00:03ڈیران نے ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کا وعدہ کیا ہے وعدہ خلافی کی تو تہران پر جہنم کے دروازے کھوڑ
00:09دیں گے کوئی معافضہ دے رہے ہیں نہ سرمایہ کاری کریں گے
00:12امریکی صدر ٹرامپ کی امیر قطر سے ملاقات نے گفتگو کہاں ایران سے اچھے محول میں بات چیت ہوئی قطر
00:18نے جس طرح کے دار ادا کیا اس کے شکر گزار ہیں
00:27لبنان میں اسرائیلی قبضہ جاری رہا تو معایدہ خطرے میں پڑھ سکتا ہے
00:31ایرانی وزیر خارج آباس اراکچی کا دو ٹوک اعلان کہاں امریکہ سے معایدہ ہوتے ہی پیر کو جنگ کے خاتمے
00:37کا اعلان ہو گیا جمعے سے معایدے پر باز آفتہ عمل درامت شروع ہو جائے گا
00:45ایران امریکہ تاریخی عام معایدے کا مقام تبدیل جمعے کو تقریب جنیوہ کے بجائے
00:50برجن سٹاک ریزورٹ میں ہوگی سویس حقام نے باز آفتہ اعلان کر دیا
00:54سویس وضاعت خارجہ نے بتایا اس حوالے سے امریکہ ایران پاکستان اور قطر کے ساتھ رابطے میں ہیں
01:00وزیراعظم شہباز شریف جمعیرات کو سسلینڈ روانہ ہوں گے
01:10اور خطے میں جنگ مسلط کرنے کا منصوبہ تھا جس کے سنگین نتائج ہو سکتے تھے
01:15فرقین کے ساتھ مشاورت سے پاکستان خصوصا فیلڈ مارشل آسم منیر نے خطے کو بڑی جنگ سے بچایا
01:21یہ ایسی جنگ تھی جس میں فیلڈ مارشل نے خلوص نیت غیر معمولی حقمت عملی سے کام کیا
01:27سیڈیر سیکیورٹی عہددار کا میڈیا نمائندگان کے ساتھ اہم سیکیورٹی عبور پر تباہ در خیال
01:32کہا حساس سفارتی عمل میں انتہائی رانزاری ذمہ داری اور احتیاط کی ضرورت ہے
01:37امن و مہائدے کا کریڈٹ فیلڈ مارشل آسم منیر کو جاتا ہے
01:41فیلڈ مارشل نے ایران امریکی خیادت کے سامنے سخت باتیں کی
01:44ایسی باتیں کوئی دوسرا سوچ تک نہیں سکتا
01:47امریکہ اور ایران جانتے تھے کہ یہ بندہ کھری بات کرتا ہے
01:50وزیر داخلہ موسیٰ نقوی کی پیغام امن کمیٹی میں گفتگو
01:53بتایا ایک ڈیر گھنٹے میں جنگ پھر شروع ہونے والی تھی
01:56فیلڈ مارشل نے ایران کے چیف مذاکرات کار کو صرف ایک بات کہی
02:00آخرت کے روز میری گواہی دے دینا میں نے پوری کوشش کی کہ ایک جان بھی بچانو
02:04اگر اب جنگ ہوتی ہے تو ذمہ داری آپ پر ہوگی
02:07فیلڈ مارشل کی اس بات پر ایرانی چیف مذاکرات کار ہل گئے
02:10اور پھر مذاکرات آگے بڑھے
02:11فیلڈ مارشل فیلڈ کے کپتان ہیں دونوں ملکوں کو ان پر بھروسہ تھا
02:15اس پورے مشکل مرحلے میں لیڈر اور کپتان نے کلیدی کردار ادا کیا
02:19متسمیت باقی تمام افراد تین کے کھلاریوں کی طرح ذمہ داریاں ادا کی
02:22علماء کرام نے آمن مہاہدے پر وزیر آزم فیلڈ مارشل اور وزیر داخلہ کو خراج تحسین پیش کیا
02:49نائے وزیر آزم ساگدار کا چینی وزیر خارجہ وانگ جی سے رابطہ
02:53چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کی فال سفارتی کوشش ہو اور مصبوط سالسی کردار کو سراہا
02:59رابطوں کے لیے سازگار محول پیدا کرنے اور عالمی امن نے کردار ادا کرنے پر پاکستان کی تعریف کی
03:05نائے وزیر آزم نے مذاکرات اور سفارتکاری کے لیے چین کی مسلسل حمایت کو سراہا
03:10علاقہ ایام کے لیے صدر شی جنگ پنگ کی چار نکاتی تجویز اور پاک چین پانچ نکاتی اقدام کی تعریف
03:21امریکہ ایران محایدہ سیاسی قیادت کا فیلڈ مارشل کو خراج تحسین
03:24وزیر دفاع خیدہ آصف نے کہا ایران سے پابندیہ ہٹنے کا زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا
03:29وزیر ریلوے ہنیف اباسی نے کہا محایدے کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے
03:33یہ اعزاز ہے پاکستان کے کامیاب سفارتکاری نے دنیا قوم نے کی راہ پر ڈال دیا
03:38پیپلز پارٹی کے رہنم عبدالقادر پٹیل نے کہا سیاسی اوسکر یہ قیادت نے وہ کام کیا جو صدیوں یاد رکھا
03:45جائے گا
03:46فیلڈ مارشل آسم منیر اس فلم کے ہیرو ہیں
03:48وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ایران امریکہ محایدہ میں فیلڈ مارشل کا بہت بڑا کردار ہے
03:53پاکستان نے تیسری عالمی جنگ رکوائی ہے
04:05امن کا نوبل اناؤنس ادر ٹرامپ اور پاکستان کے فیلڈ مارشل سید آسم منیر کو ملنا چاہیے
04:11سینٹر فیسل وارڈا کا میڈیا سے گفتگو میں مطالبہ
04:14سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارت سنت کے غلط اختیارات کا معاملہ بھی اٹھا دیا
04:19کہاں امپورٹڈ گاڑیوں کے سیفٹی سٹینڈرز تیک کرنے اور شپمن انسپیکشن کا اختیار
04:25انجینرنگ ڈیویلٹمنٹ بورڈ کو کیسے دیا گیا
04:27گاڑیوں کی پولیسی میں سیکیٹری سنت کسی کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں
04:31گاڑیوں کی درامت بلاوجہ رکی ہوئی ہے
04:34محصولات کی بند میں قومی خزانے کو ایک سو پچیس ارب روپے کا نقصان ہو چکا
04:38ملک میں گاڑیوں کے لیے چار کمپنیوں کی اجارت آری ہے
04:42اس پولیسی میں ایسا لگتا ہے کہ مخصوص کمپنیوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے
04:46کابینہ میں اہل لوگوں کو لائے جائے
04:48اگلا کرپشن سکینڈل لے کر آ رہا ہوں
04:50لوگ وزیراعظم بننا چاہتے ہیں اس میں کوئی شک نہیں
05:07پنجاب کا پانچ ہزار نو سو تین ارب چیاریس کروڑ کا بجٹ پیش
05:10سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات پینشن میں ساڑھے تین فیصد اضافہ
05:15تعلیم کے لیے ساڑھے سات سو ارب صحت کے لیے پانچ سو ارب روپے مختص
05:18کسانوں ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے کارٹن فیس مکمل طور پر ختم کرنے کی تجویز
05:23ترقیاتی اقراجات کی مدلے چھتر ارب روپے کی رقم تجویز
05:27وزیر خزانہ مشتبہ شجاور رحمان نے مجرد تقریر میں بتایا
05:30کہ مختلف محکموں میں رائٹ سائزنگ کے تحت ایک لاکھ سزائیت خالی
05:33اور غیر ضروری آسامیاں ختم کی گئی
05:36جس سے خزانے پر موج کم ہوا دولات نئی ملازمتیں دی گئی
05:40لیڈی بار روم راشن کارٹ دھیرانی پروگرام
05:43فری وائ فائ پروجیکٹ آئی ٹی انٹرنشپ پروگرام کے لیے خطیر اقم مختص
06:00دو سال میں پنجاب نے ہر شبے میں قابل ذکر اور ناقابل تردید ترقی کی
06:05ٹیم ورک کر کے مالیاتی خسارہ پورا کریں گے
06:08کسی پروجیکٹ پر سمجھواتا نہیں ہوگا
06:10وزیر اعلیٰ پنجاب مریر نواز کی قابینا اجلاس میں گفتگو
06:13کہا وفاق نے پنجاب کا شہر کم کیا پھر بھی ہم مایوس نہیں
06:17مریم نواز کی عوامی فلاح کے پروجیکٹس کے لیے وسائل بڑھانے کی ہدایت
06:21سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر بریفنگ دی
06:25بتایا پہلی بار بورڈ آف ریونیو کے اہداف میں پچیس فیصد اضافہ ہوا
06:29مجموعی طور پر پنجاب کے اپنے ریونیو اہداف دیالیس اشاریہ ساتھ فیصد بڑھا دیے گئے
06:34پنجاب کی تمام تحصیلوں میں دو ہزار الیکٹرو بسیں فرہم کی جائیں گی
06:47نائب وزیراعظم اسانگڈار کی چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ان کے چیمبر میں ملاقات
06:52بجٹ کے امور پر تبادہ خیال کیا گیا
06:54وزیر مملکت بلال، ازرکیانی، رادب، پرویز اشرف، نویت قمر، ایداز، داکھرانی، شہری رہوان بھی ملاقات میں شریک تھے
07:01بلاول بھٹو نے ملاقات کے بعد بتایا نائب وزیراعظم سے بجٹ کی حوالے سے بات چیت ہوئی
07:05آگے مزید ملاقاتیں ہوں گی
07:07ذرائع کا کہنا ہے پی پی کو بجٹ پر تحفظات ہے
07:10پیپلز پارٹی حکومت جواب کے مطابق بجٹ سے متعلق حکمت امنی تیہ کریں گی
07:21محول خراب کرنے کی ذمہ دار کردن جوائنٹ ایکشن کمیٹی ہے
07:25دونوں اطراف سے مرنے والے ہمارے اپنے ہیں
07:27وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کہتے ہیں
07:31ہم روکتے رہے منت سماجت کرتے رہے
07:34لیکن کل ادم کمیٹی نے حالات خراب کرنے کو ترجیح دی
07:37سردار جاوید ایوب نے کہا کہ حکومت کے پاس کل ادم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے متعلق شواہد موجود ہیں
07:42شواہد میڈیا کے سامنے جلد علائے جائیں گے
07:45ہم نے آخری حد تک پوشش کیا لیکن کل ادم ایکشن کمیٹی کی زد اور انان حالات یہاں تک پہنچا
07:59وزیر داخلہ موسن نقوی کا جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کا دورہ
08:04امیر جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان سے ملاقات
08:07ایران امریکہ مزاکرات سے متعلق حکومتی اختامات پر اعتماد ملیا
08:11کہا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے عام کے لیے ناقابل خراموش کردار ادا کیا
08:16خطے میں کشیدگی کے خاتمی کا کرڈٹ پاکستان پوجاتا ہے
08:19حافظ نیم رحمان نے ایران امریکہ مفاہمت پر پاکستان کے مخلصانہ کردار کو زرہا
08:24کہا پاکستان کے تاریخی کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
08:28چیمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
08:30خطے میں عام کے لیے پیش رفت خوشائن ہے
08:32پاکستان کو داخلی سیاسی کشیدگی کم کرنے پر بھی توجہ دینی چاہیے
08:36پاکستان پہلے اور سیاست بعد میں یہی ہمارا موقع ہے
08:49ایران امریکہ امنہ مہائدے کے بعد بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
08:53لندن بینچ مارک رینڈ کروڈ اسی اشاریہ چھ پانچ ڈالر فی بیرل ہو گیا
08:57امریکی خام تیل ویسٹرن ٹیکساس فی بیرل ستتر اشاریہ سات ایک ڈالر کا ہو گیا
09:02ابو زابی بینچ مارک مربان کروڈ کی قیمت بہتر اشاریہ سات آٹھ ڈالر فی بیرل ہو گئی
09:13ایران کا فیفا وال کپ میں پہلا مقابلہ برابر نیوزیلینڈ کے خلاف میچ دو دو گول سے برابر رہا
09:18امریکی سرزمین پر ایرانی جھنڈا لہرائے آ گیا
09:21میچ سے پہلے ایران کا قومی طرح نہ بجایا گیا تو کچھ آئے خین نہ آوازیں کسی
09:26ایرانی فربال ٹیم کے کفتن مہدی تریمی نے بتایا کہ میچ کے بعد ٹیم کو فوری امریکہ چھوڑنے کا حکم
09:31دیا گیا
09:31واپس تجوانہ اپنے بیس کیم پہنچنے کی ہدایت کی گئی
09:35مہدی تریمی نے کہا کہ ہماری ٹیم کے ساتھ اچھا رویہ نہیں رکھا جا رہا
09:39فیفا کے صدر نے بھی ڈریسنگ گھوم میں آ کر دیکھا ایرانی کھلاڑی کس تناؤں سے گدر رہے
09:53وزیر آزم کی زیر سدارت گلگل بلتستان شمسی طوانائی منصوبے پر اجلاف
09:57شہباز شریف نے کہا کہ حکومت گلگل بلتستان کے سو امیگا وارٹ سولر منصوبے کے اخراجات اٹھائے گی
10:03منصوبے پر کام کی رفتار تیز اور اسے جلد جلد مکمل کیا جائے
10:07وزیر آزم کے منصوبے کے تمام مراحل میں شفافیت کے لیے تھرڈ پارٹی والیڈیشن کی ہدایت
10:12اجلاس میں ایسا نقبال ہنشیمہ ویستغاری اور امیر مقام سمیت متعلقہ افسران شریک ہوئے
10:26گلگل بلتستان میں کامیاب چار آزاد ارکان کی استحقام پاکستان پاکی میں شامل ہو گئے
10:32گانچے سے منتخب ارکان محمد انور، ڈاکٹر اصر شفیق، ہلکہ ونگ دیامل سے کامیاب دلپذیر خان
10:38اور غیزر سے منتخب امان علی آمر استحقام پاکستان پاکی میں شامل ہو گئے
10:43چاروں ارکان نے پاکستان پاکستان پاکی نے جی بی الیکشن میں براہ راست کوئی نشست نہیں جی
10:54اسلام میں ریاست کے خلاف بغاوت اور خساد کی گنجائش نہیں
10:58علماء عوام کی رہنمائی کرنے، مسجد اور نمبر سے اتفاق اور یدانگت کا پرخام جانا چاہیے
11:04محرم میں امن و امان برقرار رکھنا سب کی مشترکات میں داری ہے
11:08وزیر داخلہ موسیل نفی کا پرخام، امن کمیٹی کے اجلاس خطاب
11:11تہاں امن و امان برقرار رکھنے میں علماء کرام کا اہم کردار ہے
11:15درشت گردی کے خاتمے کے لیے ہم سب کو متحد ہونا ہے
11:18وغام امن کمیٹی کو زلیل سطا تتفال اور موسیل بنایا جائے گا
11:22سوشل میڈیا پر اشتیال انگیزی فرقہ واریت پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
11:34پرفاقی تحقیقاتی اداروں کی مدد سے کوکین ڈیلر انمول پنکی کے کیس میں پیش رکھ
11:39پنکی کے موبائل فون ڈیٹا کی فارنسک ریپورٹ تفتیشی افسر کو محصول
11:43تفتیشی ذرائع کے مطابق انمول کے موبائل فون سے سو جی بی سے زائد ڈیٹا ریکاور کر لیا گیا
11:49چچتر ہزار تصاویر بھی ریکاور کی گئی
11:52ڈیٹا میں آن لائن ٹرازیکشنز، بینک ٹلپس کے سینکرو سپین شورٹ شامل
11:56ڈیالیس ہزار پال لاغ بھی پکڑی گئی
11:59انمول پنکی نے ایک ہی موبائل فون میں دو ووٹس ایپ کھول رکھے تھے
12:11حکومت میں پنجاب میں زراد کا جنازہ نکال دیا
12:14کسانوں کے مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوا
12:16ملتان کو گرین بس سے نہیں مل سکی
12:18پیپلز بارٹی کے رہنما علی حیدر گرانی کی تنقیل
12:21کہا جنوبی پنجاب صبح کا مطالبہ ابھی تک حکومت نے پورا نہیں کیا
12:28جنوبی پنجاب میں سب سے پہلے الیکٹرک بسیں پہنچائی گئی
12:31تنقید کرنے والے اپنی آنکھوں کا چیک اپ کرائیں
12:33اور ترقی دیکھیں
12:34کاسب کی اینک اتال کر دیکھیں
12:36کہ پنجاب میں کتے ترقیاتی کام ہوئے
12:38وزیر اطلاع پنجاب ازما بخاری کہتی ہیں
12:40جو بڑے کاروباری ادارے ٹیکس نہیں دیتے
12:42ان کو ٹیکس دینا پڑے گا
12:44وزیر اعلیٰ پنجاب نے واضح کیا
12:46کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیں گی
12:48اپوزیشن نے بچوں کی طرح لائم میں کھڑے ہو کر
12:50بجٹ سنا ان کا شکریہ ادا کرتی ہیں
13:00اس سال دبل ڈیکر اور ای وی بسوں کی
13:02بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی
13:04سندھ حکومت مبلک ٹرانسپورٹ نظام جدید ترین
13:06بنانے کے ویجن پر کام کر رہی ہے
13:08سینئر سبائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
13:10ای وی بسیں محول دوست ہونے کے ساتھ
13:12کم لاغت اور آرام دیس سفر فراہم کریں گی
13:15سندھ حکومت کے منصوبے کراچی کے مستقبل کی سمت متعین کر رہے ہیں
13:18یہ جدید کراچی کے جانب سفر کی نئی ابتدا ہے
13:31اسلامی سال کی آغاز پر غلاف کعبہ
13:33قیسپا کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
13:36غلاف کعبہ کو گیارہ ماہ کی مسلسل محنت سے تیار کیا گیا
13:39جس کی تیاری میں ایک ہزار کلو گرام ریشم
13:43ایک سو بیس کلو گرام سونے اور سو کلو گرام چاندی کے دھانگے استعمال کیے گئے
13:47خانہ کعبہ کا غلاف ہر سال
13:50یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جاتا ہے
13:52غلاف کعبہ تبدیلی کی تقریب نماز عشاء کے بعد شروع ہوتی ہے
13:56جو پانچ گھنٹے جاری رہتی ہے
14:00بھارتی کرکیٹرز ہاریں تو آپے سے باہر ہو جاتے ہیں
14:03دمبولا میں سوپر اوور ہارنے پر سوریا ونشری سری لانکن کھلاڑی سے لڑ پڑے
14:07میز بان پریئرز نے بیچ بچاؤ کر آیا
14:10سوریا ونشری نے پویلن جاتے ہوئے بھی بطمیزی کی
14:13اسی ماچ میں بھارتی ایٹین کے کپتان تلک ورما امپار سے اُلچکا ہے
Comments