ہمسفر - ایک ریل گاڑی کے سفر کی کہانی 💖
کہتے ہیں زندگی ایک سفر ہے- کبھی یہ سفر ہمیں ایسی جگہ لے جاتا ہے جہاں ہم جانا چاہتے ہیں، اور کبھی راستے میں ایسا انسان مل جاتا ہے جس کے بارے میں ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا۔
یہ کہانی ہے 23 سالہ لاہور کی خوبصورت لڑکی مسکان کی، جو اپنی دادی، بہن اور چھوٹے بھائی کے ساتھ لاہور سے کوئٹہ اپنی کزن کی شادی پر جا رہی تھی۔ مسکان ہر اسٹیشن پر دہی بھلے، آلو، چنے، پکوڑے کھا کھا کر بیمار ہو گئی۔
اسی ٹرین میں 27 سالہ خوبصورت اسمارت ڈاکٹر عمار بھی سفر کر رہا تھا۔ ڈاکٹر عمار نے مسکان کی مدد کی، اسے دوائی دی۔
پھر قسمت نے ایسا کھیل کھیلا کہ جب مسکان کوئٹہ پہنچی تو وہاں کا دوست کوئی اور نہیں بلکہ وہی ڈاکٹر عمار نکلا! دادی کو تو وہ ٹرین میں ہی بہت پسند آ گیا تھا۔
کیا لاہور واپسی پر یہ ملاقاتیں بڑھیں گی؟ کیا بنے گا ان کا ہمسفر؟
جانیے اس مکمل جذباتی اور رومانٹک کہانی کے پہلے حصے میں۔ Part 2 دو دن بعد اور Part 3 تین دن بعد اسی چینل پر آئے گا۔
اگر آپ کو یہ کہانی پسند آئے تو لائک، شیئر اور اماں کہانی چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#اماں_کہانی #ہمسفر #لو_اسٹوری
#ہمسفر #اماں_کہانی #ٹوئن_لو_اسٹوری #محبت_کی_کہانی #Humsafar #TrainLoveStory #UrduKahani #LoveStory #DoctorLoveStory #LahoreToQuetta #PakistaniKahani #EmotionalKahani #NewKahani2026