00:28ڈیویرانی صدر
00:30مانکہ جو میں صدر پرزرشیان کے دور پاکستان میں ہوئے فیصلوں پر عمل درامد اور علاقائی امن کے لئے تعاون
00:35جاری رکھنے پر اتفاق
00:37وزیر آزم اور صدر اسبیکستان شوکت مرزاییوف کی بھی ملاقات باہمی تعلقات اور دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے پر
00:44بات جی
00:44وزیر آزم کی روسی صدر ویڈا دیمیر پیوٹن یون سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس سے ملاقات
00:50شہباز شریف آزربائیجان، خازکستان، تاجکستان اور بیلروس کے صدور سے بھی ملیں
00:56باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
01:00وزیر آزم تین روزہ دورے پر کرکستان میں موجود شنگھائی تعاون تنظیم کے سیورہ اجلاف میں شرکت کریں گے
01:07پاکستان ایسی او کانسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کی صدار بھی سمح لے گا
01:34مکہ دفاعی موعدہ مکہ دفاعی اتحاد میں تبدیل سیکیٹریٹ ریاض میں قائم کیا جائے گا
01:40تین سال کے لئے پہلی سیکیٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا
01:43پاک ترس سعودیہ موعدے کے بعد اسٹنبول میں سٹوٹیجیک کمیٹی کا پہلا اجلاف
01:48تو ایک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے بتایا خطے میں سیکیٹری کے لئے
01:52آپریشنل دھانچہ تشکیل دینے کی عملی اقتامات کر لیے
01:54مکہ دفاع اتحاد کا بنیادی دھانچہ تشکیل دینا شروع کر دیا
01:58اتحاد صرف اصول دفاع پر مبنی ہے یہ کسی ملک کے خلاف نہیں
02:02تمام برادر ملکوں کے لئے شمولیت کے دروازے کھلے ہیں
02:06مشترکہ علامیہ کے مطابق تینوں ملک موعدے کے تحت بہرانوں کے پرم
02:10حل کے لئے اقتامات کی حمایت جاری رکھیں گے
02:12مشترکہ سرگرمیوں کے ذریعے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مصبوط بنائیں گے
02:17نائف وزیراعظم اسحاقڈار وزیر دفاع خوجہ آصف اور فیل مارشل سید آسیم انیر
02:22اجلاس میں شریک ہوئے
02:23سعودی اور ترک وزارہ خارجہ اور دفاع بھی اجلاس میں شریک تھے
02:45سن تاس معایدے پر پہ
02:49استمبول میں سعودی وزیر دفاع فیل مارشل کی ملاقات
02:52سعودی وزیر دفاع نے ایکس پیغام نے کہا
02:55چیف آف ڈیفنس فورسز فیل مارشل آسیم انیر سے اہم ملاقات ہوئی
02:58شہزادہ خالد بن سلمان کا کہنا تھا
03:01دو طرفہ دفاعی تعاون کا جائزہ اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
03:05نائف وزیراعظم اسحاقڈار کی ترکیہ کے وزیر دفاع سے ملاقات
03:09دو طرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے سے متعلق
03:12امور پر گفتگو
03:19سنتاس معایدے پر پاکستان کی بڑی کامیابی
03:22عالمی سالسی عدالت نے معایدہ بدستور مکمل نافذ العمل قرار دے دیا
03:26بھارت کا معایدہ معتل رکھنے کا فیصلہ ناقابل جواز قرار
03:30بھارت یک طرفہ طور پر سنتاس معایدہ معتل یا ختم نہیں کر سکتا
03:34بھارت سنتاس معایدے کا پابند ہے
03:36سالسی عدالت نے رتل پن بجلی منصوبے پر بھی پابندی آئیت کر دی
03:40پاکستان کا عالمی سالسی عدالت کے فیصلے کا خیر مکمل
03:43کہا فیصلے کے مطابق بھارت کو سنتاس معایدہ معتل کرنے کی اجازت نہیں
03:47نائف وزیراعظم اسحاق ڈار کا بھی فیصلے کا خیر مکمل
03:51پاکستان انڈس وارٹر فیٹی کے قرص مہر علیشہ نے کہا
03:54عدالت نے واضح کر دیا کوئی فریق معایدہ معتل نہیں کر سکتا
04:11بلاول بھٹو نے اپنی منگنی اور شادی کی خبروں کی تردید کر دی
04:14ویڈیو پیغام میں کہا
04:15سوشل میڈیا نے بات پکی سے شادی سب کرا دی
04:18لیکن ایسا کچھ نہیں
04:19کسی پرنسس گلوریا کو نہیں جانتا
04:22میری زندگی کا کوئی بھی فیصلہ یا اعلان میرے خاندان سے ہی ہوگا
04:25حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے
04:28یہ تماشے گڑھے جاتے ہیں
04:29بلاول بھٹو نے کہا
04:30سانیہ پرنس میں چودہ بچے جانبک ہوئے
04:33ایک وزیر پاکستان کا گوربچوف بننا چاہتا ہے
04:35خود ایک اسپتال نہیں سمال سکتا
04:38اور ملک کے تیس ٹکڑے کرنا چاہتا ہے
04:39لاہور کا ایک وزیر
04:41بزنسمن سے کہہ رہا ہے
04:42سوبے بناو اور چلاو
04:44سند اساملی کا واضح موقف ہے
04:46سوبوں کی تقسیم کا معاملہ سڑکوں پر زیرے بحث نہیں ہوگا
05:00لورڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد
05:02پاکستان کرکٹ میں بھونچال
05:04بورڈ نے ساتھ کلانیوں اور کوچنگ سٹاف کو ہی باہر کر دیا
05:07ناقص پرفارمنس پر
05:08محمد رزوان سلمان آغا
05:10امام الحق
05:10خورم شہزاد
05:11علی عثمان کو سکوٹ سے نکال دیا
05:13آمیر جمال
05:14اویز زفر کی بھی چھٹی
05:15انجری کا بہانہ بنانے پر
05:17اوپنر امام کو تحقیقات کا بھی سامنا کرنا ہوگا
05:20بورڈ نے سائم ایوب
05:21عبداللہ فضل
05:22عرفات منہ
05:23ساتھ بیک
05:23عمران جونئر
05:24عمران رندہاوہ اور رزا کو بلا دیا
05:26یہ کھلاڑی تیسر ٹیسٹ سے پہلے سکوٹ جوائن کریں گے
05:29ہیڈ کوٹ سفراس احمدر بولنگ کوچ
05:31عمر گل بھی سائیڈ لائن
05:32تیسرے ٹیسٹ میں وائیڈ بال کوچ
05:35مائک حسن سمیداری سمحلیں گے
05:37دورہ انگلنڈ کے بعد حسن ہی کھوس رہیں گے
05:39ایشلے نوف کی بولنگ کوچ ہوں گے
05:46جن کھلاڑیوں کو واپس بلایا جا رہا ہیں
05:48انہیں کس نے انگلنڈ بھیجا تھا
05:50سابق کرکٹر محمد وسیم کے سوال
05:52کہا علمیہ ہے کہ فیصلہ سازی میں
05:54تمام وہ کرکٹر شامل ہیں
05:55جو ہمارے ساتھ کھیل چکے
05:57سابق ٹیسٹ کرکٹر مستاق احمد نے کہا
05:59ٹیم کی کارکردگی باعث شرم ہے
06:00دھائی سال سے جو ہو رہا ہے
06:02اس کا خمیازہ بھوکت رہیں
06:04سپورٹس صدیہ کا نومان نیاز نے کہا
06:06لارڈز ٹیسٹ میں شکست بہت بڑا سانیا ہے
06:08پاکستان کی کرکٹ اب غیر متعلقہ ہو گئی
06:10سابق کرکٹر ہارون رشیب کا کہنا ہے
06:13دورہ انگلینڈ پر ٹین سیلیکشن میں
06:14کوئی ویجن نظر نہیں آیا
06:16وہ دن دو نہیں کہ پوائنٹ آف نو ریٹرن پر چلے جائیں
06:19سکلین مشتاق نے دورہ انگلینڈ کے لیے
06:21قومی ٹین کی تیاری ہی نہیں
06:22ہمیں ذمہ داری قبول کر کے
06:24بہتری کے لیے اقتنامات کرنا ہوں گے
06:41پیمز اسپطال میں آگ کیسے لگی
06:43تحقیقاتی رپورٹ مطمئن نہ کر سکتی
06:45قومی سمیلی اور سینٹ
06:46کی قائمہ کمیٹیو کے الگ الگ
06:48اجلاسوں میں حکام سے سخت سوال
06:49سینٹ کی ہلت کمیٹی کے رکن
06:51مسرور احسن نے سابق ایک ایگزیکٹیف دیریکٹر
06:53رانہ امران کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا
06:55سینٹر ناصر بٹ نے کہا
06:57سی سی ٹی وی جالی لگتی ہے
06:59خدشہ ہے ویڈیو ایڈٹ کی گئی
07:00کیسے ہو سکتا ہے نیرسری چند سیکنڈ میں جل کر راکھ ہو گئی
07:03وزیر سہت مصطفیٰ کمال نے بتایا
07:06پیمز کو موجودہ نظام کے تحت
07:07چلانا ممکن نہیں
07:09قومی اسمیلی کی قائمہ کمیٹی برائے سہت
07:11نے اکواری رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کیا
07:14چیمن ڈاکٹر مہیش کمار نے کہا
07:16سی سی ٹی وی ویڈیو
07:17نامکمل عملے کے بیانات میں تضاب تھے
07:20نیرسری میں
07:21پورٹیبل اے سی کیوں لگائے گئے تھے
07:23اس کا بھی کوئی جواب نہیں ملا
07:25آلیا کامران نے کہا
07:26ذمہ داروں کو موطل کرنے کے اعلان کے بعد
07:29مقدمات کہا ہیں
07:30وزیراعظم نے عوام کو صرف اعلانات کا لولی پاپ دیا
07:33غمزدہ خاندانوں کے زخموں پر نمک نہ چھڑکا جائے
07:55سانیہ پیمز کے بعد
07:56بنتزمین کے خلاف کاروائی کا آغاز ہو چکا
07:59غفلت برتنی والوں کے خلاف
08:00فوجداری زافتے کے تحت مقدمات درج ہوں گے
08:03وفاقی وزیر تاریخ فضل چودری کی گفتو کو
08:06وزارت سہت کا پیمز کے بہت تل ملازمین کے خلاف
08:08فوجداری کاروائی کے لیے
08:09وزارت داقلہ کو مراستہ
08:11سانیہ پیمز کی پارلیمانی تحقیقات
08:13حکومت نے تمام جماعتوں سے کمیٹی میں
08:16نمائندگی کے لیے نام مانگ لیے
08:17اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی کمیشن
08:19بنانے کی دخواست پر سمات
08:21سانیہ پیمز پر وفاق کو تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم
08:34میرزہ کی موت دل پھٹنے سے ہوئی
08:36پشت کی جانب سے لگی گولی سینے سے نکلی
08:38میرزہ کی پشت پر بارودی زراد زیادہ مغدار میں پائے گئے
08:42شواہد خودکچی سے مطابقت نہیں رکھتے
08:44پولیس سرجن نے قبرکشائی بورٹ کی حتمی ریپورٹ جاری کر دی
08:47ریپورٹ کے مطابق میرزہ کی شورٹ پر
08:49ہائیڈرکلورک ایسٹ کی موجودگی اور
08:51خون میں بےہوشی کی دوا کے اثار پائے گئے
08:53لیبارٹی ریپورٹ میں نشے سکون آور
08:56یا ذریعے مامادوں کے شواہد نہیں ملے
08:58سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے میرزہ کیس کے لیے
09:01آئی ٹی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
09:03وکیل جبران ناصر کہتے ہیں
09:05سرکاری وکیل نے تسلیم کیا
09:07کمیشن تفتیش کے لیے نہیں وہ صرف تحقیقات کرے گا
09:09پولس سے پوچھے جانے والے سوالات بھی
09:12ہم سے کیا جا رہی ہیں
09:29انٹر پول کے ذریعے واپس لایا گیا ملزم پشاور میں مارا گیا
09:33سی سی پی او نے بتایا پولس انچاس مقدمات میں مطلوب ملزم ممتاز کو لے کر جا رہی تھی
09:38مقالفین نے اچانک پولس پر دستی بمور فائرنگ سے حملہ کر دیا
09:42فائرنگ سے ملزم ممتاز مارا گیا
09:44دو ایسے چو زخمی ہو گئے
09:45پولس کی جوابی کاروائی میں دو حملہ آور مارے گئے
09:48انتہائی مطلوب اشتہاری ممتاز اور منتازے کو انٹر پول کے ذریعے بہرین سے پشاور منتقل کیا گیا تھا
09:55سی سی پی او میان سعید احمد کا لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ
09:58حملے میں زخمی پولس افسران کی خیریت دریافت کی
10:14سندھ کی تقسیم کا فیصلہ کوئی اور نہیں ہم کریں گے
10:17کوئی ٹی وی پر بیٹھ کر فیصلہ نہیں کر سکتا
10:20فیصلہ سندھ اسمبلی کرے گی
10:21ارکان اسمبلی صوبے کی تقسیم کے حق میں نہیں
10:24وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں اجلاس مظہر خیال
10:28کہا کسی کے ذہن میں کچھ ہے تو وہ نکال دے
10:30سندھ کی تقسیم پر باتیں بند کرانے کے لیے دوا کی تحریک لائی گئی
10:34وزیر اعلیٰ نے سپیکر سے کہا اس پر بحث کی اجازت دیں
10:37سپیکر عویز قادر شاہ نے کہا اس پر جتنے دن چاہیں بحث کریں
10:41یہ صوبہ ایک تھا ایک رہے گا
10:42طریقہ التوا پیش کرنے والے نسار خوڑوں نے کہا تحیق
10:46اس لیے پیش کی کہ دیکھ سکوں کون سندھ کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے
10:49وفاق سے آواز آئی ہے سسٹم کو کلیپس کر چکا
10:52لہٰذا صوبے بنانے ہیں
10:54کچھ روز قبل بھی ایک وزیر نے کہا نئے صوبے بنیں گے
10:57انہیں آئین پڑھنا چاہیے کہ صوبے کیسے بن سکتے ہیں
11:19سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ
11:21عزمہ خان کی توہین عدالت پر فوری سمات کی دوسری درخواست بھی مسترد کر دی
11:26توہین عدالت درخواست سولہ ستمبر کو سمات کے لئے مقرر کی جا چکی ہے
11:30پولیسی کے تحت سپریم کورٹ میں ہر کیس اپنی باری پر فکس ہوتا ہے
11:34جیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کی سپریم کورٹ میں ریجسٹرار سے ملاقات
11:37بیرسٹر گوھر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ ہے
11:41توہین عدالت کی دخواست جلس سنی جائے
11:43بیرسٹر گوھر نے بتایا ریجسٹرار کے مطابق فیصلے کے خلاف نظر سانی دخواست بھی ذریعیت دوا ہے
11:49کیس خصوصی بینچ نے سنا کیس اسی بینچ کے سامنے سولہ ستمبر کو مقرر کیا گیا
11:54ریجسٹرار نے بتایا جو جس بھی اس ہفتے دستیاب نہیں
12:21بانی پی ٹی آئی سے متعلق وزارت اطلاعات کی معلومات غلط ہیں
12:24عدالت نے فیملی میمبرز اور وقلہ کے ساتھ باقاعدہ ملاقات کی ہدایت کی تھی
12:29اسلام آمد ہائی کورٹ کے اس اہم حکم پر ایک بار بھی عمل درامت نہیں کیا گیا
12:33پی ٹی آئی رہنمان سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں سپریم کورٹ کا حکم تھا
12:37بانی پی ٹی آئی کو فوری شفاہ اسپتال منتقل کیا جائے
12:40عدالت نے ڈاکٹر عثمہ اور ڈاکٹر فیصل کو اسپتال میں بانی کے ساتھ رہنے کی اجازت دی
12:54بجلی چوری والے علاقوں میں اضافی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے
12:57گیس کا مسئلہ حل ہوتے ہی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا
13:00وفاقی وزیر عویس لغاری کی گفتگو
13:02وفاقی وزیر عری پرویز ملک نے کہا
13:04سات ماہ سے توانائی کی منڈیوں میں بھونچال کی صورتحال ہے
13:07پیٹرولیم مسلوان کی قیمتوں میں اضافے سے سب کا بجٹ متاثر ہوا
13:11حکومت پاکستان نے اس کے آگے بند باندنے کی کوشش کی
13:14لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے 130 ارب روپے کی سب سے ڈیزی
13:27ڈیوی ٹیکس ختم کرنا ہے تو اپنی ایاشیاں ختم کریں
13:30اشرافیہ کے لیے مفت بجلی اور ٹیکس میں ریایت ختم کرنا ہوگی
13:33امیر جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمن کا فشاور میں دھڑے سے خطاب
13:37کہا ہمیں پیٹرولیم لیوی کا بھتہ منظور نہیں
13:40وزیر اعظم وزراء اور بھتی جی اگر 1300 سیسی گاڑی استعمال کریں
13:44تو پیٹرول سستہ ہو سکتا ہے
13:46تین ستمبر کو جب پورا پاکستان ہردال کرے گا
13:48تو پھر حکمرانوں کو لیوی ٹیکس واپس لینا پڑے گا
13:51حکومت نہ مانی تو اسلام آباد مارچ کریں گے
13:53گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم گنڈلیوی دھڑنے میں پہنچے
13:57خطاب نے کہا آنے سے پہلے بلاول بھٹو کو آگا کیا
14:00انہوں نے کہا کہ دھڑنے میں جائیں
14:01حفاغی حکومت جماعت اسلامی سے مذاکرات کریں
14:04وزیراعظم دنیا کے سمجھوتے کرا رہے ہیں
14:07دھڑنے والوں کے ساتھ بھی بیٹھ کے عوام کے وسائل حل کریں
14:11کناشی میں بھی جماعت اسلامی کا دھڑنا سولوے روز جاری
14:14منم زفر کی تاجروں سے ملاقات
14:16تین ستمبر کی ہردال پر اعتماد ملیا
14:36شایران کی لارک جزیرے پر حملہ سنکوم کا کہنا ہے
14:39لارک جزیرے پر پاسدارانی انقلب کے ٹھکانوں پر کاروائی محدود اور انتہائی درست تھی
14:42حملہ جہاز رانے کو درپیش پوری خطوے کو دور کرنے کے لیے کیا گیا
14:46لارک جزیرے میں دو میزائل لانچنگ مقابات کو نشانہ بنایا گیا
14:49ایران کی جوابی کاروائی آمنہ حرمز میں امریکی ایم کیو نائٹ جون مار گرانے کا دعاوہ
14:53فارس نیوز کے مطابق امریکی جون خلید فارس کے پانیوں میں گر کر تباہ ہو گیا
14:58پاسدارانی انقلاب میں اردن میں شاہ حسین اور ارزق ائر بیس پر بیلسٹک میزائل دا گئے
15:03متحدہ رب امارات میں بھی امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعاوہ
15:20امریکی سردہ ٹرمپ نے لارک جزیرے پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی
15:24جس میں تیل کی ایک بڑی تنصیب کو دھماکے کے بعد جلتے ہوئے دکھایا گیا ہے
15:27ٹرمپ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا
15:29لارک جزیرے کو مکمل طور پر زمین بوس کیا جا رہا ہے
15:33اے آئی سے بنی ویڈیو اس وقت سامنے آئی
15:35جب امریکی فورسز نے لارک جزیرے پر ایرانی میزائل لانچ کرنے والے دو مقامات کو نشانہ بنایا
15:40لارک نے ایران کی اہم تیل تنصیبات موجود ہے
15:49ہم جنگ کے خواہاں نہیں لیکن جاہریت پر کبھی خاموش نہیں رہیں گے
15:53ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے کرغستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو
15:57کہا خطے بایدان استحقام اور بے امنی سے سب کے لئے مشکلات پیدا ہوں گی
16:01خطے کے سلامتی معاشی ترقی اقینی بنانے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا
16:05ایرانی نائب وزیر خاردہ کازم غریب آبادی کا کہنا ہے
16:08کہ لارک نظیرے پر حملے کا فیصلہ کو جواب دیا جائے گا
16:10خطے سے غیر ملکی افواج کا انخلاص ضروری ہے
16:27پی ایس پی آر کے مطابق تقریب نے پاکستان ترکی میں لازوال اور قریبی تعلقات کو اجاگر کیا گیا
16:33شرکہ نے ترک مسلح افواج کی شجاعت اور قربانیوں کو خراجی تحسین پیش کیا
16:37پاکستان اور ترکی کے دفاعی اور سٹیجک تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عیادہ
16:47وزیر آزم شہباز شریف کی چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاہی تقریب میں شکر
16:52وزیر آزم نے ہاتھ ہلا کر پاکستانی دفتے کا خیر مقدم کیا
16:56وزیر آزم کا گیمز میں شریک پاکستانی کھلانیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
17:01وشکیق میں موجود ایرانی صدر مسلح پیزشیان میں تتاہی تقریب میں شریک ہوئے
17:09موسیقا