Skip to playerSkip to main content
#acc #pakistan #india #cricket #asiancricketcouncil #iran #uk #trumpadministration #usacourt #asimmunir #iran #tehran #pakistan #heavyrain #floods Islamabad #israel #palestine #middleeastcrisis #pti #ImranKhan #supremecourt #ContemptPetition #hospitaltransfer #ustariffs #canada #markcarney #tradewar #uscanadatrade #PakistanNews #imrankhanhealth #newsheadlines

Pakistan-Backed Panel Wins Three ACC Board | Imran Khan’s Hospital Transfer | ARY News 10 PM Headlines | 23rd August 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02foreign
00:03foreign
00:03foreign
00:06foreign
00:07foreign
00:07foreign
00:10foreign
00:33점점ño وزיר سٹی프�ن ڈاؤتری سے ملاقات کریں گے
00:36نائب وزیراعظم اسحانگ ڈار
00:37برطانوی membroの parlament سے بھی ملاقاتیں کریں گے
00:41نائب وزیراعظم کے دورے میں
00:43پاک برطانیہ تعلقات اور عالمی امور پر
00:45بات چیت ہوگی
00:48سین کابینہ نے میر رضا قتل کے
00:50اس کی تحقیقات کے لیے جنویشل کمیشن
00:52کی منظوری دے دی
00:54تحقیقات کریں گے
00:56ترجمان وزیراعالے صنع کے مطابق
00:58کمیشن تحقیقات میں کسی خامی اور مزید شواہد کا جائزہ لے گا
01:01جیڈیشل کمیشن پولیس میڈیکو لیگل افسران اور دیگر حکام کے کردار کا جائزہ لے گا
01:06فرائز میں کوتاہیہ شواہد میں رد و بدل پر کارروائی کی سفارش کی جائے گی
01:10کمیشن کو مزید تحقیقات اور فورنزیک تجزیہ کی سفارش کا اختیار ہوگا
01:15کمیشن گواہوں کو طلب اور حلف پر بیانات اور ریکارڈ طلب کر سکے گا
01:19Commission Qayam کے 30 دن کے اندر ریپورٹ سندھ حکومت کو پیش کرے گا
01:24تفتیشی ٹیم نے میر رزا کے نام پر ریجسٹرڈ موبائل سم حاصل کر لی
01:28ذرائع کا کہنا ہے سم کے ذریعے میر رزا کے واتس ایپ اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کی جائے گی
01:32ذرائع کا کہنا ہے کہ واتس ایپ اکاؤنٹ سے حاصل معلومات کیس کے لئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں
01:37سم کی ملکیت میر رزا کی والدہ کے نام پر منتقل کر دی گئی
01:53مقتول میر رزا کے اہلے خانہ نے جیڈیشل کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا
01:57کل سن ہائی کورٹ میں جی آئی ٹی کی درخواست دار کریں گے
02:00میر رزا کی بہن کا کہنا ہے ہم جی آئی ٹی کی طرف جائیں گے
02:03پہلے بھی کہاں تر جیڈیشل کمیشن نہیں چاہتے
02:06میر رزا کیس کے وکیل جبران ناسر نے بھی سوال اٹھا دیئے
02:09کہا کیس میں جی آئی ٹی کیوں نہیں بنائے گئی
02:11پولس رپورٹ سے پہلے سندھ حکومت نے عدالتی کمیشن کا اعلان کیوں کیا
02:15کیا سندھ حکومت پولس کی تحقیقات کے ممکنہ نتائج سے پہلے ہی آگا تھی
02:19عدالتی کمیشن کے ٹی او آر اب تک عوام کے سامنے نہیں لائے گئے
02:23دیگر سیکیورٹی اداروں کو تحقیقات میں شامل کیوں نہیں کیا گیا
02:26پولس افسران کے مبینہ جرمان مجرمانہ کردار کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئی
02:42دشمن نے ایران کا تختہ و گٹنے کا منصوبہ بنایا تھا
02:45ایرانی صدر مسود فضلشکیان کا امام خمینی کے مزار پر تقریب سے خطاب
02:50کہا دشمن کا خیال تھا ایران بھی وینز بلا بن جائے گا
02:53ایران کی طاقت اور اتحاد نے دنیا کو حیران کر دیا
02:56ایرانی قوم تمام مشکلات کی باوجود ڈٹی ہوئی ہے
02:59ہمیں اقتصادی فوجی اور سیکیورٹی جنگ کا سامنا ہے
03:02دشمن ایران پر بحشت ناک پابندی آئیت کر رہا ہے
03:06امریکہ مسلم ممالک پر ایران سے تجارت نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے
03:10غیر منصفانہ جنگ کے باوجود عوام کی خدمت کرتے رہیں گے
03:23معاشی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں
03:25امریکی حربوں سے اچھی طرح واقع ہے
03:27جانتے ہیں ان کا مقابلہ کیسے کرنا ہے
03:30ایرانی وزیر خارجہ باسر اکسی نے کہا
03:32فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے بعد دوبارہ پابندیوں کی طرف واپس آنا
03:36امریکہ کی بے بسی ہے
03:37امریکہ کو ایرانی قوم سے عزت و احترام سے بات کرنا ہوگی
03:40ایرانی قومی سلامتی کاؤنچر کے سربراہ محسن رزائی نے بھی خبردار کر دیا
03:45کہاں ایران کے خلاف امریکہ کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ملکوں کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا
03:50ہم جنگ نہیں چاہتے
03:52لیکن پڑوسی ملکوں نے اقتصادی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دیا
03:56تو تیل کا ایک قطرہ خلیج فارس یا آب نائے حرموس سے نہیں گزرنے دیں گے
04:00مستقبل میں جنگ گزشتہ جنگ سے بلکل مختلف ہوگی
04:15امریکی صدر نے پھر آب نائے حرموس کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا
04:18صدر ٹرامپ نے سوشل میڈیا پر آب نائے حرموس کو نیا امریکی علاقہ قرار دینے والی تصویر پھر شیئر کر
04:24دی
04:24صدر ٹرامپ نے اٹھارہ اگس کو بھی آب نائے حرموس کو نیا امریکی علاقہ ظاہر کرنے والی تصویر پوسٹ کی
04:30تھی
04:30صدر ٹرامپ نے چودہ اگس کو خطاب میں آب نائے حرموس کو جلد امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کیا
04:36وزیر آزم شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں پارٹی صدر نواز شریف سے ملاقات
04:41ملکی سیاسی سورتحال سمیت اہم امور پر گفت ہوئی
04:44ملاقات میں وزیر آلہ مریم نواز بھی موجود تھی
04:46ملاقات کے بعد نون لی کا آلہ سطح کا اجلاس آزاد کشمیر کے نئے وزیر آزم کے نام پر مشاورت
04:52کی گئی
04:53شاہ غلام قادر اور تارک فاروق کے ناموں پر خورت دیا گیا
05:03ملک میں نئے صوبوں کا یا انتظامی یونٹس کا قیام
05:06وفاقی وزیر تارک فضل چوہدری کی ویجن فار پاکستان مباحثے میں گفتگو کہا
05:11نئے صوبے ملک کے حق میں ہیں تو ضرور بننے چاہیے
05:14یہ بات فضول ہے کہ بلدیاتی نظام اضبوط کریں تو نئے صوبوں اور یونٹس کی ضرورت نہیں
05:18لگتا ہے کراچی کو وفاقی علاقہ بنانے سے مسائل حل ہو سکتے ہیں
05:22مسائل حل ہو جائیں تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں
05:25وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا میرے صوبے کو اٹھارہ سال سے بائیس ہزار ارب روپے ملے
05:32مگر صوبے میں اسی فیصد عوام کو پینے کا صاف پانی مویفتہ نہیں
05:36کوئی بھی حل دیں لیکن ہمیں مسائل سے نکالیں
05:39کراچی جیسے اہم شہر کو موجودہ صوبائی حکومت کو نہیں دیا جا سکتا
05:43سابق وسیر صحت عمر نے کہا یہ نظام ناکام ہو چکا
05:47ہر شہری کو یہ ناکامی نظر آتی ہے
05:49صوبے بنانے کے باوجود ہمیں مضبوط بلدیاتی نظام کو لانا ہوگا
05:53مفتا اسمائید کہتے ہیں کراچی میں کچھرا بھی اٹھانا ہو تو سندھ حکومت کے پاس جانا پڑتا ہے
05:58کراچی میں تو پانی بھی خرید کر استعمال کیا جاتا ہے
06:14احتجاج نہ کرتے تو ڈیزل 32 روپر سستہ نہ ہوتا
06:1712 نبیل اول کے بعد مول گیر کٹے ڈاؤن ہرٹال کا اعلان کریں گے
06:21امیر جماعت اسلامی حافظ نمو رحمان کی پریس پانچنس کا دھڑنے جاری رہیں گے
06:25مول بھر میں احتجاجی کیمپ لگائیں گے
06:27شہبان شریف اور مریم نواز کی حکومت ناکام ہو چکی
06:30کراچی میں دھڑنے سے خطاب مرنم زفر نے کہا
06:33بی آرٹی کے نام پر کراچی والوں کو دھوکہ دیا جاتا ہے
06:36سالشیں ناکام ہوں گے اور ظالموں کو 25 کروڑ عوام کا حق پینا پڑے گا
06:40جماعت اسلامی کی لاہور پشاور میں بھی دھڑنے جاری
06:43اسلام آباد میں بھی دھڑنوں کا شیڈیل زاری کر دیا
06:56جماعت اسلامی کا احتجاج وفاق کے خلاف ہے
06:59متاثر شہری ہو رہے ہیں
07:00حافظ نے ان کو ٹکٹ دیتا ہوں
07:02وزیراعظم ہاؤس جا کر رہتی جا چھے
07:04جماعت اسلامی والے جماعتی ہیں
07:06تبدیل نہیں ہوں گے
07:07میاہ کراچ مرتضی بہاب نے مقالفین پر تنقید کے تیر برسا دیا
07:10کہا ایمکی ایم کی حکمرانی سے پہلے یہ شہر ترقی کر رہا تھا
07:15آپ نے کراچی والوں کو گھٹکے ماوے پر لگا دیا
07:18کلم چھوڑ پر اسلحہ پکڑا دیا
07:20شہر سے اب خطرہ اور خوف ختم ہو گیا
07:23تو یہ لوگ بٹوارا چاہتے ہیں
07:31آزاد کشمیر قانون ساز اسملی کی مقصوص نشستوں پر انتخاب کے لئے پولنگ کل ہوگی
07:37ستاعت مقصوص نشستوں پر مجموعی طور پر
07:39نو امیدوار مدے مقابل
07:41پولنگ صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک اسملی ہال میں ہوگی
07:44ہیلیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی پانچ مقصوص نشستوں کے لئے
07:48اتدائی طور پر سات امیدواروں نے کاغذات کے نامزدگی جمع کرائے تھے
07:52پیپلز پارٹی کی امیدوار شاہین کوسر ڈار نے اپنے کاغذات واپس لے لیے
07:56اول نو مشایع کی ایک مقصوص نشست پر
07:58حافظ تارک محمود اور محمد مظہر سعید کے درمیان مقابلہ ہوگا
08:02ٹیکنوکریٹس اور پروفیشنلز کی مقصوص نشست کے لئے
08:05افتقار گلانی اور سامزادہ ذلفقار مدے مقابل ہوں گے
08:15ایشن کرکٹ کاؤنسل کے انتخابات میں بھارتی پینل کو حضیمت کا سامنا
08:20پاکستانی حمایت یافتہ امیدواروں نے میدان مال لیا
08:23ذرائع نے بتایا بینک آگ میں ہوئے اشلاس میں
08:25ڈائریکٹے کی تین اشستوں کے لئے پاک بھارت حمایت یافتہ پینل میں
08:29کانٹے کا مقابلہ ہوا
08:30پاکستانی حمایت یافتہ پینل نے کلین سویپ کیا
08:33محسن نقبی کی قیادت میں حاصل ہوئی فتح تاریخی سنگیمی قرار
08:37کانسل کے قیام سے اب تک پہلی بار
08:40پاکستانی حمایت یافتہ پینل نے تینوں نشستیں جیتی
08:42سالانہ اشلاس میں اماراتی بورٹ کے خالد ارزارونی کو
08:46نائب صادر منتخب کر لیا گیا
08:48پہلی بار افغانستان کو بھی کانسل کی صدارت کے لیے شامل کیا گیا
08:57ریول پنڈی کی ہنہ جعویر قتل کیس میں
09:00ملزم شوہر اور ملازم کا تین روزہ جسمانی ریمان منظور
09:03ملزمان کا ڈی اینڈے کرائے جائے گا
09:06پولس نے ملزمان ڈاکٹر فیصل اسخر اور ملازم زیشان سے
09:09قتل میں استعمال رسی اور تار کا ٹکڑا برامت کر لیا
09:12مرکزی ملزم ڈاکٹر فیصل اسخر کے والد کو بھی شامل تفریش کیا گیا
09:16بیس سالہ ملازم ملزم زیشان نے قتل کی وعدات کے دوران
09:20ہاتھ باندھی اور گلا بھی دبایا
09:27ملک فرم آٹھے کی قیمتوں میں اضافہ
09:29ایک ہفتے میں بیس کلو آٹھے کا تھیلہ سو روپے تک مہنگا
09:32ادارہ شماریات نے آداد و شمار جاری کر دئیے
09:35اسام آباد میں بیس کلو آٹھے کا تھیلہ تین ہزار ایک سو تین تیس تک پہنچ گیا
09:39کوئٹہ میں بیس کلو آٹھے کی قیمت ستائیس سو
09:42کشاور میں کتیس سو روپے تک پہنچ گئی
09:45کراچی میں بیس کلو کے آٹھے کی تھیلے کی قیمت تین ہزار روپے تک پہنچ گئی
09:49شہر اقایت میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
09:57سمندر کی لہروں پر گونجا درود و سلام
10:00کماری سے منوڑا تک لانچوں کا کافلہ
10:03کراچی میں لانچوں کی میلاد ریلی
10:05کشتیاں کماری سے روانہ ہو کر
10:07مختلف جزیروں سے ہوتی ہوئی کماری جیٹی پر پہنچی
10:10ملک کے مختلف شہروں میں جشن آمد رسول کی تیاریاں اور روچ پر پہنچ گئیں
10:15شہر شہر شراغاں مساجد امارتیں اور شاراہیں برکی کمکموں سے جکمگا اوچھیں
10:24اسلامبال ڈاولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی
10:29نالالائی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی
10:31کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 19 فٹ ریکارڈ
10:34سب سے زیادہ بارش شہدپور میں 50 کلی میٹر ریکارڈ کی گئی
10:38گلتان جہلم اگرجات میں وقت وقت سے بارش
10:41نشیبی علاقے زیریاں
10:43بطادر فیٹر سٹرپ ہونے سے بزدی کے فرامی موتل
10:52کو فیمار ڈاکٹر اسما مشتاد کی میت
10:55ہلیکاپٹر کے ذریعے واپس لانے کی اجازت دی گئی
10:57شدید ورباری اور ٹیز ہواوں کے باعث
11:00سیسکیو ٹیم کو کیمپ ٹو واپس آنا پڑا
11:02وفاقی وزیر اطلاع اتا تار کہتے ہیں
11:05گلگت بلتستان حکومت اور ایف سی این اے مکمل رابطے میں ہیں
11:11اٹلی میں طاقتور آنڈھی کے سامنے
11:14تیارے بے بس کھلونوں کی طرح
11:16ادھر ادھر لڑکنے لگے
11:18فالی اے پورٹ پر ایک سو بیس کلومیٹر
11:20فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواوں نے
11:23تیاروں کو اولٹ اولٹ کر رکھ دیا
11:25ایرانی ہیکٹرز کا برطانیہ کے چھوٹے پاور پلانچ پر
11:28سائبر حملہ چار دن تک پلانچ بن رہا
11:31برطانیہ افبار چالے گراف نے
11:33ریپورٹ پر دعویٰ کیا پہلی بار
11:34کسی سائبر حملے کے ذریعے
11:36برطانیہ میں کسی بزلی گھر کو کامیابی سے
11:38بند کیا گیا
11:39حکام نے سیکیورٹی وجہات کے بین اپر پاور پلانچ کا
11:42نام نہیں بتایا
11:43ریپورٹ میں بتایا گیا حملہ ایسے وقت میں کیا گیا
11:46جب گزرشتہ ماہ امریکہ کی بارہ ریاستوں میں
11:48پانی کی تنصیبات کو بھی
11:50سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا تھا
11:58اسرائیل کے چیف ربی نے فلسطینی قوم کے وجود سے ہی انکار کر دیا
12:03غزہ سمیت تمام سرزمین کو اسرائیل کا حصہ قرار دے دیا
12:06اشتیال انگیز بیان میں
12:08اسرائیلی چیف ربی ڈیویڈ یوسف نے کہا
12:10فلسطینی نام کی کوئی قوم نہ تھی اور نہ ہے
12:13دعویٰ کیا غزہ کی زمین پر ان کا کوئی حق ہی نہیں ہے
12:17غزہ اور مغربی کنارے کے شہر یعودیوں کے ہیں
12:20اسرائیلی ربی نے دھنکی دی
12:22غزہ تباہ ہوگا اور یہاں یہودی قام آباد ہوگی
12:29شہری عداف پر حملوں کے بعد
12:31روس نے یوکرینی تنسبات پر حملے تیز کر دیئے
12:34روسی صدر کا کہنا ہے
12:35کاروائیاں یوکرینی حملوں کے مقابلے میں
12:37کہیں زیادہ تباہ کن ثابت ہو رہی ہیں
12:39ایک انٹرویو میں پیوچن نے کہا
12:41روس کے جوابی حملوں سے پیدا ہونے والی
12:44لوجسٹک مشکلات کے باوجود
12:45بین الاقوامی منڈی میں
12:47اناچ کی قلت پیدا ہونے کا امکان نہیں
12:49یوکرین اور روس کے مغنبی سرپرستوں نے
12:51چالیس دن میں روس کو اس فری ڈی جے شکست دینے کی
12:54کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکے
13:02امریکہ اور کینیڈا کے درمیان پھر تجارتی جنگ چھٹ گئی
13:05امریکہ کے پچاس پیسر ٹاریفائید کرنے پر
13:07کینیڈا نے بھی جوابی ٹاریفائید کر دیا
13:09کینیڈین وزیر اعظم مارک کونی نے
13:12امریکہ سے تجارتی مزاکرات مورتل کر دیئے
13:14کہ امریکہ میں نقصان پہنچانے اور تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
13:18امریکہ نے تعلقات کو اتحادیوں کے خلاف ہتیار کے طور پر استعمال کیا
13:22آج ستمبر سے امریکی مصنوعات پر ٹاریفائید ہو گئی
13:32اور کلاش قبیلے کا سلانہ مذہبی و ثقافتی تہوار کا آغاز
13:37وادی ارمبور میں روایتی رسومات
13:39راکس موسیقی اور ثقافتی سرگرمیاں
13:41ملکی و غیر ملکی سیاہوں کی بڑی تعداد چترال پہنچ گئی
13:44موسم گرمہ کے فصلوں کی کٹائی مکمل ہونے کی خوشی اور
13:49شکرانے کے طور پر یہ تہوار صدیوں سے منایا جاتا ہے

Recommended