Dahan Main Zuban Tumhare Liye - Debate Competition
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Allama Peer Hassan Elahi
#aryqtv #islam #DahanMainZubanTumhareLiye #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Prof. Sumair Ahmed
Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Allama Peer Hassan Elahi
#aryqtv #islam #DahanMainZubanTumhareLiye #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:10Surah Al-Fatihah
00:31Surah Al-Fatihah
01:04Surah Al-Fatihah
01:32Surah Al-Fatihah
02:05Surah Al-Fatihah
02:33Surah Al-Fatihah
03:01Surah Al-Fatihah
03:03Surah Al-Fatihah
03:11Surah Al-Fatihah
03:33Surah Al-Fatihah
03:38Surah Al-Fatihah
03:41Surah Al-Fatihah
03:55Surah Al-Fatihah
04:34ڈشت و دشت ہے
04:36دریاں بینا چھوڑے ہم نے
04:39بیرے ظلمات میں
04:42تڑا دیئے گوڑے ہم نے
04:46کیونکہ ہم محمد سے وفادار تھے
04:49محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاداری کرنے والے لوگ
04:54اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ہوتے ہیں صدر علی وقار
04:57اور اللہ تعالیٰ محمد سے وفاداری کا صلح خوب عطا کرتے ہیں
05:02تو پھر دیکھئے
05:04اللہ تعالیٰ نے محمد سے وفاداری کا صلح دیا
05:08حضرت ابو بکر کو صدیق کا لقب دے کر
05:10اللہ تعالیٰ نے محمد سے وفاداری کا صلح دیا
05:13حضرت عمر کو فاروق کا لقب دے کر
05:16اللہ تعالیٰ نے محمد سے وفاداری کا صلح دیا
05:19حضرت عثمان بن نفان کو زنورین کا لقب دے کر
05:22اللہ تعالیٰ نے محمد سے وفاداری کا صلح دیا
05:25حضرت علی بن ابی طالب کو شیر خدا کا لقب دے کر
05:28اللہ تعالیٰ نے محمد سے وفاداری کا صلح دیا
05:31حضرت خالد بن ولید کو سیف اللہ کا لقب دے کر
05:34اور اللہ تعالیٰ نے محمد سے وفاداری کا صلاح دیا
05:37حضرت حمزہ کو سید الشہدہ کا مقام دے کر
05:40کہ صدر علی وقار یہ بات سچ ہے
05:43کہ کی محمد سے وفاد تو نے
05:45تو ہم تیرے ہیں
05:47یہ جہاں چیز ہے کیا
05:50لوہ و کلم تیرے ہیں
05:52بہت شکریہ
05:54زبردست بڑا دومینٹنگ بڑا پرجوش آغاز ہوا ہے
05:58آج کے مقابلے اس نے تقاریر کا
05:59اور ہم چاہتے ہیں کہ مختصر ہی صحیح
06:02لیکن ہم پارٹی سپینڈ ٹو پارٹی سپینڈ
06:05کومنٹس لے سکیں اپنے ججز کے
06:07سٹارٹنگ فروم رزبان زہدی صاحب
06:09سیدہ ماضی اسلام کیسی رہی پہلی پرفارمنس
06:12پہلی پرفارمنس اچھی
06:14اور دیکھو بیٹا یہ جو شیر سے جو ہے
06:16کی محمد سے وفاد تو نے تو ہم تیرے ہیں
06:19اس شیر کو الہامی کہا جاتا ہے
06:21کیونکہ حضرت اقبال کون ہوتے ہیں
06:23یہ سند دینے والے
06:24کہ محمد سے وفاد تو نے تو ہم تیرے ہیں
06:27اقبال تو نہیں درکار نا اس معاملے میں
06:28ہم کو تو ایک ہی مرکز اور
06:31اممبہ ہے
06:32لیکن شروع میں توانائی کی تھوڑی کمی تھی
06:35لیکن آگے ٹیمپو تم نے صحیح پکڑ لیا
06:37اچھا پھر وہ بدر نہیں ہے
06:39وہ بدر ہے
06:40اس کو درہ دیکھ لیں
06:41مواد اچھا تھا اور تھوڑے سے
06:43ہے کے اوپر جو چھوٹی دو چشمی ہے نا
06:46اس پہ گھوڑے نہیں گھوڑے
06:48تو اس کو درہ دیکھ لو
06:50مجموعی طور پر اچھا تاثر قائم ہوئے
06:52زبردست پیر صاحب کیا فرمائیے گا
06:54اچھا اسٹارٹ تھا اور
06:56مثالیں بہت اچھی تھی
06:59اوبرال ماشاءاللہ اچھا تھا
07:00اور باقی جیسا بھی
07:01سر نے جو ہے وہ
07:03نشاندہی کی بس انہی چیزوں پر غورت
07:05زبردست خوصلہ افضائی کی جاری ہے
07:07سیدہ ماضیہ اسلام کیا بات ہے
07:09آشکار داور صاحب کیا فرمائیے گا
07:10بیٹا سیدہ ماضیہ اسلام
07:13آپ نے اچھا اسٹارٹ لیا
07:15اور آپ نے بہت ساری مثالیں دی
07:17وفا کے حوالے سے
07:18میں سوچتا رہا کاش یہ بھی بتا دیں
07:20وفا کہتے کیسے ہیں
07:22یا نا تو بیٹا
07:24اگر میں کہوں کہ
07:25اطاعت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
07:26تو اس سے سب وفا بھی آگئی
07:28اور سب کچھ آیا ترسکندہ
07:30یا بات
07:30یا نا
07:31تو اطاعت نہیں چاہیے
07:32آپ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:34کے تمام مصطفی حسنہ کو
07:36اٹھا کے دیکھ لیں
07:37زندگی کی راہیات
07:38سارے معاملات کو دیکھ رہے ہیں
07:39ہر جگہ جو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:41جس طرح فرمایا ہے
07:42اس طرح اگر حمل کر لیں
07:43تو اللہ تعالی ہمارا مددگار ہے
07:45کیونکہ اللہ تعالی دیکھیں
07:46سورہ حجرات میں بھی فرماتا ہے
07:48اللہ تعالی کہ
07:49اے ایمان والو
07:50تم میرے محبوب کے سامنے
07:51اچھی آواز میں بات نہ کرنا
07:52ایسا نہ ہو
07:53تمہارے عمال آقارت ہوئے
07:54تمہیں خبر بھی نہ ہو
07:55یہ محبت کی میراج ہے
07:57تو ہمیں اطاعت کرنے جائے
07:59بہرہ ایک بہت اچھی مثالیں
08:00آپ نے دی مزا آیا
08:01اور اسٹارڈ آپ نے اچھا کیا
08:03لیکن ایک دم آپ وہ
08:04ٹاپ گر میں چلیں
08:05اور آخر اختام پہ
08:07جو ہمیشہ کہتے ہیں
08:07فلائٹ نیچے لینڈ کرتی ہے
08:09آپ نے اختام کیا
08:10فلائٹ کو
08:11اور اوپنے ہوا میں ہی لینڈ کر دیا
08:13لیکن ایک اچھی کوشش تھی
08:16اچھی کوشش تھی
08:17مجموعی طور پر
08:18ماشاءاللہ
08:18ہسلا وزائی کی جا رہی ہے
08:19اپریشیٹ کیا جا رہا ہے
08:20سیکنڈ کنٹسٹنٹ ہیں
08:22آج کے مقابلہ حسن تقاریدان میں
08:24زبا تمہارے لیے
08:25صفان شیخ تشریف لائیں گے
08:27اور دیئے گئے موضوع
08:27کی محمد سے وفاتونے پر
08:29تقریر کریں گے
08:30چلیں جی آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
08:32اب
08:34سرور ایسا
08:36جاگ اٹھے سونے والے
08:39رہبر ہیں
08:40کافلوں کی
08:41تابع جبین تمہاری
08:43صدر علی وقار
08:44کیسے اس رب عظیم کی مہربانیوں
08:48اور انعیتوں پر
08:49اظہار تشکر کروں
08:50کہ پہلے میرے آبا کو
08:52جاہلیت کے اندھیرے سے
08:54نکالنے کے لیے
08:55میرے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:58کو مبعوظ فرمایا
08:59اور پھر ان کے قلب مبارک میں
09:02اپنا کلام پاک
09:03یعنی قرآن مجید فرقان حمید
09:06نازل فرمایا
09:07اور نہ صرف یہ
09:08بلکہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:12کی پیروی کو
09:14اپنی خوشنودی قرار دیا
09:16جنابے والا
09:17ایک مسلمان کی زندگی کا مقصد
09:19اللہ تعالیٰ کی رضا کو پا لینا
09:21اور
09:22اس کا بندہ بن جانا ہے
09:24جب سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:27اوڑنا بچھونا بن جائے
09:29تو پھر وہ بندہ صفاتِ الہی
09:31سے مزین ہو جاتا ہے
09:33گویا
09:34ہاتھ ہے اللہ کا
09:36بندہِ مومن کا ہاتھ
09:39غالب و کار آفری
09:41کار کشا
09:42کار ساز
09:43جنابے والا
09:45عطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:48کا درجہ
09:49جب ایک انسان پا لیتا ہے
09:51تو پھر
09:52چاہے وہ بادشاہ ہو
09:53یا فقیر
09:54بے وفائی کا خیال
09:56بے وفائی کے خیال سے
09:58لرزاؤں ترسا رہتا ہے
09:59جنابے والا
10:01وہ با اختیار ہو کر بھی
10:03مخلوق کا خادم بن جاتا ہے
10:05جنابے والا
10:06یہ وفاداری تو وہ وفاداری ہے
10:08جو خداوند تعالیٰ کی قریب کر دیتی ہے
10:11یہ وفاداری تو وہ وفاداری ہے جو
10:13دنیاوی لذتوں سے بیگانا
10:15اور اس کے مکرو فریب سے انجانا کر دیتی ہے
10:18جنابے والا
10:19ذرا تاریخ کے عوراق کو پلٹیے
10:22آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
10:25تین سال تک برداشت کیا بائیکوٹ
10:28محرک کیا تھا
10:30وفاداری رسول
10:32جنابے والا
10:33اسلام میں پہلے شہیدوں کا درجہ حاصل کیا
10:37حضرت یاسر حضرت سمیہ
10:39مقصد کیا تھا
10:40بے وفا نہ کہلانا
10:42جنابے والا
10:43عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں
10:47ہجرت مدینہ کے موقع پر
10:49حضرت ابو بکر صدیق کا ساتھ نبھانا
10:51حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہم
10:53کا ان کے بستر پر سو جانا
10:55گویا
10:56ہر وفادار
10:57کا ایک ہی مقصد تھا
10:59کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:02کی اطاعت اور وفاداری کے ذریعے
11:05کشنودی رب حاصل کر سکیں
11:07لیکن جنابے والا
11:09سوال یہ ہے
11:10کہ آخر آج کے دور میں
11:13وفاداری کیا ہے
11:14آخر وفاداری کیا ہے
11:17جنابے والا
11:18خب رسول میں
11:20کفر کے خلاف جہاد وفاداری ہے
11:22دنیا کی لذتوں
11:24شیطان کے پندوں سے بچ کر
11:26سنت رسول پر ڈٹے رہنا وفاداری ہے
11:29جنابے والا
11:30میرا رسول کی سنت کے مطابق
11:33زندگی گزارنا
11:35میرا حلال کمانا
11:37میرا رشتے صحیح نبھانا
11:39جنابے والا یہ وفاداری ہے
11:41یہ وفاداری ہے
11:43جنابے والا
11:45ایک جو سچائی ہے وہ یہ ہے
11:49کہ جس کا مقصد حیات
11:52اللہ کی خوشنودی اور رضا ہے
11:55آئینِ رسول کی پیروی اس کا منصب ہے
12:00اقبال اسی بارے میں یہ فرماتے ہیں
12:03کہ جب وہ
12:04وفاداری ہے رسول آخرت
12:06کا سفر طے کرے
12:07کہ
12:08فرشتہ موت کا چھوٹا ہے
12:11گو بدن تیرا
12:13تیرے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے
12:16شکریہ
12:18ان کی اچھی بات یہ تھی ناظرین
12:21کہ یہ بھولنے بھی لگے
12:22تو یہ کچھ نہ کچھ بولتے رہے
12:24پوز نہیں آنے دیا
12:25بہترین کوشش
12:26اور میرا اپنا پرسنل اپینین ہے
12:28کہ مستقبل کا کامیاب
12:30ڈیبیٹر نظر آ رہا ہے آپ میں
12:31انشاءاللہ
12:32محنت کرتے رہیں
12:33ٹھیک ہے جی
12:33مختصر کومنٹس بھی لیں گے جس کے
12:35کیا فرمائیے گا پیر حسان الہی صاحب
12:38دیکھیں سب سے پہلی بات
12:39ایک چیز دیکھیں ذہن میں رکھیں
12:42اللہ پاک کی ذات
12:44جسم اور جسمانیات سے پاک ہے
12:46اگر آپ کے پاس وقت کم ہے
12:48تو کوئی بھی ایسا موضوع نہیں چھیڑیں
12:50جس کو آپ ڈیفائن نہیں کر سکتے
12:53ہر آدمی اس بات کو نہیں سمجھ سکتا
12:55کہ آپ کا ہاتھ کہنے سے مراد کیا ہے
12:57ٹھیک ہے ایک چیز تو یہ ذہن میں رکھیں
12:59دوسرا یہ کہ واقعی آپ کی
13:01انداز بیان مجھے بہت پسند آیا
13:03لیکن آخر میں جو آپ کا ٹیمپو ٹوٹا
13:06آپ نے اس کو سمان لنے کی کوشش کی
13:07دوسرا یہ کہ گفتگو بہت کلیر ہونی چاہیے نا
13:11یعنی ایسی گول مول بات نہ ہو
13:13کہ بندے کو کسی بات پر شک ہو
13:15ایک دو جملے ایسے تھے جس پہ ہم آپس میں تفسرہ کر رہے تھے کہ انہوں نے کیا کہا ہے
13:20تو اس طرح کی گفتگو نہیں ہونی چاہیے
13:22کلیر گفتگو ہونی چاہیے بلکل
13:24اس چیز کو جناب ذہن میں رکھیں
13:26ڈیزان بھائی کیا فرمائیے گا
13:28بلکل سفان بیٹا
13:31جس طرح سمیر بھائی کی بات کو سیکنڈ کروں گا
13:33کہ آنے والے وقتوں کا ایک اچھا مقرر
13:35آپ میں دکھائی دے رہا ہے
13:37سب سے بڑی بات ہے کہ آپ کا اپنا انداز ہے
13:40کسی سے متاثر نہیں ہے
13:41آپ کا اپنا کرافٹ ہے
13:42یہی ایک اچھے مقرر کی نشانی ہوتی ہے
13:45اچھا باڈی لینگویج میں
13:46آپ کا دائیں ہاتھ کا استعمال زیادہ رہا
13:49تو کوشش کیجئے کہ
13:51بیلنس کر کے چلیں
13:52جس طرح حضرت نے فرمایا
13:54کہ واضح بیان ہونا چاہیے
13:56مبھم یا گنجلک بات نہ ہو
13:59کیونکہ ظاہر سی بات ہے
14:01آپ کی بات ایک جنرل آڈینس میں بھی جائے گی
14:03تو وہ اس کو بھی سمجھنے میں آسانی ہونی چاہیے
14:06اور پھر جو ہے کہ
14:08کی محمد سے وفات
14:10تو نے تو ہم تیرے
14:11جو ہم تیرے کی گرہ لگانی تھی
14:13وہ جو دلیل باننی تھی
14:14اس میں کچھ مجھے لگا کہ آپ تاخیر سے آئے ہیں
14:17کہ وہی ایک سند ہے
14:18کہ پہلی شرط ہے کہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے
14:21محبت کرو گے تو پھر
14:23یہ انام ہے یہ جزا ہے
14:24یہ ریوارڈ ہے
14:25وہ ذرا سا مجھے کچھ ایسا محسوس ہو
14:27لیکن مجموعی طور پر آپ کی تقریر بہت اچھی لگی
14:29زبردست آشکار بھائی کیا فرمائی کر
14:31صفان شیخ بیٹا آپ نے شروع میں کہا
14:34کہ ہم اظہار تشکر کیسے کریں
14:36اچھا لگا
14:38سٹارٹ آپ کو اچھا تھا
14:39ٹھیک ہے تلافظ میں کہیئے کارلتی نظر مجھے نظر آئی
14:42الفاظ کا صحیح چناپ نہیں کر سکے
14:44اور ایک جملہ آپ نے ایسا مبہم گویان کیا
14:48جس پر ہم چینوں ہیل گئے تھے
14:49لیکن ہم اس لئے اس کو ریپیٹ نہیں کریں گے
14:51پتہ نہیں آپ کا مقصد کیا تھا ہمارا مقصد کیا ہے
14:53اشارت میں بتا دوں کہ رب کریم
14:55وعد اللہ شریک اپنے ہر بندے سے محبت کرتا ہے
14:58اس سے جو آقا کریم سلسل محبت کرتا ہے
15:00تو جب اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے
15:01اس کے انداز کو ہم کہتے ہیں رحمت کے بارش کرنا
15:04کرم کا اظہار فرمانا
15:06ٹھیک ہے نا
15:07اپنی نعمتوں کا عطا کرنا
15:08ٹھیک ہے نا
15:09خدمت جو ہے مخلوق کرتی
15:11کہ رب خدمت نہیں کرتا
15:12رب مدد کرتا ہے
15:13ٹھیک ہے
15:14اچھا اس کے بعد یہ
15:15آپ کا گفتگو کا انداز
15:17آخر میں آپ نے بالکل اپنا
15:18جو ایک سپیچنگ سٹائل چل رہا تھا
15:21آخر میں وائڈ اپ میں آپ بالکل ایسے آیا
15:22جیسے آپ کو نیوز پڑ رہے ہیں
15:24آج کار بھائی بھولنا شروع ہو گئے تھے
15:26بھولنا کبر کر رہے تھے
15:27ایسے ہی چیز آپ ریڈنگ کر رہے ہیں
15:28اور اسپیچ سٹائل آپ کا بالکل ختم ہو گئے تھا
15:31تو وہ تھوڑا اچھا تاثر نہیں لگا
15:33مجھے باہر ایک اچھی پریزنڈیشن دی
15:36چلیں جی دبردست
15:37اور تیسرے اور آخری کنٹسٹنٹ ہے
15:40مقابلہ حسن تقاریر کے ساتھ عزت
15:43ایسی سپیچ کرنی آپ کو
15:44کہ بہت عزت ملے آپ کو انشاءاللہ
15:46ٹھیک ہے جی
15:46چلیں جی
15:47آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
15:49اب
15:50محمد عربی سے وفا انتہائے جنہ
15:53تو ہے صدرِ علی وقر
15:56کیونکہ جس جس نے بھی حضور کو جان لیا
16:00اور صدقے
16:02کیونکہ جس جس نے بھی حضور کو جان لیا
16:09شابش
16:11کیونکہ جس جس نے بھی حضور کو جان لیا
16:18ٹائم ہے آپ کے پاس
16:19آپ پھر سے شروع کر سکتے ہیں
16:20کانفیڈنس کے ساتھ شابش
16:22کیونکہ جس جس نے بھی حضور کو جان لیا
16:25اور عدلوں
16:26انصاف کے ذکر
16:27اور عدلوں
16:30بیٹا جہاں سے یاد آ رہا ہے
16:31وہاں سے شروع کر دو
16:33ہاں
16:34لیکن
16:34ٹائم اپنا پورا ہے
16:35آپ نے یوٹیلائز کرنا ہے انشاءاللہ
16:37ٹھیک ہے
16:37چلیں شابش
16:41کیونکہ
16:42کہ ہر زمانے میں
16:49شابش شابش
16:50جب پرچہ بار بار نکل رہا تھا نا
16:52تو مجھے جب ہی شک ہو گیا تھا
16:54شک یقین میں نہ بدلو
16:55شابش
16:56بولنا ہے
16:59امت مردہ
17:00مدد خدا
17:01شابش
17:01کوشش کریں دوبارہ سے ایک دفعہ اور
17:04شابش
17:05لے جی
17:063,2,1
17:07سٹارٹ
17:07کریں ایک کوشش کریں
17:09شابش
17:11محمد عربی سے وفا ہے انتہائی خبر
17:17نظر لگ گئی
17:18گھر میں تو پکی پانی سنا کر آئے تھے
17:20ہاں نا
17:21چلیں کوئی بات نہیں
17:22ہوتا ہے
17:22آپ نے کوشش تو کی ہے نا
17:24ٹھیک ہے
17:24گھبرانہ نہیں ہے اور
17:25ہمت کرنی ہے
17:29عزت وہی رہ گئی ہے
17:30شکریہ
17:30لیکن کوئی بات نہیں
17:31آپ محنت کرتے رہیں گے
17:32انشاءاللہ
17:33ایک دن آئے گا
17:34کہ بہت confidence کے ساتھ
17:36پورا اعتماد ہو کر
17:37بہت اچھے انداز سے
17:38آپ تقریر کریں گے انشاءاللہ
17:40اور میں اس پر کیا
17:41comments لے سکتا ہوں
17:42لیکن پھر بھی میں چاہتا ہوں
17:44کہ جہاں کچھ سمجھائے جائے
17:46ان کو
17:46اور ان کی اصلاح کی جائے
17:48وہیں کچھ حوصلہ افضائی بھی
17:49تاکہ بچہ ایک
17:50پورا اعتماد ہو کر
17:51اگلی بار جب اس کو
17:52موقع ملے تو یہ
17:53پورا اعتماد کے ساتھ
17:54کھڑا ہو
17:54آشکار بھائی کیا فرمائے گا
17:56بیٹا ساد
17:57آپ نے حمد کی
17:59راسترم پہ آنے کی
18:00بہتشی بات ہے
18:01ٹھیک ہے نا
18:01اور آدمی سیکھتے سیکھتے سیکھتا ہے
18:03اور میں تو
18:04اپریشیٹ کر رہا ہوں
18:05کہ آپ نے حمد کی ہے
18:06باقہ بھول گئے
18:06کوئی مسئلہ نہیں
18:07اصل میں بار بار کہہ رہا ہوں
18:08کنٹینٹ سے آپ کو
18:09استاد لکھواتے ہیں نا
18:10اتنا مشکل لکھواتے ہیں
18:11کہ بچوں وہ
18:12گبرار تاری جاتی ہے
18:13اگر یہی بات
18:24شکر ہے پھر ہمیشہ
18:25کیونکہ ہم پھر
18:26ایکسٹرم پورٹ
18:26سپیچ کرنے لگے تھے
18:27ٹھیک
18:28ٹھیک ہے نا
18:29تو کوئی بات نہیں
18:30درہارڈ نہ ہو
18:31انشاءاللہ اگلے مقابلے میں
18:32پھر ملاقات ہو
18:33پیر حسان علیہ صاحب
18:34سر دو جملے
18:35حفظہ افضائی
18:36کہ آپ کے لئے یہ
18:37کہ ماشاءاللہ
18:38ہمت بھی کی
18:39اور ان کا
18:40کانفیڈنس بھی تھا
18:41لیکن جیسا آپ نے کہا
18:42کہ پرچہ بار بار پڑھ رہے تھے
18:44اور جیسا
18:44سر نے بھی کہا
18:45اور
18:46سر زہدی صاحب بھی بار بار
18:48اس بات کو کرتے رہے ہیں
18:49پہلے پروگراموں میں بھی
18:51کہ
18:52جو
18:52تیاری کرانے والے ہیں
18:54ان کو چاہیے
18:55کہ
18:55الفاظ کا چناؤں
18:56آسان رکھیں
18:57تقریر ایسی ہو
18:58کہ کرنے والے کا
18:59کانفیڈنس تقریر کرتے ہوئے
19:01بہال رہے
19:01اس کی بہت سخ ضرورت ہے
19:04اور جو ہم نے
19:05تھوڑا بہت سیکھا
19:05اپنے استادوں سے
19:06ان تمام منصفین سے
19:08وہ بیٹا یہ ہے
19:09کہ
19:09اگر آپ نے
19:10ریوائز بھی کرنا ہے
19:11ریپیٹ بھی کرنا ہے
19:12تو وہ پرچے میں دیکھ کر نہیں
19:14اتنی تیاری ضرور کر کے آئیں
19:16کہ یہاں بیٹھیں
19:16امیجن کریں
19:18آپ کے ذہن میں
19:19وہ پرچہ آ جائے گا
19:19اور آپ اس کو دہرہ لیں
19:21یہ سب سے بہترین طریقہ ہے
19:22اتنی تیاری ضرور کریں
19:23کہ آپ اس کو ریپیٹ کر سکیں
19:25جی سر
19:25ریزدان بھائی
19:27کہا جاتا نا
19:28گرتے ہیں شہ سوار ہی
19:29میدان جنگ میں
19:30ایسا یہ
19:31طفل کیا گرے جو
19:32گھٹنوں کے بیل چلے
19:33بہرحال جب
19:34میدان جنگ میں آئے ہیں
19:36تو
19:36ہار جیت کا ایک سلسلہ رہتا ہے
19:38پوٹینشل ہے
19:38یہاں تک آنا
19:39ایک بہت بڑی کامیابی ہے
19:41بین الاقوامی سطح کے اوپر
19:42آپ کا کم از کم چہرہ
19:44جو ہے وہ
19:44ریکنائز ہوگا
19:45بس اس سلسلے کو بیٹا
19:47جاری رکھیں
19:47اور
19:49باقی مجموعی طور پر
19:50سالائیتیں ہیں
19:50کبھی کبھی آدمی کا دن نہیں ہوتا
19:52جو کھلاری سینچری بناتا ہے
19:53کبھی وہ
19:54صفر پہ بھی آؤٹ ہو جاتا ہے
19:55اس کا یہ مطلب نہیں
19:56کہ اس کو کھیلنا نہیں آتا
19:57تو آپ کے پاس وہ
19:58اجزائے ترکیبی
19:59جس کو انگریڈینٹ کہتے ہیں
20:00وہ تو موجود ہیں
20:02لیکن
20:02کبھی کبھی دن نہیں ہوتا
20:04تو
20:04اس دن پرفارمنس
20:05اس طرح نہیں ہوتی
20:06بیسٹ آف لک آپ تینوں کے لیے
20:08چلیں جی زبردست
20:09اور ان کومنٹس کے
20:10دوران ہی
20:11ججز نے اپنا فیصلہ
20:13اس ہوسٹ
20:14اس ناچیز تک پہنچا دیا ہے
20:16اور تینوں ہی ہمارے کنٹسٹنٹ
20:18جو ہے وہ منتظر ہیں
20:19خاص فور پر دو
20:20جنہوں نے واقعی مقابلہ کیا
20:22اور اپنی تقریریں مکمل بھی کی
20:23اور جو ججز نے بھی کومنٹس کیے
20:25اچھی بات یہ ہے ہمارے ججز کی
20:27کہ آپ کو جو کومنٹس
20:28آپ کی سماعتوں تک پہنچے
20:29گیس کرنا آپ کے لیے
20:31تھوڑا سا مشکل ہوگا
20:32کہ وہ کونسا کنٹسٹنٹ
20:34یا وہ کونسی کنٹسٹنٹ ہے
20:35کہ جو آج جیت کر
20:36کالیفائی کرنے میں
20:37اگلے مرحلے کے لیے
20:38کامیاب ہو گئے
20:40یا کامیاب ہو گئیں
20:41بہرحال آپ کو مزید
20:42انتظار نہیں کرائیں گے
20:44آج کے
20:44اس کالیفائنگ راؤنڈ کو
20:46ون کرتے ہوئے
20:48آج کا مقابلہ جیتتے ہوئے
20:51اگلے راؤنڈ کے لیے
20:52رسائی حاصل کرنے میں
20:53کامیاب
20:55ہوئے
20:56ہیں
20:57یا ہوئی
20:58ہیں
20:59وہ نام ہے
21:04سیدہ
21:04مازیہ
21:05اسلم
21:06آپ کو بہت مبارک
21:07وہ کھڑی ہو جائیں
21:07ماشاءاللہ
21:08تیاری بہت اچھی تھی
21:10پیشن تھا
21:11جذبہ تھا
21:12جوش تھا
21:12اور کامیاب ہو گئے
21:13لیکن
21:14جو
21:15میرے خیال سے
21:16جنرلی تینوں ہی
21:17ہمارے منصفین نے
21:18جو فرمایا
21:18کہ آپ کی جو
21:20فلائٹ تھی
21:20وہ ہوا میں
21:21اب اگلی بار لینڈ نہ کرے
21:23بلکہ وہ زمین پر آ کر لینڈ کرے
21:24تو اور بھی اچھی تقریر ہوگی
21:26انشاءاللہ
21:26میں پوری امید ہے
21:27اس کے لئے
21:28ہم آپ کو
21:28بیسٹ آف لکھ کہتے ہیں
21:29آپ دونوں میں بھی پٹینشل ہے
21:30اسپیشلی بیٹا
21:31آپ میں انشاءاللہ
21:32محنت جاری رکھیں
21:33اور پریکٹس
21:34میکس امین پرفیکٹ
21:35نیکس ٹائم
21:35یہی بچے آپ کو
21:36انشاءاللہ
21:37شہکار بنتے نظر آئیں گے
21:38اور یہی ٹرینڈ ہے
21:39اے آر وائی کیو ٹی وی کا
21:40میں تینوں منصفین کا
21:41تینوں ججز کا
21:42تہے دل سے
21:43شکریہ ادا کرتا ہوں
21:44کہ ایک طرف
21:45ماشاءاللہ
21:45آپ ان بچوں کے
21:46حسلہ افضائی فرما رہے ہیں
21:47اور اصلاح کر رہے ہیں
21:48امپروومنٹ کے لئے
21:49جو ان کو
21:49اسپیس دیا جا رہا ہے
21:50انشاءاللہ
21:51یہ آپ کے لئے بھی
21:52اس حد کا اجاریہ بنے گا
21:53انشاءاللہ
21:53دہن میں زبا
21:54تمہارے لئے
21:55جاتے جاتے
21:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
21:58بارگاہ میں
21:59یہ مختصر عقیدت
22:11کیا ادھر سے
22:12حضور گزرے ہیں
22:14چاند سایا
22:15دکھائی دیتا ہے
22:16سارا قرآن
22:18بے سے سین تلک
22:20ان کا خطبہ
22:21دکھائی دیتا ہے
22:23حجرِ اسوت کو
22:24اس لئے چومو
22:25ان کا بوسا
22:27دکھائی دیتا ہے
22:28سارا جغرافیہ
22:30مظفر کو
22:31ان کا حجرہ
22:32دکھائی دیتا ہے
22:33السلام علیکم ورحمت اللہ
22:35وبرکاتہ
22:45بہن میں زبا
22:48تمہارے لیے
22:51بدن میں جان
22:53تمہارے لیے
22:56بہن میں زبا
22:58تمہارے لیے
Comments