Skip to playerSkip to main content
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special Podcast

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Podcaster: Raees Ahmed

Special Guest: Professor Abdul Rauf Roofi

#YehSabTumharaKaramHaiAaqa #Rabiulawwalspecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کے بات اب تک بنی ہوئی ہے
00:27حضور علیہ السلام کے پندرہ سو سالہ جشنِ ولادتِ مبارک کے موقع پر
00:34RYQ TV یہ خصوصی پاڈکاسٹ پیش کر رہا ہے
00:37جس میں مقتدر شخصیات کو ہم مدو کر رہے ہیں
00:40اور ان کی ذاتی زندگی کے حوالے اور ان کے اچیومنٹس کے حوالے سے
00:44ان کی خدمات کے حوالے سے ان کے شعبے کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
00:48اللہ تعالیٰ نے جتنی نعمتیں انسان کو عطا فرمائی ہیں
00:51بے شمار نعمتیں ہیں ہم جن کا شکر ادا نہیں کر سکتے
00:54اور ان میں ایک نعمت جو ہے وہ آواز ہے
00:57اور اللہ کی صحیح معنوں میں تعریف و توصیف کرنا
01:02نبی کریم علیہ السلام کی صنع و توصیف کرنا
01:05یہ بہترین مصرف ہے کسی بھی آواز کا
01:08چونکہ شکر گزاری بہت ضروری ہے
01:11تو اسی شکر گزاری کے ساتھ جو لوگ اپنی آواز کو
01:14سرکار علیہ السلام کی صنع و توصیف کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں
01:18منسلک کر دیتے ہیں
01:19پھر اللہ تعالیٰ انہیں بہت سو میں سیکڑوں میں ہزاروں میں
01:23لاکھوں میں منفرد کر دیتا ہے
01:25ایک ایسی ہی منفرد آواز
01:27ایک ایسی ہی منفرد شخصیت
01:29جن کو دیکھنے سے بھی خوشی ہوتی ہے
01:31جنہیں سن کر بھی خوشی ہوتی ہے
01:33سوت و صدا کی دنیا سے ہمیشہ وابستہ رہے
01:36کب سے وابستگی ہے
01:38اس کا بھی ہم پوچھیں گے
01:39اور انتخاب کلام کی سنداز میں کرتے ہیں
01:42اور میں نے یہ دیکھا ہے کہ
01:45عوام میں جب آپ پڑھتے ہیں
01:47تو پوری عوام ان کے ساتھ پڑھ رہی ہوتی ہے
01:49یہ بھی ایک بڑا کمال ہے
01:51آپ کو دیکھ کر بہت سو نے اپنی
01:53اصلاح کی اور بہت سو نے آپ سے سیکھا
01:55پروفیسر عبدالروف
01:57روفی صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
01:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:03ماشاءاللہ خیر مقدم ہے آپ کا جناب
02:05جشن عید ملاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:08بہت مبارک ہو
02:09بہت شکریہ آپ نے انوائٹ کیا جائے
02:11جناب یہ تو اے آر وائی کیو ٹی وی
02:13نے سمجھ لیں کہ سرکار علیہ
02:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن پر
02:16سب کو یکجا کر لیا
02:17الحمدللہ کسی بھی موقع پہ
02:19یہ اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ہی ہے
02:21کوئی موقع نہیں جانے
02:22الحمدللہ آج ہی بات ہوں میں
02:24اچھا روفی صاحب ہم جاننا چاہیں گے
02:26ولادت آپ کی فیصلہ بات کی ہی ہے
02:27رہائشت آپ کی فیصلہ بات
02:29میں پنجاب میں ایک
02:33بہاول پرک
02:34اور بہاول نگر کے درمیان میں
02:36ایک خیر پوٹامے والی ہے جگہ
02:37آپ نے شاید سنی ہو
02:39میرے والد صاحب ریلوے میں
02:41سٹیشن ماسٹر تھے
02:43تو ہم بڑی انٹریسٹنگ بات ہے
02:46کہ آٹھ بہن بھائی ہیں
02:48ہر ایک کی ولادت
02:49کسی نہ کسی اور سٹیشن پہ ہوئی ہے
02:52جہاں جا پوسٹنگ ہوگی
02:53کسی کی بھکر میں ہوگی
02:54کسی کی ملدان میں ہوگی
02:55میرے حصے میں خیر پوٹامے والی آیا ہے
02:58تو ناتخوانی کا جو آغاز ہے
03:00اور ظاہر ہے
03:01ایک شخصیت ہے
03:02آج عبدالروف روفی صاحب کو سب جانتے ہیں
03:04لیکن وہ عبدالروف روفی
03:06جو پروفیسر بھی نہیں ہے
03:08جو اس وقت ناتخوان بھی نہیں ہے
03:09بچپن ہے
03:10کم سنی ہے
03:11اہد تفلی ہے
03:12کس وقت نات شروع کی
03:15الحمدللہ
03:15جس گھر میں میں نے آنکھ کھولی
03:17میں نے سب سے پہلے
03:19اپنی امی جی
03:20رحمت اللہ علیہ
03:21ان کو نات پڑھتے ہوئے دیکھا
03:23اچھا ماشاءاللہ
03:23میرے گھر میں تواتر سے
03:25مہانہ
03:31ہمارے ہمسائے میں
03:32وہ کبھی نات کے لیے
03:34ان کو ضرورت ہوتی میری
03:35تو مجھے لے کے
03:37سائیکل کے ہینڈل کے آگے
03:39نہیں ایک چھوٹی سی
03:40توکری ہوتی ہے
03:40توکری ہوتی ہے
03:41توکری میں مجھے بٹھا گی
03:43اتنا چھوٹا تھا میں
03:43توکری میں مجھے بٹھا گی لے جاتے
03:45چھوٹا بچہ ہو تو
03:46نات نہیں پڑھ سکتا
03:47نہیں میں پڑھتا تھا
03:48یہ بھی ایک آپ کی
03:49الحمدللہ
03:50اور پھر یہ
03:51رئیس صاحب
03:52یہ
03:55بڑی عید آتی ہے
03:56تو
03:57مجھے
03:58ٹانگے میں بٹھا لیتے
04:00اور لے جاتے
04:01اور پھر میں
04:01وہ ٹانگے میں
04:02ناتیں پڑھتا
04:03لوگ کٹھے ہوتے
04:04پھر وہ
04:05انانسمنٹ کرتے
04:06کہ یہ
04:06قربانی کی
04:07کھالیں جو ہے نا
04:08قربانی
04:09قربانی کی کھالیں بھی
04:10جمع ہوئی ہیں
04:11آپ کی نات مانی سے
04:12یہ بھی ایک
04:13فلاحی رفاہی کام ہوا ہے
04:14میرے گھر کے پاس
04:15جامعہ مسجد جودی تھی
04:17آپ شقین کریں
04:19اگر میں کبھی
04:20رمضان المبارک میں
04:22اگر تھوڑا سا
04:23لیٹ ہو جاتا
04:24تو مسجد سے
04:24اعلان ہو جاتا
04:25بھئی روفی جلدی پہنچ جائے
04:28آزان کا وقت قریب ہے
04:29آپ نے ناتیں پڑھنی ہے
04:30اچھا یہ روفی جو ہے
04:31عبدالروف تو ہے
04:32یہ روفی کیا ہے
04:34تخلص ہے
04:34یہ نک نیم ہے
04:36کیا پیار سے کہا جاتا
04:37ماں باپ نے پیار سے کہہ دیا
04:38پورا عبدالروف
04:39روف تو نہیں کہنا چاہیے
04:41عبدالروف
04:41یا تو عبدالروف کہیں
04:43تو
04:44ماں باپ نے پیار سے روفی کہہ دیا
04:46تو وہ میرے ساتھ
04:48پرمائنٹی ہو گیا
04:48اچھا ابتدائی تعلیم
04:50و تربیت کے حوالے سے بتائیے
04:51ساری فیصلہ بات میں
04:52ساری فیصلہ بات
04:53ظاہر ہے
04:54پھر آپ نے
04:55ماسٹرز کیا
04:56اس کے بعد پھر
04:56یہ جو پروفیسر آپ کے ساتھ ہوتا ہے
04:58تو واقعیتاً پروفیسر ہے
04:59الحمدللہ
05:02ہاتھ دیکھنے والا نہیں ہوں میں
05:03میں پڑھانے والا پڑھانے والا پڑھانے والا
05:08تیس سال میں نے پڑھایا
05:09تیس سال پڑھایا
05:11رسلاب آدمی
05:13ماشاءاللہ
05:14بڑا عرصہ ہے یہ
05:16دنیا سود و سودہ سے
05:17آپ کی وابستگی سے بھی ظاہر ہے
05:19وہ بھی سب واقف ہیں
05:20سب اعتبار سے
05:21لیکن ایک خالصتن
05:23پھر پورے طور پر
05:25پورے وجود کے ساتھ
05:26میں تو یہ کہتا ہوں
05:27کہ جب آپ ناتخوانی کی طرف آیا
05:29اور آپ نے اپنے تلامزہ کو ساتھ لیا
05:31اور جو موجودہ منظر نامان
05:33ہم دیکھتے ہیں
05:34اس میں اب دروف روفی صاحب کا
05:36ایک بلکل الگ ڈکشن نظر آتا ہے
05:37ایک الگ انداز نظر آتا ہے
05:39سب سے پہلے تو
05:40اللہ کا فضل و کرم ہے
05:41اچھا
05:42اس کے بعد
05:44مجھے لگتا ہے
05:45کہ مجھے میری ماں کی دعا ہے
05:47میری امی جی کو
05:49یہ قطعی نہیں پسند تھا
05:51کہ میں کبھی کوئی گانا گنگنا ہوں
05:53جب میں یونیورسٹی میں تھا
05:55تو تھوڑا سا میں کچھ ادھر بھٹک گیا تھا
05:58تو میری ماں جی کی یہی خواہش تھی
06:00کہ تو
06:01نات پڑھا کرے
06:02اور پھر یہ بھی دعا دی تھی
06:03کہ روفی تو نات پڑھ
06:05تیرا دنیا میں نام ہوگا
06:06واجبہ
06:07اس سکت مجھے
06:08یہ اس بات کی سمجھ نہیں آئی
06:09میں نے کہاں
06:11وہاں دنیا میں نام
06:13بٹ
06:13میں جیسے جیسے نات پڑھتا گیا
06:17حالات
06:17اس طرح میرے ساتھ
06:19میچ کرتے گئے
06:20کہ
06:21سمجھ سے باہر ہے ہر چیز
06:23واجبہ
06:23اچھا میں نے یہ بھی دیکھا ہے
06:25کہ آپ کی انتخاب کلام کو
06:27بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے
06:28پھر تلفظ
06:29ادائیگی
06:30اور
06:30پرنانسیشن پر
06:31آپ کا قاف
06:33اور یہ
06:33سب چیزیں
06:34ہم دیکھتے ہیں
06:34ظاہر ہے
06:35ہمارے سامنے
06:35سب چیزیں
06:36اسادزہ کے ساتھ
06:37ہماری ظاہریں نشستیں ہوئیں
06:38آپ کے ہاں یہ چیز
06:40بہت
06:40تعلیم سے ایک
06:41وابستگی رہی
06:43تعلیم کے علاوہ
06:44بھی
06:45یہ جو
06:46ریڈیو پاکستان
06:47ہے نا
06:47فیصل آباد میں
06:4983 میں
06:50میں نے
06:50کمپیرنگ شروع کی تھی
06:51کمپیرنگ شروع کی
06:52ہاں جی
06:53واب واب
06:53آپ تو ہمارے
06:54مطلب
06:55شعبے کے آدمی ہیں
06:56اس پہ
06:56ایک ڈسک
06:57جو کی
06:57پروگرام ہوا کرتا تھا
06:58آٹھ وارنگ
06:59آٹھ وارنگ
07:00دو گھنٹے کا ہوتا تھا
07:01کوئی بات کر کے
07:02ساتھ کوئی
07:03گانہ غزل گا دینے
07:04تو
07:05میں شروع میں
07:07لاہور کو
07:08لاہور کہتا تھا
07:08تو میرے
07:09سٹیشن ڈائریکٹر نے
07:10لہور ہاں
07:10لہور کیا ہوتا ہے
07:11بھی لاہور ہوتا ہے
07:12لہور بھی ہوتا ہے
07:13لیاہور بھی ہوتا ہے
07:14تو
07:15جو
07:16تلفظ ہے نا
07:18جتنی
07:18تربیت
07:19ریڈیو کرتا ہے نا
07:20یا آپ
07:21ٹیلیویشن کہلیں
07:22اور کوئی
07:23ادارہ نہیں کرتا
07:24بلکل ہے صحیح
07:25اور اس کے ساتھ
07:26میں یہ بھی
07:26آئی ورڈ
07:27ریکویسٹ
07:28کہ
07:28ہر نات خان کو
07:30مہینے میں
07:31ایک نات
07:32ضرور ریکارڈ کرنی چاہیے
07:33ہر نات خان
07:40غلطی ہے
07:40ریکارڈنگ آپ کو
07:41بہت کچھ سکھاتی ہے
07:42بلکل ایسا ہی
07:43ریکارڈنگ
07:44بلکل
07:44جو
07:45ہمارے بزرگ ہیں نا
07:46وہ
07:47سٹیج کو
07:48آوارگی کا
07:49نام دیتے ہیں
07:50کہ ادھر سے
07:50غلطی ہیں
07:51جو ہیں نا
07:52وہ آپ کی پک جاتی ہیں
07:53تو
07:53اس بیٹر کہ آپ
07:54مہینے میں ایک نات
07:55اس لیے ایک نئی نات
07:57بھی مل جائی
07:58آپ نے بڑے تجربات
07:59کی نات میں
08:01حاضر ہیں
08:01تیرے دربار میں
08:02ہم اللہ کرم
08:03اللہ کرم
08:04سید سبی الدین
08:05سبی رحمانی کا کلام
08:05یہ اور آپ نے
08:07اس کو جب
08:07کورس میں پیش کیا
08:08اور جس انداز میں
08:10اس کو آیا
08:10تو آپ کے معاصرین کا
08:12جو آپ کے ساتھی ہیں
08:13ان کے کیا تاثرات تھے
08:15اس پر
08:15کہ یہ تو روفی صاحب
08:16آپ نے بالکل ہی کوئی
08:18میرا کوئی کمال
08:18اللہ کی قسم
08:20ارسال بلیسنگ
08:21اچھا
08:21ارسال بلیسنگ
08:23زبردست
08:23میں
08:24طرز بنانے لگتا ہوں
08:26نا کو میں کو
08:27استاد ہوں
08:28اس طرح میری مدد ہوتی ہے
08:31حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:33کی دعا ہے
08:34نات خانوں کے لیے
08:35اللہم ایدہو
08:36کی روح القدس
08:37اللہ جبریل امین کے ذریعے
08:39زہستان کی مدد فرما
08:40بس
08:40وہ دعا چل رہی ہے
08:41ار نات خان کی ہو رہی ہے
08:43وہ دعا چل رہی ہے
08:44اس کا فیض مل رہا ہے
08:45بالکل چل رہا ہے
08:46بہت اچھی بات ہے
08:47اچھا ایک چیز اور بھی ہے
08:48تو آپ
08:48ما شاء اللہ
08:49چونکہ اکیڈیمک سائیڈ سے
08:50بہت سٹرونگ ہیں
08:50آپ نے تدریس کا شعبہ
08:52تو ناتیہ کتب کے
08:53متعلق کی طرف
08:55کتنا رجحان ہے
08:56اور کن شہرہ
08:57کو آپ نے پسند کیا
08:58کہ واقعتا
08:58یہ وہ شہرہ
08:59ویسے تو ساری
09:00ہمارے لئے قابل اعترام ہیں
09:01جی جی
09:01کن شہرہ کو آپ نے سمجھا
09:03کہ جناب یہ کلام
09:04بڑا
09:04بہت اچھے انداز میں کہا گیا ہے
09:06مجھے جب میں نے نات شروع کیا
09:08نا رئی صاحب
09:09تو
09:09بہت سارے شہرہ
09:11اکرام نے
09:12مجھے اپنے
09:13ناتوں کے
09:14جو کتب ہیں
09:15وہ مجھے دی
09:16یقیناً دیو
09:17تو ان کے دینے سے
09:18پھر مجھے پڑھنے کا
09:19جو ہے وہ شوق ہوا
09:20کہ مجھے ان میں سے
09:21کوئی نات مل جائے
09:22یہ حافظ حسین
09:24محمد حسین حافظ صاحب
09:26جنہوں نے لکھی ہے
09:27میٹھا میٹھا ہے
09:27میرے محمد کا نام
09:28جب میں ان سے ملا
09:29تو انہوں نے مجھے
09:30سات آٹھ چھوٹے چھوٹے
09:31کتابیں دیں
09:33اور ان کا کہنا تھا
09:34یہ پندرہ سال
09:36پہلے میں نے چھپوئی ہے
09:37میرے ہاتھ لگی
09:38تو میں نے پہلا
09:39جو مصرہ پڑھا
09:40نا اس کا
09:41کہ میٹھا میٹھا ہے
09:42میرے محمد کا نام
09:43وہ اتنا کیچی تھا
09:44کہ جب اس کو پڑھا ہے
09:46تو اس نے پروف کیا
09:47کہ یہ بہت کیچی ہے
09:48تو جو پہلی نظر میں
09:51مجھے کوئی
09:52استہائی انتراج
09:53پہلی نظر میں
09:54اچھا لگتا ہے نا
09:55وہ الحمدللہ پھر
09:57آگے جا کے بھی
09:58وہ اس کا ریزلٹ
09:59وہ ایسا ہی آت
09:59کیا بات
10:00اچھا آپ نے
10:01ماشاءاللہ
10:01ہم نے آپ کو
10:01سیزن فورٹین میں بھی
10:02جب آپ نے
10:04منصفین کے فرائض انجام دی
10:05اس میں دیکھا
10:06آپ اپنا
10:07تفسرہ جو ہے
10:08برملہ کر دیتے ہیں
10:09آپ اس میں
10:09کسی قسم کا
10:10جھول یا
10:11کسی قسم کے
10:12میں نے نہیں دیکھا
10:13کہ کسی قسم کے
10:14کوئی ریایت برتتے ہوں
10:16معاصرین میں
10:16جو نات پڑھنے والے ہیں
10:17یا جو گزر چکے ہیں
10:19ان میں کن کو
10:20آپ سمجھتے ہیں
10:20کہ بہت اچھے نات خان
10:21یا آپ کے
10:22پسندید نات خانوں میں
10:23شمار کیے جا سکتے ہیں
10:25اچھے نات خان
10:26ماشاءاللہ
10:26ایک
10:28بڑی تعداد ہے
10:29اچھے نات خانوں کی
10:30الحمدللہ
10:31الحمدللہ
10:32یہاں پر جو
10:33مقابلے میں
10:33میں تھوڑا سا بتانا پڑتا ہے
10:35کہ بیٹا یہ والی بات
10:36چھیک کر لیں
10:36اور میں
10:38الحمدللہ
10:38اللہ کی دیوی توفیق سے
10:40میں اپنے
10:41ہر کام میں خالص ہو
10:43اگر میں
10:43ججمنٹ کر رہا ہوں
10:44تو خالص ہو کے
10:45کروں گا
10:46کیا بات
10:46اگر میں یہ نہیں دیکھوں گا
10:47کہ یہ فیصلہ بات کا ہے
10:48تو اس کو دوڑے نمبر
10:50زیادہ دے دو
10:50یا یہ
10:51نو نو
10:52خالص ہو کے
10:52اللہ کے لیے
10:53اللہ کے لیے
10:54تو جب آپ
10:55اللہ کے لیے نکلتے ہیں
10:56تو پھر ہر چیز
10:57ٹھیک ہو جاتی ہے
10:58کیا بات
10:59اور اس وقت
11:01الحمدللہ
11:02جتنے بھی نات خان ہیں
11:05میں سمجھتا ہوں
11:06کہ
11:07آزم چشتی
11:08رحمت اللہ علیہ
11:09کے بات
11:11اس سنات کے
11:12انداز کو
11:13جو تھوڑا سا
11:15چینج کیا جانی
11:16وہ
11:16قاری بہی زفر کاسمی صاحب
11:20سبحان اللہ
11:21دو سکول آف تھاٹ ہیں
11:22اب تک
11:22جو کوئی بھی
11:24نات پڑھ رہا ہے
11:25وہ
11:26سامحو دی ادھر
11:27وہ
11:27ان کو
11:28آزم چشتی صاحب کو
11:29فالو کر رہا ہے
11:30یا قاری بہی زفر
11:31یا قاری بہی زفر کاسمی صاحب
11:32کمال کر دی آپ
11:33ہاں بس
11:34یہ دو ہی ہیں
11:35اچھی رائے دی آپ نے
11:37الحمدللہ
11:37ہمارے سننے والے بھی
11:38بڑے اس بات سے وہ ہوں گے
11:39کہ ایک وہ جو
11:40بالکل کلاسکس ہے
11:41جو آزم چشتی رحمت اللہ علیہ کا
11:43اور ایک وہ
11:44جو بالکل عوامی انداز ہے
11:45وہ اتنا کلاسکل بھی نہیں تھا
11:46بعض لوگ ان کو
11:47کاپی کرتے بھی
11:48بہت زیادہ کلاسکل کرتے ہیں
11:49اس کے بعد مضرور کون ہے
11:50شاہ صاحب جو آئے
11:51وہ
11:51کافی حد تک
11:52مگر
11:53مگر آزم چشتی صاحب
11:54جیسا کوئی نہیں ہے
11:55اللہ
11:55اور پھر وہ
11:56عالم دین بھی تھے
11:58بلکل
11:58اور خود علم
12:00شائر کمال تھے
12:00فارسی
12:01ایسا شیئر بتائے
12:02ایسا شیئر بتائے
12:03ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا
12:05نہ کہیں ہے
12:06بہتھا ہے چٹائی پہ
12:07مگر
12:08ارش نہیں ہے
12:08ایسا مطلع دکھا
12:09وال لکھ سکتا
12:10ایسا
12:10کیا بھا
12:11اور اللہ نے ان کو برکت بھی
12:12ایسی دی
12:12یہ دو سکول آف تھارٹ ہیں
12:14میری نات میں
12:15میں ان دونوں
12:16استادوں سے
12:17جو ہے
12:18نا انسپائرڈ ہو
12:19کیا بھا
12:20یہ تاریخی جملہ
12:21کہہ دیا
12:21پروفیسر عبدالروف
12:22روفی صاحب نے
12:24کہ حضرت عاظم
12:25چشتی رحمت اللہ علیہ
12:26اور قاری وحی زفر قاسمی
12:27یہ دو سکول آف تھارٹ ہیں
12:29جن کے حوالے سے
12:30آپ نے
12:30یہ بہت بڑا اعتراف ہے
12:32اس شخصیت کی طرف سے
12:33جنہیں خود دنیا تسلیم کرتی ہے
12:35کہ بہت کمال پڑھنے والے
12:37اچھا
12:37ہر شخص کی خواہش
12:39ویسے تو
12:39اینام سب سے بڑا یہی ہے
12:40کہ ہم سرکار کی بارگاہ میں
12:42سناو توصیف کرتے ہیں
12:44سرکاری سطح پر بھی
12:45ما شاء اللہ
12:45اپنیسٹیشن ملی آپ
12:46تو اس کا میں چاہوں گا
12:48ہمارے ناظرین کے لئے
12:49کچھ بتائی
12:49کس سن میں
12:50کون سا ایوارڈ آپ کو دیا گیا
12:51چلے پھر رہنے دیا
12:52نہیں نہیں
12:53میں کہتا ہوں
12:53یہ تحدیث ان احمد کی طور پر
12:55ظاہر ہے
12:55یہ حضور کی ولادت کا جشن ہے
12:57دوہزار چھے میں غالباً آپ کو
12:58دوہزار پانچ میں
13:00مجھے پرائیڈ آف پرفارمنس
13:01دیا گیا تھا
13:02ماشاءاللہ
13:03اور دوہزار تئیس میں
13:04ستارہ امتیاز
13:05ماشاءاللہ یہ دو شخصیات ہیں
13:07دنیا اینات میں اس وقت
13:08ایک
13:09الہاد صدیق اسماعیل صاحب
13:10دوسرے پروفیسر عبدالروف روفی صاحب
13:13جن کے پاس بیق وقت
13:14یہ دو ایوارڈز موجود ہیں
13:16الحمدللہ
13:16میری بات سے آپ
13:17مجاب میں بھی کوئی نات خان نہیں ہے
13:19جس کے پاس
13:19یہ ستارہ امتیاز ہو
13:21واہ واہ واہ
13:21سبحان اللہ
13:22یہ
13:23الحمدللہ
13:23سرکار کی
13:24بے شک
13:25بے شک
13:26کی نام ہے
13:27کہاں کہاں
13:28جانا ہوا آپ کا
13:30اور کن کن
13:31شہروں میں
13:32آپ نے زیادہ اشاق کو دیکھا
13:33کہ وہ مچل جاتے ہیں
13:34کہ حضور کی سناؤت اصیف ہو رہی ہے
13:36روفی صاحب پڑھ رہے ہیں
13:37تو ہمارا
13:38ویسے تو پورا ملک ہی
13:39اشاقان مصطفیٰ کا ملک ہے
13:40نہیں
13:40نات کا
13:41ایک جیسے ہی
13:42ہر جگہ
13:42آپ کراچی چلے جائیں
13:43کہور چلے جائیں
13:45کہیں چلے جائیں
13:45حضور سے
13:47بے اپنا محبت ہے لوگوں
13:48جا بات
13:49وہ تو
13:49اکیلا نام ہی لے دیں
13:51حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:52کا
13:52ان کی جان نکل جاتی ہے
13:53میں نے روفی صاحب آپ کو
13:55حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں
13:57حاضری کے لیے
13:58تڑپتا ہوا دیکھا ہے
13:59یقین کر
14:00کون نہیں تڑپتا
14:00میں نے دیکھا آپ کو
14:01میں کوئنوں کہا ہوں
14:02نہیں
14:03ایک بار ایسا ہوا
14:04غالباً
14:05رمضان
14:06کہی اشرہ تھا پہلا
14:07اور غالباً آپ یہی تھے
14:09تو
14:10آپ نے بڑی تڑپ کر یہ کہا
14:12کہ میں ہر سال وہاں ہوتا ہوں
14:13اور یہ
14:13پھر ایک مرتبہ
14:15حرمین طیبین میں
14:16آپ سے ملاقات ہوئی
14:18مطاف میں
14:18مکہ مکرمہ میں
14:20تو وہاں میں نے جو آپ کی
14:21کیفیت دیکھی
14:22وہ ناقابل بیان ہے
14:23کیا کیفیت ہوتی ہے
14:25اور پہلی حاضری میں
14:25کیا کیفیت تھی آپ کی
14:26اس پر کچھ بتائیے
14:28وہ کیفیت جو ہے رہا
14:30وہ آنسو بتا سکتے ہیں
14:31زبان نہیں بتا سکتے ہیں
14:32آئے آئے آئے آئے
14:33وہاں آنسووں کی زبان
14:34کام آتی ہے
14:35اللہ اللہ
14:35بندی کی زبان گنگ ہو جاتے ہیں
14:37بلکل ایسا ہی
14:39بلکل ایسا ہی
14:40آئے آئے
14:42کیا کیفیت ہوتی ہے
14:43کہ ایک غلام کی
14:44آقا کی بارگاہ میں
14:45حضور
14:45یہ گناہگار آذر ہو گیا ہے
14:47سرکار اسے قبول فرمائیے
14:49اللہ اکبر
14:50یہ وہ بارگاہ ہے
14:51کہ جہاں فرشتہ
14:52ایک مرتبہ آ جائے
14:52دوسری بار بار ہی نہیں آنی
14:53اس کی
14:54اور گناہگار کے لیے
14:55یہ نام ہے
14:56کہ بار بار آ جائے
14:57بار بار آ جائے
14:58تو یہ جو کرم کے سلسلے ہیں
15:01الحمدللہ
15:01آپ دیکھیں آپ
15:04موجہ شریف کے سامنے سے
15:05گزرتے ہیں
15:06کوئی بلدہ
15:07کوش کر کے
15:08ہاتھ لگانے کی کوشش کرتے
15:09اس کو منع کر دیتے ہیں
15:11آپ یقین کیجئے
15:13کہ میں اب
15:14میرے اللہ کا کرم
15:15میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:16کی نظر کروں
15:17اب میں جب وہاں سے
15:18گزرتا ہوں
15:19تو جو موجہ شریف کے سامنے
15:20لوگ کھڑے ہوتے ہیں
15:21وہ مجھے کہتے ہیں
15:22ادھر آئے
15:23آپ نے ریزوالجنہ جانا ہے
15:25ہم آپ کو ادھر سے
15:26بھیج دیتے ہیں
15:27کیا بات
15:27اتنی محبت ہے
15:28یہ کرم کی بات
15:28اتنی محبت
15:32یہ جو آپ
15:33آپ کے پروگرام
15:34کا ٹائٹل ہے
15:34یہ میری زندگی
15:36کا حاصل ہے
15:37یہ سب تمہارا
15:38کرم ہے
15:40یہی میری زندگی
15:41ایسا ہی ہے
15:42ناظرین ایک وقفہ ہے
15:43وقفے کے بعد
15:44لوٹتے ہیں
15:45ہمارے ساتھ رہیے گا
15:46آپ کا خیر مقدم ہے
15:47یہ سب تمہارا
15:49کرم ہے آقا
15:50کرم ہے آقا
15:51کرم ہے آقا
15:52کے بعد
15:53تب تک بنی ہوئی ہے
15:54پروفیسر
15:55عبدالروف
15:56روفی صاحب
15:57ہمارے مہمان ہیں
15:57آئیے چلتے ہیں
16:00یا بھی جاننا چاہیں گے
16:00آپ سے جو ہمارے
16:01اس وقت نوجوان
16:02سناخان ہیں
16:03وہ بہت اچھا پڑھ رہے ہیں
16:05ظاہر ان کے لئے
16:05مزید کیا
16:06ایسے رانوما اصول ہیں
16:08کہ جن پر وہ
16:09عمل کریں تو
16:09ایک بہترین ناتخوان
16:10بن سکتے ہیں
16:11کیا کہیے گا
16:12اس حوالے سے
16:13ایک تو
16:16جو
16:16نماز
16:17قرآن
16:18یہ روحانیت
16:20جو ہے نا
16:20یہ ایسے نہیں آتی ہے
16:23یہ
16:24جب ساری دنیا
16:25سوئی ہوتی ہے
16:26صبح صبح اٹھ کے
16:27جب ناتخان
16:28تحجد پڑے گا
16:29اس کی آواز میں
16:30اللہ پھر اور
16:31اللہ کی برکت آتی ہے
16:33میں
16:34چاہتا ہوں
16:35کہ جتنے بھی
16:36میرے آقا
16:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:38سے پیار کرتے ہیں
16:39وہ پیار کرتے ہیں
16:41تو پھر صبح اٹھیں
16:42جلدی جلدی اٹھیں
16:43اور
16:45میں
16:46ایک بہت بڑی
16:46ٹپ دینے لگا ہوں
16:47ضرور
16:48صبح اٹھ کے
16:50ایک رکوع
16:51قرآن پاک کا
16:52پڑھ لیں
16:53اس سے اچھی ریاضت نہیں ہے
16:55آپ کے
16:58گلے کے اندر
16:59ہر چیز کی
17:00صفائی ہو جاتی ہے
17:01کہا بات
17:02ایسا گلہ
17:04یو نو
17:05آئیم سیونٹی ٹو
17:06سیونٹی تیری ہونے لگاؤں
17:08اور
17:09اس وقت بھی
17:09میں
17:10اپنی جوانی سے
17:11زیادہ
17:11اونچی آواز میں
17:12پڑھ رہا ہوں
17:12اللہ کے فضل و کرم سے
17:13الحمدللہ
17:14تو یہ
17:15اسی کی دین ہے نا
17:16میری کیا اوقات ہے
17:17کچھ نہیں ہے
17:18مگر یہ
17:19صبح کا جو ریاض ہے نا
17:21وہ
17:23پڑھنا
17:23کیا بات
17:24یہ آواز کے لیے
17:26تو
17:27دیسی گھی ہے
17:28ہاں اچھی بات کی
17:29کیا اچھی بات کی
17:30آپ نے
17:31سبحان اللہ
17:31سبحان اللہ
17:32تو یہ جو
17:33ظاہر ہے
17:34آپ کا جو
17:35مخارج کا بھی
17:36ایک میں نے جو دیکھا
17:37جو ابتدامی میں نے کہا
17:38کیا شبہ قرات سے بھی
17:39کوئی آپ کا شغف رہا ہے
17:40میرا رہا ہے
17:41اور کس اتک رہا ہے
17:42بہت زیادہ
17:43سبہ قرات میں بھی
17:44آپ پڑھ لیتے ہیں
17:45یا جو بھی
17:46آپ کی
17:46میں جب
17:48یونیورسٹی اکالوجز
17:49میں تھا
17:50تو میرے پاس
17:51سینکڑوں کی تعداد میں
17:53حسن قرات کے
17:54پرائزز ہیں
17:54اچھا
17:55سینکڑوں کی تعداد
17:56اللہ
17:57تو یہ دا ہمارے ناظرین
17:59تو بالکل
17:59اس سے ناواقف
18:00مجھتے ہیں
18:00میرے پاس
18:01دس گولڈ میڈل
18:03تھے
18:03اس کے قرات کے
18:04دس
18:05گولڈ میڈلز
18:06ماشاءاللہ
18:07ماشاءاللہ
18:08دس گولڈ میڈل
18:09ہاں جی
18:10شعبہ قرات میں
18:11اور اس میں
18:12کمپوٹیشن
18:13ہیں
18:13all
18:14پاکستان
18:15انٹر
18:15یونیورسٹیز
18:16all
18:16پاکستان
18:17انٹر
18:18کالوجی
18:18مقابلے
18:19یہ بارے مقابلے
18:20بینالکلیات
18:20اور بینال
18:21مداریس
18:21مقابلے ہیں
18:22اس کے اندر
18:23تو آپ کے
18:24شعبہ نات
18:25اور شعبہ قرات
18:26ساتھ سا چلتا رہا
18:27ساتھ سا چلتا رہا
18:27دونوں کا
18:27آپ نے
18:28منٹین کیا
18:28کیا وجہ ہے
18:29کہ اب
18:30ناتخوانی غالب ہے
18:31اور شعبہ قرات
18:32میں آپ
18:33ظاہر وہ
18:34شناخت
18:34نہیں ہے جو
18:35ناتخوانی میں
18:35میں پڑھتا تو ہوں
18:36میں سنتا بھی ہوں
18:37میرے جن جن
18:39قرآن حضرات سے
18:40بہت اچھی
18:41سلام دعا ہے
18:42وہ مجھے اچھے اچھی
18:43بھیجتے رہتے ہیں
18:44میں سنتا رہتا ہوں
18:45میرا ذوہ کبھی تک
18:46وہ گیا نہیں ہے
18:47قرآن پاک
18:48کو سننا
18:50اور
18:50اور ان کا
18:52تلفز کا
18:53جو پھر مزا آتا ہے
18:54سننے کا
18:54اس کا اپنی مزا ہے
18:55تلفز کانشنس
18:57مجھے قرآن پاک
18:58نے کیا
18:59تلفز کانشنس
19:00تو ہیں
19:01بہت زبردست
19:03پھر بھی کبھی
19:04کوئی غلطی ہو جاتی ہے
19:05تو اللہ سے دعا کرتے ہیں
19:06کہ ماف کر دے
19:07اللہ
19:07ہم تو خلوص دل سے
19:09نکلے ہوئے ہیں
19:10اچھا آپ
19:11لائٹر موڈ میں
19:11کچھ سوالات
19:12میں کرنا چاہتا ہوں
19:13آپ کی ذاتی زندگی
19:15کے حوالے سے
19:15ماشاءاللہ
19:16صاحبزادگان
19:17گھر کے
19:18جو افراد ہیں
19:19میں چاہتا ہوں
19:20اس کے حوالے سے
19:22کہ ہمارا
19:23توحید پر
19:24بڑا ایمان ہے
19:25ایک اللہ
19:26ایک اللہ
19:27ایک اللہ
19:27ایک اللہ کا رسول
19:27ایک بیوی
19:29ایک بیٹی
19:30ایک بیٹا
19:31اللہ
19:32اس قدر توحید یہ ہے
19:33اس قدر توحید یہ ہے
19:34اللہ
19:35یہ تو بڑی
19:36انوکی بات
19:37بچے بھی
19:38ناتخانی کی طرف ہے
19:39بیٹا یا بیٹی
19:40وہ آپ کو فالو کرتے ہیں
19:41بھائی تو ہیں
19:42آپ کے ماشاءاللہ
19:43وہ تو سیم
19:44آپ کے گیٹ اپ میں
19:45آپ کے انداز میں
19:46وہ ہوتے ہیں
19:47تو آپ کے بچوں میں
19:48بھی یہ چیز آئی ہے
19:49نہیں
19:49میری بیٹی
19:50تھوڑی سی پڑھ لیتی ہے
19:52لیکن
19:52نہیں وہ آئے نہیں
19:53اس طرف
19:54اور میں
19:56جو ہے
19:56کیونکہ
19:57مجھے یہ ہوتا ہے
19:58کہ جو
20:00عرقان ہیں
20:02حج
20:03عمرہ
20:03نماز
20:04ذکاعت
20:04اس پہ پابندی میں
20:06چاہتا ہوں
20:06تو اگر ان کا
20:07اپٹیشیوٹ نہیں ہے
20:08تو میں
20:09ایڈونٹ فورشتا ہوں
20:10اچھا میں نے یہ بھی دیکھا
20:11حاج عبدالعوف صاحب کے ساتھ
20:12آپ کی بڑی پیار
20:13محبت
20:13اور شفقت
20:14یہ ہمنام ہونی کے وجہ سے ہے
20:16یا کوئی اور بات ہے
20:17یعنی
20:17آپ کا پڑھا ہوا
20:18ان کے دل کو لگتا ہے
20:20اور میں نے دیکھا ہے
20:20جب آپ پڑھتے ہیں
20:21زاروں قطار رو رہے ہوتے ہیں
20:23حاجی صاحب
20:23اور پھر فرمائش پہ فرمائش
20:25ہمیں اندازہ ہوتا ہے
20:26محفل ایک گھنٹے کی ہے
20:27تو پھر روفی صاحب بیٹھ جائے
20:28تو پھر
20:29ڈیڑھ گھنٹے کی بھی
20:30ہو سکتے ہیں
20:30دو گھنٹے کی بھی ہو سکتے ہیں
20:31حاجی صاحب
20:32یہ ٹائم ایکسٹنٹ ہو جاتا
20:33اس سے
20:33حاجی صاحب میرے بھائی بھی ہیں
20:35میرے پیر بھی ہیں
20:36اچھا پیر بھی ہیں آپ کے
20:38پس میں نے پیر مانا ہوا
20:39اللہ
20:40اللہ
20:40الحمدللہ
20:42یہ ایک تعلق ہے آپ کی محبت
20:43میرا اتنا تعلق ہے
20:44اللہ
20:45کیا بات ہے
20:46میں نے نا دیکھا ہے کہ
20:48کسی کو رشتے نہیں بھانے آتے ہیں
20:51تو حاجی روح صاحب
20:53حاجی روح صاحب
20:53کیا بات ہے
20:55بڑی شفیق
20:56کیا بات ہے
20:57اچھا آپ نے مربعہ
20:58یا مصطفیٰ کو بھی
20:59ظاہر ایک عرصہ دراز سے
21:01اس کے منصفین کے فرائض انجام دیئے
21:04کیا سمجھتے ہیں
21:05یہ جو خدمت انجام دے رہا ہے
21:06ایر وائی کیو ٹی وی
21:07کی نئی نئی آوازیں
21:09مختلف دیہات سے
21:11گوٹ سے
21:12گاؤں سے
21:12شہروں سے
21:13قصبوں سے ہوتے ہوئی
21:15ایر وائی کیو ٹی وی کے پلیٹ فارم سے
21:17پوری دنیا میں جاری
21:18تو کیا دیکھتے ہیں
21:19کس طرح کی خدمت ہے
21:21بہت بڑی خدمت ہے
21:23بڑا کنٹریبوشن ہے
21:25ایر وائی کیو ٹی وی کا
21:28اور
21:28اب
21:29آپ یقین کیجئے
21:30کہ گلی گلی
21:31محلے محلے
21:32ہمارے پاس
21:33ناد خانوں کے پاس
21:34ٹائم نہیں ہے
21:35جتنے لوگ
21:36انوائٹ کر رہے ہیں
21:37اتنے لوگ
21:38انوائٹیشن دیتی ہیں
21:39ہم کہتے ہیں
21:39ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے
21:41الحمدللہ
21:41یہ سارا پودا جو ہے
21:43آپ یقین کیجئے
21:44کہ میں جب
21:46سعودی عرب جاتا ہوں
21:47تو وہاں پر
21:48مختلف ممالک کی لوگ
21:50ملتے ہیں
21:50بالکل ملتے ہوں
21:51اور وہ ہمیں کہتے ہیں
21:52یہ کہ ہم
21:53کیو ٹی وی نے
21:54ہمیں اندھیروں سے نکالا ہے
21:55اللہ اکبر
21:56اللہ اکبر
21:57یعنی قرآن فہمی
21:58اور اصلاح و تربیت
22:00کا جو سلسلہ
22:01ایر وائی کیو ٹی وی نے
22:02روز اول سے
22:03اپنایا ہوا ہے
22:04اور فقی مسائل کو
22:06اور ایک عام ناظر کو
22:07جو ٹیلیوزن دیکھ رہا ہے
22:08اس کا کسی مفتی تک پہنچنا
22:10اپنے مسئلے کا حل
22:11معلوم کر رہا ہے
22:12ایک عمر محال کہلے اسے
22:13لیکن آج ہی آسان ہو گیا
22:15باقاعدہ یہ لفظ
22:16استعمال کرتے ہیں
22:17کہ ہمیں اندھیروں میں
22:19ہم پڑے ہوئے تھے
22:20انہوں نے اس کل انکالا ہے
22:21اللہ اکبر
22:21یہ کتنی بڑی سعادت کی بات ہے
22:24کتنی بڑی سعادت کی بات ہے
22:25بہت بڑی بات
22:26بہت بڑی بات
22:26یہ بات تو ہے
22:27کہ اس وقت پوری دنیا میں
22:29جو ٹی وی دیکھا جاتا ہے
22:31یار وائی کیو ٹی وی
22:31اور جس طرح لوگ اسے لرن کر رہے ہیں
22:33جس طرح سیکھ رہے ہیں
22:34بہت بڑی خدمت دین کی
22:36میں دو دفعہ
22:38ہمسائے ملک بھارت میں گیا ہوں
22:40بہت کم لوگ تھے
22:41جو مجھے نام سے جانتے تھے
22:43کیو ٹی وی کے ناتخان آ رہے ہیں
22:45کیو ٹی وی کے ناتخان آ رہے ہیں
22:58تو کیسا لگا آپ کو
23:00ظاہر ہے کہ یہ
23:00ایک سلسلہ جو ہے
23:01اشاقان مصطفیٰ تو ہر جگہ موجود ہیں
23:04ہر جگہ
23:05اپنا رنگ عقیدت ہے
23:06جو جو لوگ کرتے ہیں
23:07بہت بہت زیادہ
23:08خوشی ہوتی ہے
23:09کہ جناب اللہ نے ہمیں یہ
23:12بازقات تو نا
23:13بازقات
23:13اس خوشی کی وجہ سے
23:15رونا بھی آ جاتا ہے
23:16اللہ
23:16کبھی بیٹھے دیکھ رہے ہوتے ہیں
23:18کہ یار پتنی بڑا پہنچا ہوا ہے
23:20بزرگ یہ
23:20ان کو یہ نہیں پتا ہوتا
23:22کبھی مجھے میری ماں
23:23یاد آگئی ہوتی ہے
23:24کہ میری ماں
23:25اے ہوتی تو آج سنتی
23:27نا تو کتنا خوش ہوتی
23:28اور باز
23:30ایک دفعہ
23:31میں نا پڑھ کے آیا
23:33ٹی وی کے اوپر
23:34تو
23:35میں نے امی جی سے پوچھا
23:37امی جی
23:37میں نے نا پڑھی
23:39آپ کو کیسا لگا
23:41میری ماں نے
23:42میری کوئی تعریف نہیں کی
23:43قسم سے کہنے لگی
23:45اتنا اتنا بڑا
23:46محمد لکھا ہوا
23:47ٹی وی سکرین پی آتا تھا
23:48سبحان اللہ
23:49تیری نات کے درہا
23:50آئے آئے آئے
23:52کیچ
23:53کہاں نظر ٹھہری
23:54ان کی جا
23:54اسم محمد پہ نظر ٹھہری
23:56اللہ اکبر
23:57اور یہ اسم محمد
23:59تو یہ نام
23:59کوئی کام بگڑنے نہیں دیتا
24:01بگڑے بھی بنا دیتا ہے
24:03یہ نام محمد
24:05اگر نام محمد را
24:06نیاورد شفی آدم
24:07نہ آدم یافت توبہ
24:09نہ نوح از غرق
24:10خوش نصیب ہے
24:11وہ خوش بخت ہے نظریں
24:13جناب محمد پر آ کر رک جائے
24:15جن کا ارتقاض
24:16جن کی کنٹسٹینسی
24:19حضور علیہ السلام کے اسم مبارکہ پر ہو
24:21سبحان اللہ
24:21یہ بڑے نصیب اور مقدر کی باتیں
24:23ایسی مائے
24:24بھی مقدر والوں کو ملتی ہیں
24:25بڑی برگزیدہ تھی
24:27آپ یقین کیجئے
24:29جب میری والدہ کا انتقال ہوا ہے
24:32تو مدینہ شریف میں
24:34میرے ایک جاننے والے کو
24:36ایک بندے نے کہا
24:37رفی صاحب کی والدہ فوت ہو گئی ہے
24:40ابھی ان کو ہم نے بتایا نہیں تھا
24:42اس بندے نے بتایا
24:44میرے گھر کے پاس
24:46ایک مجزوب بیٹھا ہوتا تھا
24:48لوگ اس کو کھانا دے دیتے تھے
24:49وہ کھا لیتے تھا
24:52جس دن میری امی جی کا وصال ہوا
24:54ایک بندہ کھانا دینے آیا
24:55وہ بولتا بھی نہیں تھا
24:57اس دن وہ بول پڑا
24:59آج نہیں کھانا کھانا
25:00آج پر فیصر صاحب کی والدہ فوت ہو گئی
25:04میری امی جی
25:05اتنی تحجد گزار
25:07آپ یقین کریں
25:09قرآن پاک
25:10اور وہ پنچ سورہ
25:12ایسے کر کے
25:15صفحہ پلٹتی تھی
25:17چار پانچ مہینے کے بعد
25:19وہ اتنا صفحہ جو سارے گز جاتے تھے
25:20پھر نیال آگے دیتے تھے
25:23وہ صفحے گز جاتے تھے
25:24کیا بات
25:26اللہ تعالی رحمت نازل فرمائے
25:27ان کی قبر پر
25:29انہوں نے ایک ایسا ثواب جاری ہے
25:31آپ کی صورت میں چھوڑا ہے
25:32کہ آپ جب تک نات پڑھتے رہیں گے
25:34آپ کے تلاع مزا جب تک نات پڑھتے رہیں گے
25:36انہیں اللہ تعالی جرو سواب دیتا رہے
25:38اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
25:39اللہ کرے ایسا ہی ہو
25:40انشاءاللہ
25:41تو آپ کے شاگردوں کی بہت بڑی تعداد ہے
25:43دیکھ کر کیسا محسوس ہوتا ہے
25:45کہ آپ نے بڑی محنت کی
25:46اور آج حضور کی صناخانی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
25:52اچھا لگتا ہے
25:52بہت اچھا لگتا ہے
25:55ہمارا تو
25:56جو بھی میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام ہے
26:00ہمارا وہ امام ہے
26:01واہ واہ واہ
26:03کیا بات کیا بات
26:05سبحان اللہ
26:06جو حضور کا غلام ہے
26:08ہمارا وہ امام ہے
26:09ہمارا امام ہے
26:10ہاں جی
26:10کیا کہنے کیا کہنے
26:12یہ ہونا چاہیے جذبہ
26:14جو آپ کو حضور علیہ السلام کے مواجع شریف پر
26:17جب آپ پیش ہوں
26:19تو آپ حضور کی غلام کی حیثیت سے پیش ہوں
26:21کیونکہ جب وہ غلام ہو جاتا ہے
26:22حضور کا
26:23وہ لوگوں کا امام بن جاتا ہے
26:25کیا کہنے
26:26کیا کہنے روفی صاحب
26:27سبحان اللہ
26:28اچھا میں نے یہ بھی دیکھا
26:29کہ آپ کے ہاں انتخاب بھی بہت زیادہ ہے
26:31بہت زیادہ ہیں
26:32دائری اور اس کے اندر
26:33بڑے
26:35بڑے اورگنائز طریقے سے
26:36آپ جب کہیں
26:38ناتخوانی کرتے ہیں
26:39تو بڑے اچھے انداز میں
26:40وہ رکھا جاتا ہے
26:41دائری اور پھر ایک سائیڈ آپ کا
26:43تھرموس ہوتا ہے
26:44پانی کا
26:45اور وہ بڑی ہے
26:46اس میں نا
26:48دودھ پتی ہوتی ہے
26:49دودھ پتی چاہے
26:50اچھا یہ راز آج کھل گئے
26:51یہ اس میں
26:52اچھا میں یہ سمجھ رہا تھا
26:53پانی ہوتا ہے
26:54اس میں کچھ چیزیں ڈالی ہوتی ہیں
26:56دارچینی
26:57سانف
26:57اور اس طرح کی چیزیں
26:58اس سے کہیں
27:00گلے میں خراش آ جائے
27:01تو وہ ایک سی پلے لیتا ہے
27:02وہ ٹھیک ہو جاتا ہے
27:03تو وہ گرم دودھ ہوتا ہے
27:04گرم ہوتا ہے
27:05اچھا تو
27:06ہٹ
27:07اچھا اس طرح اس میں یہ ہوتا ہے
27:09بڑی زبردست چیز بتائیے آپ نے
27:10گرم دودھ ہوتا ہے
27:12اس میں
27:12الحمدللہ
27:13کھانے میں کیا کیا
27:15پسند کرتے ہیں حضرت
27:16آپ جبڑے
27:16نستالیق قسم کے
27:18کھانے میں جو مفت مل جائے
27:19سب ٹھیک ہے
27:20کبھی خرید کے بھی کھایا ہوگا
27:26اللہ کا رزق ہے
27:27جو بھی ملتا ہے
27:28آپ یقین کیجئے
27:29میری میسیس کو لوگ پوچھتے ہیں
27:31ان کو کیا
27:32کہتے ہیں جو دے دے کھا لیتے ہیں
27:35الحمدللہ
27:36شکر ادا کر کے
27:36شکر الحمدللہ
27:37کیا بات
27:38یہ ہونی چاہیے
27:39آج لوگ اچھا کھا سکتے ہیں
27:40کیا پکا دیا ہے
27:41چھوڑو اس کو اٹھاؤ
27:42وہ لے کر آؤ
27:43میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:45کا فرمان اقدس ہے
27:47کھانا
27:48کھانے میں
27:49کوئی نقص مت انکال ہو
27:52نہیں کھانا نہ کھو
27:53مگر یہ مت کہو
27:54کہ یہ کھانا چاہیے
27:55جس کے اللہ کا
27:55اللہ کی نعمت ہے وہ
27:57اور اس کو برا نہ کھو
28:00بڑے عداب ہیں کھانے کے
28:02کیا بات کیا بات
28:04تو یہ بھی ایک چیز ہے
28:05گھر میں کسی خاص
28:07ڈش کے لیے فرمائش
28:08تو کرتے ہوں گے آپ
28:08کہ جناب آج تو
28:09میں محفل نہیں آج
28:10ریسٹ ہے
28:11آج یہ بنا لی جائے
28:12وہ کونسی ڈش ہے
28:13نہیں
28:14ایسی خاص ڈش
28:16جو مل جائے
28:17نوٹ اٹال
28:18اوہ اوہ
28:21بابی سے اگر
28:22یہ سوال کر لیا ہے
28:23وہ کہیں گے
28:23یہ دس چیزیں تو مانگتے ہیں
28:25انہوں نے ٹی وی پر
28:25تو ایک چیز کا بھی نام نہیں لیا
28:27ایسا تو نہیں ہے
28:27نہیں نہیں
28:28میں بہت پہلے کی بات ہے
28:30کہ میں
28:30ایک انٹرویو میں
28:32میں نے کہہ دیا
28:33کہ مجھے
28:34ڈال ماش
28:35اور فش پسند ہے
28:36میں نے کہہ دیا
28:38اب کیا ہوا
28:39کہ جس محفل میں بھی جاؤں نا
28:41فش بھول گئے
28:42ڈال کا اتنا وڑا ٹوکرا آجاتا
28:44اوہ اوہ
28:45اب وہ ڈال
28:46نہیں ڈال میرے سامنے آئی
28:47کہ میرے سٹون ہو گیا ادھر
28:49اچھا اچھا
28:54تو اس لئے میں
28:55اب ڈرتا ہوں
28:56فلان چیز ہیں جی
28:57مٹن بھی کھاتے ہیں
28:59فش بھی کھاتے ہیں
29:00بتا دیں ناظرین کو آج
29:01سب کچھ کھاتا ہوں
29:02یہ غلط فہمی دھور ہو جائے
29:04کہ صرف ماش کی
29:05لیکن لوگوں کو
29:05مٹن بھی نہیں یاد رہنا
29:07فش بھی نہیں یاد رہنی
29:08ڈال ہی یاد رہنی ہے
29:10اللہ لوگ ہیں
29:11یہ دال پہ ان کا ہو جائے
29:12الحمدللہ
29:13تو چلے یہ بھی اچھی بات ہے
29:14میں ایسے آپ کو بتاؤں
29:15میں اکثر و بیشتر
29:21ایک تو وہ میرے مطابق ہوتا ہے
29:23آپ کے ساتھ ہوتا ہے
29:23آپ کا سٹر
29:24تو یہ میرا ایک تھوڑا سا ہے
29:25میں کوانشیس ہوں
29:27تو میں گھر کا
29:28اپنا کھانا لے کے آتا ہوں
29:29اے آر وائی کیو ٹی وی
29:30کے اس احتمام کے حوالے سے
29:32جشن عید ملاد النبی
29:33صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:35پندرہ سو سالہ جشن
29:36منایا جا رہا ہے
29:37کیا کہیے گا
29:38آپ کیا پیغام دیئے گا
29:39میں تو یہ کہوں گا
29:40کہ اللہ تبارک و تعالی
29:42حاجی عبدالروف صاحب کو
29:43صحت اور تندرستی کے ساتھ
29:45لمبی عمر اعطا فرمائے
29:48آمین آمین
29:48دین کے لیے یہ جو کام کر رہے ہیں
29:51اور میں اس حوالے سے بھی بڑا
29:54خوشبخت سمجھتا ہوں
29:56کیو ٹی وی کو
29:56کہ لاہور ہو
29:58یا کراچی ہو
29:59اتنے منجے ہوئے
30:01اتنے اچھے
30:02سپیکرز ہیں ہمارے پاس
30:03اتنے اچھے علماء کرام ہیں
30:05کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا
30:07نہیں اٹھا سکتا
30:07الحمدللہ
30:08اتنے
30:08مطلی یہ کوئی
30:10ہمارے مفتی صاحب
30:12کوئی بھی بات کرتے
30:14تو لوگوں کے لیے
30:17ایتھنٹک ہوتا ہے
30:18کہ بھی کیو ٹی وی کے
30:19مفتی صاحب نے بات
30:20مفتی صاحب نے یہ بات
30:21الحمدللہ
30:22یہ بہت بڑی
30:23یہ بہت بڑا کریڈٹ ہے
30:24بلکل
30:25اس کی کریڈیبلیٹی بہت زیادہ ہے
30:26کیو ٹی وی کے
30:27اور بھی کئی چینل ہیں
30:28وہ کریڈیبلیٹی نہیں ہے ان کی
30:33میری دعا ہے
30:34یہ دونوں ہاتھ اٹھا کے
30:35اللہ تبارک و تعالی
30:38حاجی صاحب کی اولاد کو
30:40محبوب کو
30:40اللہ صاحب کو
30:41صحت تندرسی کے ساتھ
30:42سلام و ترک
30:43یہ پوری ٹیم
30:44یہ جو کیمرہ
30:45مین
30:46یہ پیچھے
30:47زہیر صاحب
30:48فیاضی صاحب
30:50آپ یقین کیجئے
30:51پورے پاکستان سے
30:52نات خانوں کو
30:53چنچن کے لاتے ہیں
30:54it's not an easy job
30:56دو بٹھاؤ
30:57تین فیر اوٹ کے چلے جاتے ہیں
30:59پھر اس کو پکڑ کے لاؤ
31:00کہاں سے لوگ چلے ہیں
31:01اللہ اکبر
31:02اللہ اکبر
31:03تو یہ
31:04اللہ نے
31:04اتنی اچھی ٹیم
31:05بنا دی ہوئے
31:06حاجی صاحب کو
31:07کہ یہ
31:08اللہ خیر کرے گا
31:10آنے والے دن
31:10پچھلے دنوں سے
31:12اچھے ہوں گے
31:13اچھے ہوں گے
31:13ہر لحظہ ہے
31:14مومن کی
31:15نئی شان نئی آن
31:17بہت شکریہ
31:17ادا کروں گا
31:18میں
31:18آپ تشریف لائے
31:20خصوصی دعوت پر
31:21فیصلہ بات سے
31:22سفر کیا
31:23اور یہاں
31:23ماشاءاللہ
31:24موجود
31:24اور کیوں نہ کریں
31:25بھئی سرکار کا جشن ہے
31:26ماشاءاللہ
31:27سرکار کی سناو
31:28توصیفی کا تو
31:29صدقہ کھا رہے ہیں
31:29ہم اور
31:30بے شک
31:30ہمارے پاس
31:31ہمارے پلے کچھ نہیں ہے
31:32جو کچھ ہے
31:33انہی کی عطا ہے
31:34انہی کا صدقہ ہے
31:35آپ کا بہت شکریہ
31:36ادا کروں گا
31:37تشریف آوری کا
31:37نظرین محترم
31:39آپ کی خدمت میں
31:40مزید ایسی شخصیات
31:41کو لے کر حاضر ہوں گے
31:43جن سے آپ
31:44محبت کرتے ہیں
31:45پیار کرتے ہیں
31:46جنہیں سننا چاہتے ہیں
31:47جن کی ذاتی زندگی
31:48کے حوالے سے
31:48جاننا چاہتے ہیں
31:49ہم نے بھی کوشش کی
31:50کہ ایسی خوبصورت شخصیت
31:51کو یہاں
31:52عدو کیا جائے
31:53اور آپ تک پہنچایا جائے
31:54ان کے احوال کو
31:55اس کے ساتھ ہی
31:56اپنے میزبان
31:56محمد رئیس حمد
31:57کو اجازت دیجئے
31:58اللہ حافظ
32:15یہ سب تمہارا
32:20درم ہے آقا
Comments

Recommended