Skip to playerSkip to main content
PIMS Tragedy | Field Marshal holds high-level meetings in Türkiye | ARY News 10 PM Headlines | 31st Aug 26

10 PM Headlines With Latest News | PIMS Hospital Tragedy | Imran Khan Hospital Transfer News | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Petrol, Diesel Prices Updates | Big News

● IHC rejects prisoners' pleas seeking facilities given to PTI founder Imran Khan
● PIMS fire: Senate, NA committees say CCTV footage seems manipulated
● Iran still wants negotiated end to war, says president after exchanges of fire
● The Hague court orders India to uphold Indus Water Treaty with Pakistan
● Pakistan, Saudi Arabia, Turkiye hold first Makkah defence pact meeting in Istanbul
● Iran attacks US military targets in Jordan after American strike on Larak Island
● Imran hospital transfer: SC 'rejects' Uzma Khan's plea for early hearing of contempt petition
● Gold prices fall by Rs1,800 per tola in Pakistan, silver gains

Imran Khan | PTI founder | Supreme Court Pakistan | Imran Khan Hospital Transfer | Imran Khan Shifa Hospital | Imran Khan Hospital | Supreme Court Orders Imran Khan | PTI | Imran Khan Medical Treatment | Imran Khan Health Update | Shifa Hospital Islamabad | Imran Khan Shifted to Hospital | Pakistan Supreme Court | Imran Khan Latest News | PTI News | Imran Khan Adiala Jail | Imran Khan Medical Facility | Pakistan Politics | Imran Khan Court Order | Shifa International Hospital | Imran Khan Health Condition

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:05PAKISTAN AND IRAN BROTHER POROSI MULK
00:33Mekka دفاعی موردہ مککہ دفاعی اتحاد میں تبدیل سیکیٹریٹ ریاض میں قیم کیا جائے گا
00:38تین سال کے لئے پہلے سیکیٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا
00:42پاک ترک سعودیہ موعدے کے بعد ادزبول میں سٹوٹیجک کمیٹی کا پہلا اجلاس
00:47ترک وزیر اخار جوہاں خان فیدان نے بتایا
00:49ہتے میں سیکیورٹی کے لئے آپریشنل دھانچہ تشکیل دینے کے عملی اقتامات کر لیے
00:58فیلڈ مارشل سید آسیم مونیر کی استمبول میں آلہ سطح ملاقاتیں
01:02سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات
01:06فیلڈ مارشل کی ترک وزیر اخار جوہاں وزیر دفاع اور سیبرہ ترک جنرل سٹاف سے ملاقات
01:11باہنی دلچسپی کے امور دو طرفاتہ دفاعی تعاون علاقائی سیکیورٹری صورتحال پر تباہ دے خیال
01:16فیلڈ مارشل آسیم مونیر کی مکہ موہدے کے تحت سوڈیجک سیاسی اور دفاعی کامیٹی اضلاف میں شکر
01:28اور سن تاس موہدے پر پاکستان کی بڑی کامیابی
01:32آنمی سالسی عدارت نے موہدہ بدستور مکمل نافذ عمل قرار دے دیا
01:36بھارت کا موہدہ موتلل رکھنے کا فیصلہ ناقابل جواز قرار
01:40بھارت یک طرفہ طور پر سن تاس موہدہ موتلل یا ختم نہیں کر سکتا
01:44بھارت سن تاس موہدے کا پابند ہے
01:46سالسی عدارت نے رتل پن بجلی منصوبے پر بھی پابندی آئیت کر دی
01:50پاکستان کا عالمی سالسی عدارت کے فیصلے کا خیر مکمل
01:54کہا فیصلے کے مطابق بھارت کو سن تاس موہدہ موتل کرنے کی اجازت نہیں
02:00پیمز اسپتال میں آگ کیسے لگی تحت اکاتی رپورٹ مطمئن نہ کر سکی
02:04قومی اسمبلی اور سینٹ کے قائمہ کمیٹیوں کے علاق گلگ اجلاسوں میں حکام سے سخت سوال
02:08سینٹ کی ہیلتھ کمیٹی کے رکن مسرور احسن نے سابق اگزیکٹیو ڈیریکٹر رانہ عمران کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر
02:14دیا
02:15سینٹر ناصر بٹ نے کہا سی سی ٹی وی جالی لگتی ہے
02:18خدشہ ہے ویڈیو ایڈٹ کی گئی
02:20کیسے ہو سکتا ہے نیورسری چند سیکنڈ میں جل کر راک ہو گئی
02:24وزیر سہت مصطفہ کمال نے بتایا
02:26کہ ان کو موجودہ نظام کے تحت چلانا ممکن نہیں
02:28نیا نظام لانا ہوگا
02:30قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے انکوری ریپورٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا
02:34شیئرمن ڈاکٹر مہیش کمال نے کہا
02:36سی سی ٹی وی ویڈیو اونا مکمل عملے کے بیانات میں تجزات تھے
02:41نیورسری میں پورٹیبل ایسی کیوں لگائے گئے تھے
02:43اس کا بھی کوئی جواب نہیں ملا
02:45آئیہ کامران نے کہا
02:46ذمہ داروں کو معافل کرنے کے اعلان کے بعد مقدمات کہاں ہیں
02:50وزیراعظم نے عوام کو صرف ایلانات کا لولی پاپ دیا
02:53غمزدہ خاندانوں کے زخموں پر نمک نہ چھٹا جائے
03:16سانح پمز کے بعد منتظمین کے خلاف کاروائی کا آغاز ہو چکا
03:19غفلت برتنے والوں کے خلاف پوجداری ضابطے کے تحت مقدمات درج ہوں گے
03:24افاقی وزیر تارک فضل چودری کی گفتگو
03:26وزارت سہت کا پمز کے محتل منازمین کے خلاف پوجداری کاروائی کے لئے
03:29وزارت داخلہ کو براستہ
03:31سانح پمز کی پارلیمانی تحقیقات حکومت نے تمام جماعتوں سے کمیٹی میں نمائن لگی کے لئے نام مانگی
03:49اسلام آباد ہائے کورٹ نے سانح پمز پر ویفاق کو تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
03:54عدالتی کمیشن بنانے کی درخواست پر چیف جسٹس نے اس تفسار کیا
03:58یہ عدالت کیسے جنشل انکواری کی ہدایت دے سکتی ہے
04:02وکیل کے اسرار پر کہا آپ کیا چاہتے ہیں یہ معاملہ فوج کو بھیج دیں
04:05وکیل نے مواقف اپنایا
04:07حکومت کی دونوں کمیٹیوں میں بیوروکرائٹس ہیں
04:10بیوروکرائٹ اپنے ہی محک میں کی انکواری کیسے کر سکتے ہیں
04:12کوئی اپنے کیے کا جج نہیں ہو سکتا
04:15جو انکواری ریپورٹ پیش کی گئی اس میں ذمہ داری فکس نہیں کی گئی
04:29سندھ کے بائیس ترکاری اسپتالوں کی فائر سکتی ریپورٹ میں
04:32فائر الارم اور وارٹر سپرنکلرز موجود نہ ہونے کے انکشاف
04:35کراچی کی سیول اسپتال میں فائر الارم اور سپرنکلرز غائد ہیں
04:39ساڑھ سترہ سو بسطروں کے اسپتال کی الیکٹرک وائرنگ مرم مطلب ہے
04:43جن اسپتال میں دو سو آٹھ فائر ایکسٹنگیوشر فائل ہیں
04:47لبکہ الام اور سپرنکلرز موجود نہیں
04:49این آئی سی ایش میں ایک سو پینٹیس پیس چالیس فائر ایکسٹنگیوشر خراب نکلے
04:53سات سو بسطروں کے لیاری جنرل اسپتال میں صرف بیس فائر ایکسٹنگیوشر فائل
04:57لیاری جنرل اسپتال قدل اسپتال سعودوار اسپتال
05:01جی ایم ایم سی سکھر اور دیگر اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کو کمل نہیں
05:18کراچی ریفنس میں بہن بھائی پر تشدد کے دوران موجود اہلکاروں کی شنافت ہو گئی
05:23اہلکاروں کا تعلق اورنگی سے ہے
05:25اے آر وائی نیوز نے ویڈیو میں نظر آنے والے اہلکاروں کی تفصیل حاصل کر لی
05:29اہلکار طلبی پر ڈی آئی جی ساؤس کے دفتر پہنچ گئے
05:32پوٹیج میں نظر آنے والا ایک اہلکار ہیڈر دوسا ساخب ہے
05:36سیریو سے آنے والے اہلکار مددگار ون پائیف کے تھے
05:39پولیس کا کہنا ہے ون پائیف مددگار کی جانب سے تفتیش میں تعاون نہیں کیا جا رہا
05:43ترجمان سے دکومت تادیا جاوید نے اے آر وائی نیوز کی خبر کی تصدیق کر دی
05:48بتایا ڈیفنس میں تشدد کرنے والی خاتون
05:50ایس ایس پی کورنگی فیدہ حسین جانوری کی رشتہ دار ہے
05:53کورنگی سے پولس ایسے ہی نہیں آگئی
05:56ایس ایس پی کی منشاہ شامل ہوگی
05:58فیدہ حسین جانوری ڈائریکٹ یا انڈائریکٹ ملبس پائے گئے
06:02کہ ان کے خلاف کا روائی ہوگی
06:18سن ہائی کورٹ آئینی بینچ نمیر رضا کیس کے لئے جی آئیٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
06:23وکیل جبران ناصر کہتے ہیں کہ اس کی شفاف تحقیقات کے لئے جی آئیٹی کا مطالبہ کیا تھا
06:27حکومت کی وکیل نے تسلیم کیا کمیشن تفتیش کے لئے نہیں وہ صرف تحقیقات کرے گا
06:31پولیس سے پوچھے جانے والے سوالات بھی ہم سے کیے جا رہے ہیں
06:45سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمہ خان کی توہین عدالت پر فوری سامات کی دوسری درخواست
06:50بھی مسترد کر دی
06:51توہین عدالت درخواست سولہ ستمبر کو سامات کیلئے مقرر کی جا چکی ہے
06:55پولیسی کی تحت سپریم کورٹ میں ہر کیس اپنی باری پر فیکس ہوتا ہے
06:59شیئرمن پی ٹی آئی باریسٹر گوھر کی سپریم کورٹ میں ریجسٹرار سے ملاقات باریسٹر گوھر کا کہنا تھا
07:04بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ ہے نوہین عدالت کی درخواست جلد سنی جائے
07:08باریسٹر گوھر نے بتایا ریجسٹرار کی مطابق فیصلے کے خلاف نظر سانی درخواست بھی زیر التوا ہے
07:14کیس خصوصی بینچ نے سنا کیس اسی بینچ کے سامنے سولہ ستمبر کو مقرر کیا گیا
07:35بانی پی ٹی آئی سے مطالق وزارت اطلاعات کی معلومات غلط ہیں
07:38عدالت نے فیملی میمبرز اور وقلہ کے ساتھ باقاعدہ ملاقات کی ہدایت کی تھی
07:41اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس اہم حکم پر ایک بار بھی عمل درامت نہیں کیا گیا
07:46پی ٹی آئی رحمہ سلمان اکمرادہ کہتے ہیں سپریم کورٹ کا حکم تھا
07:49بانی پی ٹی آئی کو فوری شفاہ سپتال منتقل کیا جائے
07:51عدالت نے ڈاکٹر عزمہ اور ڈاکٹر فیصل کو سپتال میں بانی کے ساتھ رہنے کی اجازت دی
08:06سنگ کی تقسین کا فیصلہ کوئی اور نہیں ہم کریں گے
08:09کوئی ٹی وی پر بیٹھ کر فیصلہ نہیں کر سکتا
08:12فیصلہ سند اسمبلی کرے گی
08:13ارکانی اسمبلی صبح کی تقسین کی حق میں نہیں
08:16وزیر آلہ سن مراد علی شاہ کا سند اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
08:20کہا کسی کے ذہن میں کچھ ہے تو وہ نکال دے
08:22سن کی تقسین پر باتیں بند کرانے کے لیے
08:25القوا کی تحریک لائی گئی
08:26قرار داد پاس کرنے کی ضرورت پڑی
08:28دوبارہ کریں گے
08:29پہلے بحث تو ہو
08:41مصطفیٰ کمال نفرت کو ہوا دے کر
08:43لندن والے کے گدی نشین بننا چاہتے ہیں
08:45سند کے سینئر رزیر شردی لینام ایمن کا
08:47مصطفیٰ کمال کے بیان پر ادھی امن
08:49کہا اینکیو ایم کی نفرت اور تقسین پر
08:51مبنی سیاست مسترد ہو چکی
08:53شہری و دہی تفریق والوں کو پہلے بھی
08:55سیاسی طور پر دفن کیا پھر کریں گے
08:57چند منفی مثالوں اور جھوٹے دعوے سے
08:59حقیقت تبدیل نہیں کی جا سکتی
09:00کراچی سند کا دل اور پاکستان کی
09:03معیشت کی شہرگ ہے کراچی کو
09:04دہشت سے بدنام کرنے والے اب
09:06وفاق کے در پہ ہیں
09:18بجلی چوری والے علاقوں میں
09:19اضافی لوڈ چیڈنگ ہو رہی ہے
09:21گیس کا مسئلہ حل ہوتے ہی
09:22لوڈ چیڈنگ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا
09:24وفاقی وزیر عویسدہ غاری کی گفتگو
09:26وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے
09:28کہا سات محصیت آوانائی کی منڈیوں میں
09:30بھونچال کی صورتحال ہے
09:32پیٹرولیوں مصنوعات کی قیمتوں میں
09:34اضافے سے سب کا بجٹ متاسد ہوا
09:36حکومت پاکستان نے اس جاگے بند ماننے کی کوشش کی
09:39لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے
09:41130 عرب روپے کی سب سے دینی
09:55سہولت مرکز کے افتتاح سے عوام کو
09:57کئی سہولتیں محصر آئیں گی
09:58سہولت سینٹر کا مقصد مقلع اور سائلین کو سہولتیں فراہم کرنا ہے
10:02چیف جسٹس یحیاء فیدی کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب
10:05کہا سینٹر کے غیام سے عوام کو انصاف کی فراہمی کا عمل تیز ہوگا
10:08ہم نے فیصلہ کیا ہے چیف جسٹس پنڈ قائم کیا جائے
10:28امریکہ کا ایران تھی لارک جزیرے پر حملہ سینٹ کوم کا کہنا ہے
10:31لارک جزیرے پر پاسدارانی انقلاب کے ٹھکانوں پر کاروائی محدود اور انتہائی درست تھی
10:35حملہ جہاز آنے کو درپیش پوری خطوے کو دور کرنے کے لیے کیا گیا
10:38لارک جزیرے میں دو میزائل لانچنگ مقامات کو نشانہ بنایا گیا
10:42ایران کی جوابی کاروائی آمنہ حرمز میں امریکی ایمکیو نائن جھون مار گرانے کا داوہ
10:46فارس کی اس کے مطابق امریکی جھون خلید فارس کے پانیوں میں گر کر تباہ ہو گیا
10:50پاسدارانی انقلاب میں اونڈن میں شاہ حسین اور ارزق ائر بیس پر بیلسٹک میزائل دا گئے
10:56متحدہ رب امراض میں بھی امریکی ارڈے کو نشانہ بنانے کا داوہ
11:13امریکی صدر ٹرامپ نے لارک جزیرے پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی
11:16جس میں تیل کی ایک بڑی تنصیب کو دھماکے کے بعد جلتے ہوئے دکھایا گیا ہے
11:20ٹرامپ نے ویڈیو کے کیاپشن میں لکھا
11:22لارک جزیرے کو مکمل طور پر زمین بوس کیا جا رہا ہے
11:25اے آئی سے بنی ویڈیو اس وقت سامنے آئی جب امریکی فورسز نے لارک جزیرے پر
11:30ایرانی میزائل لانچ کرنے والے دو مقامات کو نشانہ بنایا
11:33لارک نے ایران کی اہم تیل تنصیبات موجود ہے
11:42ہم جنگ کے خواہا نہیں لیکن جاہریت پر کبھی خاموش نہیں رہیں گے
11:46ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے کرغستان روانگی قبل میڈیا سے گفت گو
11:50کہا خطے بایدان استحقام اور بے امنی سے سب کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی
11:53خطے کی سلامتی معاشی ترقیقی بنانے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا
11:57ایرانی نائب وزیر خاردہ کازم غریب آبادی کا کہنا ہے
12:00کہ لارک جزیرے پر حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
12:03خطے سے غیر ملکی افاظت کا انخلاق ضروری ہے
12:13اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی طرح علاج کی سہولت لینے کی تین قیدیوں کی درخواست
12:18مفترد کر دی
12:19جسٹرس محمد آصف نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا
12:23تین قیدیوں نے نرجی اسفطال میں علاج اور بیرون ملک ٹیلیفانی گفتگو کرنے کی سہولت کی صدا کر دی
12:35نواز شریف تبی معاینے کے لیے سنگپور روانہ
12:37تبی معاینے کے بعد نواز شریف جنیوہ جائیں گے
12:39جنیوہ میں نواز شریف کے تبی معاہرین سے مشاورت تہہے
12:42ذرائقہ کہنا ہے نواز شریف کا جنیوہ کے بعد لندن جانے کا بھی امکان ہے
12:54شکار پور میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل میں ہوں
12:57اتباغ میں فائرنگ کر کے 18 سال کی بشیرہ 24 سالہ التاف کو قتل دیا گیا
13:01خلص نے مقتولہ کے والد عبداللہ کو گرفتار کر دیا
13:07کراچی میں پریم نگر کے بچوں کے لیے فنڈریزنگ میوزیکل پروگرام
13:10زویا وسیم، حسن رحیم، سابری سسٹرز نے اپنی آواز کا جادو دھگایا
13:14سریدی آوازوں سے حاضرین کو جھومنے پر مجبور کر دیا
13:17پاکستان ہندو کاؤنسل کے سرورہ ڈاکٹر رنیش کمار کا کہنا ہے
13:21اسلام کوٹ میں یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے پریم نگر بنایا ہے
13:25ای آروائی نیوز ایونڈ کا میڈیا پاتنر تھا
13:33اور پورکشش اور سہر انگیز شخصیت کی مالک شہزادی دیانہ کی 29 بھی برسی
13:39نوبیل انام دیافتہ پرنسس آف ویلز لیڈی دیانہ کی بین الاقوامی سطح پر
13:44مقبولیت کا بڑا سبب ان کی دل محلینے والی مسکراہت تھی
13:48فلاحی خدمات پر انہیں عام کا دوبار نام دیا گیا
13:511981 میں برطانوی ولی اہد شہزادہ چارل سے لیڈی دیانہ کی شادی کو
13:56فائری ٹیل مارچ خرار دیا گیا تھا
Comments

Recommended