا ہے
00:31اور کہتا ہے تم نے میری پوری زندگی جھوٹ میں گزاری ہے
00:33یہ کہہ کر وہ بلکیز کو وہیں چھوڑ کر چلا جاتا ہے
00:35اور بلکیز اسے روکنے کی کوشش کرتی رہ جاتی ہے
00:37ادھر اسلام چندن نوشین کی محبت حاصل نہ کر پانے کی وجہ سے بہت پریشان ہوتا ہے
00:41تب ہی بالا اس کے سامنے آتا ہے اور کہتا ہے
00:43اگر تم نے اب بھی اپنی محبت حاصل کرنی ہے
00:45تو نوشین سے بات کرو اور اسے اپنے ساتھ لے جاؤ
00:47اسلام فورا نوشین سے ملتا ہے اور کہتا ہے
00:49اگر تم مجھ سے سچی محبت کرتی ہو
00:50تو ہم یہاں سے چلے جاتے ہیں

Recommended