ہمسفر - ایک ریل گاڑی کے سفر کی کہانی - پارٹ 3 💖
لاہور واپسی پر مسکان کے بابا کے پاؤں میں شدید درد ہوا، تو وہی ڈاکٹر عمار ان کے گھر آیا۔ اس دن سے دونوں خاندانوں میں ملاقاتیں بڑھ گئیں۔
پھر عمار کے گھر سے مسکان کے لیے باقاعدہ رشتہ آ گیا!
لیکن کیا مسکان اور عمار کی شادی ہو پائی؟ کیا وہ اچھے ہمسفر بنے؟ کیا مسکان نے انکار کر دیا؟
اور ان کی چھوٹی بیٹی کی مکمل کہانی کیا ہے؟ جانیے اس 40 منٹ کی جذباتی اور رومانٹک کہانی میں۔
یہ کہانی سن کر آپ کو ریل کے سفر سے محبت ہو جائے گی۔
اگر آپ کو یہ کہانی پسند آئی تو لائک، شیئر اور اماں کی کہانی چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#اماں_کی_کہانی