Skip to playerSkip to main content
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special Podcast

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Podcaster: Raees Ahmed

Special Guest: Peer Irfan Elahi Qadri

#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02۶۶۶۶۶۶۶
00:31عائلی زندگی کے ساتھ ساتھ ان کی اچیومنٹس
00:33اور ان کی خدمات کے حوالے سے بات کی جارہی ہے
00:37وہ گوشت زندگی کے جو عام طور پر
00:40ہمارے ناظرین کے ذہنوں میں موجود نہیں ہے
00:43ان کی معلومات میں موجود نہیں ہے
00:44ان شخصیات کے حوالے سے ہم یہاں بدو کر کے
00:47ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے
00:49اور ان کی مشاغل اور ان کی دیگر خدمات کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
00:52تو آج جو شخصیت ہیں
00:54وہ بہت زبردست شخصیت ہیں 마شاءاللہ
00:57A.R.Y.Q.E.V.or
00:58A.R.Y.Q.E.V.E.U. POR
01:10A.R.F.ANA
01:11A.R.F.A.N.
01:16A.R.F.A.N.
01:26aliyah sahu
01:27چک شریف سیالکورٹ
01:29اور اس کی علاوہ چیئرمن
01:31مناط الاسلام انٹرنیشنل
01:33یہ ادارہ ہے یہ
01:34جس ادارے کے تحت
01:35ایک رسالہ بھی شائع ہوتا ہے
01:37یہ ادارہ اور کیا کیا کرتا ہے
01:39یہ تو وہی بتائیں گے
01:42جنہوں نے اس ادارے کو قائم کیا ہے
01:43آج ہمارے ساتھ فیر صاحب موجود ہیں
01:45رضاقی اللہ السلام علیکم ورحمت اللہ
01:48ورحمت اللہ ورحمت اللہ
01:50جشن عید ملات النبی
01:52بہت مبارک ورحمت اللہ
01:53ماشاءاللہ
01:57یہ سب کمگمے لگے ہوئے ہیں
01:59ماشاءاللہ آپ
01:59اپنے پوری ماشاءاللہ
02:01آب اطاب کے ساتھ
02:03اچھا حضرت
02:03ہم ابتدان آپ سے یہ پوچھنا چاہیں گے
02:05ظاہر ہے
02:06جب یہ ہمارا پروڈرام
02:07آن ائر چلا جائے گا
02:09تو یہ ایک ڈاکومنٹری بن جائے گی
02:11آپ کی شخصیت کے حوالے سے
02:12لوگ یہ کہتے ہیں
02:14کہ ہمیں صحیح معنوں میں
02:15معلوم نہیں ہے
02:16کہ حضرت کی ولادت کہاں کی ہے
02:18اور ان کی کیا کیا خدمات ہے
02:20کون کون سی کتوب ہے
02:21کیا جو کچھ بھی ہے
02:23ہماری کوشش یہ ہے
02:24کہ ہم
02:24ڈسکور کریں شخصیت کو
02:26کہ کون سی شخصیت
02:27ہمارے ساتھ موجود ہے
02:28کہاں پیدائش ہوئی آپ کی
02:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:31بہت شکریہ
02:32ریس بھائی صاحب سے پہلے
02:33تمام عالم اسلام کو
02:35پندرہ صد سالہ
02:37جشن عید ملاد النبی
02:38صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشیہ مبارک ہوں
02:41بہت خیر مبارک
02:41اور ایر وائی کیو ٹی وی
02:42کا یہ عزاز ہے
02:44اللہ رب العزت
02:45ہمارے محترم مختشم
02:47حاجی عبد الرعوف صاحب
02:48اور جناب
02:50الہاج محمد عامر فیازی صاحب
02:52اور دیگر
02:52مکمل جو ٹیم ہے
02:54ایر وائی کیو ٹی وی کی
02:56جنہوں نے لوگوں کو
02:57دین مطین کے ساتھ
02:58جوڑ رکھا ہے
03:00ریس بھائی میں
03:02پانچ رمضان مبارک
03:04چودہ سو تین ہجری
03:05ماشاءاللہ
03:07ستائیس جون
03:08انیس سو بیاسی
03:10حضرت کلندر کبریہ
03:12کتب الکتاب
03:13میرے جدیالہ
03:15حضرت خواجہ
03:15اللہ رکھا
03:16کلندر رحمت اللہ
03:17تعالیٰ
03:18آپ کے
03:19خانوادہ یانور میں
03:21مجھے
03:21پیدا ہونے کا
03:22عزازہ حاصل ہوا
03:23یہ میری سعادت تھی
03:25کہ پاکیزہ
03:26لوگوں کے ساتھ
03:27نسبت قائم رہی
03:29آستانالیہ
03:30سہوچ اکشتیس
03:31یالکھوٹ میں
03:31وہاں میں پیدا ہوا
03:33ماشاءاللہ
03:34اچھا
03:35ابتدائی تعلیم کے حوالے سے
03:36ہم پوچھنا چاہیں گے
03:37والد گرامی کے حوالے سے
03:39کچھ فرمائیے
03:39چونکہ
03:40یہ اتنی خصوصیات
03:42انسان کسبی طور پر
03:44اگر حاصل کرنا چاہے
03:45تو یہ
03:47مشکل بات
03:47نظر آتی ہے
03:48لیکن اگر یہ
03:49جنیٹکلی
03:50اگر منتقل ہو رہی ہو
03:51روحانیت ہو
03:52یا
03:54علمی
03:54ذوق و شوق ہو
03:55پھر خطابات
03:56کا ایک معاملہ ہو
03:57یہ روحانی
03:58فیض و برکات کے بغر
03:59ممکن نظر نہیں آتی
04:00تو والد صاحب
04:01کے حوالے سے
04:02بتائیے گا
04:02اور ابتدائی تعلیم
04:03کے حوالے
04:03صحبت سالے
04:04تورا
04:05سالے
04:05کنت
04:08ایک خاندانی
04:10محول بھی تھا
04:11گھر کا محول تھا
04:13میرے نانا
04:14میرے جدیالہ
04:17اللہ کے ولی
04:18کامل تھے
04:18اور پھر میرے
04:20والد گرامی
04:21آپ کی بھی
04:23جو خدمات
04:23دینِ مطین
04:24کے لیے ہیں
04:25وہ روز روشن
04:26کی طرح
04:26آیاں ہیں
04:28اور آپ کے ساتھ
04:30ان کی تربیت
04:32سب سے پہلا
04:32جو میری درسگاہ
04:34تھے ان کی تربیت
04:35نانا حضور
04:37کی
04:37اور پھر
04:39میری والدہ
04:39ماجدہ
04:40ان کی تربیت
04:42بھی میرے ساتھ
04:42شامل رہی
04:43اور بچپن سے
04:45تربیت کے ساتھ
04:46ساتھ میں نے
04:47اپنے آستان
04:48آلیہ کی جامعہ
04:49مسجد میں
04:49قرآن مجید
04:50کی تعلیم
04:51شروع کی
04:52اور اس کے بعد
04:54میں ہمارے
04:55قریب ڈیانہ
04:56وہاں
04:57گورنمنٹ آئی سکول
04:58سے میٹر کیا
05:00پھر اس کے بعد
05:01میں نے
05:02دارلوم
05:02حمد غوثیہ
05:03سیالکوٹ
05:04ان کی برانچ
05:06ہے وہاں سے
05:06عدیبر بھی
05:07اور اس کے بعد
05:08ابھی عدیبر بھی
05:09میرا مکمل ہی ہوا تھا
05:11کہ حضور قبلہ
05:12شیخ الحدیث
05:13و تفسیر
05:13رئیس المتقلمین
05:14پیر سید
05:16افضل حسین شاہ
05:17صاحب رحمت اللہ
05:18تعالی علیہ
05:18علی پور سیدہ
05:20شریف
05:20ان کی بارگاہ
05:22نازم
05:22زانوے تلمز
05:23تہہ کرنے کا
05:24شرف نصیب ہوا
05:25اور
05:26میں
05:28یہ بات
05:29بتانا ضروری
05:30سمجھتا ہوں
05:30کہ میری جو
05:31بسم اللہ شریف ہے
05:33وہ
05:34ایک بہت بڑے
05:35مایاناز
05:36ولی کامل
05:37حضرت
05:38الحاج خاجہ
05:39صوفی محمد
05:40نقیب اللہ
05:41شاہ رحمت اللہ
05:41تعالی علیہ
05:42آپ نے کروائی
05:44میرے والدے گرامی
05:46کا نکاہ بھی
05:46آپ نے پڑھایا
05:47اور پھر
05:49میری بسم اللہ
05:50شریف بھی
05:51آپ نے
05:51مجھے
05:51اور پہلے دن
05:52مجھے
05:53جو سورہ
05:54مبارکہ
05:55آپ نے
05:55سکھائی
05:56وہ سورہ
05:57خلاص تھی
05:57سورہ
05:58توحید
05:59اس پر آپ
06:00نے
06:01تقریباً
06:01ایک گینٹہ
06:02مجھے
06:02اس کے
06:03متعلقہ
06:03پڑھایا
06:04اور
06:05اس کے ساتھ
06:06ساتھ
06:07میرے قبل
06:07عالم
06:07میرے نانا
06:08حضور کی
06:09جو شفقت
06:09تھی
06:10میرے ساتھ
06:10یہ ان کی
06:11انعائت
06:12اور نوازش
06:12تھی
06:13کہ میری
06:14چالیس دن
06:15عمر تھی
06:16ابھی اس وقت
06:17کہ آپ
06:18نے
06:19مجھے
06:20اپنی خلافت
06:21کا بھی
06:21اعلان فرما دیا
06:22اور یہ ان کی
06:24ذرہ نوازی
06:25اور بندہ نوازی
06:26تھی
06:26نگاہ انتخاب
06:28تھا
06:28اور میری
06:31پیدائے سے
06:32ساتھویں دن
06:33ہی میرا نام
06:34عرفان
06:35الہی قادری
06:36جبھی انہوں نے
06:36رکھ دیا
06:38اور یہ
06:39ان کی
06:40نوازش
06:40اور بندہ
06:41نوازی تھی
06:41اور ہمہ وقت
06:43جتنا عرصہ
06:44ان کے ساتھ
06:44میں نے گزارا
06:45وہ یہ سمجھیں
06:47کہ میرا سکول
06:47بھی وہی تھا
06:48میرا مدرسہ
06:50بھی وہی تھا
06:51اور ان کی
06:52نگاہ
06:52انعائت سے
06:53ان کی نگاہ
06:54ناز سے
06:54جو فیضان
06:55اللہ رب العزت
06:56نے عطا فرمائے
06:57اور آپ سن کر
06:58یہ حیران ہوں گے
06:59کہ میری عمر
07:01اس دن
07:01چھے ماہ تھی
07:02کہ جب وہ
07:03پہلی مرتبہ
07:04مجھے ایک محفل میں
07:06ساتھ لے کر گئے
07:06چھے ماہ کی عمر
07:07چھے ماہ کی عمر
07:08اقبال نے کہا تھا
07:09یہ فیضان نظر تھا
07:10یا کہ مکتب کی قرامت تھی
07:12سکھائے کس نے
07:13اسماعیل کو
07:13آداب فرزن دی
07:15تو یہ آداب
07:16آپ کو
07:16چھے مہینی کی عمر سے
07:17سکھائے گا
07:18کہ جناب محفل میں
07:19آپ حضور کی قرامت
07:19یہ ان کی
07:20انعائت اور نوازش دی
07:21کہ گھر والوں نے کہا
07:22کہ سردی کا موسم ہے
07:24اور یہ کیا کرے گا
07:25تو آپ نے فرمایا
07:27میں نے اس سے کام لینا ہے
07:28دینِ مطین کا
07:29تو آج سے شروع کرتے ہیں
07:31تو یہ ان کی بندہ نوازی سے
07:33پھر میری سارا جو
07:36اسکول کا دور ہے
07:37مدرسہ کا دور ہے
07:39کالج کا دور ہے
07:40اس کے ساتھ ساتھ
07:41یہ خدمات دین میں بھی لگا رہا
07:43اس پر بھی آئیں گے
07:44لیکن ایک سی گوشہ رہ گیا
07:45جو میرے سوال میں شامل ہوگا
07:48اور ناظرین بھی پوچھنا چاہیں گے
07:50یقیناً جاننا چاہیں گے
07:51کہ حضرتِ نقیباللہ شاہ رحمت اللہ علیہ کا
07:53آپ نے ذکر فرمبا
07:54ولی ایک کامل شخصیت ہے
07:55ان کی شخصیت کے اثرات
07:57آپ کے والد کی شخصیت پر
07:59بڑے نظر آتے ہیں
07:59میں نے بھی زیارت کی
08:01آپ کے والد صاحب قبلہ کی
08:03کیا آپ فرمایے گا
08:04والد صاحب کے پاس بھی
08:05میں دیکھتا ہوں
08:07تانتا بندہ رہتا ہے
08:08ہر وقت وہ خدمتیں
08:09انسانیت کے لیے
08:10موجود نظر آتے ہیں
08:11بے شک میرے قبلہ والد گرامی جو ہیں
08:13آپ کی چھے سال
08:16اس وقت عمر تھی
08:17جب سے لوگ آپ کی یہ کہتے ہیں
08:19اور پندرہ سال کی عمر میں
08:22وہ حضرت خواجہ اللہ رکھا
08:23شاہ کلندر رحمت اللہ تعالیٰ
08:25کی بارگاہ ناز میں حاضر ہوئے
08:27پندرہ سال کی عمر میں
08:30اور آپ جب آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
08:33تو اس وقت سے آپ نے گھر بار چھوڑ دیا
08:36اور آپ کے ساتھ
08:38آپ کے قدموں میں ہی رہنے لگے
08:40اور زندگی بار پھر آپ کے ساتھ
08:42گزاری
08:43اور آپ حضرت کلندر کبریہ
08:46تاجدار سہوچک شریف
08:48حضرت خواجہ اللہ رکھا
08:49شاہ کلندر رحمت اللہ تعالیٰ نے فرمایا
08:51کہ بیٹا
08:52تمہاری آنکھوں کی طرف کسی نے دیکھا ہے
08:55تم میری آنکھوں میں دیکھو
08:58تمہاری آنکھوں کی طرف کسی نے دیکھا ہے
09:00تم میری آنکھوں میں دیکھو
09:02اگر تو یہ آنکھیں لگ گئیں
09:05تو پھر دین و دنیا سمر جائیں گے
09:07پھر حال اور کیفیت یہ ہوا
09:10کہ گھر بار کو چھوڑا میرے دادا جی
09:12سکول ہیڈ ماسٹر تھے
09:14جی الہاج ماسٹر نظیر احمد صاحب
09:16اور میرے پردادا جو ہیں وہ جمعوں میں
09:19چوہالہ شہر کے نمبردار تھے
09:22تو ہمارا وہاں سے
09:23یہ ایک اس طرح سے تعلق اور معاملات
09:26پھر اللہ والوں نے باہن پھڑ لیا
09:27تو اللہ والوں کے ساتھ جب تعلق بنا
09:29تو پھر دین و دنیا میں
09:32مخلوق کے استاد ہو گئے
09:33وہ تو چند لوگوں کے
09:35چند شاگردوں کے استاد تھے
09:37تو یہ لاکھوں لوگوں کے استاد ہو گئے
09:39تو پھر وہ جو تعلق تھا
09:41خواجہ نقیب اللہ شاہ رحمت اللہ تعالیٰ کے ساتھ
09:44خواجہ اللہ رکھا صاحب کا
09:46اس کی وجہ سے
09:47آپ کو وہاں سے خلافت بھی
09:50کیونکہ آپ جب حضرت خواجہ اللہ رکھا صاحب کے
09:53بیعت کیا ہے آپ نے
09:55مرید ہوئے ہیں
09:56تو اس کے بعد خواجہ اللہ رکھا صاحب
09:59حضرت کلندرے کبریال معروف جنہیں کہا جاتا ہے
10:01انہوں نے کسی کو بیعت نہیں کیا
10:03وہ فرماتے تھے کہ یہ ہاتھ احسان کا نہیں میرا ہے
10:08اور جس نے مجھے دیکھنا ہے وہ ان کو دیکھ
10:11اور اپنی موجودگی میں لوگوں کو ان کے ہاتھ پر بیعت کروایا کرتے تھے
10:15اور میں نے بھی
10:17چودہ نومبر انیس سو اٹھانوے میں
10:19آپ کے ہاتھ پر بیعت کی
10:21اپنے والدے گرامی کے ہاتھ پر
10:22اور آپ نے ساتھ ہی یہ فرمایا کہ یہ بیعت
10:25اور خلافت تو وہی ہے
10:26جو قبلہ بابا حضور نے
10:28اس کو بچپن میں عطا فرمائی تھی
10:30ہم اسی بیعت کو تجدید کر رہے ہیں
10:32تصدیق کر دی
10:34اور اس کو ہم تجدید کر رہے ہیں
10:35بہت اچھی بات
10:36اچھا یہ ایک چیز ہے
10:37میں نے جو خود observe کیا ہے
10:39سہوچک شریف میں
10:41کہ ایک بڑی نورانیت ہے
10:43دربار ہے
10:44بچے وہاں تعلیم جو حاصل کر رہے ہیں
10:46اس کے حوالے سے بات کریں گے
10:47صبح فجر کے وقت جو ہے
10:49فجر کے بعد جو ہے
10:50بچے قصیدہ بردہ شریف پڑھ رہے ہیں
10:52روحانی نورانی منظر ہے
10:54ایک مینار ہے بہت خوبصورت سا
10:55گمبت کے ساتھ
10:56مزار شریف موجود ہے
10:57مسجد موجود ہے
10:58تو خانقاہی نظام نے
11:00جو خوبصورتیاں پیدا کی ہیں
11:02آج معاشرہ جب ان سے دور ہو گیا ہے
11:04تو یہ منافرت پیدا ہو گئی
11:06یہ ہمارے
11:07ایک دوسرے کے ساتھ
11:09ہمارا ایک تعلق
11:10ختم ہوتا جا رہا ہے
11:11ہم زیادہ دنیا داری کی طرف آگئے
11:14جبکہ اللہ والوں نے
11:16صحیح معنوں میں
11:17جو ہے لوگوں کو
11:18اللہ کے دین کی طرف لے کر آئے
11:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لے کر آئے
11:22اچھا وہاں پر
11:23مزار شریف میں میں نے دیکھا
11:25ایک کونہ بھی ہے
11:26اور وہاں پر
11:27حضرت کی استعمال شدہ
11:29چیزیں بھی زیارت کے لیے رکھی ہو
11:31اس کے حوالے سے بھی
11:32میں چاہتا ہوں خدمت آئیے
11:33دیکھیں ہمارے پاس
11:34آجستان علیہ سہوچ اکسی پہ
11:36ہر جمعیرات
11:37مخلوق خدا کا آنا
11:39کسی ارتعداد میں ہوتا ہے
11:41اور یہ پانچ اجتماع
11:43ہر ماہ آستانے پہ ہوتے ہیں
11:45ہر ماہ
11:45ہر ماہ
11:46ایک گیارویں شریف کا
11:47چار جمعیرات کے
11:49جب حضرت خواجہ اللہ رکھا صاحب
11:51یہاں تشریف لائے ہیں
11:53چونکہ آپ جمعو سے
11:55مائیگریٹ ہو کر
11:56علی پر سیدہ شریف آئے ہیں
11:57حضرت امیر ملت
11:58سنوسی پاک و ہند
12:00حافظ پیر سگیت
12:01جماعت علی شاہ صاحب
12:02محدد شریف پوری
12:03رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی
12:05بیعت کی
12:05ان سے خلافت اصل کی
12:07اور بیالی سال
12:0842 ایرز
12:09ان کے ساتھ گزارے
12:11رئیس بھائی آج
12:13ہم آٹھ سال
12:14ایک درموم میں رہتے ہیں
12:15جامعہ میں رہتے ہیں
12:16تو ہم مفتی
12:18شیخ والدیس سب کچھ ہوتے ہیں
12:19تو بیالی سال
12:20محدد شریف پوری کے ساتھ رہنا
12:22جن کا حوالہ دین ہے
12:24اور شریعت طیبہ
12:26پہ ان کا جو کام ہے
12:28اور پھر تحریک پاکستان ہو
12:30اور جتنی بھی تحریکیں
12:32اس وقت اٹھی ہیں
12:34امیر ملت کا نام
12:36تو علی پر سیندہ شیف سے
12:38مائیگریٹ ہو کر
12:39ساہو چک شریف میں آئے
12:41چونکہ آپ کو فرمایا گیا
12:42خواجہ حفیظ اللہ صاحب
12:43رحمت اللہ تعالی نے فرمایا
12:45کہ صوفی صاحب
12:46ساہو چک میں جا کر بیٹھ جائیں
12:49کتب کی جانب سے
12:50راستہ گزرتا ہے
12:51آپ نے ارز کیا
12:54کہ حضور
12:55وہاں تو پانی نہیں ملتا
12:57فرمایا آپ کو پانچ
12:58کونزیں چاہیے
12:59وہ مل جائے گا
12:59وضو کے لیے
13:01جو مخلوق خدا ہے
13:02کہ اس کا بندبست اللہ تبارک مطالف
13:04فرما دے گا
13:05ارادے جن کے پوختہ ہوں
13:07نظر جن کی خدا پر ہو
13:09تلا تم خیز موجوں میں
13:10وہ گبر آیا
13:11نہیں کرتے
13:12آپ وہاں آکر بیٹھ گئے
13:13پھر آپ نے اس علاقے
13:15اس وقت
13:16اس علاقے میں پانی نہیں ملتا تھا
13:18اور آپ نے یہ کونہ کھدوایا
13:20اور ستائیس فٹ پر
13:21اس کا پانی ہے
13:22اور علاقے کے پانی سے
13:24منفرد ہیں
13:25اور لذیذ ہے
13:26آپ نے پیا ہے
13:28آپ نے پھر یہ دعا فرمائی
13:30کہ اے اللہ یہاں بےولاد بیمار
13:32کسی قسم کمری
13:33دس مورم شریف کا دن تھا
13:35تو امام علی مقام
13:36امام حسین علیہ السلام
13:38کے تو فعل
13:39اللہ رب العزت
13:40ان کو شفاہ آتا فرمائے
13:41اور جب اس پانی کا
13:43معافضہ لیا جائے گا
13:44شفاہ ختم ہو جائے گا
13:46اب رئیس بھائی
13:47اس وقت سے لے کر
13:48وہ فیضان جاری ہے
13:50اور
13:52مریضوں کو
13:53چار پائیوں پر لٹا کر
13:54لیا جاتا ہے
13:55اور اللہ رب العزت
13:56ان کو شفاہ آتا فرماتا ہے
13:57وہ اس پانی کا استعمال کرتے ہیں
13:59اور جہاں تک
14:00تبرکات کا ذکر ہے
14:01تو وہاں ہمارے پاس
14:02جو تبرکات ہیں
14:03وہ حضرت امیر ملت
14:04رحمت اللہ تعالی
14:06خاجہ نقیب اللہ شاہ
14:07رحمت اللہ تعالی
14:08خاجہ حفیظ اللہ صاحب
14:09رحمت اللہ تعالی
14:10حضرت بابا رحمت علی شاہ
14:12قادری قلندر
14:13رحمت اللہ تعالی
14:13اور حضرت خاجہ اللہ رکھا
14:15صاحب رحمت اللہ تعالی
14:16کے تبرکات ہیں
14:17and that all it was in account with fear that you had the Lord
14:20to get with you and you would have a house
14:24and your house to have a house
14:27and Allah could have a voice
14:29because this is the light of Christ
14:33and the Lord is Allah in Jesus
14:34so the Lord has to have
14:37to have a house to have a house
14:39if there is a house
14:40if there is a house
14:41then there is a house
14:43and if there is a house
14:45تو glass میں دودھ ہی نظر آئے گا
14:47تو اس لیے جو آپ نے ذکر کیا
14:49کہ نورانیت ہے روحانیت ہے
14:51تو اس کی یہی وجہ ہے کہ آپ نے
14:53اپنی زندگی للہیت خشیت
14:55کے ساتھ اللہ رب العزت کی رضا کے لیے
14:57گزاری اور ہمیں بھی
14:58اس پر کاربند رہنے کا حکم
15:01ارشاد فرمایا تو اس لیے وہاں
15:02نورانیت اللہی کا نزول ہے
15:04جی ناظرین اس مرلے پر ایک مختصر سا وقفہ ہے
15:06وقفے کے بعد لوٹیں گے اور پیر صاحب سے
15:08انشاءاللہ مزید باتیں کریں گے
15:10جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
15:12اور پاڈکاسٹ ہے یہ سب
15:14تمہارا کرم ہے آقا
15:16حضرت اللہمہ پیر عرفان
15:19الہی قادری صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
15:21جی جناب میں تو دعوت دوں گا
15:22اہل سیالکورٹ کو بھی اور پاکستان میں
15:24جہاں جہاں سے لوگ اہل اللہ کی چاہنے والے
15:27محبت کرنے والے ہیں وہ
15:29چک سہو شریف ضرور جائیں
15:31ایک مرتبہ اور دیکھیں کہ اللہ والے
15:33کیسے آرام فرما رہے ہیں
15:34اچھا میں نے آپ کی انٹرو میں ایک چیز کہی
15:37مصنف کتب کسیرہ
15:39اس پر اور
15:40میرے پاس بھی ہے وہ کتب آپ نے
15:42انعیت فرمائی آپ کا شکر گزار ہوں
15:45تو کیا
15:46کن موضوعات کو آپ نے
15:48میں ناظرین کے لیے جاننا چاہتے ہیں آپ کی زبانی کے حلوانا چاہ رہا ہوں
15:50کن موضوعات کو زیادہ موضوع بنایا آپ نے
15:52اور بڑی زخیم کتبیں ماشاءاللہ وہ
15:54اور بڑی آپ کی محنت نظر آتی ہے اس پر
15:56الحمدللہ تعالی میں درست قابل نہیں نامینت کر سکا ہوں
16:01لیکن
16:02علم آسل کرنے کے ساتھ ساتھ
16:04ہمارے بزرگان دین فرماتے ہیں کہ
16:07اگر
16:08دارلوم اور قرآن و سنت
16:10کے علم کے ساتھ
16:12خانقہ کا سرمہ نصیب ہو جائے
16:15تو پھر وارے نیارے ہو جاتے ہیں
16:17اور آنکھ روشن ہو جاتی ہیں
16:19تو میں یہ جو لکھنے پڑھنے
16:21کا مجھے شوق ہے
16:22اور تربیتی پہلوں پر
16:24باتیں کرنا
16:25پیربائیوں کو سمجھانا
16:27یا لکھنا
16:29وہ چند کتاب چے پمفلٹ کی صورت میں میں نے شروع کیا تھا
16:32تو میرا یہ ذوق ایسا تھا
16:34کہ میں نے میٹرک سے شروع کیا
16:36بہت ارلی ایسا ہے
16:37میرا سکول دور تھا وہ
16:39تو اس وقت میں نے دو چار پانچ
16:43چھے صفات پہ لکھنا
16:44اور پھر ان کو تقسیم کر دینا
16:46اور پھر اس زمانے میں
16:49خطوط کا دور تھا وہ
16:50کہ لوگوں کے ساتھ
16:52کلام کرنا اطلاع بیجنی
16:54اطلاع لینی
16:55تو خطوط کے ذریعے
16:56تو خطوط لکھنے
16:58یارانِ طریقت کو پیغامات بیجنے
17:01تو یہ میرا شغف تھا لکھنے کا
17:03تو اس میں پھر میں نے
17:05جو ہے نا
17:07وہ نائنٹین
17:08نائنٹی ایٹھ میں
17:09لکھنا شروع کیا
17:10اور پھر الحمدللہ
17:12دوزار آٹھ میں
17:14میری کتاب
17:15خصائص اہلِ بیعت آئی
17:45اور
17:48اور تجلیاتِ مرشد
17:49جو میری حضرت کی شیرت پہ ہے
17:51اور ضرورتِ مرشد
17:52جو حضرت امیرِ ملت کے
17:53ملفوضات اس میں
17:54اس کو بھی کمپائل گیا
17:55جو ہے نا وہ کیا گیا ہے
17:57اس کے علاوہ
17:58مصباح السوفیہ
18:00وہ وظائف پہ ہیں
18:01روز مرہ کے معاملات
18:03آج
18:03الجی ہوئی مخلوق
18:04یعنی کہ صوفیہ کا چراغ
18:05مصباح
18:06چراغ کو کہتے ہیں
18:07اور اس میں ہمارے
18:08سلسلہ علیہ کے
18:09مجرب اور اکسیر
18:10وظائف ہیں
18:11میرا جو پروگرام
18:12ہوا جو ہے
18:14ویکلی
18:15ایوری سیچر ڈی
18:16راست ہاڑے نو بجے
18:17روشن راستے
18:18روشن راستے
18:19اے آر وائی کیو ٹی وی
18:20جی اے آر وائی کیو ٹی وی
18:21کے ذریعہ سے
18:21ہوتا ہے
18:22تو اس میں بھی
18:23ایک وظیفہ
18:24ہر ہفتہ میں
18:25تجویز کرتا ہوں
18:26جو ہمارے سلسلہ علیہ
18:27کہ مجرب اور اکسیر ہیں
18:28تو مصباح و صوفیہ
18:30میں ان سب کو
18:30جمع کیا گیا ہے
18:31تو تاکہ لوگوں
18:33تاکہ وہ پہنچے
18:33اب میری کتاب
18:35علم و عمل آ رہی ہے
18:36تو بارہ تیرہ
18:37کتابیں اس وقت
18:38منظر عام پر آ چکی ہیں
18:39اور چھے سے سات کتب
18:41جو ہے وہ زیر طبع ہیں
18:42لکھنے پڑھنے کا
18:44شغب اور شوق ہے
18:45اور میرا زندگی بار
18:46کا یہ ایک معمول ہے
18:47کئی سالوں سے
18:48کہ ہر روز
18:49میں ایک پیج لکھوں
18:51دو پیج لکھوں
18:52لکھنے کے میرا زوق ہے
18:53میں لکھتا ضرور ہوں
18:54یہ ہم اینفل کر رہے ہیں
18:55تو کر رہے تھے
18:56تو ہمیں ہمارے پروفیسر نے کہا تھا
18:58کہ یہ معمول بنا لیں آپ
19:00کہ دو صفحے
19:00تین صفحے
19:01چار صفحے لکھنے آپ کو
19:02جس ٹاپک کو آپ فوکس کرتے ہیں
19:04یہ واقعی اپنے بڑی
19:05قرآن و سنت کا پیغام جو ہے
19:07وہ تاکہ لوگوں تک پہنچ سکے
19:09اور میرے لیے بھی
19:10وہ ذریعہ نجات ہو
19:11اچھا ایک چیز اور بھی
19:12ادارہ مناطل اسلام
19:15الحمدللہ
19:15یہ میری نظر سے جو گزرا ہے
19:17وہ تو ایک رسالے کے طور پر گزرا
19:18اور بہت اچھا آپ کے پورے
19:20اس کے اندر
19:21تمام چیزیں ہوتی ہیں
19:22آپ کے حلقے کی
19:23اس کے علاوہ بھی
19:24ادارہ کوئی کام
19:25سرانجام دے رہا ہے
19:26وہ کیا ہے
19:26جی رہیس بھائی
19:27جو ادارہ مناطل اسلام
19:29انٹرنیشنل ہے
19:30یہ
19:322000 میں
19:33اس کی بنیاد رکھی
19:34اچھا دوہزار
19:35دوہزار میں
19:36تو یہ جو
19:38مہنامہ مناطل اسلام ہے
19:40یہ دوہزار دس سے
19:42میں نے شروع دیا
19:43اور یہ آج کے دور میں
19:44یہ ایک جہادی سمجھیں
19:46چونکہ لکھنے پڑھنے کا
19:47شوق نہیں ہے
19:48اور ہم یہ
19:49فیس بیللہ تقسیم کرتے ہیں
19:50یہ بالکل فیس بیللہ
19:51اور اس پہ
19:52نئے سے نئے مضامین
19:54ہر
19:54ماہ کی مناسبت سے
19:56فقی مضامین
19:57تصوف پہ
19:59ہم اس میں شامل کرتے ہیں
20:02الحمدللہ
20:04تمام چیزیں
20:05اس میں شامل کی جاتی ہیں
20:06اور وہ
20:07اپنے جو
20:08ہمارے
20:09کارعین ہیں
20:10ان تک ہم
20:11پچھاتے ہیں
20:12اس کے علاوہ
20:13جو ہے
20:13ادارہ مناتل اسلام
20:15کے زیر احتمام
20:16اجامید الاسلامیہ
20:18الحنفیت الغوثیہ
20:20و تحفیظ القرآن انسیٹیوٹ
20:22ماشاءاللہ
20:23جو کہ
20:23ہم نے ادھر ادارہ
20:25بنایا ہے
20:25جس پر تقریباً
20:26بیس کروڑ کے قریب
20:28لاغت شب تک
20:29وہ اس پہ
20:30خطیر رقم خرچ کی گئی ہے
20:32اور دیگر ابھی کام
20:34جاری ہے
20:34جاری ہے
20:34جو سٹوڈنٹس وہاں رہتے ہیں
20:36ان کے اخراجات ہیں
20:37اس کے علاوہ
20:38جامعہ مسجد نور النبی
20:40بہت سورت وزیت امید
20:41ماشاءاللہ
20:42اس کے علاوہ
20:44یتیم اور نادار
20:46بچیوں کی
20:46کفالت کی انتظامات ہیں
20:48ان کی شادیوں کے
20:49جہیز کی انتظامات ہیں
20:51اس کے علاوہ
20:52ہمارا ایک اور
20:54جو میرے ایک شوق ہے
20:55اور اس کے تحت میں یہ کام کرتا ہوں
20:58کہ ہم تقریباً ایک سال میں
21:00پانچ ہزار کے قریب
21:01قرآن مجید کے نسخہ جات
21:03جو ہیں
21:04مختلف مساجد میں تقسیم کرتے ہیں
21:06اور اس میں ہم کنز الایمان
21:08جو ہے
21:10مجدد دین و ملت الشام
21:12مولانا عمد رزا خان
21:13فاضل بریلوی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
21:15کا ترجمہ
21:16اور مختصر تفسیر ہے
21:17جو کہ
21:19حضور علیہ السلام کے عشق میں
21:21ایک ایک لفظ جوبہ ہوا ہے
21:24تو وہ ہم تقسیم کرتے ہیں
21:26اس کے علاوہ
21:26احادیث کی کتب لوگوں تک
21:28تقسیم کی جاتی ہیں
21:29علامہ کی خدمت ہے
21:31تو ہمارے رفقہ
21:32محبت کرنے والے
21:33یہ تمام چیزیں
21:34ہم پوری دنیا میں
21:35سر انجام دیتے ہیں
21:36رحمت اللہ تعالیٰ
21:38اور جو کتب کا سلسلہ ہے
21:39یہ
21:39الرفان اسلامی
21:40ریسرچ سینٹر کے تحت
21:42ہماری کتب کی تربیج و عشاد
21:44اور قادری جو کتب خانہ
21:46اور اس پر جو اخراجات ہوتے ہیں
21:48وہ قادری جو کتب خانہ کے ہوتے ہیں
21:50اور ساتھ ہدارہ مناطل اسلام کے ہوتے ہیں
21:52تو یہ دونوں کمبائن کر کے
21:54اس پر جو اخراجات ہوتے ہیں وہ کرتے ہیں
21:56اچھا چند سوالات ہیں
21:57پیس صاحب میں چاہتا ہوں
21:58جلدی جلدی میں سوالات بھی کرلوں
22:00اور انشاءاللہ
22:00اس کے جوابات بھی مجھے
22:02انہائت فرمائیں گے
22:03یہ ہے کہ
22:05آپ کے مرید کرنے کا
22:07جو بیعت کرنے کا جو سلسلہ ہے
22:09وہ کس طرح کا ہے
22:10اور کن سلسل میں
22:11آپ کو بیعت کی اجازت ہے
22:13بچاتا ہوں یہ
22:13دیکھیں الحمدللہ تعالی
22:16میرے ایک عالم خجال رکھا
22:17صاحب رحمت اللہ تعالی
22:18آپ کو سلسلِ عربہ کا فیضان حاصل
22:22اور نقش بندی
22:24مجددی
22:25سوہروردی
22:25قادری
22:26ترتوسی سروری
22:27چشتی قادری
22:28ابو علی جہانگیری
22:29سابری
22:30قادری
22:31کلندری
22:31تو یہ چاروں سلسل کی پھر آگے
22:34جزیات ہیں
22:36برانچز
22:36برانچز ہیں
22:37تو سلسل تو چار ہیں
22:39تو سلسل فیضان ہے
22:41اسی کے تیاز
22:42چونکہ میرے والدے گرامی
22:44خاجال رکھا صاحب کے
22:45بیعت اور مرید اور خلیفہ ہیں
22:47اور ان کے سجادہ نشین ہیں
22:48اور میں اپنے والدے گرامی کی
22:50میں نے بیعت کی
22:51اس لحاظ سے
22:52سلسلِ عربہ کا جو فیضان ہے
22:54وہ ہمیں موجود ہے
22:55اور اس کے علاوہ
22:56مجھے
22:57دوہزار نو میں
22:58گیارہ مئی دوہزار نو میں
23:00حضرت پیس سید
23:01افضل حسین شاہ صاحب
23:02رحمت اللہ تعالی علی پر
23:03سیدہ شریف سے
23:04آپ نے خلافت و اجازت سے نوازا
23:07ماشاءاللہ
23:07اور اکتوبر دوہزار گیارہ میں
23:10حضرت خاجہ
23:11صوفی محمد عظمت اللہ
23:13شاہ رحمت اللہ تعالی علی
23:14نقیب عباد شریف سے
23:15آپ نے بھی
23:16خلافت و اجازت سے نوازا
23:18اور میرے والدے گرامی نے بھی
23:20تو اس لحاظ سے
23:21میں بھی اب
23:22جو ہے سلسلِ عربہ میں
23:23ہم بیعت کرتے ہیں
23:25اور اسی کے وضائع پڑھاتے ہیں
23:27اور یہ ہمیں خلافت ہے اس میں
23:29اچھا کتب کی تصانیف کے
23:31حوالے سے بات ہوئی آپ کی
23:32اور دیگر امور کے حوالے سے
23:34خطابت کی طرف آنا کیسے ہوا
23:36اور کب یہ محسوس ہوا
23:38کہ جناب آپ کی بات
23:39تحریر سے تو آپ
23:40لوگوں کو راغب کر ہی رہے تھے
23:42تقریر کا
23:43یہ بھی بہترین و موثر ذریعہ ہے
23:46خطابت اس کے حوالے سے بھی کچھ فرمائی ہے
23:48یہ دیکھیں
23:49خطابت کا جو سلسلہ ہے
23:51یہ ایک خاص وقت تھا
23:54اور خاص حکم تھا
23:56اور دوہزار پانچ سے میں نے شروع کی
23:59حالانکہ اس سے قبل
24:01دار علوم میں
24:03جب میں زیر تعلیم تھا
24:05یا کالج میں
24:07یا سکول میں
24:08کبھی میں نے خطاب نہیں کیا تھا
24:12دوہزار پانچ میں
24:13حضرت پیر سیدہ
24:14افزال حسین شاہ رحمت اللہ
24:16بیس ربیل اول شریف کا
24:17دن تھا
24:18تو ہمارے ہاں
24:19استان آلیہ ساہو چاہ شریف پہ
24:20بیس ربیل اول شریف کو
24:22ملاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
24:24کئی نکاد کیا جاتا ہے
24:25چونکہ ہمارے حضرت کا حکم یہ ہے
24:2712 ربی الابر شیف کو
24:28تمام مریندین چاہنے والے
24:30اپنے اپنے گھروں میں
24:32جتنا بھی کر سکیں
24:34تاکہ اپنے گھر میں
24:35خاندان والوں کو جمع کریں
24:36اور حضور علیہ السلام پر
24:38درود والسلام کے نظراناجات
24:40جو ہے
24:41پیش کیے جائیں
24:42تو
24:42اس لیے ہم 20 ربی الابر شیف کو
24:44انعقاد کرتے ہیں
24:46تو آپ نے مجھے فرمایا کہ
24:48تم بھی اٹھو اور ناشری پڑھو
24:51اب جب میں کھڑا ہوا
24:52تو اجتماع تو بہت بڑا تھا
25:01very much
25:25so because I had not heard of him
25:28in this direction
25:28I had a lot of
25:31Bury's
25:31and then I was
25:34a slits of
25:35now
25:36which is
25:37I have to
25:38do this
25:43and this
25:45this
25:45is
25:45I will
25:47I will
25:49I will
25:50I will
25:50I will
25:50I will
25:51I will
25:52I will
25:52Yes, I think, the wholeLYP, the quote's passage V King, which we can't enter.
25:56God does a five-yearP us.
26:00That was why I have a relationship with the previous faith.
26:02The definition of the book that we have under the top 정도로.
26:02Now, this is the word of the power of the Lord.
26:05Now, here you have what the power of the audience is going to learn.
26:08In the world of which we tell you about where to go.
26:10And where to get video to be?
26:13But since the river is it is the main pasavar of the Church,
26:17and that is the river.
26:18बवसीले जफर
26:21तो मैंने पहले आपको एक बताया है
26:24कि 6 मा की उमर से मेरा सफर शुरू है
26:26तो वो था करीब-करीब
26:28तो फिर दूर शुरू हुआ
26:31पूरे पाकिस्तान में
26:32जहां-जहां मुरीदीन हैं
26:34वहां जाना होता है
26:35جب خطابت کا سلسلہ شروع ہوا
26:38تو پھر طول عرض میں خطاب کے لیے جانا
26:41مریدین کے پاس جانا
26:43اور پھر 2010 سے بیرون ممالک کے دوراجات کا مجھے حکم ہوا
26:50تو یو اے سعودی عربیہ
26:54تو مدینہ شیر تو میں 2004 میں پہلی مرتبہ
26:56جب حاضر ہوا
26:58تو پھر اس کے بعد
26:58سرکار کی کرم نوازی بندہ نوازی
27:01کہ اب گنتی نہیں یاد
27:02کہ بار بار سال میں دو دو تین تین مرتبہ بھی
27:06جانے کی سعادت آصل ہوئی
27:08اور کئی سال وہاں اتقاف کی سعادت آصل ہوئی
27:11حضور علیہ السلام کے قدمین شریفین میں
27:14اور اس کے ساتھ ساتھ ملائشیا
27:16مسکت اومان
27:17اور برطانیہ
27:20تھائی لینڈ
27:22یہ دیگر ممالک میں آنا جانا رہتا ہے
27:25اور حضور علیہ السلام کے یہ دین کی برکات ہیں
27:28اہل محبت سے
27:30محبت کے لیے
27:31اور وہ یاد کرتے ہیں
27:32اور میں ان تمام ممالک میں
27:34زندگی کا سب سے
27:36ایسا لمحہ
27:37کہ جس میں بہت خوشی محسوس ہوئی
27:38وہ کون سا لمحہ تھا
27:41جی بلکل دیکھیں
27:42میری جو
27:44سعادت ہے
27:45اور خوشی ہے
27:46وہ اہل اللہ کے ساتھ
27:48بیٹھنا اٹھنا ہے
27:50زندگی بار کا جو اصول ہے
27:51جب ان کے پاس
27:53بیٹھنا اٹھنا ہوتا
27:54تو ایک وہ دور تھا
27:56چونکہ مجھے
27:57اللہ نے سعادت آف فرمائی
27:58کہ کاملین کے ساتھ وقت گزرا
28:01تو کاملین کے ساتھ
28:03بیٹھنا اٹھنا گزرا
28:04یک زمانہ صحبت باولیا
28:07بہترہ صد صالتات بھی
28:09اور زندگی کا یہ پہلا
28:11اور سب سے بڑی خوشی یہ تھی
28:13کہ جب
28:14حضور قبلہ فخر ملت پیر
28:16سعید افضل سعین شاہ صاحب
28:17رحمت اللہ تعالیٰ نے
28:18مجھے فرمایا
28:19کہ چلو مدینہ شیف سے
28:21تمہیں بلاوا ہے
28:21اور مدینہ شیف چلتے ہیں
28:23اور یہ مدینہ شیف کا بلاوا
28:25اور ان کی زبان سے سننا
28:27اور ان کے حکم سے جانا
28:29اور پھر اپنے والد گرامی کے ساتھ
28:31پہلی مرتبہ جانا
28:33تو یہ میرے لئے بڑا
28:34پرسعید تھا
28:36اور وہاں کی زیارات
28:37کیسا محسوس کر رہے تھے
28:39روزہ رسول سامنے ہے
28:40گمبد خضرہ سامنے ہے
28:42سبحان اللہ تعالیٰ
28:42ایک
28:44عاجز کے طور پر
28:45ایک امتی کے طور پر
28:46کیسا فیل ہو رہا تھا
28:47میں چاہتا ہوں
28:48حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں
28:51یہ الفاظ آ نہیں سکتے
28:52اس خیالات کو
28:53ایسا یہ
28:54جو دل کی کیفیت ہے
28:56اور بار بار سرکار کی بارگاہ میں
28:59حاضر ہونا
28:59اور
29:01بڑی دفعہ پھر ایسا ہوا
29:03کہ ادھر سے
29:04میرا جی چاہا
29:06التجا کی
29:07آئے ہے
29:08تو آنن فانن
29:10ایک دن بھی نہ گزرا
29:11انتظامات بھی ہو گئے
29:13سرکار نے بلالیا
29:14پھر بساوقات
29:16کئی ممالک میں جانا ہوا
29:17سرکار نے کرم فرما دیا
29:19بلالیا
29:19تو حضور کی بارگاہ میں
29:21بار بار جانا
29:22اور
29:23چوس ہوئے من گزر آری
29:25من مسکی زناد آری
29:28فیدائے نقش نالینت
29:30کنم جایا رسول اللہ
29:31حضور کی بارگاہ میں
29:33حاضر ہو کر جو قابل دید
29:35اور قابل فرحت
29:36اور قابل احسار
29:37اور ایک گنے گار
29:39کا سرکار کی بارگاہ میں
29:40حاضر ہونا
29:41اور پھر سرکار کا کرم فرمانا
29:43مشرف گرچ شد جامی جلت
29:45خدایہ ای کرم
29:47بارے دگر کن
29:48ہم یہاں بیٹھ کر
29:49ارز کرتے ہیں
29:50یا رسول اللہ
29:51انذر حالنا
29:52یا حبیب اللہ
29:53اسما کالنا
29:54تو سرکار کے قدمین
29:56شریفین میں بیٹھ کر
29:57پھر حضور کی بارگاہ میں
29:59یہ استغاثہ پیش کرنا
30:00تو اس کی تو ایک اپنی
30:02کفیت ہے
30:02اور ایک اپنی روحانیت ہے
30:04کیا کہنے
30:04اور حضور کے قدموں میں
30:06ماشاءاللہ
30:07ایسی روحانی گفتگو
30:09اور ماہ ربیل اول
30:10اللہ اکبر
30:11اور حضور کا
30:12پندرہ سو سالہ
30:14جشن منایا جارہا ہے
30:15ولادت کا
30:16اور میرے ایسی شخصیات
30:17بہت لطفہ ہے
30:18حضرت آپ سے بات کرنے کا
30:19حضرت ہے
30:20لامہ پیر
30:21عرفان
30:22الہی قادری صاحب
30:23سجادہ نشین
30:29بڑی خدمات
30:29ماشاءاللہ
30:30اور
30:31بہت کچھ سوالات
30:32میرے ذہن میں
30:32ابھی بھی ہیں
30:33لیکن دامر وقت
30:34گنجائش کام ہے
30:35پھر انشاءاللہ
30:36زندگی میں بخیر
30:37اس کو بھی
30:38انشاءاللہ
30:38شامل کریں گے
30:39ناظرین نے
30:40اپنا بہت خیال رکھئے گا
30:41اور خوب
30:43جوش و خروش کے ساتھ
30:44ایمانی جذبے کے ساتھ
30:46سرکار علیہ السلام
30:47کے اس جشن کو منائے
30:48چونکہ ہم خوش بقت ہیں
30:50کہ ہمیں یہ سال
30:50اللہ نے نصیب فرمایا ہے
30:52اب جب
30:53دو ہزار
30:54سالہ
30:54منایا جائے گا
30:55اس وقت تک تو
30:56ہم میں سے
30:57اللہ ہم
30:58شاید ہی کوئی ہو
30:59کوئی نہیں ہو سکتا
31:00دائرہ اتنا عرصہ
31:00تو اس اعتبار سے
31:02یہ سال جو ہمارے لیے
31:03پندرہ سو سالہ
31:04جو حضور کا جشن
31:05ولادت
31:05منایا جا رہا ہے
31:06اس میں خوب
31:07اپنے جوش و خروش کے ساتھ
31:10روحانی عقیدت کے ساتھ
31:11محبت کے ساتھ
31:12حضور کی بارگاہ میں
31:13حدائے درود و سلام
31:14پیش کرتے رہے
31:15اور ایئر وائی
31:16کیو ٹی وی کے لیے
31:16آپ سے بھی
31:17میں بہت گزارش کروں گا
31:18دعا کیجئے گا
31:19ہمارے
31:19حاجی عبدالروف صاحب کے لیے
31:21محمد عامر فیزی صاحب
31:23پوری ٹیم کے
31:23کو دعاوں میں یاد رکھے آپ
31:25ماشاءاللہ
31:26ہر وقت دعاوں کا
31:27سلسلہ ہوتا ہے آپ کے ہاں
31:28اسی ساتھ اپنے محضبان
31:29محمد رعی صاحبت کو
31:30اجازت دیجئے
31:30انشاءاللہ
31:31اندہ پروگرام میں
31:32ایک اور شخصیت کے ساتھ
31:33آپ کی خدمت پر حاضر ہوں گے
31:35تب تک کیلئے
31:35اللہ حافظ
31:36یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
31:44یہ بات اب تک بنی کوئی ہے
31:52یہ سب تمہارا کرم ہے آقا

Recommended