Skip to playerSkip to main content
Khutba e Jumma - Khutba e Jumma - Friday Sermon

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD

#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Transcript
00:10Bismillahirrahmanirrahim
00:14والذين جاءوا من بعدهم يقولون
00:22ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان
00:35إن الله وملائكته يسلون على النبي
00:43يا أيها الذين آمنوا سلوا عليه وسلموا تسليما
00:57السلاة والسلام عليك يا رسول الله
01:07وعلى آلك وأصحابك يا رحمة للعالمين
01:19گنج بخش فیض عالم مظهر نور خدا
01:26ناك سارا پیر کامل کاملا را رہنما
01:34اللہ رب العزت جل وعلا
01:40عز اسمه وعزم شانه وعتم مرحانه کی حمد و سناء
01:48تاجدار دو جہان سید کائنات
01:53نبی الانبیاء محمد مصطفی
01:57احمد مجتبا علیہ التحیت والسناء کی بارگاہ میں
02:04درود و سلام کا نظرانہ پیش کرنے کے بعد
02:09سیدی فیض عالم داتا گنج بخش
02:13علی بن عثمان الہجویری
02:18الجلابی سمہ لہوری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی بارگاہِ عالیہ میں
02:27ازن کی استدعا کے ساتھ
02:32حضراتِ گرامی قدر ماہِ ربی السانی
02:37کا آغاز ہو چکا ہے
02:41اور
02:42اس ماہِ مبارک کو
02:46ایک خاص نسبت ہے
02:52سیدی غوث العظم
02:55الشیخ عبدالقادر جیلانی
03:02موہی الدین
03:05شیخ الاسلام
03:07کی ذاتِ گرامی سے
03:12اور
03:15اس ماہِ مبارک کی
03:18نسبت کے حوالے سے
03:20گیارہ تاریخ کو بھی بڑی اہمیت حاصل ہے
03:27سب سے پہلے تو
03:29یہ گیارہویں شریف
03:32جو
03:33ہم لوگ
03:35مناتے ہیں
03:36پکاتے ہیں
03:38کھلاتے ہیں
03:42اس کے حوالے سے
03:44کچھ
03:46قرآن و حدیث
03:47کی روشنی میں
03:49آپ سے
03:51گفتگو کرنا چاہوں گا
03:53قرآن حکیم کی جو آیاءِ طیبہ
03:57میں نے
03:58خطبے میں تلاوت کی ہے
04:01اس میں
04:01اللہ کریم جل وعالی نے
04:05بندہِ مومن
04:08کی ایک
04:10صفت بیان فرمائی ہے
04:14اللہ کریم جل وعالی فرماتا ہے
04:16والَّذِينَ جَاؤُوا مِن بَعْدِهِم
04:20جو لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں
04:24اللہ کریم فرماتا ہے
04:26کہ ان کے بعد
04:27جو پیچھے رہ جانے والے ہیں
04:29وہ مومنین
04:31کیا کرتے ہیں
04:33يَقُولُون
04:34وہ کہتے ہیں
04:37رَبَّ نَغْفِرْ لَنَا
04:40وہ یہ دعا کرتے ہیں
04:41اے ہمارے رب
04:42ہمیں بخش دے
04:44وَلِي اِخْوَانِنَ اللَّذِينَ سَبَقُوْنَا بِالْایمَانَ
04:52اور ہمارے ان بھائیوں کو
04:55بخش دے
04:58جو ہم سے پہلے
05:01یہ دنیا چھوڑ کر چلے گئے ہیں
05:05حبابِ گرامی قدر
05:07بہت بڑی قابلِ غور ہے
05:10کہ بساوقات
05:12ہمیں
05:13لوگوں کی طرف سے
05:15کچھ باتیں سننے کو ملتی
05:18یہ کہاں لکھا ہے ختم
05:21دلانا
05:22کہاں لکھا ہے عصالِ سواب کرنا
05:25یہ تم گیاروی شریف
05:27مناتے ہو
05:28تو کہاں لکھا ہے
05:29چھٹی شریف کا ختم
05:32دلاتے ہو
05:32کہاں لکھا ہے
05:35حبابِ گرامی قدر
05:36جو بات آپ کو
05:38سمجھانا مقصود ہے
05:40وہ یہ ہے
05:42کہ
05:44مومن کی صفت یہ ہے
05:47جو زندہ مومنین ہیں
05:51الحمدللہ
05:52ہم سب ہی ایمان والے
05:56اور ہم سب کی
05:58یہ صفت ہونی چاہیے
06:02اللہ کریم فرماتا ہے
06:04کہ جو مومنین زندہ ہیں
06:05وہ اللہ کی بارگاہ میں
06:09یہ دعا کرتے ہیں
06:12سب سے پہلے
06:14تو اپنی مغفرت کی دعا کرتے ہیں
06:16ربنا غفر لنا
06:17ہمارے رب ہمیں بخش دے
06:20وَلِي اِخْوَانِنَا
06:24اور ہمارے بھائیوں کو
06:26بخش دے
06:30اللَّذِينَ سَبَقُونَا
06:34بِالْایمَانَ
06:35جو
06:36ہم سے
06:38ایمان کے ساتھ
06:40پہلے رخصت ہو گئے ہیں
06:43سبقت لے گئے ہیں
06:44دنیا چھوڑنے میں
06:46تو
06:48بات تو بڑی واضح ہو گئی
06:51کہ
06:51مومن کو
06:53اللہ تعالی حکم دے رہا ہے
06:55اور مومن کی
06:56اس صفت کو بیان کر کے
06:58اللہ تعالی دوسروں کو بھی
07:02اس راستے کو
07:03اختیار کرنے کی
07:04ترغیب دے رہا ہے
07:05کہ
07:06جب تمہارے
07:08کوئی ایمان والے
07:10بہن بھائی دوست
07:12احباب
07:12مسلمان بھائی
07:13دنیا سے چلے جائیں
07:15تو ان کے لئے
07:17مغفرت کی
07:18دعا کیا کرو
07:19اور یہ
07:20مومن کی
07:21صفت ہے
07:22جب مومن کی
07:24صفت ہے
07:25اور
07:26قرآن حکیم
07:27اسے
07:28بیان فرما رہا ہے
07:30خالقِ
07:31کائنات
07:31حکم دے رہا ہے
07:32تو پھر
07:34یہ کہنا
07:34کہ یہ
07:35کہاں سے آگیا
07:36دعا کرنے
07:37کا فائدہ
07:38کیا ہے
07:38اس طرح کی
07:40اول فول
07:41باتیں
07:42کرنے
07:43کی کوئی ضرورت
07:44نہیں ہے
07:45جو شریعت
07:46متاہرہ
07:47اللہ کریم
07:48جلہ وعلا
07:49کے احکامات
07:50اور رسول اللہ
07:51صلی اللہ علیہ وسلم
07:52کی
07:52سنت کا
07:54پیروکار ہے
07:55اس کے لئے
07:56تو
07:56کوئی گنجائش نہیں ہے
07:58ایسی بات
07:59کرنے کی
08:00اور ایسی باتیں
08:02سن کر
08:02اس کی طرف
08:04دھیان دینے کی
08:05بھی کوئی گنجائش نہیں ہے
08:06جب حکمِ رب ہی مل گیا ہے
08:09تو احبابِ گرامی قدر
08:11ایک تو یہ ہے
08:12کہ زندہ
08:14لوگوں کی
08:14طرف سے
08:15دعا کا
08:17مرہومین
08:18کو فائدہ
08:19پہنچتا ہے
08:20یہ حکمِ رب ہے
08:23پھر حضور
08:24سید عالم
08:25نبی محتشم
08:26صلی اللہ علیہ وآلہ
08:28مبارکہ وسلم
08:29نے فرمایا
08:30کہ
08:31لوگوں
08:32تم میں سے
08:33جو شخص
08:34دنیا چھوڑ کر
08:35چلا جائے
08:37اس کی
08:38نیکیوں کو
08:39یاد کیا کرو
08:42اس کے لئے
08:43مغفرت کی
08:44دعا کیا کرو
08:47اور آپ
08:48صلی اللہ علیہ وآلہ
08:49نے فرمایا
08:50کہ
08:50تمہارا
08:51جانے والے کی
08:53اچھی
08:54آدات
08:55اچھے
08:56کاموں کا
08:57ذکر کرنا
08:58اس کی
08:59نجات کے
09:00حوالے سے
09:01اس کے حق میں
09:02تمہاری
09:03گواہی بن جاتی ہے
09:07اور پھر
09:10یہ خامخا
09:12الجھاؤ پیدا کرنے کی کوشش
09:14لوگ کرتے ہیں
09:15سب سے پہلے تو
09:17عیسال سواب
09:18یہ مسئلہ آپ کو سمجھانا ہے
09:20کیا زندہ
09:21لوگوں کے
09:22کسی عمل
09:24کا
09:24فائدہ
09:25دنیا سے
09:26چلے جانے والوں
09:27کو پہنچتا ہے
09:28اسے کہتے ہیں
09:30عیسال سواب
09:32سواب پہنچنا
09:34یا سواب پہنچانا
09:37اور
09:38حضور صلی اللہ علیہ وسلم
09:40نے خود
09:41مرہومین کے لئے
09:42دعا کی
09:43بلکہ
09:44بڑی مشہور
09:45حدیث پاک
09:49ایک صحابی
09:50آپ کی خدمت میں آئے
09:55حضرت سعد
09:57ان کا نام ہے
09:59عرض کی
10:00یا رسول اللہ
10:01صلی اللہ علیہ وسلم
10:04میری والدہ
10:05دنیا سے
10:06تشریف لے گئی
10:09کیا میں
10:10اپنی والدہ
10:12کے لئے
10:13کوئی نیک
10:14عمل کروں
10:16تو میری والدہ
10:17کو
10:17سواب پہنچے گا
10:21تو آپ
10:22صلی اللہ علیہ وسلم
10:23نے فرمایا
10:24کہ اگر
10:25تمہاری والدہ
10:26پر کوئی کرز
10:27ہوتا
10:30اور تم
10:31وہ کرز
10:32ادا کرتے
10:33تو کیا
10:33کرز
10:34ادا نہ ہو جاتا
10:35تو عرض کی
10:35یا رسول اللہ
10:36ہو جاتا
10:37تو فرمایا
10:38کہ جیسے
10:40کرز ادا ہو جاتا ہے
10:42ویسے ہی
10:42جو نیکی
10:43تم اپنی والدہ
10:44کو
10:45سواب
10:46پہنچانے کی
10:47نیت سے
10:48کرو گے
10:49اس کا سواب
10:50بھی پہنچے گا
10:53کرز اگر
10:54ادا نہ ہو
10:55تو
10:55مرہوم
10:56پکڑا جاتا ہے
10:59اللہ کی
11:00پکڑ میں
11:01آتا ہے
11:01تو جب
11:02ادا ہو گیا
11:03تو
11:03اللہ کی
11:04پکڑ سے
11:04چھوٹا
11:06اسی طرح
11:07کوئی نیک
11:08کام
11:08کیا
11:09تو
11:11اس کا
11:12سواب
11:12مرہوم
11:13کو پہنچایا
11:14تو اس کے
11:14درجات
11:15بلند ہوں گے
11:17حضور
11:18سید
11:18عالم
11:19نبی
11:19محتشم
11:20صلی اللہ
11:20تعالی
11:21علیہ وآلہ
11:22وآلہ
11:22وسلم
11:23نے
11:23فرمایا
11:23سعد
11:25جاؤ
11:26اپنی والدہ
11:27کے لئے
11:27جو نیکی
11:28کرنا چاہتے ہو
11:29کرو
11:29اس کا
11:29سواب
11:29پہنچے گا
11:30حضرت
11:31سعد
11:32رضی اللہ
11:32تعالی
11:33عنہ
11:33گئے
11:35انہوں نے
11:36ایک
11:37میٹھے
11:37پانی
11:38کا
11:38کوئن
11:39خریدا
11:42ایک
11:43روایت
11:44یوں ہے
11:44اور دوسری
11:45ہے
11:45کہ کوئن
11:46کھدوایا
11:48جب
11:49کوئن
11:51کھدوا
11:52لیا
11:52پانی
11:53کوئن
11:53کا
11:53صاف
11:54شفاف
11:54ہو گیا
11:55تو
11:56حضور
11:57علیہ
11:57السلام
11:57کی
11:58خدمت
11:59میں
11:59حاضر
12:00ہوئے
12:00عرض
12:00کی
12:01یا
12:01رسول
12:01اللہ
12:01میں
12:02نے
12:03اپنی
12:03والدہ
12:04کے
12:04سواب
12:05کے
12:05لیے
12:05عیسال
12:06سواب
12:07کے
12:07لیے
12:07کھوان
12:08کو دعایا
12:09ہے
12:09میں
12:09چاہتا
12:10ہوں
12:10کہ
12:10آپ
12:11تشریف
12:11لائیں
12:12اور
12:13اس
12:13کھوئیں
12:13پہ
12:14کھڑے
12:14ہو
12:14کر
12:15دعا
12:15فرما
12:15دے
12:18تو
12:19حضور
12:20سید
12:21عالم
12:21نبی
12:22محتشم
12:22بنفس
12:23نفیس
12:25خود
12:26اس
12:26کھوئیں
12:27پر
12:27تشریف
12:28لے
12:28گئے
12:29اور
12:31دعا
12:32کیا
12:32اللہم
12:33حاضل
12:34بیر
12:34لئم
12:35سعد
12:38مالک
12:39و مولا
12:39یہ
12:40کھوان
12:40سعد
12:40کی
12:41ماں
12:41کے
12:41لئے
12:42یعنی
12:43جب
12:44تک
12:44اس
12:44کھوئے
12:45سے
12:45لوگ
12:46پانی
12:46پیتے
12:47رہیں
12:48گے
12:48فائدہ
12:49اٹھاتے
12:50رہیں
12:50گے
12:51اس
12:51کا
12:52سواب
12:53ام
12:53سعد
12:54کو
12:54پہنچے
12:54گا
12:55سعد
12:56رضی
12:56اللہ
12:57تعالی
12:57کی
12:58والدہ
12:58کو
12:59پہنچے
12:59گا
13:01اتنا
13:01واضح
13:02حکم
13:04ہونے
13:05کے
13:05باوجود
13:06کوئی یہ
13:07کہے
13:07کہ کچھ
13:08نہیں
13:08پہنچتا
13:09اس کے
13:10مرنے
13:11والوں
13:12کو کچھ
13:12نہ
13:12پہنچتا
13:13ہمیں
13:13نہیں
13:13پتا
13:15الحمدللہ
13:16جو ایمان
13:16کے ساتھ
13:17دنیا
13:17سے
13:18گئے ہیں
13:18ان کو
13:19ضرور
13:20پہنچتا
13:20ہے
13:21تو
13:22احباب
13:22گرامی
13:23قدر
13:23یہ مسئلہ
13:25سمجھانے
13:25کے بعد
13:26پھر سیدی
13:27غوث
13:27آزم
13:28کا
13:28تذکرہ
13:28ہم
13:29کریں گے
13:30تو
13:30حباب
13:31گرامی
13:31قدر
13:31اسی طرح
13:33اور حدیث
13:34پاک میں
13:35یہاں
13:35تو ہے
13:35نا
13:36کہ
13:36نام
13:37لے
13:37کر
13:37دعا
13:38ایک
13:39چیز
13:40ہے
13:40اب
13:41ختم
13:41پڑتے ہیں
13:42فروٹ
13:42سامنے
13:43رکھ
13:43لیتے ہیں
13:43کھانا
13:44رکھ
13:44لیتے ہیں
13:44کچھ
13:45مٹھائی
13:45رکھ
13:45لی
13:46کوئی شہرینی
13:47رکھ لی
13:47دعا
13:48کی
13:48تو
13:49اس سارے
13:51عمل
13:51کا ثبوت
13:53تو خود
13:53سرکار
13:54دعالم
13:54صلی اللہ
13:54علیہ وسلم
13:55نے
13:55کونہ
13:56کھد گیا
13:56اور خود
13:57آپ نے
13:57دعا
13:58کی
13:58یا رسول
13:59اللہ
13:59اے مالک
14:00مولا
14:01یہ کونہ
14:02ساد کی
14:03ماں
14:03کے لیے ہے
14:04اس کا
14:04ثواب ساد کی
14:05ماں
14:05کو پہنچے
14:06تو
14:07احباب
14:07گرامی
14:08قدر
14:08ختم
14:09شریف
14:10میں
14:10بھی
14:10تو
14:10یہی
14:11ہم
14:11کرتے ہیں
14:12ہاں
14:13ریاکاری
14:15دکھلاوہ
14:16تسنو
14:17بناوٹ
14:19فخر
14:20اجب
14:21غرور
14:22تکبر
14:23وہ نہیں
14:24ہونا چاہیے
14:25اس لیے
14:25اخلاص
14:27ہونا چاہیے
14:27دل کا
14:28تو آپ
14:30چھوٹے سے
14:30چھوٹا کام
14:31بھی کریں گے
14:32تو اس کا
14:33فائدہ پہنچے گا
14:34بڑے سے
14:34بڑا کام
14:35بھی کریں گے
14:36تو اس کا
14:36فائدہ
14:37پہنچے گا
14:39حضور
14:40سید عالم
14:40نبی
14:41محتشم
14:41صلی اللہ
14:42تعالی
14:42علیہ وآلہ
14:43وآلہ
14:43وآلہ
14:44وآلہ
14:44نے
14:46ارشاد
14:47فرمایا
14:47کہ
14:47میرے
14:48صحابہ
14:50حضرت
14:51عیسیٰ
14:52علیہ
14:52صلی اللہ
14:52وآلہ
14:54کسی
14:55کام
14:56کی غرض
14:56سے
14:57باہر
14:58جا رہے
14:59تھے
14:59یعنی
15:01اپنے
15:01گھر
15:01سے
15:01باہر
15:02اپنی
15:02رہائش
15:03سے
15:06قبرستان
15:07کے پاس
15:07سے
15:07گزر
15:08ہوا
15:10عیسیٰ
15:11علیہ
15:11صلی اللہ
15:12وآلہ
15:12نے
15:14اپنی
15:15روحانی
15:16طاقت
15:17اور روحانی
15:18علم سے
15:19علم خیب سے
15:20یہ جان
15:22لیا
15:23کہ
15:23اس قبر
15:24والے
15:24کو
15:24عذاب
15:25ہو رہا ہے
15:27یہ منظر
15:28آپ نے
15:29دیکھ لیا
15:29اور
15:30نبی
15:31ہوتا
15:31ہی
15:31وہ
15:31جو
15:33زمین
15:33کی طرف
15:34نظر
15:34اٹھائے
15:35تو
15:35تحق
15:36سرا
15:36کا
15:36ذرہ
15:37ذرہ
15:37اس کے
15:38سامنے
15:38ہو
15:38اور
15:39اگر
15:40توجہ
15:40آسمانوں
15:41کی طرف
15:41کرے
15:42تو
15:42عرش
15:42اولا
15:43سے
15:43بھی
15:43اوپر
15:43تک
15:44سارے
15:45راز
15:45اس کے
15:46سامنے
15:46آ جاتے
15:47ہیں
15:47اللہ تعالی
15:48نے
15:48اپنے
15:49محبوب
15:49نبیوں
15:50کو
15:50یہ
15:50طاقت
15:51دی
15:51اور
15:52لفظ
15:53نبی
15:53کا
15:53معنی
15:54آپ
15:55کے
15:56میرے
15:57امام
15:57امام
15:58الشاقین
16:00آلہ حضرت
16:01امام
16:01احمد
16:02رضا
16:02بریلوی
16:03علیہ
16:03رحمہ
16:03نے
16:04تو
16:04لفظ
16:05نبی
16:05کا
16:06ترجمہ
16:06ہی
16:07یہ کیا ہے
16:07غیب
16:08کی
16:09خبر
16:09دینے
16:10والے
16:11یہ آتے ہیں
16:12یا
16:12ایوہ
16:13نبی
16:13تو
16:14قرآن
16:15حکیم
16:15کا
16:15جب
16:16آپ
16:16کنز
16:16ایمان
16:16کا
16:17ترجمہ
16:17پڑھتے ہیں
16:18تو
16:18آلہ حضرت
16:19لکھتے ہیں
16:20کہ
16:20اگر
16:20نبی
16:21کا
16:21معنی
16:21نبی
16:22ہی
16:22کر
16:22دیا
16:22تو
16:22ترجمہ
16:23کیا
16:23ہوا
16:24تو
16:25عربی
16:25کا
16:26لفظ
16:26بھی
16:26نبی
16:26ہے
16:26اب
16:27نے
16:27اس
16:27کا
16:27معنی
16:27نبی
16:28ہی
16:28کر
16:28دیا
16:28ہے
16:29تو
16:29پھر
16:29ترجمہ
16:30تو
16:30نہ
16:30ہوا
16:30آپ
16:31فرماتے
16:32ہیں
16:32کہ
16:32نبی
16:33کا
16:33معنی
16:34یہ
16:34ہے
16:34کہ
16:35وہ
16:35غیب
16:36کی
16:36خبریں
16:37دیتے
16:37ہیں
16:37وہ
16:38اللہ
16:39جو
16:41ہمارے
16:42فہم
16:42و
16:42ادراک
16:43وہم
16:44و
16:44گمان
16:45سے
16:45بھی
16:45ورا
16:47لا
16:48یدرک
16:50الابسار
16:54نگاہیں
16:55وہاں
16:56ادراک
16:57نہیں
16:57کر
16:57سکتی
16:58تو
16:59نبی
17:01تو
17:01اس
17:01رب
17:02کی
17:02خبر
17:02دیتے
17:04تو
17:05غیب
17:06کی
17:06خبر
17:06آپ
17:07جب
17:07بھی
17:07پڑھیں
17:08گے
17:08لکھا
17:09ہوگا
17:09اے غیب
17:10کی
17:10خبر
17:10دینے
17:11والے
17:12محبوب
17:14تو
17:14حضرت
17:16عیسیٰ علیہ السلام
17:18نے
17:18اپنی
17:20علم
17:20نبوت
17:21سے
17:21جان لیا
17:22کہ
17:22اس
17:22بندے
17:23کو
17:24عذاب
17:24ہو
17:25رہا ہے
17:25کام
17:26پہ
17:26چلے
17:27گئے
17:27واپس
17:27آئے
17:28تو
17:29منظر
17:29بدلا
17:30ہوا
17:30تھا
17:32بالکل
17:33مختلف
17:33تھا
17:34منظر
17:34اب
17:35اس
17:35بندے
17:36کی
17:36قبر
17:36جنت
17:37کا
17:37باغ
17:38تھی
17:40یہ
17:40روایت
17:41جو ہے
17:42امام
17:43فخر
17:43تین
17:43راضی
17:44رحمت
17:45اللہ
17:45تعالی
17:45نے
17:47التفسیر
17:47القبیر
17:48کی
17:49بسم
17:50اللہ
17:50شریف
17:51کی
17:51فضیلت
17:52میں
17:52بیان
17:52کی
17:53ہوئی
17:54اور
17:55امام
17:55راضی
17:56وہ
17:56ہیں
17:56کہ
17:56آپ
17:57کے
17:57اپنے
17:58دور
17:58میں
17:58آپ
17:58سے
17:59بڑا
17:59کوئی
17:59عالم
17:59نہیں
18:00تھا
18:02اور
18:31اس
18:33کرتے ہیں
18:33مالک و مولا
18:34اس
18:34بندے
18:35کا
18:36ماجرہ
18:37کیا ہے
18:37نبی
18:38ویسے
18:38تو جانتا
18:39ہوتا ہے
18:39لیکن یہ
18:40پوچھنا
18:40بھی
18:40بہت سے
18:42لوگوں
18:42کے لیے
18:44تعلیم
18:44کا
18:44ذریعہ
18:45بنتا ہے
18:47تو
18:47عرض کی
18:48مالک و مولا
18:49ابھی
18:50عذاب
18:50میں
18:51مبتلا
18:51تھا
18:51اب
18:52اس کی
18:52قبر
18:53جنت
18:53کا
18:53باغ
18:53ہے
18:54آخر
18:54ماجرہ
18:54کیا
18:55ہے
18:55تو
18:58خالق
18:59کائنات
18:59نے
18:59فرمایا
19:00میرے
19:00پیارے
19:01عیسیٰ
19:01علیہ السلام
19:02یہ
19:03میرا
19:04نافرمان
19:05مندہ
19:05تھا
19:06اس نے
19:07میرے
19:08احکامات
19:08کی
19:08خلاف
19:09ورزی
19:09کی
19:09تھی
19:10دنیا
19:11میں
19:11گناہوں
19:12کی
19:12زندگی
19:13اس نے
19:13بسر کی
19:14دنیا
19:14سے
19:14چلا
19:15گیا
19:15اور
19:17میری
19:18طرف
19:18سے
19:18اس کو
19:19عذاب
19:19میں
19:19مبتلا
19:20رکھا
19:20ہوا
19:20تھا
19:21اس کے
19:21عامال
19:22کی
19:22بنیاد
19:23لیکن
19:24جب
19:24یہ
19:25فوت
19:25ہوا
19:25تھا
19:25تو
19:26اس کی
19:26بیوی
19:26امید
19:27سے
19:27تھی
19:28اس کے
19:29فوت
19:29ہونے
19:30کے
19:30بعد
19:30اس کے
19:31گھر
19:31بچہ
19:32پیدا
19:32ہوا
19:33وہ
19:34بچہ
19:35بڑا
19:35ہوا
19:36بڑھتا
19:37بڑھتا
19:38اس عمر
19:38کو پہنچا
19:39جس میں
19:39بچہ
19:40بولنے
19:40لگتا
19:42تو
19:43ایک
19:44روایت
19:44تو یہ
19:44ہے
19:45کہ اس کی
19:45ماں
19:45نے
19:46اسے
19:48بسم اللہ
19:49یا لفظ
19:50اللہ
19:51سکھایا
19:51اور دوسری
19:53روایت
19:53ہے کہ
19:54جب وہ
19:54تھوڑا
19:55سمجھدار
19:56ہوا
19:56تو ماں
19:57اسے
19:57استاد
19:58کے پاس
19:58لے گئی
19:59ہے اور
19:59استاد
19:59نے
19:59اسے
20:00پڑھایا
20:00بیٹا
20:01پڑھو
20:01بسم اللہ
20:02الرحمن
20:03الرحیم
20:07خالق
20:08کائنات
20:08نے
20:08فرمایا
20:09پیارے
20:09عیسی
20:10علیہ السلام
20:10جب
20:12اس
20:12بچے
20:12نے
20:13میرا
20:14نام
20:14لیا
20:14تو
20:15میری
20:16غیرت
20:16کو
20:16یہ
20:17بات
20:17گوارہ
20:18نہ
20:18ہوئی
20:18کہ
20:19جس
20:19کا
20:19بچہ
20:20میرا
20:20نام
20:20لے
20:21رہا
20:21ہے
20:21میں
20:21اسے
20:21عذاب
20:22میں
20:22مبتلا
20:22رکھوں
20:23میں
20:23نے
20:23اس
20:23کا
20:24عذاب
20:24اٹھا
20:24لیا
20:25اس
20:26بچے
20:26نے
20:27تو
20:28اپنے
20:28باپ
20:28کے لئے
20:34اولاد
20:34کا
20:35نیک
20:36عمل
20:37براہ
20:37راست
20:37والدین
20:38کے لئے
20:39نجات
20:40کا باعث
20:40بنتا ہے
20:43دعا
20:43کریں
20:44تو
20:44اور
20:44بڑی
20:44بات
20:45ہے
20:45لیکن
20:46اگر
20:46دعا
20:46نہیں
20:47بھی
20:47کی
20:47تو
20:48آپ
20:48کی
20:49نیکیاں
20:49جو
20:50ہیں
20:50وہ
20:51والدین
20:52کے لئے
20:52مغفرت
20:53کا
20:53ذریعہ
20:54بنتی
20:54اب
20:55عباب
20:55عرمی
20:56قدر
20:56مسئلہ
20:57میں نے
20:57آپ
20:57کو
20:57سمجھانا
20:58تھا
20:58آپ
20:59جو
21:00اسال
21:01سواب
21:01کرتے ہیں
21:02اس
21:02یقین
21:03کے
21:03ساتھ
21:03اور
21:04اس
21:05اعتماد
21:05کے
21:05ساتھ
21:06کیا
21:06کیجئے
21:07کہ
21:08اس
21:08کا
21:08یقینی
21:09طور پر
21:10فائدہ
21:10جس
21:11کے لئے
21:12آپ
21:12سواب
21:13پہنچا
21:13رہے ہیں
21:13اس
21:14کو
21:14ہوگا
21:16بہت سے
21:16دلائل
21:17ہے
21:17لیکن
21:17میں
21:18جو
21:18موضوع
21:19چھیڑا
21:20ہے
21:20اس
21:20کی طرف
21:20جانا
21:21چاہتا
21:21ہوں
21:21لیکن
21:21اس
21:22سے
21:22پہلے
21:22یہ
21:22مسئلہ
21:23آپ
21:31یہ
21:31گیارمی
21:32سواب
21:33کے لئے
21:33تو کسی
21:34تاریخ
21:34کی
21:34ضرورت
21:35نہیں
21:36ہما
21:37وقت
21:39چوبیس
21:39گھنٹوں
21:40میں
21:40کسی
21:41بھی
21:41وقت
21:43مہینے
21:44کے
21:44تیز
21:44دنوں
21:45میں
21:45کسی
21:46بھی
21:46دن
21:48کسی
21:49بھی
21:49تاریخ
21:50یا
21:50ہفتے
21:51کے
21:51سات
21:51دنوں
21:52میں
21:52کسی
21:52بھی
21:53دن
21:53آپ
21:54حسال
21:55سواب
21:55کریں
21:55تو
21:56پہنچتا
21:56ہے
21:57تو پھر
21:58یہ
21:59گیارمی
22:00سے کیا مراد
22:01ہے
22:02سیدی
22:03غوث
22:04آزم
22:06میرہ
22:07مہی الدین
22:07غوث
22:08السکلین
22:11شیخ
22:12عبدالقادر
22:13جیلانی
22:14رحمت اللہ
22:15تعالی
22:17داتا صاحب
22:18رحمت اللہ
22:19تعالی
22:20سے تقریبا
22:20ایک سو
22:21سال بعد
22:22آپ
22:22جلوہ گر
22:23ہوئے
22:23چار سو
22:25پینسٹ
22:26ہجری
22:26تقریبا
22:28اختلافات
22:29ہیں
22:29کوئی چونسٹ
22:30پینسٹ
22:30آگے پیچھے
22:31بھی
22:31بیان کرتے ہیں
22:32زیادہ تر
22:33چار سو پینسٹ
22:34ہجری
22:34کا ذکر آتا ہے
22:35سیدی
22:36فیض
22:36عالم
22:36کا
22:36وصال
22:37ہے
22:38اور
22:39چار
22:40سو
22:40ستر
22:42یا
22:42اکتر
22:43ہجری
22:43حضرت
22:44غوث
22:45آزم
22:45کی
22:45ولادت
22:46ہے
22:47تو
22:48گویا
22:48آپ
22:51داتا
22:52صاحب
22:52رحمت
22:52اللہ
22:53تعالی
22:53علیہ
22:54کے
22:54دنیا
22:54سے
22:54پردہ
22:55فرمانے
22:56کے بعد
22:56تو
22:57پانچ
22:58سال بعد
22:58جلوہ گر
22:59ہوئے ہیں
23:00لیکن
23:01جب عمر
23:01کا حساب
23:02دیکھا جاتا ہے
23:03ولادت
23:04اور پھر
23:05وصال
23:05تو پھر
23:06تقریباً
23:06ایک صدی
23:07کا
23:07فاصلہ
23:08غوث
23:09پاک
23:09کا
23:09وصال
23:10جو ہے
23:10وہ
23:12پانچ
23:13سو
23:14ساٹھ
23:15یا
23:15اکسٹھ
23:16ہجری
23:17بنتا ہے
23:17تقریباً
23:19ایک
23:19سو
23:21سال
23:21کا
23:21غیب
23:21ہے
23:22بہرحال
23:23تو
23:24حضرت
23:25غوث
23:25آزم
23:26میرہ
23:26مہی
23:26الدین
23:28جب
23:28دنیا
23:29میں
23:29ابھی
23:30نہیں
23:30آئے
23:30تھے
23:32تو
23:32ایک
23:33نوجوان
23:33تھا
23:37وہ
23:38دریا
23:39کے
23:39کنارے
23:40پہ گیا
23:43دریا
23:44کے
23:44پانی
23:45میں
23:45بہتا
23:45ہوا
23:45ایک
23:46سیب
23:46دیکھا
23:48اسے
23:49اٹھایا
23:52کھالیا
23:54پانی میں
23:55بہتی ہوئی
23:56کھانے پینے کی
23:56کوئی بھی چیز
23:57جو ہے
23:58اسے کھانے کی
23:59شرعی طور پر
24:00کوئی ممانعت نہیں
24:03فتوہ
24:03یہی کہتا ہے
24:04کہ جائز ہے
24:05حلال ہے
24:05طیب ہے
24:07لیکن
24:08تقویٰ کچھ
24:09اور کہتا ہے
24:12تقویٰ کچھ
24:12اور کہتا ہے
24:13نوجوان تھا
24:14اٹھارہ انیس
24:15سال عمر ہوگی
24:16بھی
24:16بس اسی
24:18بھرپور جوانی
24:20کی عمر میں
24:20وہ نوجوان
24:22اس نے
24:23سیب تو کھا لیا
24:24لیکن تھا
24:25وہ اللہ کا
24:26محبوب بندہ
24:31اللہ کو
24:32دل میں
24:32بسائے ہوئے تھا
24:33اسے یہ خیال آیا
24:35کہ
24:35میں نے
24:36سیب تو کھا لیا ہے
24:38لیکن اس کا
24:38مالک پتہ نہیں
24:39کون ہے
24:40میں نے پوچھا نہیں
24:40اس
24:42تو
24:45اسی
24:45تقویٰ نے
24:46اسے
24:47مجبور کیا
24:48کہ اب
24:48نوجوان
24:49تجھے
24:49مالک کے پاس
24:50جانا پڑے گا
24:53وہ نوجوان
24:54دریاء کے
24:55کنارے
24:55چلتا
24:56چلتا
24:56چلتا
24:57ایک دن
24:58دو دن
24:58یا جتنا
24:59بھی سفر
24:59اس نے
25:00اختیار کیا
25:01دریاء کے
25:01کنارے
25:02ایک باغ تھا
25:03اس باغ میں
25:05داخل ہو گیا
25:07وہاں
25:08ایک بزرگ
25:09تھے
25:09جن کا
25:09نام تھا
25:10حضرت
25:10عبداللہ
25:11سومعی
25:14ان کا
25:15وہ
25:15باغ
25:15تھا
25:16تو ان
25:17بزرگوں
25:17کو
25:18ملا
25:18نوجوان
25:20کہتا ہے
25:20بابا جی
25:21بزرگو
25:22یہ باغ
25:23کس کا ہے
25:24تو انہوں
25:26نے
25:26فرمایا
25:26بیٹا
25:27میرا
25:27باغ
25:27ہے
25:29تو
25:29وہ
25:30نوجوان
25:30کہتا ہے
25:31بزرگو
25:32مجھے
25:32آپ سے
25:32ایک کام
25:33ہے
25:35تو
25:36بزرگ
25:37کہتے ہیں
25:38بیٹا
25:38بیان کرو
25:39تو
25:40اس
25:41نوجوان
25:41نے
25:41کہا
25:42کہ
25:42بزرگو
25:42آپ
25:43کے
25:43باغ
25:44کا
25:44ایک
25:45سیب
25:45پانی
25:46میں
25:46بہتا
25:47ہوا
25:47جا
25:47رہا
25:48تھا
25:49نیچے
25:50میلوں
25:51دور
25:51میں نے
25:52اس
25:52سیب
25:53کو
25:53پکڑ
25:53لیا
25:54اور پھر
25:54کھا لیا
25:55لیکن
25:55آپ کی
25:56اجازت
25:56نہیں
25:56لی
25:57تو
25:58میں
25:58آپ سے
25:59اس
26:00کی
26:00اجازت
26:01اور
26:03آپ
26:04کی
26:04اجازت
26:04کے
26:04بغیر
26:05کھانے
26:05کی
26:05معافی
26:06مانگنے
26:06آیا
26:08تو
26:09وہ
26:09بزرگ
26:09بھی
26:09پہنچے
26:10ہوئے
26:10تھے
26:10اللہ
26:12کے
26:12مقرب
26:12بندے
26:13تھے
26:13انہوں
26:13نے
26:13سوچا
26:14کہ
26:14جوانی
26:15کی
26:15عمر
26:16میں
26:16اتنا
26:17تقویہ
26:17اس قدر
26:19پرہیز
26:19گاری
26:20تو
26:21کسی
26:23چائر
26:23نے
26:24بڑا
26:24خوبصورت
26:25کہا
26:25در جوانی
26:26توبہ
26:27کردن
26:27شیوہ
26:28پیغمبری
26:30جوانی
26:31میں
26:31توبہ
26:32کرنا
26:32یہ
26:32پیغمبروں
26:33کا
26:33شیوہ
26:33ہے
26:35وقت
26:35پیری
26:36گرگ
26:37ظالم
26:37میں
26:38شوت
26:38پرہیز
26:39گار
26:39بڑا
26:40ہو کر
26:41تو
26:41ظالم
26:41بھیڑیا
26:42بھی
26:42پرہیز
26:42گار
26:42بن جاتا
26:43ہے
26:44اسے
26:45یہ
26:45مراد
26:45نہیں
26:45ہے
26:46کہ
26:46بڑے
26:46توانہ
26:47کریں
26:47مغفرت
26:48کی
26:49بات
26:50سمجھانا
26:51مقصود
26:51ہے
26:51کہ
26:52نوجوانی
26:53کی
26:53عمر
26:53میں
26:54توبہ
26:55و
26:55استغفار
26:56کا
26:56راستہ
26:56اختیار
26:57کرنا
26:57یہ
26:57نبیوں
26:58کا
26:58انداز
26:59ہے
26:59نبیوں
27:00کا
27:00شیوہ
27:01ہے
27:01نبیوں
27:01کی
27:01سنت
27:02ہے
27:02تو
27:03وہ
27:04بزرگوں
27:04نے
27:04بات
27:05بھاپ
27:05لی
27:05کہ
27:05نوجوان
27:06تو
27:06بڑا
27:06متقی
27:07پریز
27:07گار
27:07ہے
27:08اب
27:09انہوں
27:10نے
27:10کہا
27:10بیٹا
27:11معافی
27:11مل
27:12سکتی
27:12ہے
27:12لیکن
27:13ایک
27:13شرط
27:13ہے
27:15وہ
27:16نوجوان
27:16کہتا ہے
27:17بزرگوں
27:17بتائیے
27:18کون
27:18سی
27:18شرط
27:18ہے
27:18تو
27:19وہ
27:19فرمانے
27:20لگے
27:20میری
27:20ایک
27:21بیٹی
27:21ہے
27:21آنکھوں
27:22سے
27:22نابی
27:23نہ
27:23ہے
27:24زبان
27:25سے
27:25بول
27:25نہیں
27:25سکتی
27:26کانوں
27:27سے
27:27سن
27:27نہیں
27:27سکتی
27:28ہاتھ
27:28اور
27:28پاؤں
27:29سے
27:29معذور
27:29ہے
27:32تمہیں
27:32اس
27:33بچی
27:33سے
27:34شادی
27:34کرنا
27:35ہوگی
27:35پھر
27:36معافی
27:36ملے
27:36گی
27:39دیکھیں
27:40آج
27:40کا
27:41کوئی
27:41نوجوان
27:41ہوتا
27:42بلکہ
27:42آپ
27:43سارے
27:43احبابی
27:44بچوں
27:44والے
27:44ہیں
27:45آتے
27:45جاتے
27:45ہیں
27:46رشتے
27:46دیکھنے
27:46جاتے
27:47ہیں
27:47تہہ
27:47کرتے
27:48ہیں
27:48ذرا
27:49سے
27:49کوئی
27:49بات
27:49ہو
27:50تو
27:50رشتے
27:50مسترد
27:51کر
27:51دیے
27:51جاتے
27:51ہیں
27:53کوئی
27:54وجہ
27:54خاص
27:54ہوتی
27:55بھی
27:55نہیں
27:55ہے
27:56تو
27:56احباب
27:57گرامی
27:57قدر
27:59اس
28:00نوجوان
28:00نے
28:04جب
28:05یہ
28:05شرط
28:06سنی
28:06تو
28:07کیا
28:08ہوا
28:10اس
28:10نے
28:11کہا
28:11جی
28:11مجھے
28:11قبول
28:12ہے
28:12میں
28:12اللہ
28:12کی
28:13بارگاہ
28:13کا
28:13قرب
28:14پانا
28:14چاہتا
28:15ہوں
28:15اللہ
28:16میری
28:16اس
28:16کوتہی
28:17کو
28:17معاف
28:17کر
28:18دے
28:18بس
28:19مجھے
28:19یہی
28:20چاہیے
28:20تو
28:22احباب
28:23گرامی
28:24قدر
28:27اس
28:27نوجوان
28:28نے
28:31وہ
28:32شرط
28:32قبول
28:33کر
28:33لی
28:35نکاح
28:36ہو
28:36گیا
28:39ہجرہ
28:39روسی
28:40میں
28:42وہ
28:43نوجوان
28:44گیا
28:44تو
28:45جو
28:46اس کی
28:47دلہن
28:47بنا کر
28:48وہاں
28:48بٹائی
28:49گئی
28:49تھی
28:49وہ
28:51تو
28:51ہاتھوں
28:51اور
28:52پونسے
28:52معذور
28:53نہیں
28:53تھی
28:55کوئی
28:56معذوری
28:56اس کے
28:57ہاں
28:57نہیں
28:57تھی
28:58تو
28:59وہ
28:59خوف
29:00زدہ
29:00ہو
29:00کر
29:00باہر
29:01آ
29:01گیا
29:03اور
29:03ان
29:04بزرگوں
29:05سے
29:05کہتا ہے
29:05بزرگوں
29:06میں
29:06کہیں
29:06غلطی
29:07سے
29:07کسی
29:07اور
29:07جگہ
29:07پہ
29:08تو
29:08نہیں
29:08چلا
29:08گیا
29:08آپ
29:09نے
29:09تو
29:09کچھ
29:09اور
29:09بتایا
29:10تھا
29:10تو
29:11یہاں
29:11کچھ
29:12اور
29:12چیز
29:12نظر
29:12آتی
29:13ہے
29:14تو
29:15وہ
29:15بزرگ
29:15فرماتے ہیں
29:16حضرت
29:17عبداللہ
29:17سومعی
29:18رحمت
29:19اللہ
29:19تعالی
29:20علیہ
29:21وہ
29:21فرماتے ہیں
29:22بیٹا
29:22میرے
29:23کہنے
29:24کا مطلب
29:24یہ
29:24تھا
29:24کہ میری
29:25بیٹی
29:25آنکھوں
29:26سے
29:27نابینہ
29:27ہے
29:28کانوں
29:28سے
29:28بہری
29:29ہے
29:29کہ
29:30اس نے
29:31کبھی
29:32غیر
29:32محرم
29:33کو دیکھا
29:33نہیں
29:34ہے
29:34کبھی
29:34غیر
29:34محرم
29:35کی آواز
29:35اس کے
29:36کانوں
29:36میں
29:36نہیں
29:36پڑی
29:40پہنس
29:40معذور
29:41ہے
29:41میرا
29:41مطلب
29:42یہ
29:42تھا
29:42کہ کبھی
29:43وہ
29:43گھر
29:43سے
29:43باہر
29:44نہیں
29:44نکلی
29:45تو
29:46ادھر
29:47نوجوان
29:47کا
29:48تقوی
29:48دیکھئے
29:49کہ
29:50ایک سے
29:51پانی
29:51میں
29:51بہتا
29:52ہوا
29:52پھر
29:53اتنی
29:53کڑی
29:54شرائط
29:55قبول
29:56کر کے
29:57شادی
29:58کرنے
29:58پہ
29:58راضی
29:59ہو گیا
29:59اس
30:00بلند
30:01تقوی
30:01والے
30:02نوجوان
30:02کے
30:02سامنے
30:04جو
30:05خاتون
30:06آئی ہے
30:06اس کی
30:07دلہن
30:07کے
30:07طور پہ
30:08اس کا
30:09حال
30:09یہ ہے
30:10کہ کبھی
30:10کسی غیر
30:11محرم
30:11کی آواز
30:12نہیں
30:12سنی
30:12کسی غیر
30:13محرم
30:18تو یہ
30:18دو
30:19نوجوان
30:20تھے
30:20لڑکی
30:22بھی
30:22نوجوان
30:22تھی
30:23وہ
30:23نوجوان
30:24سیب
30:24کھانے
30:25والا
30:25بھی
30:25نوجوان
30:26تھا
30:26یہ
30:27کون
30:27تھے
30:29نوجوان
30:30کا
30:30نام
30:30تھا
30:31شیخ
30:31سال
30:33کمال
30:35موسیٰ
30:39اور
30:40اس
30:40خاتون
30:41کا
30:41نام
30:41تھا
30:42فاطمہ
30:43ام
30:43الخیر
30:46دونوں
30:46ہی
30:47تقوی
30:47طہارت
30:48پاکیزگی
30:49کے
30:49عالی
30:50مرتبے
30:50پہ
30:50فائز
30:51تھے
30:52اب
30:54ان کے
30:54ہاں
30:55جو
30:56پہلی
30:56اولاد
30:57ہوئی
30:58وہ
30:59کون
30:59تھے
31:00حضرت
31:00سیدنا
31:01شیخ
31:01عبدالقادر
31:02جیلامی
31:03غوث
31:04آزم
31:05رضی
31:05اللہ
31:06تعالی
31:06عنہ
31:06پیران
31:07پیر
31:08روشن
31:09زمیر
31:09گیاروی
31:10والے
31:10پیر
31:12تو
31:13حضاب
31:14گرامی
31:14قدر
31:18تو
31:19گیاروی
31:20کی طرف
31:21میں آ رہا ہوں
31:21بس
31:21ٹائم
31:22تھوڑا
31:22میں
31:22وضاحت
31:23ضرور
31:23کروں گا
31:24کہ اس
31:25کو
31:25گیاروی
31:25کیوں
31:26کہتے ہیں
31:27جب
31:28ہم نے
31:28تذکرہ
31:29پڑا
31:29سیدی
31:30غوث
31:30آزم
31:31کا
31:32تذکرہ
31:33نگاروں
31:33نے لکھا
31:34تو
31:34غوث
31:34پاک
31:35رحمت
31:35اللہ
31:35تعالی
31:36اللہ
31:36اللہ
31:36اللہ
31:36اللہ
31:36اللہ
31:36اللہ
31:36اللہ
31:52اللہ
31:56یدنا
31:56غوث
31:57آزم
31:58رسول
31:59اللہ
31:59صلی اللہ
32:00علیہ
32:00وسلم
32:00کے
32:01میلاد
32:01کی
32:02محفل
32:02مناتے
32:03تھے
32:05ابھی
32:05میلاد
32:06کا
32:06مہینہ
32:06گزرا
32:07ہے
32:07پیچھے
32:07ہر
32:09مہینے
32:09کی
32:09گیارہ
32:10تاریخ
32:10کو
32:11محفل
32:12میلاد
32:12کرواتے
32:13تھے
32:13اور
32:15گیارہ
32:16تاریخ
32:17کا
32:17تعیون
32:18کیوں
32:18کیا
32:18بارہ
32:20کو
32:20بھی
32:20کروا
32:20سکتے
32:21تھے
32:21نو
32:21کو
32:21بھی
32:22کروا
32:22سکتے
32:22تھے
32:22پندرہ
32:23کو
32:23بھی
32:23کروا
32:23سکتے
32:24تھے
32:24میلاد
32:25کے
32:25لئے
32:25کوئی
32:25وقت
32:26متعین
32:26تو
32:26نہیں
32:27ہے
32:27میں نے
32:28پہلے
32:28ارز
32:28کیا
32:28کہ
32:29سواب
32:29پہنچانے
32:30کے
32:30لئے
32:30کوئی
32:31گھڑی
32:32متعین
32:32نہیں
32:32ہر
32:33گھڑی
32:33رسال
32:34سواب
32:34کے
32:35لئے
32:35درست
32:35ہے
32:36تو
32:37ہوتا
32:37یہ
32:38تھا
32:38کہ
32:38غوث
32:39آزم
32:39کے
32:40زمانے
32:41میں
32:43لوگوں
32:44کو
32:44تنخائیں
32:45دس
32:46تاریخ
32:46کو
32:46ملتی
32:47تھی
32:47اور
32:48لوگوں
32:49کی
32:49خواہش
32:50ہوتی
32:50تھی
32:50کہ
32:51سرکار
32:51صلی اللہ
32:52علیہ وسلم
32:52کے
32:53میلاد
32:54میں
32:54تنخوا
32:56لینے
32:57کے بعد
32:57پہلا
32:59خرچہ
32:59ہم
33:00اس
33:00میلاد
33:01میں
33:01کریں
33:03تو
33:04اس لئے
33:04گیارہ
33:05تاریخ
33:05گیارویں
33:06شب
33:07گیارویں
33:08شب
33:08ہوتی
33:09تھی
33:09دس
33:10تاریخ
33:10گزر
33:10گئی
33:11مغرب
33:11سے
33:11گیارویں
33:14گیارویں
33:15کامیلاد
33:17مشہور
33:17ہوا
33:19پھر
33:19ایک
33:20عرصہ
33:21غصی آزم
33:22رحمت اللہ
33:23تعالیٰ نے
33:24نوے سال
33:25عمر پائی
33:27تو
33:28ایک عرصہ
33:29یہ
33:30اسی تسلسل
33:31کے ساتھ
33:31ہر مہینے
33:32اور پھر
33:33ربیع الول
33:34شریف میں
33:35بڑا
33:36احتمام
33:37اس طرح
33:38آپ سارے
33:39احباب
33:39نے کیا
33:41ربیع الول
33:42شریف میں
33:43بڑا
33:43احتمام
33:44کیا جاتا
33:45تھا
33:45احباب
33:47گرامی
33:47قدر
33:49اتفاق
33:50ایسا
33:50ہوا
33:50کہ غص
33:52آزم
33:52جب دنیا
33:53سے
33:53پردہ
33:54فرما
33:54گئے
33:55تو
33:56آپ
33:56کو بھی
33:58گیارا
33:59ربیع
33:59ثانی
34:00میسر
34:00آئے
34:00اتفاق
34:28اتفاق
34:29تو
34:30یوں
34:30بہرحال
34:31آپ
34:31شادی
34:31کرتے
34:32ہیں
34:32بیع
34:32کرتے
34:32ہیں
34:34کانفرنسز
34:34کرتے
34:35ہیں
34:35تو
34:35کوئی نہ
34:36کوئی
34:36تاریخ
34:36اور
34:36وقت
34:37متعین
34:39کرتے
34:39ہیں
34:39تاکہ
34:40لوگ
34:40اس میں
34:40آسانی
34:41سے
34:41شامل
34:41ہو سکیں
34:42تو یہ
34:43آسانی
34:43کی وجہ
34:44سے
34:44تھا
34:44بہرحال
34:45غوث
34:46آزم
34:47کی
34:48گیارویں
34:48مشہور
34:49ہوئی
34:49ہر مہینے
34:50آپ پکاتے ہیں
34:51کھاتے ہیں
34:52اور
34:53جس
34:54مہینے
34:55میں
34:55غوث
34:56آزم
34:56کا
34:56عرص
34:57ہوتا
34:57ہے
34:57گیارا
34:59ربیع
34:59ثانی
35:00اس کو
35:01آپ
35:01بڑی
35:01گیارویں
35:02کہتے ہیں
35:02اس کو
35:04آپ
35:04بڑی
35:05گیارویں
35:05شریف
35:06کہتے ہیں
35:06تو
35:07احباب
35:07گرامی
35:08قدر
35:08گیارویں
35:09کا
35:10مطلب
35:10یہی
35:14گیارویں
35:14کو
35:14کیوں
35:14کرتے ہیں
35:15بارویں
35:15کو
35:15کیوں
35:16نہیں
35:16کرتے
35:16ٹھیک
35:17ہے
35:17کسی
35:18بھی
35:18دن
35:19کریں
35:19ثواب
35:19پہنچانے
35:20پہنچے
35:21گا
35:21تو
35:22گیارویں
35:23والا
35:23پیر
35:24بھی
35:24اسی وجہ
35:24سے
35:25مشہور
35:25ہوا
35:25کہ
35:25ہر
35:25مہینے
35:26وہ
35:26گیارویں
35:27کی
35:27محفل
35:27کرتے
35:28تھے
35:28تو
35:29حباب
35:29گرامی
35:30قدر
35:30آپ
35:31گیارویں
35:31پکاتے
35:32بھی
35:32ہیں
35:32کھاتے
35:33بھی
35:33ہیں
35:33یہاں
35:34دربار
35:35شریف
35:35پہ
35:35بھی
35:35گیارویں
35:36کی
35:36محفل
35:36ہوتی
35:37ہے
35:38لیکن
35:39ایک
35:39بات
35:39بڑی
35:40قابل
35:40غور
35:40ہے
35:41غوث
35:42پاک
35:42جو
35:42ہیں
35:43وہ
35:44صرف
35:44گیارویں
35:45پکا
35:45کے
35:45کھا
35:46اور
35:46کھلا
35:47دینے
35:47سے
35:47راضی
35:48نہیں
35:48ہوگی
35:52اصل
35:53تو
35:53ان کا
35:53لنگر
35:54ہے
35:54ان کی
35:54تعلیمات
35:57اگر
35:58آپ
35:58نماز
35:58نہیں
35:59پڑھتے
35:59روزہ
35:59نہیں
36:04اور
36:04آپ
36:05سمجھتے
36:05ہیں
36:05کہ
36:06گیارویں
36:07تاریخ
36:07کو
36:07میں
36:07گیارویں
36:08ککی
36:08کھیر
36:09پکا کے
36:09حلوہ
36:10پکا کے
36:10یا
36:11لنگر
36:11پکا کے
36:11بانٹ دوں
36:12گا
36:12تو میں
36:13بخشا
36:13جاؤں
36:13گا
36:14ایسا
36:14نہیں
36:15ہوگا
36:16اثر
36:17ان کا
36:17لنگر
36:17ہے
36:18ان کی
36:19تعلیمات
36:20تو
36:20ہمیں
36:21ان کی
36:21تعلیمات
36:22کی طرف
36:22متوجہ
36:23ہونے
36:23بارہا
36:23میں نے
36:24یہ
36:24ارز
36:24کیا
36:24سیدی
36:25فیض
36:25عالم
36:26کی
36:26بارگاہ
36:28کا
36:28حقیقی
36:28لنگر
36:29تو
36:29کشف
36:29المہجوب
36:30شریف
36:30ہے
36:30ان کی
36:31تعلیمات
36:32ہیں
36:32تو
36:32ایسے ہی
36:33سیدنا
36:34غوث
36:34عظم
36:35رضی
36:36اللہ
36:36تعالی
36:37عنہ
36:37کا
36:38حقیقی
36:39لنگر
36:40آپ کی
36:40تعلیمات
36:41ہیں
36:41ہمیں
36:42آپ کی
36:42تعلیمات
36:42کی طرف
36:43متوجہ
36:43ہونا
36:44ہے
36:44آپ
36:45فرماتے ہیں
36:46لوگوں
36:46سنو
36:47بے
36:48نماز
36:48خنزیر
36:54پتہ ہی
36:55نہیں
36:55وہ
36:56گیارویں
36:56کا
36:56ختم
36:57دل
36:57آکے
36:57سمجھتا
36:57ہے
36:58کہ
36:58جنت
36:59میں
36:59چلا
36:59جائے
36:59ایسا
37:00نہیں
37:00ہے
37:00یہ جو
37:00باب جنت
37:01ہے
37:02حضرت
37:02سیدی
37:03گنج
37:04شکر
37:05بابا
37:06فرید
37:06مسعود
37:07رحمت
37:08اللہ
37:08تعالی
37:08وہاں
37:09اس کے
37:09اوپر
37:09لکھا
37:10ہے
37:10کہ
37:11اس
37:11باب جنت
37:12سے
37:12مراد
37:13ہے
37:14ان کا
37:14راستہ
37:15ان کی
37:16تعلیمات
37:16گویا
37:17جو ان کی
37:18تعلیمات
37:18پے چلے گا
37:20اس کے لئے
37:21جنت کا
37:21دروازہ
37:22کھلے گا
37:23تو ہم
37:25راستہ
37:25ذرا
37:26بھول کے
37:26دوسری طرف
37:27زیادہ
37:27چلے جاتے ہیں
37:28گیارویں
37:29کھائیں
37:30پکائیں
37:31کھلائیں
37:32یہ
37:33سب جائز
37:34ہے
37:34راحت
37:35کا
37:35باعث
37:36بھی ہے
37:36اخلاص
37:37کے ساتھ
37:37آپ کریں
37:38لیکن
37:38حقیقی
37:39جو
37:40لنگر
37:40ہے
37:41وہ
37:41بزرگوں
37:42کی
37:42تعلیمات
37:43ہیں
37:43تو
37:44سیدی
37:44غوث
37:45عظم
37:46رحمت
37:46اللہ
37:46تعالی
37:47کی
37:48بڑی
37:48گیارویں
37:49کا
37:49یہ
37:49ماہ
37:50مبارک
37:50ہے
37:50بے شک
37:51بڑی
37:51گیارویں
37:52کریں
37:53اور
37:53محفلیں
37:54کریں
37:54ان کا
37:55تذکرہ
37:55کریں
37:56لیکن
37:56حق
37:57بات
37:57یہی ہے
37:58کہ آپ
37:59ان کی
37:59تعلیمات
38:00پہ عمل
38:00کریں گے
38:01تو غوث
38:02پاک
38:02بھی
38:02راضی
38:02ہوں گے
38:03اور اگر
38:04تعلیمات
38:04پہ عمل
38:05نہیں
38:05کرتے
38:05تو
38:06ویسے ہی
38:10دنیا داروں
38:11کے لئے
38:11تو آپ
38:12کر سکتے ہیں
38:12کسی کے
38:13آنکھوں میں
38:13دول
38:14چھونک
38:14سکتے ہیں
38:15اس خالق
38:16کائنات
38:17کے ساتھ
38:17دکھلا
38:18وہاں
38:19تو کچھ
38:19چھپا
38:20ہوا نہیں
38:20ہے
38:21اللہ
38:21کریم
38:22جل
38:22اللہ
38:22اللہ
38:22فرماتا
38:30روزِ حشر
38:31لوگوں کے
38:32موں
38:32بند کر
38:32دیے جائیں
38:34ان کے
38:35ہاتھ
38:35بولیں گے
38:36ان کے
38:37پاؤں
38:37بولیں گے
38:38اور ان کے
38:39خلاف
38:39گواہی
38:40دیں گے
38:40مالک
38:41و مولا
38:41میرے
38:41ذریعے
38:42سے
38:42اس نے
38:42یہ
38:42کرتوت
38:43کیے
38:43تھے
38:44میرے
38:44ذریعے
38:45سے
38:45اس نے
38:45یہ
38:45کام
38:45کیے
38:46تھے
38:46تو
38:46وہاں
38:47کیا
38:47کریں گے
38:48اس لئے
38:48دکھلاوا
38:50ریاکاری
38:51تصنع
38:51بناوٹ
38:52کو
38:52چھوڑ کر
38:52اخلاص
38:53والی
38:54زندگی
38:54کی
38:54طرف
38:54آئیں
38:55اور
38:55سیدی
38:56فیض
38:56عالم
38:57نے
38:57بھی
38:57اخلاص
38:58کا
38:58حکم
38:58دیا
38:58حضرت
38:59غوث
39:00عاظم
39:00رضی اللہ
39:01تعالی
39:02عنہ
39:02نے
39:02بھی
39:02اخلاص
39:03کے
39:03ساتھ
39:03ہی
39:03آمال
39:04اختیار
39:04کرنے
39:04کا
39:05حکم
39:05دیا
39:05اللہ
39:06کریم
39:06اپنے
39:06محبوب
39:07بندوں
39:07کی
39:08تعلیمات
39:08پہ
39:09عمل
39:09کرنے
39:10کی
39:10توفیق
39:32اللہ
39:36اکبر
39:37اللہ
39:50اکبر
39:52Oh
39:54Oh
40:02Ash had well
40:04Oh
40:06Oh
40:15Surah Al-Fatihah
40:51Surah Al-Fatihah
41:19Surah Al-Fatihah
41:34Surah Al-Fatihah
41:48Surah Al-Fatihah
42:09Surah Al-Fatihah
42:38Surah Al-Fatihah
43:02Surah Al-Fatihah
43:25Surah Al-Fatihah
44:03Surah Al-Fatihah
44:08Surah Al-Fatihah
44:11Surah Al-Fatihah
44:18Surah Al-Fatihah
44:38Surah Al-Fatihah.
44:54Surah Al-Fatihah.
Comments

Recommended