00:00لبائک لبائک لبائک یا رسول اللہ تاج دار ختم نبوت زندہ بات زندہ بات زندہ بات
00:08فلسطین سے ہمارا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
00:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ
00:22إِنَّمَا يُؤَخَّرْهُمْ لِيَوْمَن تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْسَارِ
00:28اور ہرگز اللہ کو بے خبر نہ جاننا
00:31ظالموں کے کام سے انہیں ڈھیل نہیں دے رہا
00:36مگر ایسے دن کے لیے جس میں آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
00:41آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے
00:45کلیجہ موں کو آتا ہے
00:46پورا ایک سال بیٹھ گیا
00:48پورا ایک سال
00:49لیکن اس ایک سال میں ایسا ایک لمحہ نہیں آیا
00:54جب ہمارے دل کے یہ زخم بھرے ہوں
00:56یا آنکھوں کی نمی سوکھی ہو
00:58جب اس ہولناک
00:59قیامت خید منظر اور بہی مانا
01:02ظلم و جبر کو یاد کرتے ہیں
01:04جو مرید کے کی دھرتی پر
01:07نہتے آشکان مصطفیٰ پہ ڈھایا گیا
01:10تو روح کامپ اٹھتی ہے
01:13زبان گنگ ہو جاتی ہے
01:15ذرا اس دل کو چیر دینے والے منظر کو
01:18اپنے سامنے لائیے
01:20تیرہ اکتوبر کی وہ
01:22ظلم اور درندگی سے بھرپور اندھیری رات
01:27جب مرید کے کی دھرتی ہمارے اپنوں کے گرم خون سے
01:33لالہ زار کر دی گئی
01:36ان مظلوموں کا قصور کیا تھا
01:38ان کا گناہ صرف اتنا تھا
01:41کہ ان کے سینے میں غزہ کے ترپتے بچوں
01:45سسکتی ماہوں
01:46اور کٹے پھٹے لاشوں کا درد مچل رہا تھا
01:50وہ تو صرف قبلہ اول مسجد اقصہ
01:54اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ
01:58اظہار یقجہتی کے لیے نکلے تھے
02:01اور سب سے بڑھ کر
02:03ستم ذریفی اور حق کی خود بخود گواہی
02:07یہ ہے کہ وزیراعظم کے مشیر اور حکومتی کارندے
02:10خود یہ اعتراف کرتے ہیں
02:13کہ ان کا کوئی سیاسی مطالبہ تھا ہی نہیں
02:17وہ تو صرف نکلے ہی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ
02:21اظہار یقجہتی کے لیے تھے
02:23اب اقل دنگ رہ جاتی ہے
02:25اور ضمیر تڑپ اٹھتا ہے
02:28کہ اگر وہ کسی مطالبے
02:30یا ذاتی غرض کے لیے نہیں
02:32بلکہ صرف امت کے درد میں
02:36کٹے پھٹے معصوم بچوں کے ساتھ
02:39اظہار یقجہتی کے لیے سڑکوں پر آئے تھے
02:42تو پھر ان پر یہ قیامت کیوں ڈھائی گئی
02:46کیوں ان نہتے اور پر عمل لوگوں پر گولیاں برسائی گئی
02:51نہیں نہیں
02:52صرف گولیاں نہیں برسائی گئی
02:55بلکہ ظلم و جبر کی انتہا کر دی گئی
02:58قیامت ڈھائی گئی
03:00خدا کی قسم سنکر کلیجہ پھٹنے کو آ جاتا ہے
03:04لاشیں بکھیر دی گئی
03:06لاشوں کو جلا دیا گیا
03:08اور تڑپتے ہوئے زندہ انسانوں پر گاریاں چڑھا دی گئی
03:12ایک سار ہو گیا
03:14کسی ماں کو اس کے لخت جگر کی لاش نہیں ملی
03:18کسی بہن کو بھائی کا جنازہ نصیب نہیں ہوا
03:22کتنی ہی بہنیں مائیں بیٹیاں اور سیدزادیاں ہیں
03:27جن پر ایسے ایسے ظلم کے پہاڑ توڑے گئے
03:30جن کا ذکر کرتے ہوئے بھی روح کانپتی ہے
03:33آج ذرا اس درد کو محسوس کیجئے
03:36کہ جس درد کے اظہار کی پاداش میں
03:40مرید کے کی سرزمین کو خون سے نہلا دیا گیا
03:44آج غزہ میں بار بار پھر وہی
03:48قیامت خیز مناظر دھرائے جا رہے ہیں
03:51آہ افسوس ہم غزہ پر روتے رہے اور ظالموں نے پاکستان
03:57مرید کے کی سرزمین کو یہودیوں کو خوش کرنے کے لیے
04:01خون میں نہلا دیا
04:04آخر کیوں مسلمان کا خون اتنا سستا ہے
04:06آخر کیوں مسلمان کے خون کی کوئی قیمت نہیں
04:10آخر کیوں مسلمانوں کے قتل عام پر کوئی کسی قسم کا احتساب نہیں
04:16یاد رکھو آج تک کوئی ظالم ہولناک انجام سے نہیں بچ سکا
04:24تم بھی رب کے عذاب سے بچ نہیں سکتے
04:28رب کی پکڑ ظالموں پر بڑی سخت ہے
04:32اور وہ تم پر بھی انشاءاللہ آکے رہے گی
04:36امن امن معاہدے کی رٹ لگانے والو
04:38کیا تمہارے مردہ ضمیر غزہ کے ہولناک منظر دیکھ کر
04:44تڑپتے نہیں آج غزہ کے اندر کیا بیٹ رہی ہے
04:48عدویات کی بوند بوند کو ترستے معصوم
04:52اور رفع بادر بند ہونے کی وجہ سے
04:54سسک سسک کر دم توڑنے والے پھول جیسے بچے بھی
05:00تمہارے پتھر دلوں کو موم نہیں کر سکتے
05:04دو دن پہلے کی خبر ہے
05:05کہ اکیس ہزار سے زائد معصوم بچے عدویات نہ ملنے کی وجہ سے
05:12شہید ہو چکے
05:14اور پچیس ہزار کے قریب بچے
05:16آج بھی موت کے موں میں تڑپ رہے ہیں
05:20ظالموں نے غزہ کے زیتون کے
05:23وہ بابر کا درخت اور ہری بری فصلے تک
05:27جلا کر راہ کر دیں
05:29امن کے یہ نام نحاد معاہدے
05:32محض ایک فریب ہے
05:35محض ایک جھوٹ ہے
05:36غزہ کی زمین پر
05:38آج بھی خون کی ہولی بیسے ہی کھیلی جا رہی ہے
05:42تحریک لبیک اور دنیا کے غیرتمند لوگوں کی پکار یہی تھی
05:47کہ معاہدے کے نام پر دھوکے مد دینا
05:50انسانی جانوں کے ساتھ
05:53کھیل تماشا بند کرو
05:54معاہدہ کیا ہے
05:56تو معاہدے کی خلاف وردی سے بچنا
05:58تیرہ اکتوبر کے قریب دنیا بھر میں غیر مسلم ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر احتجاد کر رہے
06:09تھے
06:09اور کہہ رہے تھے
06:11ٹرمپ اور اس کے اتحادیوں کے کسی معاہدے پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا
06:17تو ہمارے اپنے حکمران یہ مکارانہ تانے دے رہے تھے
06:22کہ وہاں تو امن معاہدہ ہو چکا ہے
06:25غزہ میں مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں
06:27یہ لبیک والے کیوں سڑکوں پر ہیں
06:30ارے نادانوں
06:32ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر بولو
06:34کیا یہ احتجاج کسی امن معاہدے کے خلاف تھا
06:38ہرگز نہیں
06:40یہ تو صرف اس بات کا اظہار تھا
06:43کہ جو لاکھوں انسان تہتیغ ہو چکے ہیں
06:47ہم ان کے غم میں شریک ہیں
06:49اور اب مزید خون کی ندیاں نہ بہانا
06:54ہمارے لوگ تو کوئی لڑائی کرنے یا فساد پھیلانے نہیں گئے تھے
06:59وہ تو صرف ایک پر امن یاد داست جمع کروانا چاہتے تھے
07:04کیا اس امت کو اپنے بائیوں کی لاشوں پر
07:08رونے تڑپنے اور پر امن آواز اٹھانے کا بھی حق نہیں ہے
07:13ایک سال گزر گیا
07:15عیدے آئیں
07:16لیکن اس معاہدے کی آر میں
07:19فلسطین کے بچوں کا خون بہتا رہا
07:22نیتن یاہو ٹرمپ
07:24اور ان کے سب حواری
07:26خون بہانے والے درندے
07:28دندناتے رہے
07:30اور مسلمانوں کے حکمران
07:31ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی بجائے
07:34اپنی نہتی عوام کا خون بہاتے رہے
07:38کہ تم غزہ کے مسلوم
07:40اور مجبور مسلمانوں کے دکھ درد میں
07:42ترب بھی نہیں سکتے
07:44ان کے ساتھ ازارے یکجہتی بھی نہیں کر سکتے
07:47اتنا ظلم
07:48اتنی نائنصافی
07:50آخر کیوں
07:51پھر اس ملک کے اندر کیا ہوا
07:53سنیں
07:54سانے مرید کے سے پہلے
07:56اسی مارچ کا اعلان
07:58تحریک لبیک نے
08:00فیضہ بات سے
08:01امریکن امبیسی تک کر رکھا تھا
08:03لیکن
08:04پاک بھارت کشیدگی بڑی
08:07تو حکومت نے خود
08:09تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ کیا
08:11جس پر
08:12اسی دلال چودری کے دستخط موجود ہیں
08:16لائیو بیان موجود ہے
08:17جس میں باقاعدہ تسلیم کیا گیا
08:20کہ حالات کی وجہ سے
08:22یہ مارچ فی الحال مؤخر
08:23یعنی ملتوی کیا جا رہا ہے
08:26منسوخ نہیں
08:27صرف
08:28مؤخر کیا جا رہا ہے
08:30مگر جب حالات کی بہتری پر
08:32دوبارہ اس پر امن
08:34مارچ کا اعلان کیا گیا
08:35تو ان ظالموں کے چہرے سے
08:38نکاب اتر گیا
08:39انہوں نے سارے معاہدے
08:41پہتل رون دیئے
08:43اور اس پر امن کافلے کے
08:45نہتے کارکنان پر
08:47نہتے آشکان رسول پر
08:49سیدھی گولیاں برسائیں
08:51لاشیں گرائیں
08:53پھر وہ لاشیں جلائیں
08:54اور زندہ انسانوں پر
08:56گاریے چرا دیں
08:58ہمارے قائد
08:59قائد ملت اسلامیہ
09:01حضرت علامہ حافظ سعید
09:03حسین رزوی کا
09:04موقف کتنا واضح
09:06اور پر امن تھا
09:07کہ ہم ایک مخصوص جگہ
09:09تک جا کر
09:10صرف اپنی یاد داست
09:12جمع کروا کے
09:13واپس آ جائیں گے
09:14مگر ظالموں نے
09:15ایک نہ سنی
09:17گولیوں سے چھلنی کر دیا
09:19یہاں تک کہ
09:20جب ہم نے
09:21اسرائیل اور امریکہ کی
09:23مسنوات کے بائیکات کی
09:24معمولی سی بات کی
09:25جو کہ ایمان کا
09:27کم از کم درجہ ہے
09:28تو اس پر بھی
09:30پودنیا لگا دی گئی
09:31جب ظلم اور جبر
09:33کے اس دور میں
09:34پوری دنیا کے
09:36غیرتمند لوگ
09:37بائیکات کے ذریعے
09:39ظالموں کی
09:40معیشت کو
09:40کمزور کرنے کی
09:41کوشش کر رہے تھے
09:43تو ہمارے حکمرانوں نے
09:44اس پر بھی
09:46رکافتیں کھڑی کی
09:46اس پر پابندی آئے کی گئی
09:49تاکہ ظلم کے خلاف
09:51اٹھنے والی
09:52ہر آواز
09:53اور ہر معاشی بائیکات کو
09:55ناکام بنایا جا سکے
09:57یعنی ظلم کی حمایت میں
09:59اتنی انتہا کر دی گئی
10:02کہ پورا من بائیکات کو بھی
10:04جرم بنا دیا گیا
10:05آج سال مکمل ہو گیا
10:07لیکن ظلم
10:08تھمنے کا نام نہیں لے رہا
10:11آخر کب تک ظلم کرو گے
10:14انشاءاللہ وہ وقت قریب ہے
10:16تمہارے ظلم کا
10:18تلسم ٹوٹے گا
10:19اور حق کا پرچم بلند ہوگا
10:22حق دبانے سے نہیں دبتا
10:24بلکہ جتنی قوت سے
10:26حق کو دبایا جائے گا
10:28حق اس سے زیادہ
10:30اپنی فطرتی قوت کے ساتھ
10:32ابر کر سامنے آئے گا انشاءاللہ
10:35اے بابا جی کی تحریک کے غیور کارکنوں
10:38آپ نے ظلم کے پہاڑ جھیلے
10:41اپنوں کے جنادے اٹھائے
10:43سینوں پر گولیاں کھائیں
10:45لیکن اپنے نظریے سے
10:47ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے
10:50آپ کا یہ خون رائے گا نہیں جائے گا
10:53ہم اپنے تمام شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں
10:57جنہوں نے اپنے لہو سے وفا کی تاریخ لکھی
11:01آج ہم سب یہ اہد کرتے ہیں
11:04کہ حالات کتنے ہی سنگین ہو جائیں
11:07ہم اس باطل نظام کے آگے
11:10کبھی نہیں جھکیں گے
11:12اور اپنے شہداء کے خون سے
11:15غداری نہیں کریں گے
11:16یہ سر کٹتا ہے تو کٹ جائے
11:19انشاءاللہ ان ظالموں کے آگے
11:21جھکے گا نہیں حق و صداقت کا یہ پرچم
11:24انشاءاللہ عبد تک لہراتا رہے گا
11:27آخر میں پھر
11:28ہم اپنا یہی مطالبہ بہراتے ہیں
11:31کہ ہمارے شہداء کی لاشیں
11:34ان کے لواہکین کے حوالے کرو
11:36راہ عظیمت کے
11:38بیتاج امیر
11:40قائد ملت اسلامیہ
11:43علامہ سعید حسین رزوی
11:45جن کی عظمت کردار کو
11:47ہمارا دل سے کروڑوں سلام ہے
11:51ذرا یاد کرو وہ دس محرم الحرام
11:54کا دن جب وہ حالتِ روزہ میں
11:57اللہ کی رضا اور ناموسِ رسالت پر
12:00تہرہ دیتے ہوئے
12:01قبلِ اول اور بیت المقدس کے
12:04موقف پر چٹان کی طرح
12:07ڈٹ گئے تھے
12:08حکومت خود یہ اعتراف کرتی ہے
12:11کہ نیتن یہو ایک بد ترین درندہ اور دہشت گرد ہے
12:16تو پھر اسرائیل و امریکہ کی
12:18اس ظالم یلغار کے سامنے
12:21کلمہِ حق بلند کرنے والے
12:23اس انٹرنیشنل لیڈر کو
12:25اس لیے قید کیا گیا
12:28کہ وہ غیروں کی آنکھوں میں
12:30کھٹکتا تھا
12:31لاکھوں دلوں کی دھڑکن
12:33اور اس امت کی سچی آواز کو
12:35اس طرح جبری قید میں رکھنا
12:38اور منظرِ عام سے غیب کرنا
12:40تمہاری کھلی بدماشی ہے
12:42جو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی
12:45دنیا دیکھے گی
12:46کہ ہم کس شان سے
12:48اپنے اس قائد کو
12:50اس ظالمانہ قید کی زنجیریں
12:52توڑ کر باہر لائیں گے انشاءاللہ
12:54ہمارے پورا من جذبات
12:56اور صبر کو
12:58ہرگز ہرگز مت ازماؤ
13:01یہ امیرِ راہِ عظیمت
13:03ایک دن فتح کا پرچم لہرائے گا
13:06اور اس تاریخ ظلم کی رات کا موت اور جواب دے گا
13:10اور سن لو
13:11امیرِ محترم کے ساتھ ساتھ
13:13صاحبزادہ انس حسین رزوی
13:16اور امیر المجاہدین کے نقش قدم کے امین
13:19حضرتِ علامہ غلام عباس فیضی صاحب کو بھی
13:22گرفتار کر کے تاحال
13:24منظرِ عام سے غائب رکھا گیا ہے
13:27جبکہ ناموسِ رسالت کے پروانے
13:29پیر سید زہیرِ حسن شاہ صاحب
13:32وہ بوڑے سید
13:33اور حافظ محمد طاہر صحیفی صاحب
13:36رزوان صحیفی صاحب
13:38اور علامہ فاروق الحسن
13:40قادری سمیت
13:41تمام اسیرانِ حق
13:43یہ لو میں قید ہیں
13:45ان تمام بے گناہ رہنماؤ
13:47اور کارکنوں پر
13:49لا دے گئے
13:50یہ تمام ناجائز
13:52اور بوڑز مقدمات
13:54فوری طور پر ختم کیے جائیں
13:56اور انہیں فلفور رہا کیا جائے
13:59اللہ سے ڈرو
14:01مسجد رحمت اللہ العالمین
14:03کھولو
14:03اور اپنے کیے پر
14:05شرمندگی اختیار کرو
14:07آخر میں
14:08پھر ہم
14:10شہدہِ سانیہ مرید کے کو
14:12خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
14:14اور دعا کرتے ہیں
14:16کہ ان کے پاکیزہ خون کے سدکے
14:19اللہ کریم
14:20تحریک لبیت پاکستان کو
14:22وطنِ عزیز پاکستان میں
14:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:27کے دین کو
14:28تخت پر لانے کی
14:29توفیق عطا فرمائے
14:31تاج دارِ ختمِ نبوت
14:34زندہ بعد
14:35زندہ بعد
14:36زندہ بعد
14:37زندہ بعد