ہمسفر - ایک ریل گاڑی کے سفر کی کہانی | پارٹ 2 | Humsafar Love Story Part 2
کہتے ہیں زندگی ایک سفر ہے۔ کبھی یہ سفر ہمیں ایسی جگہ لے جاتا ہے جہاں ہم جانا چاہتے ہیں، اور کبھی راستے میں ایسا انسان مل جاتا ہے جس کے بارے میں ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا۔
پارٹ 1 میں آپ نے سنا تھا کہ 23 سالہ خوبصورت لڑکی مسکان لاہور کی، جو اپنی دادی، بہن اور چھوٹے بھائی کے ساتھ لاہور سے کوئٹہ اپنی کزن کی شادی پر جا رہی تھی۔ مسکان پر اسٹیشن پر دہی بھلے، آلو چنے، پکوڑے کھا کھا کر بیمار ہو گئی۔ اسی ٹرین میں 27 سالہ خوبصورت، اسمارٹ ڈاکٹر عمار بھی سفر کر رہا تھا۔ ڈاکٹر عمار نے مسکان کی مدد کی، اسے دوائی دی۔
پھر قسمت نے ایسا کھیل کھیلا کہ جب مسکان کوئٹہ پہنچی تو اسے دوست کوئی اور نہیں بلکہ وہی ڈاکٹر عمار نکلا! دادی کو تو وہ ٹرین میں ہی بہت پسند آ گیا تھا۔
اب پارٹ 2 میں دیکھیں:
لاہور واپسی پر مسکان کے بابا کے پاؤں میں درد ہوا، وہ ڈاکٹر عمار کے پاس گئیں، ملاقاتیں بڑھیں اور پھر عمار کے گھر سے مسکان کے لیے رشتہ آ گیا۔
کیا مسکان اور عمار کی شادی ہو پائی؟ کیا وہ اچھے ہمسفر بنے؟ ان کی چھوٹی بیٹی کی کہانی کیا ہے؟
جانیے اس 40 منٹ کی مکمل جذباتی اور رومانٹک کہانی میں جو پارٹ 2 میں مکمل ہوگی۔ یہ کہانی سن کر آپ کو ریل کے سفر سے محبت ہو جائے گی۔
اگر آپ کو یہ کہانی پسند آئے تو لائک، شیئر اور Amma Kahani چینل کو فالو ضرور کریں۔
#ہمسفر #اماں_کہانی #Humsafar