Skip to playerSkip to main content
Seerat e Khuwaja Nizamuddin Auliya RA

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

Is episode mein Khuwaja Nizamuddin Auliya RA ki zindagi, aqwal, naseehat aur Islami taleemat ke aham pehluon par guftagu karte hain.

🎙️ Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
🎤 Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Hafiza Ayesha
🎵 Sana Khuwan: Amber Ashraf

Islamic bayan, Islami taleemat, buzurgan-e-deen ki naseehat aur roohani rehnumai ke liye video ko Like, Share aur Subscribe karein.

#SeerateKhuwajaNizamuddinAuliyaRA #KhuwajaNizamuddinAuliyaRA #ARYQtv #IslamicBayan #IslamicKnowledge #IslamiBayan

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Ya Allah Ya Rahman Ya Rahim Ya Karim
00:10Ya Allah Ya Rahman Ya Rahim Ya Karim
00:21کامل ہے جو عزل سے وہ ہے کمال تیرا
00:30کامل ہے جو عزل سے وہ ہے کمال تیرا
00:39باقی ہے جو عبد تک وہ ہے جلال تیرا
00:47باقی ہے جو عبد تک وہ ہے جلال تیرا
00:56Ya Allah Ya Rahman Ya Rahim Ya Karim
01:08ہے عارف و ایکو ہے نار
01:13پر منکروں کو سکتا
01:18ہے عارف و ایکو ہے نار
01:22پر منکروں کو سکتا
01:25ہر دل پچھا رہا گے روب و جلال تیرا
01:35ہر دل پچھا رہا ہے روب و جلال تیرا
01:43Ya Allah Ya Rahman Ya Rahim Ya Rahim
01:55دل ہو کے جا ہے جا ہے جا کیونکر محمال تیرا
02:13دل ہے سو چیز تیری جا ہے سو عند تیرا
02:21ڈل ہے سو چیز تیری جا ہے سوال تیرا
02:30یا اللہ یا رہیم یا قریب
02:41ان کے نظر میں شوکر جچتی نہیں کسی کی
03:00آنکھوں میں بس رہا ہے جن کے خمار دیرا
03:07آنکھوں میں بس رہا ہے جن کے خمار دیرا
03:16کامل ہے جو عزر سے وہ ہے کمال دیرا
03:24باقی ہے جو عبد تک وہ ہے جلال دیرا
03:32یا اللہ یا رہیم یا قریب
03:42یا اللہ یا اللہ یا رہیم یا قریب
03:55سبحان اللہ ماشاء اللہ بارک اللہ تقبل اللہ
03:59ذالک اللہم زد فزد
04:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:07الحمدللہ اللہ ذی هدانا لهذا
04:10وما کنا لنا تدیا لولا عنہ دان اللہ
04:15اللہم اصفلی علی سیدنا و مولانا محمد
04:19عدد ما فی علم اللہ
04:21صلاة اندائیمتم بدوام ملک اللہ
04:25السلام علیکم ورحمت اللہ
04:27وبرکاتہو
04:29وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُؤْمِنِينَ يَخْفَصُ بِرَحْمَتِهِ مَيَّ شَاہَ
04:35جسے چاہتا ہے
04:37اپنی رحمت سے خاص کر لیتا ہے
04:41اور اللہ تو ایمان والوں کا والی ہے
04:46مددگار ہے
04:47کارساز ہے
04:49اور انہیں کافی ہے
04:51اللہ تبارک و تعالی کے وہ بندے
04:55جنہیں عباد الرحمن کا ٹائٹل حاصل ہے
04:58جو اہل شریعت ہیں
05:01طریقت ہیں
05:02اہل اللہ ہیں
05:04جو صاحبان علم و معرفت ہیں
05:09اور جو صلحاء امت ہیں
05:13ان کو یہ ٹائٹل تو ملا ہوا ہے
05:16کہ یہ اہل اللہ ہیں
05:17یعنی منصوب اللہ جو ہے
05:19وہ اللہ تبارک و تعالی کی ذات ہے
05:22یہ اللہ والے ہیں
05:23اس کے ساتھ
05:25انہیں یہ بھی خوشخبری دی جاتی ہے
05:27اللہ تبارک و تعالی کی کتاب میں
05:31کہ نَحْنُ اَوْلِيَاءُكُمْ
05:33کہ اللہ خود فرماتا ہے
05:36کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں
05:38اس دنیا میں بھی
05:39اور آخرت میں بھی
05:40تو جنہیں اللہ کے ساتھ کی خوشخبری مل رہی ہے
05:44جنہیں اتنے مراتب مل رہے ہیں
05:47فضیلت مل رہی ہے
05:48ان کا طرز عمل
05:50ان کی سیرت و تعالیمات
05:52ان کی عبادت
05:53ان کی ریاست
05:54ان کے مجاہدات
05:56کتنے کثیر اور کتنے سخت ہیں
05:58ان کا دل
05:59اللہ کی مخلوق کے لیے
06:01کس قدر کشادہ ہے
06:03اور وہ اللہ کی مخلوق
06:04کو اللہ کا کمبہ سمجھتے ہوئے
06:06انہیں کس قدر
06:07کھانا کھلاتے ہیں
06:09اور کس طرح
06:10کشادہ ذرفی سے پیش آتے ہیں
06:12اور کس طرح
06:13اللہ کے بندوں کا تعلق
06:16اللہ تبارک و تعالی سے جھوڑتے ہیں
06:18اور یہ غصے والے نہیں ہیں
06:20ان کی طبیعت میں آجزی ہے
06:22ان کے ساری ہے
06:23جلال صرف تب ہوگا
06:24جب بعد
06:25اللہ کے دین کے نظام کی ہو
06:28جب شریعت کی
06:28پامالی ہو رہی ہو
06:30تو آج ذکر خیر ہو رہا ہے
06:32اللہ تبارک و تعالی
06:34کے ایک ایسے پیارے کاک
06:37جنہیں سرٹیفائیڈ
06:39یعنی
06:40اوفیشلی
06:41ٹائٹل حاصل ہے
06:42محبوب الہی کا
06:44اور جو سلطان المشائق ہیں
06:47جو آغوشے پروردائے
06:49بابا گنجے شکر ہیں
06:52اور جو اللہ تبارک و تعالی کے پیارے ہیں
06:57آج ہم ان کا ذکر خیر کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
07:01اور فارسی کی یہ دو لائنیں میرے ذہن کے نقشے پر اُبھر رہی ہیں
07:14آج جو میرے مہمان سکولرز ہیں
07:17ماشاءاللہ
07:18ثمہ ماشاءاللہ
07:19پہلی مہمان سکولرز جو ہیں
07:21وہ خیر والی
07:23خوبی والی
07:24نفع بخش
07:25گفتگو فرماتی ہیں
07:26اور حرف حرف
07:28جب سماعت سے ہوتا ہوا
07:31آپ کے قلب میں اترے
07:33اور پھر روح میں سرائیت کر جائے
07:36تو سمجھ آ جاتا ہے
07:37کہ اللہ کا خاص فضل بھی ان پر ہے
07:39اور خاص کرم بھی ان پر ہے
07:42تو اللہ تبارک و تعالی انہیں سلامت رکھے
07:44ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ تشریف فرما ہے
07:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:51والیکم السلام ورحمت اللہ
07:53اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمایا
07:56اور اسی طرح حسن نیت اور اخلاص کے ساتھ
07:58آپ دین مطین کی خدمت کرتی رہے ہیں
08:01اللہم آمین
08:02ہم آپ کو شامدیت کہتے ہیں
08:04ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں آج کی دوسری مہمان سکولر
08:07ماشاءاللہ عالمہ ہیں
08:08حافظہ ہیں
08:09عالمہ تو بھی ہیں
08:09ماشاءاللہ
08:10حافظہ ہیں
08:11قاریاں ہیں
08:12اور نفع بخش گفتگو کرتی ہیں
08:15اور نوجوان نسل کی نمائندہ سکولر ہیں
08:18حافظہ آئیشہ کو بھی سلام عرض کرتے ہیں
08:20سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:25حافظہ آئیشہ آپ کیسی ہیں
08:26الحمدللہ
08:27اللہ آپ کے بھی علم وبرکتیں عطا فرمائے
08:30آمین
08:30اسی طرح آپ دین کے خدمت کریں
08:32اخلاص اور حسن نیت کے ساتھ
08:34اور جس خوبصورت آواز میں
08:35ہم نے آج کے پروگرام کا آغاز کیا ہے
08:38ہم انہیں مدینہ کی کوئل کہتے ہیں
08:40اور کیوں نہ کہیں
08:41جب ان کی آواز کی چاشنی
08:44ہماری سماعتوں
08:46اتنا یعنی
08:48بھاتی ہے
08:49کہ ہمیں پھر اور کوئی آواز نظر ہی نہیں آتی ہے
08:52ہم ان کے فین ہو جاتے ہیں
08:54اور نظر بھی کیسے آئے جناب
08:57جب اتنی
08:58مٹھاس کے ساتھ
08:59رچاؤ کے ساتھ
09:01جذب کے ساتھ
09:02اور کیفیت کے ساتھ
09:03پڑھنے والا ہمارے درمیان موجود ہو
09:04تو بس دل سے دعائیں نکلتی ہیں
09:06اور دل چاہتا ہے کہ یہ پڑھتی رہیں
09:07ہمارے ساتھ
09:08محترمہ سیدہ
09:09امبر اشرف تشریف فرمائے
09:10سلام علیکم
09:12ورحمت اللہ وبرکاتو
09:13کیسی ہیں آپ
09:14الحمدللہ
09:15آپ کے لئے بھی دعا گو ہیں میری بہن
09:16اور بہت خوبصورتی کے ساتھ
09:19آپ نے آغاز کیا
09:20میں ڈاکسا ہی باپ کی سمت آتی ہوں
09:22اور سیرت خواجہ نظام الدین
09:24علیہ
09:25رحمہ اللہ میں پہلا سوال
09:27میں آپ کے حضور لارہی ہوں
09:28اور وہ یہ کہ خواجہ نظام الدین
09:30علیہ کی
09:31سیرت و شخصیت پر روشنی ڈالیں
09:34شکریہ آنے دا
09:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:37قل ان کن تم تخبون اللہ
09:39فتبیونی یخبب کم اللہ
09:41صدق اللہ مولانا لزیم
09:44محبوبِ الٰہی
09:45تاج المحبین
09:47امام العاشقین
09:48حضرت نظام الدین
09:50علیہ رحمت اللہ علیہ کی
09:51زندگی اس
09:52جو میں نے آیت مبارکہ پڑھی
09:55اس کی تصویر نظر آتی ہے
09:56سبحانہ
09:57جو اللہ کے رسول
09:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
10:00اتباہ میں
10:02ان کی محبت میں فنا ہوئے
10:03یہ وہ لوگ ہیں
10:04یخبب کم اللہ
10:06جنہیں اللہ
10:06اپنا محبوب بنا لیتا ہے
10:08تو آپ محبوبِ الٰہی
10:10کیسے بنیں
10:11کہ پہلے آپ
10:13اپنے شیخ میں فنا ہوئے
10:15یہ جو منازل ہے
10:16معرفت کی
10:17روحانیت کی
10:18کہ شیخ کی مراد بنیں
10:20مرید سے مراد ہوئے
10:21بابا فرید سے
10:23اتنی محبت ہے
10:24کہ وہاں سے پھر فنا
10:26پھر رسول کی منازل
10:27کو تیہ کیا
10:28اور محبوبِ الٰہی ہو گئے
10:30سبحان اللہ
10:31سبحان اللہ
10:31آپ کی صیرت
10:33اور آپ کی شخصیت
10:34کے حوالے سے
10:35چند جملے
10:35بولنے کی جسارت
10:37کر رہی ہوں
10:37وہ اسے قبول فرمائیں
10:39کہ آپ کے بارے میں
10:41آتا ہے
10:41کہ آپ میں
10:42علم کا زوق شوق
10:43تحصیل علم کا
10:44بہت زیادہ تھا
10:46آپ
10:47دیکھیں
10:48آپ کی لائف ہسٹری پر
10:49نگاہ ڈالیں
10:50تو آپ بدایوں میں
10:51آپ نے علم حاصل کیا
10:52دستار بندی
10:53وہاں ہوتی ہے
10:54پھر دلی تشریف
10:55لاتے ہیں
10:56پھر تحصیل علم میں
10:57لگے رہتے ہیں
10:57اس کے بعد
10:59ابھی بھی تشنگی ہے
11:00پیاس ہے
11:01کہ ظاہری علوم
11:02کافی نہیں ہے
11:03پھر باطنی علوم
11:04کے لیے
11:04بابا فرید کے پاس
11:06جاتے ہیں
11:06اور بابا فرید کے پاس
11:08جاتے ہی
11:08آپ ان کے
11:09محبوب ہو جاتے ہیں
11:10وہ نواز دتے ہیں
11:12آپ کو
11:12آپ ان کے
11:13منظور نظر ہوتے ہیں
11:15اور پھر
11:16اس کے بعد
11:17وہ جب خلافت
11:18اتا فرماتے ہیں
11:19چار سال بعد
11:20پھر آپ دلی تشریف
11:21لاتے ہیں
11:22اور پھر دس سال
11:23آپ تحصیل علم میں
11:24گزارتے ہیں
11:24سبحان اللہ
11:25سبحان اللہ
11:26ایک آپ دیکھیں
11:27علم کی پیاس
11:28کس قدر ہے
11:28یہ درحقیقت دین
11:30سے محبت ہے
11:31اللہ کی اس نظام
11:32سے محبت ہے
11:33اللہ رب العزت
11:34کی ان احکامات
11:35سے محبت ہے
11:36کہ ان کی باریکیوں
11:38اور ان کی جو
11:38اندر اثرات چھپے ہوئے
11:40ان تک پہنچا جائے
11:41پھر آپ
11:42اس کے بعد
11:43آپ کی زبان سے
11:44جب وہ نکلتے ہیں
11:45کلمات
11:45تو پھر ان میں
11:46تاثیر بھی ہے
11:47پھر دوسرا جو
11:48ایک رنگ نظر آتا ہے
11:49بہت زیادہ
11:50کہ وہ جو
11:51اتباع رسول
11:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
11:54اتباع رسول
11:56والی بات
11:56اتنی قیمتی بات ہے
11:58میں چاہتی ہوں
11:58ایک بریک لیں
11:59حضور پر درود بھیجیں
12:00واپس آئیں
12:01اور پھر یہی سے
12:01کنٹیلیو کریں
12:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:04السلام علیکم
12:05ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:06سیرت خواجہ
12:08نظام الدین
12:09علیہ
12:10رحمہ اللہ
12:11میں آپ کا
12:11خیر مقدم ہے
12:12بریک سے قبل
12:13ڈاکٹر امتیاز
12:14جعوید
12:15خاکوی صاحبہ
12:16خواجہ
12:17صاحب کے تعلق سے
12:18اور
12:19ان کی یہاں
12:20اتباع رسول
12:21کس درجہ
12:22اور کس مقام پر ہے
12:23سمجھا رہی ہیں
12:24جی ڈاکس صاحبہ
12:25شکریہ نیدہ
12:26بات ہو رہی ہے
12:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:29کی اتباع میں
12:30تو ہمیں ان اولیاء ازدام میں
12:31خوشبوئے مصطفیٰ
12:32نظر آتی
12:33صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:34اکس مصطفیٰ
12:35ایک آئینہ مصطفیٰ
12:37وہ رنگ نظر آتے ہیں
12:38کہ میرے آقا
12:39کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:41نے فرما
12:41الفقر و فقری
12:42تو وہ رنگ
12:43خاجہ نظام الدین
12:44اولیاء میں
12:45نظر آتا ہے
12:45آپ انتہائی
12:47زیادہ
12:47درویشانہ
12:48زندگی
12:48بسر کرتے ہیں
12:49اور ساری ساری
12:51رات
12:51عبادت و ریاضت
12:52میں رہتے ہوئے
12:53انتہائی
12:54فقیری
12:54اور درویشی
12:55کی لائف ہے
12:56آپ نے
12:58شادی نہیں کی
12:59ہر جمعہ
13:00کو آپ
13:00تجرید فرماتے
13:01تجرید کا
13:02مطلب یہ ہے
13:03کہ آپ
13:04جو کچھ
13:04خانکاہ میں ہوتا
13:05وہ سارے
13:06کسارا
13:07اللہ کی رامیں
13:07بانٹے تھے
13:08اور کوئی چیز
13:09رکھتے نہیں
13:10پسند نہ فرماتے
13:11کہ خانکاہ میں
13:12موجود رہے
13:13اسی طرح
13:14آپ کے بارے میں آتا ہے
13:15کہ افو درگزر
13:16آپ کا کمال
13:17درجے پر تھا
13:17ایک شخص
13:18شجو نامی شخص تھا
13:19وہ آپ کے خلاف
13:20زیر اگلتا رہتا تھا
13:22جہاں بیٹھتا
13:22اس کے دل میں
13:23بغزتا
13:24ایک ہوتا ہے بعض کو
13:25کہ عزتیں اور محبتیں
13:26کیوں مل رہی ہیں
13:27ان اولیاء اعظام کو
13:28تو وہ جہاں بیٹھتا
13:29اسی طرح آپ سے
13:30عداوت رکھتے ہوئے
13:31اس کی زبان سے
13:32آپ کے خلاف
13:32باتیں نکلتی رہتی
13:34تو جب وہ فوت ہوا
13:35آپ اس کے جنازے میں
13:36تشریف لے گئے
13:37اور آپ نے
13:38بڑی رکتہ میں
13:39اس دعا فرمائی
13:40آپ نے فرمایا
13:41کہ اے اللہ
13:41اس سے میری وجہ سے
13:43یہ عذاب میں نہ پڑے
13:44میں نے اس کی کی گئے
13:45اس تمام زیادتیوں
13:47کو معاف کیا
13:47تو ایک آپ کا
13:49جو حمد
13:50حوصلہ
13:51اور آپ کا
13:51وسط قلبی
13:52جو ہے
13:53وہ نظر آتی ہے
13:54آپ کو
13:55اپنی والدہ سے
13:56بے حد محبت تھی
13:57بہت زیادہ محبت تھی
13:59ان کو یاد کرتے تھے
14:00تو رو پڑتے تھے
14:01ایک رکت اور گریہ
14:02جو تھا
14:03وہ آپ کا
14:03اکثر
14:04اسی طرح سے
14:05نظر آتا تھا
14:05تو آپ
14:06اپنی والدہ
14:07سے محبت کرتے ہیں
14:08تو ان کی جو
14:09خودداری تھی
14:10جو ان کا
14:11غیورپن تھا
14:12وہ جو
14:12اپنے
14:14میکے سے
14:14بلکل انہوں نے
14:15مدد نہیں لی
14:16سوت کات کات کے
14:17آپ کو پالا
14:18اور آپ کے لئے
14:18تعلیم کا
14:19بندوز کی
14:19تو وہی رنگ
14:21آپ میں بھی
14:21نظر آتا ہے
14:22انتہائی سادگی سے
14:23آپ نے
14:24فاقہ مستی
14:25اور وہ
14:25ہم اللہ کے
14:26بلکل
14:26ایکسیکٹلی
14:27خود و ورہ
14:28اور وہی
14:29فاقہ
14:30اور وہی
14:30اسی طرح کے
14:31رنگ
14:31آپ کی خانکہ
14:32میں نظر آتا تھا
14:33جتنا آتا تھا
14:34وہ سب
14:34آپ بانٹ دیا
14:35کرتے تھے
14:35کچھ رکھتے نہیں تھے
14:37تو اس لئے
14:37آپ کی طبیعت میں
14:38انتہائی سادگی
14:39پائی جاتی تھی
14:40عبادت
14:41اور ریاضت
14:41کے رنگ
14:42ملتے تھے
14:42بہت زیادہ
14:43ذکر
14:44اذکار میں
14:44رہتے تھے
14:45اور بابا فرید
14:46سے آپ کی
14:46جو محبت
14:47کا احبال ہے
14:48وہ بھی
14:48بچپن میں
14:49آپ نے سنا
14:49کہ بہاودین
14:51ذکریہ کی
14:51کنیزیں بھی
14:52ذکر کرتی ہیں
14:52تو بابا فرید
14:54کی کیا حال ہے
14:54تو پتہ چلا
14:55کہ وہاں کے
14:56تو درو دیوار
14:57بھی گویا
14:57ذکر کرتے ہیں
14:58آپ دیوانے
14:59تھے بابا فرید
15:00کے بچپن سے
15:00دوست آپ کو
15:01اس نام سے
15:02آپ کو
15:03کیا کرتے تھے
15:04بابا فرید کا
15:05نام آ جاتا
15:06تو آپ لازمی
15:07وہ کام کیا
15:07کرتے تھے
15:08یہ ایک محبت
15:09ہی جو آپ کے
15:10ساتھ رہی
15:11ہمیشہ
15:11کیا بات ہے
15:12علمی اور
15:13روحانی مقام پہ
15:15میں چاہتی ہوں
15:15کہ آپ
15:16ذائشہ آپ
15:16کلام کیجئے
15:18اعوذ باللہ
15:19حیمان الشیطان
15:19الرجیم
15:20بسم اللہ
15:20الرحمن الرحیم
15:21جب خواجہ
15:23نظام الدین
15:23اولیاء
15:24رحمت اللہ
15:24علیہ کا
15:25نام آتا ہے
15:26تو علم
15:27کو روشنی
15:28ملتی ہے
15:28روحانیت
15:29کی خوشبو
15:30آتی ہے
15:31اور محبت
15:31رسول
15:32صلی اللہ
15:33علیہ وآلہ
15:34وسلم
15:34کی
15:35کیفیت
15:35جاگتی ہے
15:36کہ آپ
15:37وہ مرد
15:38درویش ہیں
15:39جن کے پاس
15:40نہ تاج
15:41دھا
15:41نہ تخت
15:42نہ لشکر
15:42نہ سلطنت
15:43لیکن
15:44آپ کے
15:45دامن فیض
15:46سے نکلنے
15:46والی روشنی
15:47نے
15:48لاکھوں
15:48دلوں
15:49کو روشن
15:49کر دیا
15:50آپ کے
15:51علمی مقام
15:52کو دیکھیں
15:52تو آپ نے
15:53علوم دینیا
15:54حاصل کیے
15:55بڑے بڑے
15:56مشایخ
15:56سے
15:56فیض
15:57حاصل کیا
15:57اور پھر
15:58فرمایا
15:58کہ علم
15:59معلومات
16:00حاصل
16:00کرنے
16:01کا نام
16:01نہیں
16:02بلکہ
16:02اصل علم
16:03وہ ہے
16:04جو انسان
16:05کے کردار
16:06کو بہتر
16:06کر دے
16:07آپ کی
16:09جو
16:09تعلیمات
16:09ہیں
16:10آپ جب
16:10لوگوں
16:10کو قرآن
16:11اور سنت
16:11کے
16:12مطابق
16:12تعلیمات
16:13دیتے ہیں
16:13تو آپ
16:14ساتھ میں
16:14تقویہ
16:15پریزگاری
16:16صبر
16:16اخلاص
16:17اور حسن
16:18اخلاق
16:18کی بھی
16:19تعلیم
16:19دیتے ہیں
16:20آپ
16:20نے
16:20علم
16:21دین
16:21منطق
16:22اور
16:22فلسفے
16:22میں
16:23ایسی
16:23مہارت
16:24حاصل
16:24کی
16:24یعنی
16:25آپ
16:25سے
16:25بات
16:26کرنا
16:26بہت
16:27مشکل
16:27تھا
16:27اور
16:28جب
16:28آپ
16:29کے
16:29روحانی
16:29مقام
16:30کو
16:30ہم دیکھتے ہیں
16:31کہ آپ
16:31کو
16:31روحانی
16:31مقام
16:32کیسے
16:32حاصل
16:32ہوا
16:33تو
16:33جیسے
16:33آپ نے
16:34بھی
16:34ذکر
16:34کیا
16:35کہ آپ
16:35بابا
16:35فرید
16:36دین
16:36گنشکر
16:37رحمت اللہ
16:37کی
16:37بارگاہ
16:38میں
16:38گئے
16:38وہاں
16:39سے
16:39آپ
16:39کو
16:39سلطان
16:40باطنی
16:41کا
16:42اعزاز
16:43ملا
16:43کہ آپ
16:43کو
16:44سلطان
16:44باطنی
16:45عطا
16:45کی
16:45گئی
16:46آپ
16:46کو
16:46محبوب
16:47الہی
16:47کے
16:47درجے
16:48پر
16:48فائز
16:48فرمایا
16:49گیا
16:49اور
16:50پھر
16:50آپ
16:50کو
16:50وہ
16:51روحانی
16:51مقام
16:51حاصل
16:52ہوا
16:52اور
16:52وہ
16:52بچپن
16:53سے
16:53بھی
16:53آپ
16:53کو
16:54یہ
16:54چیز
16:54حاصل
17:05ہوتی
17:05تو
17:05پھر
17:06آپ
17:06نے
17:06لوگوں
17:07کو
17:07بتایا
17:07کہ
17:07جب
17:07زمین
17:08کے
17:08دسترخان
17:09خالی
17:09ہوں
17:09تو
17:10پھر
17:10آسمان
17:11سے
17:11رحمتوں
17:11کا
17:11نزول
17:12ہوتا ہے
17:12رب
17:13تبارک
17:14و
17:14تعالیٰ
17:14نے
17:14ایسا
17:15روحانی
17:16مقام
17:16آپ
17:16کو
17:16عطا
17:17کیا
17:17کہ
17:17اگر
17:18کوئی
17:18آپ
17:18سے
17:18عداوت
17:19رکھے
17:20تو
17:20وہ
17:20پھر
17:22مبارک
17:22شاہ
17:23خلجی
17:23ہو
17:33جسے
17:33جو
17:34ایک
17:34بادشاہ
17:35ہے
17:35سلطان
17:36غیاس الدین
17:37تغلق
17:37جب
17:38وہ
17:38آپ
17:38کو
17:38اپنے
17:39دربار
17:39میں
17:39بلائے
17:39اور
17:40عالموں
17:40کے
17:40سامنے
17:41بٹھائے
17:41تو
17:41آپ
17:41ہر
17:41ایک
17:42عالم
17:42کو
17:42لا
17:42جواب
17:43کر
17:43دیتے ہیں
17:43اور
17:44پھر
17:44وہ
17:44یہ
17:44چاہتا ہے
17:45کہ
17:45آپ
17:45کو
17:45شرمندہ
17:46کرے
17:46اور
17:47وہ
17:47کسی
17:47کام
17:47سے
17:47بنگال
17:48یہ
17:48حکم
17:48دے
17:49کر
17:49جاتا
17:49ہے
17:49لوٹوں
18:04دلی
18:04دور
18:05بس
18:05یہ
18:06اتنا
18:06کہنا
18:06تھا
18:06کہ
18:07رات
18:07و
18:07رات
18:07وہ
18:07لکڑی
18:08کا
18:08محل
18:09اس
18:09پر
18:09گر
18:10جاتا
18:10ہے
18:10اور
18:10وہ
18:10مر
18:11جاتا
18:11ہے
18:11اور
18:11یہ
18:12تاریخ
18:12میں
18:12رقم
18:13ہو
18:13جاتا
18:13ہے
18:13کہ
18:14اللہ
18:14رب العزت
18:16نے
18:16آپ
18:16کو
18:17روحانی
18:18مقام
18:18بھی
18:19عطا فرمایا
18:19سبحان
18:20اللہ
18:20سبحان
18:21اللہ
18:21اللہ
18:21پاک
18:22ان
18:23ولیوں
18:23کی
18:25تعلیمات
18:34اے
18:34پا
18:36بادب
18:41جا کے
18:43کہیں
18:45او
18:45عرب
18:48بت
18:49ہا
18:50نگری
18:52کہ
18:52تاج
18:54دان
18:58نینہ
18:59در
19:00شن
19:01کو
19:01تر
19:02سی
19:02سی
19:03مار
19:05نینہ
19:07در
19:08شن
19:08کو
19:10تر
19:10سی
19:11سی
19:12مار
19:13نینہ
19:15در
19:16شن
19:17کو
19:18تر
19:19سی
19:19سی
19:20مار
19:22جب
19:25کوئی
19:26آگ
19:27لان
19:28سو
19:29کوئی
19:31با
19:31چلا
19:32دی
19:34دی
19:35خودی
19:35چھ
19:36خیلی
19:37دل
19:38میرا
19:39کہ
19:39پڑھا
19:43جانے
19:44جانہ
19:45نیو
19:46ذرو
19:47نیو
19:49چھلی
19:50ها ہمار
19:51Truck
19:56foreign
19:56foreign
19:56foreign
20:04Pag-pag-pag-pag-post, in the middle of the world.
20:27Ya Halimah Khuda, Aminah Khayran
20:36Ya Nabi Nuri Hai, Tora Sahara Madan
20:48Nuri Ka Pairaman, Nuri Tan, Nuri Man
20:59Nuri Ka Pairaman, Nuri Tan, Nuri Man
21:07Tumhari Mukhade Se Jagoo Jiar
21:15Naina Dershn Ko Tars Se Himar
21:24Naina Dershn Ko Tars Se Himar
21:33We are in the new and new
21:37The Prophet of the Lord
21:42We are in the new and new
21:50We are in the new and new
22:00برکین برو لٹیر جبرد ایش تاجدار
22:11کنسا جگ میں نہیں ہے کممار
22:19میندرشن کو ترس حمار
22:24MENA DERISHAN KOTAR SE HUMAR
22:32MENA DERISHAN KOTAR SE HUMAR
22:41Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
22:43Siret-i-Khojah Nizamudin Auliyah
22:46Rakhima Allah میں آپ کا خیر مقدم ہے
22:48Dr. Imtiaz Jawid Khakoui Sahibah
22:52तश्रीफ फर्मा हैं और हमारी बहुत ही प्यारी स्कॉलर माशा अल्ला एनरजेटिक भी हैं और खुब ही के साथ बूलना
22:59जानती हैं हाफिजा आईशा और जैसे कि आप सब जानते हैं एक खुबसूरत आवाज हमारे दर्मियान तश्रीफ रखती है और
23:07जिनकी शक्सियत भी �
23:08Jyn کی صورت بھی پیاری
23:10Jyn کی آواز بھی پیاری
23:11اور اتنا اچھا کلام بریک سے قبل ہمیں سنا رہی تھی
23:14کہ ہم بس سنتے چلے جا رہے تھے
23:17اور
23:18سب اپنی اپنی جو ہے
23:19وہ کیفیت میں تھے ہیں
23:21ڈاکٹس حبا
23:21ایسا ہی تھا ہم بریک میں یہی بات کر رہے تھے
23:24تھنڈی تھنڈی
23:24تھنڈی تھنڈی
23:25تو اللہ آپ کو سلامت رکھے
23:27ڈاکٹس حبا میں آپ کی اسمت ہوں گی
23:28اور دینی اور
23:30تبلیغی خدمات
23:31خواجہ نظام پاک
23:32جو تھی اس پہ آپ کلام کیجئے
23:35شکریہ ندا دیکھیں
23:36ہر جو زی شعور ہے جو آگئی ہے
23:38اور شعور رکھتا ہے وہ دین حق
23:41کے پیغام کو پہنچانے کے لئے اپنی پوری
23:43تقودہ لگا دیتا ہے اور یہ تو
23:44محبوبِ الٰہی ہیں سلطان
23:47المشایخ ہیں خواجہ نظام الدین
23:49اولیاء رحمت اللہ علیہ سنت
23:50انبیاء پر چلتے ہوئے آپ
23:52نے پچاس برس تک دعوت
23:55و تبلیغ دین کا کام کیا
23:56آپ کی خانگاہ مرکز رہی
23:59علم کا درس و تدریس
24:01کا واضح و اشاعت کا
24:02آپ ایک طرف جیسے
24:04سب نے ایک گفتگو بھی کی ہے کہ آپ
24:06علم میں چونکہ ایک بڑا باکمال
24:09ایک شخصیت تھے تو آپ ایک طرف
24:11درس و تدریس انہیں دیا کرتے تھے
24:12دوسری طرف جو بہت نمائی رنگ
24:15تھا وہ عبادت و ریاضت کا تھا
24:16آپ کے جتنے مریدین تھے
24:18وہ سب کے سب نوافل کی
24:20اس قدر پابندی کرتے تھے
24:22کیونکہ خانگاہ کا ماحول ہی ایسا
24:24آپ نے بنا دیا تھا
24:25کہ جو آتا اسے توبہ کی بیعت کرواتے
24:28توبہ کا خرقہ عطا فرماتے
24:31تحجد اشراق اور چاشت اور ان کی بھی
24:34وہ سختی سے پابندی فرماتے تھے
24:36تو ایک طرح سے افراد کو ایسے تیار کرتے تھے
24:39کہ میں وہ نام دیکھ رہی تھی
24:41کہ بڑے بڑے ایسے نام بھر آپ نے
24:43لوگ تیار کیے
24:44کہ انہوں نے دین کے پیغام کو
24:45برسنگیر کے کونے کونے میں پہنچایا
24:48ان میں آپ نام دیکھیں تو حسام الدین
24:50فخر الدین
24:51صدر الدین
24:52شمس الدین
24:53تو میں حیران ہو رہی تھی
24:54کہ نظام الدین سے آپ لیں
24:56تو دین دین کے ساتھ
24:57واقعی وہ سب فخر رہ دین کا
24:59شمس رہ دین کا
25:01جن کے ذریعے سے دین پھیلا
25:03اور باقاعدہ بھی
25:05اب جب لوگوں کو آپ تیار فرماتے
25:07تو کہیں چار سو افراد کو
25:09کہیں چھ سو افراد کو
25:10تبلیغ دین کے لیے
25:11بھیجا کرتے تھے باقاعدہ
25:13تو اس طرح سے ایک دین کی تبلیغ میں
25:15اپنا ایک رول اپنے موسر طریقے سے
25:18ادا کیا
25:19ایک شخص آتا ہے
25:20اور سوچتا ہے
25:21کہ میں تو اتنی عبادت کرتا ہوں
25:22وہاں رہتا ہے
25:23یہ تو کچھ بھی نہیں عبادت کرتے
25:25تو جب وہ جانے لگتا ہے
25:26تو آپ فرماتے ہیں
25:27ایک رات اور رک جاؤ
25:28تو رات کو اس نے دیکھا
25:29خاجہ صاحب نے تو
25:30اپنی عبادت کی
25:31اور آپ تبلیغ دین کے لیے سو گئے
25:33سنت نبی پر عمل کرتے ہوئے
25:35کہ سونا بھی عبادت بن جاتا ہے
25:37ایسے لوگوں کا
25:37تو اس نے خواب میں دیکھا
25:39وہ خود عبادت میں لگا ہوا ہے
25:41آنکھ لگی تو اس نے دیکھا
25:42کہ اس کی جتنی عبادت تھی
25:44وہ ٹم ٹم آتے چراغ کی ماند ہیں
25:46اور خاجہ صاحب کی عبادت کا
25:48نور وہ جا رہا ہے
25:49آسمان تک
25:50جیسے ایک مینارہ نور بن کر
25:52روشن اور درکشہ ہے
25:54تو وہ جب اس کی آنکھ کھلتی ہے
25:56تو قدموں میں گر جاتا ہے
25:58توہبہ کرتا ہے
25:59کہ میں نے میرے
26:00کیوں بدگمانی رکھی
26:02تو یہ وہ لوگ ہیں
26:08تو ان کا چھوٹا عمل بھی
26:10جو ظاہری ہمیں
26:11کلیل عمل نظر آ رہا ہے
26:13وہ کثیر برکات رکھتا تھا
26:15جس کی وجہ سے
26:16اتنے لوگ آپ سے فیضیاب ہوئے
26:18اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہو ساری
26:21تب ہی خود شناسی سے
26:23خدا شناسی کا سفر تہ کیا
26:25پہلے خود کو پہچانا
26:26پھر وہاں اس کو جانا
26:28اور پھر وہ معرفت کی منازل تہ کی
26:31ماشاءاللہ
26:32مجھے بتائیے کہ
26:33جذبہ خدمت خلق
26:38تناظر میں
26:39کتنے عبدال
26:42کتنے غوث
26:43قلندر کتنے
26:44کتنے عبدال
26:45کتنے غوث
26:46قلندر کتنے
26:47آقا ایک تیرے عشق میں
26:49ڈوبے ہیں
26:50سمندر کتنے
26:51اور آقا سرخرو ہیں
26:53تو فقط تیرے فقیروں کے مزار
26:56آقا سرخرو ہیں
26:57تو فقط
26:58تیرے فقیروں کے مزار
27:00ورنہ گزرے ہیں زمانے میں سکندر کتنے
27:04ورنہ گزرے ہیں زمانے میں سکندر کتنے
27:06جب خواجہ نظام الدین اولیاء رحمت اللہ علیہ کی
27:09سیرت کو دیکھتے ہیں
27:10تو آپ کی سیرت کا ایک انتہائی عظیم
27:15پہلو خدمت خلق نظر آتا ہے
27:17کہ آپ کے ہاں اللہ تعالیٰ کی مخلوق سے
27:20محبت کرنا اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا
27:23سب سے عظیم نیکی سمجھ جاتا ہے
27:25آپ نے اپنی خانقہ کو ایک ایسا مرکز بنایا
27:29کہ جہاں بھوکے کو کھانا کھلانا
27:32پریشان کو تسلی دینا
27:34اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا
27:36ضروری سمجھا جاتا تھا
27:38آپ کی خانقہ میں کوئی بھی تفریق نہیں تھی
27:42چاہے غریب ہو یا امیر
27:44سب کو یقصہ رکھا جاتا تھا
27:46آپ خود بھوکے سویا کرتے
27:48لیکن اگر کوئی آپ کے در پر سائل آ جائے
27:51تو آپ اسے خالی نہ لوٹا دے
27:53کہ ایک مرتبہ آپ نے ایک ہانڈی چڑھائی
27:57کہ آپ کی بدولت بہت سے درویش جو تھے
27:59وہ کھانا کھایا کرتے تھے
28:01کھانا تراول کیا کرتے تھے
28:02تو ایک عورت تھی جو سوت کٹا کرتی تھی
28:05کئی دن کے فاقوں کے بعد
28:06اس عورت نے سوت کٹا
28:08تو اس نے لا کر جو دیا
28:09آپ نے وہ جو ہانڈی میں ڈالا
28:12دیگ میں ڈالا
28:13اور ڈال کر پانی ڈال کے
28:14اس کو پکنے کے لئے چھوڑ دیا
28:15اور وہ اُبلنے لگا
28:16آپ کے ایک جانشین ہوتے تھے
28:18کمال الدین
28:19جب آپ نے جو چڑھا دیا
28:21کچھ دیر گزری
28:22ایک مجزوب
28:25جو درویش ٹیپ ہوتے ہیں
28:26وہ ایک آیا
28:27اور وہ آ کر کہنے لگا
28:28کہ میں بہت بھوکا ہوں
28:29مجھے کچھ کھانے کے لئے دو
28:30تو کمال الدین جو تھے
28:32انہوں نے کہا
28:32کہ ابھی تو کھانا پکرائے
28:33تو انہوں نے کہا
28:34کہ نظام الدین کو بلا کے لاؤ
28:35اور کہو وہ خود آ کر
28:36مجھے کھانا دے
28:37آپ خود آتے ہیں
28:38اور آ کر ان سے کہتے ہیں
28:40کہ کچھ دیر انتظار کریں
28:41ابھی تو کھانا پکرائے
28:42تو وہ درویش کہتا ہے
28:43کہ نہیں مجھے میرے پاس
28:44اتنا وقت نہیں ہے
28:45جو بھی پکرائے
28:46چاہے جیسا بھی بنایا
28:47پکا ہے نہیں پکا ہے
28:48بس میرے سامنے رکھ دو
28:49اور تم خود رکھنا
28:50آپ نے آستینے چڑھائیں
28:51کپڑے سے جو ہے
28:52وہ دیکچی کو پکڑا
28:53اور وہ دیکچی اتنی گرم تھی
28:55اس میں پانی جو تھا
28:56جو جو تھی
28:57وہ اتنی اُبلتی ہوئی تھی
28:58کہ اگر انسان پر گر جائے
29:00تو کھال جل جائے
29:01اس نے اسی اُبلتی ہوئی دیکچی میں
29:04ہاتھ ڈالا
29:04اور اس کھانا شروع کر دیا
29:05جب کھا لیا
29:07تو اس نے اس ہانڈی کو اٹھایا
29:08دیکچی کو اٹھایا
29:09کیونکہ وہ مٹی کی تھی
29:10اور اسے توڑ دیا
29:11جب اسے توڑا
29:12تو کمال الدین نے کہا
29:13کہ یہ آپ نے کیا کیا
29:14نظام الدین اولیہ نے نہیں کہا
29:16بلکہ انہوں نے
29:16ان کے جو جانشین تھے
29:18وزیر تھے
29:18انہوں نے کہا
29:18یہ آپ نے کیا کیا
29:19آپ کو یہ نہیں توڑنا چاہیے تھے
29:21اس کی وجہ سے
29:21تو بہت سے لوگ کھانا کھایا کرتے تھے
29:23تو آپ جو تھے
29:24وہ خوضہ نظام الدین اولیہ کے قریب گئے
29:26جو درویش تھا
29:27اس نے کہا
29:27کہ مجھے اسی کام کے لیے بھیجا گیا تھا
29:29بابا فرید الدین گن شکر نے
29:32تمہیں سلطان باطنی عطا کی
29:33اور تمہیں باطن کا سلطان بنایا تھا
29:36میں نے تمہیں فاقع کی جو ظاہری فاقع تھا
29:39آج اس کو بھی توڑ دیا
29:40اور میں نے تمہیں سلطان
29:42ظاہری جو ہے نا
29:44اس کا سلطان بنا دیا
29:45یعنی تمہیں سلطان ظاہری بھی عطا کر دی ہے
29:48تو آپ کا مقام یہ تھا
29:49کہ آپ راتوں کو نکلا کرتے تھے
29:51راتوں کو نکل کر
29:52ضرورت مندوں کی حاجتوں کو پورا کیا کرتے تھے
29:54آپ کے ہاں کوئی اگر غریب آ جاتا
29:57اور اگر کوئی شخص کسی کو حقیر سمجھتا
30:00تو آپ اسے سب سے زیادہ برا محسوس کیا کرتے تھے
30:03کہ آج جو دور چل رہا ہے
30:05اگر ہم اس دور میں بھی
30:07ان سیرت کو اپنا لیں
30:09تو یقینا ہماری جو زندگی ہے نا
30:12وہ سور جائے گی
30:13کیونکہ یہ وہی ہستیاں ہوتی ہیں
30:15جن کے لیے کہا جاتا ہے
30:17کہ اللہ اللہ کرنے سے
30:19اللہ نہ ملے
30:20اللہ والے ہیں
30:22جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
30:24سہان اللہ
30:24تعلیمات اور رشادات کے باب میں کلام کیجئے
30:27راک صاحبہ
30:28شکریہ نیدا
30:29دیکھیں خاجر نظام الدین علیاء رحمت اللہ علیہ
30:31کہ جو تعلیمات اور رشادات کی نمائع خصوصیت ہے
30:34وہ انسانیت سے محبت
30:36آپ کی خان کا انسانیت سازی کا مرکز ہے
30:38آپ مریدین کو نصیت فرماتے تھے
30:40روزہ دل بدار
30:41یعنی مراقبہ کرو
30:42ذکر جہری سے دل کے اوپر کے دروازے کھلتے ہیں
30:45ذکر خفی سے اندر کے دروازے کھلتے ہیں
30:47اور آپ فرمایا کرتے تھے
30:49کہ آزان سے پہلے مسجد چاہو
30:51اور فجر سے پہلے اٹھو
30:53اور وطر سے پہلے گفتگو کرو
30:56سبحان اللہ
30:57ایک وہ پورا ایک منظر
30:59جو ہے وہ سامنے آ جاتا ہے
31:01بہت شکریہ
31:02بہت شکریہ راکسہ باب کا
31:03میں شکر گزار ہوں
31:05حافظ آئیشہ آپ کی
31:07اور شکریہ آدھا کرنا چاہتی ہوں
31:09ہماری پیاری سی سیدہ امبر اشرف کا
31:11آپ کی خوبصورت آواز میں ہی
31:13آج کے پروگرام کا اختتام کریں گے
31:15ضرورت سمر کی ہے
31:17کہ حضور خواجہ
31:19سید محمد
31:21نظام الدین
31:22اولیاء رحمہ اللہ
31:24کی تعالیمات کو
31:26اپنے زندگیوں میں
31:27شامل کیا جائے
31:28اور وہ جیسی
31:29کرسٹل
31:30کلیر آپ کی پرسنیلٹی ہے
31:31یعنی شیشے
31:32چمکدار شیشوں کی
31:34ان کے چہرے کیوں ہوئے
31:36کیونکہ ان کا دل صاف ہے
31:37اس شیر کے ساتھ
31:38کہ سیقل
31:39کے کمالوں سے
31:41سجا آئینا
31:42ہر آئینا
31:43ہر رخصہ کھلا آئینا
31:45کس آئینے پہ نقش
31:48نہیں ہیں
31:50منظر
31:50خواجہ بھی نہیں
31:52ہر آئینے
31:53کھا آئینہ
31:54السلام علیکم
31:56ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:57جی عمر
31:58یا خواجہ نظام دی چشتی
32:06یا خواجہ نظام دی چشتی
32:14یا خواجہ نظام دی چشتی
32:19مہتاج کی لیجی اب تو خبر
32:23یا خواجہ نظام دی چشتی
32:28بس ایک توجہ ایک نظر
32:33یا خواجہ نظام دی چشتی
32:38مہتاج کی لیجی اب تو خبر
32:42یا خواجہ نظام دی چشتی
32:47یا خواجہ نظام دی چشتی
32:54یا خواجہ نظام دی چشتی
33:03تقدیر کا ہاں تک بھٹکے گیر
33:17تقدیر کا ہاں تک بھٹکے گیر
33:25تقدیر کا ہاں تک بھٹکے گیر
33:32تقدیر کا ہاں تک بھٹکے گیر
33:36تقدیر کا ہاں تک بھٹکے گیر
33:41یا خواجہ نظام دی چشتی
33:45بس ایک توجہ ایک نظر
33:50یا خواجہ نظام دی چشتی
33:54یا خواجہ نظام دی چشتی
34:00یا خواجہ نظام دی چشتی
34:09یہ فیض کے بخش آمر ہی بھٹکے گیر
34:18گردش میں مصر سر جام جام جام
34:23یہ فیض کے بخش آمر ہی بھٹکے گیر
34:31گردش میں مصر سر جام رہی
34:42تقد اندا ہے جب تق شمس قبر
34:47یا خواجہ نظام دی چشتی
34:52مہتر کیا جیبر تو قبر
34:56Ya Khawaja Nizamutin Chishiti
35:06Ya Khawaja Nizamutin Chishiti
35:16Niltaha Rai Sikha Istanpani
35:21Hunjaya Fahram Ki Eks Nizari
35:29Hunjaya Fahram Ki Eks Nizari
35:34Ha questioned
36:07Oh

Recommended