Skip to playerSkip to main content
Ban on social media? Resolution passed! | PIMS Tragedy | US Iran War | ARY News 11 PM Headlines | 1st Sep 2026

11 PM Headlines With Latest News | PIMS Hospital Tragedy | Imran Khan Hospital Transfer News | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Petrol, Diesel Prices Updates | Big News

● Islamabad High Court orders end to unnecessary social isolation of Imran Khan, Bushra Bibi
● PIMS fire: Senate, National Assembly committees say CCTV footage seems manipulated
● Schools closed, authorities on alert following heavy downpour in Rawalpindi, Islamabad
● Explanation sought over Imam, Rizwan's selection for England, West Indies Tests
● China-Nepal flood toll tops 1,000 as tunnel rescue offers last hope
● Judicial commission summons Mir Raza Ali's business partners, friends
● PIMS fire: Senate, National Assembly committees say CCTV footage seems manipulated
● Gold prices fall by Rs1,800 per tola in Pakistan, silver gains

Imran Khan | PTI founder | Islamabad High Court | Supreme Court Pakistan | Imran Khan Hospital Transfer | Imran Khan Shifa Hospital | Imran Khan Hospital | Supreme Court Orders Imran Khan | PTI | Imran Khan Medical Treatment | Imran Khan Health Update | Shifa Hospital Islamabad | Imran Khan Shifted to Hospital | Pakistan Supreme Court | Imran Khan Latest News | PTI News | Imran Khan Adiala Jail | Imran Khan Medical Facility | Pakistan Politics | Imran Khan Court Order | Shifa International Hospital | Imran Khan Health Condition

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:18।
00:34ڈیابت اور ہتھیار استعمال کرنا نا قابل خبول ہے
00:37وزیر آزم شہواز شریف کا مشکیق مشنگائی تعاون تنظیم اجلاس سے خطاب
00:40کہا پاکستان نے علاقائی بہران کے دوران عاملے کے لیے موثر کردار ادا کیا
00:43سفارتی کوششیں اسلام آباد مفاہمتی آرداش پر دستخب تک پہنچیں
00:48مکہ محایدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
00:55بلوچستان میں سیکیورٹی فورسس کی کاروائیوں میں 21 دہشت گرد مارے گئے
00:59چھے بہادر سپوتوں نے جامعی شہادت نوش کیا
01:01شہدہ میں میک میک کسٹمز کے دو افسر اور ایک اہلکار بھی شامل
01:06نو کچھا زلا چاغی زیارت کروس اور زلا پشین میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا گیا
01:12آئیس پی آر نے بتایا فترہ خوالش کے دہشت گردوں نے کسٹمز ہاؤس پر حملہ کیا
01:16فورسس کا بھرپور جواب فائرنگ کے تبادلے میں دفت دہشت گرد حلاق کر دیئے
01:21کوئٹہ تفتان شہرہ پر کاروائی میں 11 دہشت گردوں کو جہانم واصل کیا گیا
01:33پاکستان ٹرکٹ بہران کا شکاہ
01:35ٹیم اور کوچنگ سٹاف کے اکھار پچھار
01:37میز بول حق نے سیلیکشن کمیٹی سے استیفہ دے دیا
01:40میز بول حق انگلینڈ بھیجے گئے ساتھ کھلائڑیوں پر مشاوت نہ کرنے پر ناراض ہوئے
01:44پی سی بی نے سیلیکشن کمیٹی کو نوٹس جاری کر دیا
01:46نوٹس میں سوال کیا گیا محمد رزوان اور امام الحق کو دورہ انگلینڈ کیلئے کیوں سیلیکٹ کیا
01:51سیلیکٹرز تحریری طور پر جواب جمع کرائیں
01:54نوٹس کو غیر معمولی اہمیت کا سمجھ کر جواب دیا جائے
01:57پی سی بی کا امام الحق کی انجری کی تحقیقات کرنے کا بھی فیصلہ
02:01سکوٹ سے ریلیس کھلاڑی وطن پہنچنا شروع
02:03امام الحق لندن سے لاہور پہنچ گئے
02:18قتل کیس میں انکوری کمیشن کی دوسری سمات پہلا پوشٹ مہتم کرنے والے
02:22ڈاکٹر اسامہ سے کمیشن کے سوالات
02:24پوچھا آپ کو وزیر آلہ ہاؤس کیوں بلائے گیا تھا
02:27کسی کا دباؤ تھا تو کھل کر نام بتائیں
02:29ڈاکٹر اسامہ نے بتایا ڈی آئی جی ایسٹ فاروق لنجار نے کال کر کے بلائے تھا
02:34ایس ایس پی سمیولہ سونڈرو موجود تھے
02:37انہوں نے ٹائم لائن مانگی تھی
02:39پہلے تھانے بلائے گیا تو میں نے آفیشل لیٹر مانگا
02:41انہوں نے کہا اپنے باس کے باس کے حکم پر ہر صورت عمل کرو
02:46ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے بھی فون کر کے وزیر آلہ ہاؤس جانے کی ہدایت کی تھی
02:50کمیشن نے کہا اگر آپ کا کام ٹھیک تھا
02:52تو ڈاکٹر اسامہ کو خط لکھنے کی کیا ضرورت پیش آئی
02:55سب جانتے ہیں پوشٹ مارٹم سوئی پر کرتے ہیں
02:58ڈاکٹر صرف دستخط کرتے ہیں
03:00بتایا جائے انیس تھائٹکس می رزا کے جسم میں کیسے داخل ہوا
03:03کیا انیس تھائٹکس بزر یا اسپری جسم میں منتقل کیا جا سکتا ہے
03:07کمیشن نے می رزا کے بزنس پارٹنر احمد اور عبداللہ کو طلب کر لیا
03:11مقتول کے دوست حیسم رزاک اور رائیڈر کو نوٹس جاری
03:15ایسے چو پیروز آباد اور ایس ڈی پیو شاری فیصل کو بھی نوٹس جاری
03:19کارروائی تین ستمبر تک ملتوی
03:29ڈاکٹر اسامہ کے بوس کا بوس کون ہے
03:31وکیل جبران ناصر کا وزرعالہ سن سے سوار
03:34کہا ڈاکٹر اسامہ کو وزرعالہ ہاؤس کیوں گل آیا گیا تھا
03:37اس کا جواب آنا چاہیے
03:38کوئی ایسا کیس بتائیں جس میں کیس کی تحقیقات وزرعالہ ہاؤس میں ہو رہی ہو
03:42پہلے ثبوت نہیں تھے اب اعترافات کیے جا رہی ہیں
03:45ڈاکٹر اسامہ ہی بتا سکتے ہیں کہ انہیں پوسٹ مارٹم کے وقت کون اسسٹ کر رہا تھا
03:50کمیشن نے حیرانی سے پوچھا میرزا کی گمشدگی کے بعد دوستوں کو پیسوں کے فکر تھی
03:55دوست آ کر کیا باتیں کر رہے اور کیا تلاش کرتے رہے وہ سب کمیشن کو بتایا
04:07ایسیو سربراہ اجلاس کے موقع پر وزرعالہ شہباز شریف کی ترک صدر اور روسی صدر سے ملاقات
04:12ایرانی صدر مسعود پزرشیان سے بھی ملاقات ہوئی
04:15وزرعالہ شہباز شریف کی چینی صدر سے غیر عسمی ملاقات
04:18مساحفہ کیا اور باہنی دلچسپی کی امور پر تبادلہ خیال کیا
04:22وزرعالہ شہباز شریف کی گروپ فوٹو کے بعد روس کی صدر سے غیر عسمی ملاقات
04:26دونوں سربراہان بات چیت کرتے ہوئے ہال سے لکھ لیں
04:36امریکہ اسلام آباد مفاہمتی آج داس کی پاسداری کرتا ہے تو ایران بھی محایدے پر عمل درامت کرے گا
04:41ایران کے صدر مسعود پزرشیان کا ایسیو سربراہ اجلاس سے خطاب
04:45کہا خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان اور قطر کے کردار کو سر آتے ہیں
04:48امریکہ کی جانت سے بادوں اور ذمہ داریوں کے خلاف ورزی پر ایران نے بھی رد عمل دیا تھا
04:53ایرانی صدر گروسی ہمن سب سے بشکیت میں ملاقات دونوں رہنواؤں نے دو طرف تعلقات کا جائزہ لیا
04:58مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کے طریقوں پر بھی بات چی
05:01ایرانی صدر نے کہا روس اور ایران اسٹریٹیبی چراکتدار ہیں
05:05دونوں امریکہ کی اتفا جارہانہ کاروائیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں
05:08صدر پیوچن نے کہا کہ ایران کو اپنے وفادات کے لیے لڑتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
05:25آبنا حرمز میں سعودی تیل لے جانے والے دو اوائل ٹینکر پر حملہ روائٹرز نے بتایا
05:30سعودی سپر ٹینکر صدر پوہمان کے شہر خص سے شمال مرشق میں نامعلوم ٹروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا
05:36چند منٹ بعد لائیو ایریا کا پرچم بردار ٹینکر بھی تین نامعلوم ٹروجیکٹائل کی زد میں آیا
05:41تمام عملہ محفوظ ہے
05:43دونوں متاثرہ ٹینکرز نے گزستہ ہفتے سعودی ٹرمیرل جائمہ سے مجموعی طور پر چھالیس لاکھ بریل خامتے لادہ تھا
05:50خطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانساری کا کہنا ہے
05:54آبنا حرمز کے بہران کا جاری رہنا سب کے لیے نقصان دے ہیں
05:58سالسوں سے رابطے تیز کر کے ایران امریکہ مذاقرات دوبارہ شروع کرانے کی کوشش کر رہے ہیں
06:03مزید کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں
06:13امریکہ ایران پر اقتصادی دباہ وزید بڑھائے گا
06:16امریکی وزیر خزانہ اسکوٹ بیسنٹ نے کہا کہ دو ہفتوں میں ایران کے دو بینکوں پر پاولی آئیت کی جائیں
06:21گی
06:22پازارہ میں مقلاب سے کابربار کرنے والے داروں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا
06:25ایران کو جوالی ہتھیار بنانے سے روکنے اور آبنا حرمز میں آزاد جہاز رانی یقینی بنانے کے لیے چین سے
06:31بات کر رہے ہیں
06:31سمائل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی ہی پیدا کردہ صورتحال میں علج گیا
06:36غلط فیصلوں اور پورے خطے کو بہران میں دھکے انہیں کے باعث مشکلات کا شکار ہے
06:40نئی امریکی جاریت حیران کن نہیں تھی
06:42اس کا مناسب جواب دیا گیا
06:44فین واشل آسن بنیر دوست ملک کی ہیلسیت سے کشیدگی کم کرنے اور امن کی کوششوں میں اپنا کردار ادا
06:50کرنے کے لیے تحران آئے تھے
07:03مکہ دفاع اتحاد علاقائی اور عالمی امن میں اہم قردار ادا کرے گا
07:07ترک صدر طیب اردوان نے بشکیق میں سیو سبرہی ادلاسن خطاب میں کہا
07:11علاقائی ملکوں کا مشترکہ دفاع خطے میں امن قائم کرنے میں مدد دے گا
07:16کنازات کے حل کے لیے سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں
07:19دنیا میں امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے
07:27پاکستان نے پانچ سے دس سال کے لیے ہیورو بان کا اجرا کر دیا
07:30وزاعت خزانہ کے مطابق یورو بان کا اجرا پاکستان کی
07:33کرڈٹ ریٹنگ بہتر ہونے کے بعد دیا گیا
07:36اقدام پاکستان کی بین الاقوامی سرمایہ مندیوں تک دوبارہ رسائی کے لیے ہم ہے
07:41پاکستان کی کرڈٹ ریٹنگ سی اے اے ون سے بہتر ہو کر بی ٹری
07:45انجاب اسمیلی میں سولہ سال سے کم امور بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس
07:49پر پابندی کے خرارداد متفقہ طور پر منظور
07:52خرارداد حکومتی رکن نے اسمیلی سارا احمد نے پیش کی
07:55خرارداد کے مطلب نے کہا گیا
07:57سوشل میڈیا کا بیجا استعمال بچوں کو سیبر ملنگ
07:59آن لائن جنسی استحصال کے خطرات سے دو چار کر رہا ہے
08:02بچے نامناسب مواد، ذہنی دھباؤ اور لیگر سنگین خطرات کے شکار ہو رہے ہیں
08:07سوشل میڈیا کمپنیوں کو نقصان دے مواد کی فوری روک تھام
08:10اور محفوظ دیجٹل محول کی فرہمی کا پاوند بنایا جائے
08:19اسلام آباد راول پنڈی میں توفانی بارش کا اسپیل
08:22ایرونت فرڈنگ کوش علاقے بھی زیرہ
08:24اسلام آباد راول پنڈی میں چھت کرنے کرنٹ لگنے سے دو افراد جام حق
08:27سب سے زیادہ دو سو تیس میلی میٹر بارش راول کنڈی کے علاقے نیوک کٹاریا میں ہوئی
08:32سادق آباد کی سڑکیں گلیاں ندی نالے بن گئے
08:34موتی بازار، راجہ بازار، گنج بندی، ڈھوک رتہ کے کانوباری مراکز بھی زیرہ
08:39ڈبل روڈ نالے میں بدل گیا
08:41پارش ہوتنے کے بعد نالہ الائی میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہو گئی
08:44ڈاول ڈیم بھرنے کے بعد سپلویز کھول دیے گئے
08:47اسلام آباد کے سیکٹر ڈی بارہ میں مارکیٹس کی بیسمنٹ میں پانی بھر گیا
08:50پرانہ ائیرپورٹ روڈ پارک روڈ تریہ میں بدل گئے
08:53وانی ٹاؤن میں بھی سڑکیں اور گلیاں پانی پانی ہو گئی
08:56اسلام آباد ایکسپیس پیر پانی جبع ہو گئی
09:15اسلام آباد بھائی کو اٹھنے بانی پی ٹی آئے اور بشرا بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا
09:19حکم لے دیا
09:19عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے نصرت بھٹو کیس اور بیگم شمیم آفریری کے فیصلہ کے مطابق درخواست نے خابر سمات
09:25قرار دے دی
09:26عدالت نے جیل حکام کو بشرا بی بی سے بانی کے ملاقات کی ہدایت دی
09:29فیصلے میں کہا جیل قوانین کے مطابق بانی کے فیملی سے ملاقات کرائی جائے
09:32بانی کی بیٹوں سے ٹیلیفوں نے گفتگو کرائی جائے
09:35بانی کے آڈیو ریکارڈ کر کے اس کا غلط استعمال ہو تو یہ سہولت واپس لے لی جائے
09:52شیرمن پی ٹی آ بیرسٹر گوھر نے اسلام آباد ہائی کوٹ تا فیصلہ خوش آئین کرا دے دیا
09:57کہا اچھی بات ہے اب عدالتوں نے ہمیں انصاف دینا شروع کر دیا ہے
10:01ہم تمام عدالتوں کے احکامات پر مکمل طور پر عمل درامت چاہتے ہیں
10:04320 دن ہو گئے ہماری بانی سے کوئی ملاقات نہیں کرائے گئے
10:0927 ستمبر کو ہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد فتح کرنے نہیں آ رہے ہیں
10:13احتجاجی مارچ کو وزیر آلہ سوہی لافیدی لیڈ کریں گے
10:16احتجاج کرنا ہماری مجبوری ہے اگر ڈائلوگ ہوگا تو ہم تیار ہیں
10:20بانی پی ٹی آئی نے کبھی بھی ڈائلوگ سے انکار نہیں کیا
10:29تگاری ہے نا موقع اور صوبوں کی بات کی جاری
10:32جالی اتصریت والوں پر عوام اعتبار نہیں کر رہی
10:34مولانا فضل رہوان کہتے ہیں
10:3626 ترمیم پر اپوزیشن اور پی ٹی آئی کو اعتراض نہیں تھا
10:3928 ترمیم میں ہم نے 607 کی شامل کی ہیں
10:42شرعی عدالت، سود کے خاتمے سے بیگر مطالبات شامل ہیں
10:46عمد و عمال، ملکی، معیشیت، صوبوں کا مواملہ اور سیاسی قیدیوں کی رہائی منشور میں شامل ہیں
10:51پچھلے دور میں 20 بندوں کے پیچھے چھپ کر کاروائی کی جاتی تھی
10:55اب تو کھلیان دھانتی کی جا رہی ہے
11:10آئی پی پیس کو بے نقاب کیا
11:12لیوی کا معاملہ بھی اٹھایا
11:13وزراء آئیں ہم بتائیں گے پیٹرول کیسے سستا ہو سکتا ہے
11:17ٹیکس کہاں سے وصول کیے جا سکتے ہیں
11:19امیر جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان کہتے ہیں
11:21حکبران خود آیانشیاں کر رہے ہیں اور عوام کے لیے شرائط رکھتے ہیں
11:25ایف بی آر کے افسران کرپشن میں مروض ہیں
11:27پرچولین نوی کے خلاف کراچی، لاہور اور پشاور میں جماعت اسلامی دھرموں کا سردرمہ روز
11:32رفاقی حکومت کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوٹ سے رابطہ
11:36مذاکرات کی پیشکش کر دی
11:38حکومت لاہور کراچی اسلام آباد کہیں بھی باتچیت کے لیے تیار ہے
11:42زرائع کا کہنا ہے جماعت اسلامی نے جواب کے لیے چوبیس بھنٹے کا وقت مانگ لیا
11:46جواب اسلامی نے جمعیرات کو ملک گرہتال کی کول دی ہے
12:23نیپرا کا کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ فوری روکنے کا حکم
12:26کیا الیکٹرکو نقصانات کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کرنے سے روک دیا گیا
12:30نقصانات کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ غیر قانونی خرار
12:32نیپرا نے فیصلے میں کہا زیادہ نقصان والے فریڈرز پر بل ادا کرنے والے سارکین کی بجوی بند نہیں کی
12:37جا سکتی
12:39باقائدگی سے بل ادا کرنے والوں کے کوتاہیوں کی سزا دوسروں کو نہیں دی جا سکتی
12:43نیپرا کاکی الیکٹرکو بجلی چوری نقصانات کے خلاف متوادل اتنواد کا حکم
12:47بجلی چوری میں ملوث افراد کے انفرادی کنیکشن منقطع کیے جائے
13:04پنجاب نے کینسر اور دیگر امراض کا جدید طریقہ علاج جلد آ رہے ہیں
13:08خاریخ میں پہلی بار لاہور کی طرز پر دیگر علاقوں میں پروجیکٹ شروع کیے
13:12وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ڈیرہ غازی خان کے ارکان اسمیلی سے ملاقات میں گفتگو
13:16کہا ڈی جی خان میں الیکٹرو بسوں سے عوام کو سفر کرتا دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
13:20وزیر اطلاع ازمہ بخاری کا کہنا ہے آج صبح جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگی
13:25اسپتال کے عملے نے چند منٹوں میں آگ پر خوابو پایا
13:28کسی مریض لوحکین یا طبی عملے کو نقصان نہیں پہنچا
13:32وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر سرکالی اسپتالوں میں فائر الیرٹ کے انتظامات مکمل ہیں

Recommended